روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1036 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 جنور&amp

    پئیر 3979۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے واپس ہوا ہے - اور قلیل مدتی تناظر میں ایک نئے بلند ترین لیول تک جانے کی کوشش میں ہے - اگر یہ لیول بُلز کے لئے کمزور ہوتا ہے تو یہ 4112۔1 کے لیول پر موجود اگلی اہم رکاوٹ تک جاسکتا ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ لیول 3847۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3979 / 1.4112 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3847 / 1.3612 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3979۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4112۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3847۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1037 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنو&amp;#

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، کم از کم بِڈ ریٹ ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ ، سپین بے روزگاری ریٹ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، نیو ہوم سیلز ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2457۔1 مضبوط ریزسٹنس 2450۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2438۔1 انر سیل ایریا : 2426۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2397۔1 انر بائے ایریا : 2368۔1 اوریجنل سپورٹ : 2356۔1 مضبوط سپورٹ : 2344۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2337۔1


         
      • #1038 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، نیو ہوم سیلز ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.69. ریزسٹنس 2 : 109.48. ریزسٹنس 1 : 109.6. سپورٹ 1 : 109.00. سپورٹ 2 : 108.79. سپورٹ 3 : 108.57.


           
        • #1039 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2018

          جی بی پی / یو ایس ڈی ہر اعتبار سے ایک ریلی کررہا ہے اور یہ کہ اس نے 4060۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے - 200 ایس ایم اے نے قلیل مدتی تناظر میں ایک راہ لی ہے اور یہ مزید اضآفہ کا اشارہ ہے - 4181۔1 کا ریزسٹنس لیول ایک مضبوط لیول ہے کہ اس سے اوپر کی بریک ہوسکے - اگلا ہدف 4280۔1 کے لیول پر موجود ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4181 / 1.4280 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937


             
          • #1040 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 25 جنوری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            انڈیکس ایک بہت کمزور پرائس ایکشن ظاہر کررہا ہے اور بئیرز 36۔90 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہے ہیں جہاں یہ واضح مضبوطی حاصل کرتے ہوئے 88۔87 کے لیول تک جاسکیں گے - اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر موجود ہے اور یہ اگر اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 75۔91 کا لیول ہوگا


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


               
            • #1041 Collapse

              یورو / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جن&amp;#

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور ایم 3 منی سپلائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2465۔1 مضبوط ریزسٹنس 2458۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2446۔1 انر سیل ایریا : 2434۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2405۔1 انر بائے ایریا : 2376۔1 اوریجنل سپورٹ : 2364۔1 مضبوط سپورٹ : 2352۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2345۔1


                 
              • #1042 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی ائی کی سالانہ ، مانیٹری پالیسی میٹنگ منٹس ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، نیشل کوور سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 109.98. ریزسٹس . 2: 109.76. ریزسٹنس. 1: 109.55. سپورٹ. 1: 109.28. سپورٹ. 2: 109.97. سپورٹ. 3: 108.85.


                   
                • #1043 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 26 جنوری 2018

                  ایک واضح کمزوری یو ایس ڈالر انڈیکس پر ہر اعتبار سے اپنا اثر قائم کئے ہوئے ہے کیونکہ انڈیکس 36۔89 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرنے کی کوشش میں ہے - فی الوقت یو ایس ڈی انڈیکس 88۔87 کے لیول پر موجود اگلا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کی پوزیشن میں ہے - اگر واپسی کا عمل ہوتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 00۔90 کا لیول اوپر کی جانب ہوسکتا ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 89.36 / 87.88


                     
                  • #1044 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 جنوری 2018

                    پئیر نے مضبوط ُ بُلش انداز میں تجارت کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ابھی 4393۔1 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے اس لیول کے گرد ہمیں کیبل میں ٹیک پرافٹ کا عمل میں آنا متوقع ہے اور جلد ہی مجموعی بُلش رجحان کی تصیح کے لئے ایک پُل بیک ہوسکتا ہے - نیچے کی جانب قریبی سپورٹ 4060۔1 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937


                       
                    • #1045 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جنو&amp;#

                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ صرف جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہے والی اہم رپورٹس میں پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2481۔1 مضبوط ریزسٹنس 2474۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2462۔1 انر سیل ایریا : 2450۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2421۔1 انر بائے ایریا : 2392۔1 اوریجنل سپورٹ : 2380۔1 مضبوط سپورٹ : 2368۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2361۔1


                         
                      • #1046 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانبسے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہے والی اہم رپورٹس میں پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.45. ریزسٹنس 2 : 109.23. ریزسٹنس 1 : 109.02. سپورٹ 1 : 108.77. سپورٹ 2 : 108.56. سپورٹ 3 : 108.34.


                           
                        • #1047 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس تجزیہ برائے 29 جنوری 2018

                          انڈیکس نے 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ کہ میں 88۔87 کے سپورٹ لیول تک مزید تنزلی دیکھنے کو مل سکتی ہے - بہرحال چونکہ نے یو ایس ڈی ایکس نے 25 جنوری کے کم ترین لیول سے نیچے کی کوئی بریک نہیں کی ہے لہذا ہمیں بہتری کی توقع ہے کہ قیمت ایچ ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی کوئی واضح اشارہ نہیں دے رہا ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                             
                          • #1048 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جنوری 2018

                            جی بی پی / یو ایسڈی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر اپنے اضافہ کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور تازہ بلند ترین لیول حاصل کررہا ہے - بہرحال 4280۔1 کا ریزسٹنس لیول ایک مشکل ہدف معلوم ہورہا ہے اور یہ اگر اس سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 4393۔1 کا لیول ہوگا - نیچے کی جانب اگر 4060۔1 کا سپورٹ لیول کمزور ہوتا ہے تو پئیر 40۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937


                               
                            • #1049 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 جنو&amp;#

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور فرنچ فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2429۔1 مضبوط ریزسٹنس 2422۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2411۔1 انر سیل ایریا : 2400۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2374۔1 انر بائے ایریا : 2347۔1 اوریجنل سپورٹ : 2336۔1 مضبوط سپورٹ : 2325۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2318۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1050 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جنو&amp;#

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور فرنچ فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2429۔1 مضبوط ریزسٹنس 2422۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2411۔1 انر سیل ایریا : 2400۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2374۔1 انر بائے ایریا : 2347۔1 اوریجنل سپورٹ : 2336۔1 مضبوط سپورٹ : 2325۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2318۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X