روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1006 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.31. ریزسٹنس 2 : 111.10. ریزسٹنس 1 : 110.88. سپورٹ 1 : 110.60. سپورٹ 2 : 110.40. سپورٹ 3 : 110.18.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1007 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 15 جنوری 2018

      انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ حاصل کی تھی اور یہ آنے والے گھنٹوں میں 59۔93 کے سپورٹ زون تک کمی کرسکتا ہے - جمعہ کے روز گرین بیک پر ایک مضبوط سیل کا دباو بنا تھا اور یہ اس ہفتہ بئیرز کی حمایت کرتا دیکھآئی دے سکتا ہے اگر یہ 59۔ 90 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 36۔89 کا زون ہوگا

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

         
      • #1008 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 جنور&#17

        جی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعہ کے روز ایک مضبوط بُلش سیشن بنایا تھا کیونکہ گرین بیک ہر لحاظ سے کمزور ہوا تھا پئیر ابھی 3700۔1 کے لیول سے اوپر اضافہ کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ کہ ہمیں 3846۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - بہرحال بُلش موو کی فطرت کی وجہ سے ہمیں 3612۔1 کے لیول کی جانب تصیحی موو کی توقع ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3846 / 1.3979 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3612 / 1.3526 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3846۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3979۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3714۔1 کے لیول پر ہے

           
        • #1009 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 16 جنوری 2018

          یو ایس ڈی ایکس ایک بڑے سیل کے دباو میں ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے 59۔90 کا سپورٹ لیول ایک بریک آوٹ کا سامنا کررہا ہے اور یہ موو تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں مزید کردار ادا کرے گی تاکہ یہ اگلی رکاوٹ 36۔89 تک جاسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور سولڈ صورتحال کا شکار ہے اور قلیل مدتی تناظر میں واپسی کا اشارہ کررہا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

             
          • #1010 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 جنور&#17

            -پئیر نے پر لحاظ سے اپنے اضآفہ کو کنسولیڈیٹ کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ 3700۔1 کے لیول سے اوپر ہائیر ہائی انداز بنا رہا ہے - فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہدف 3846۔1 کا ریزسٹنس زون ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3979۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ بولیجنر بینڈ کی زیریں حد پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کی حمایت میں ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3846 / 1.3979 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3612 / 1.3526 آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لویل 3846۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3979۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3714۔1 پر ہے

               
            • #1011 Collapse

              اصل پيغام ارسال کردہ از: Ifx_Analyst پيغام ديکھيے
              Hello Dosto, Umeed karta hon k ap sab khayrat say hon gayy main apnay thread main rozana k trading signals don ga jin ko follow kartay hoye ap ..merey sath mil kar apni trading ko improve kar saktay hain .
              thanks brother for your act of kindness, ap hamen ziada sey ziada instruction dete jaen or ham usey follow kren gey, or ap apney experiences bhi share kren hmarey sath,
              • #1012 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنو&#1585

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ اور فائنل سی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، بیج بُک ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2388۔1 مضبوط ریزسٹنس 2372۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2345۔1 انر سیل ایریا : 2318۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2254۔1 انر بائے ایریا : 2190۔1 اوریجنل سپورٹ : 2163۔1 مضبوط سپورٹ : 2136۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2120۔1


                [IMG]https://forex-images.i**db.com/userfiles/20180117/EURUSD.jpg[/IMG]
                   
                • #1013 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، بیج بُک ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.97. ریزسٹنس 2 : 110.76. ریزسٹنس 1 : 110.54. سپورٹ 1 : 110.27. سپورٹ 2 : 110.06. سپورٹ 3 : 109.84.


                  [IMG]https://forex-images.i**db.com/userfiles/20180117/USDJPY.jpg[/IMG]
                     
                  • #1014 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 17 جنوری 2018

                    انڈیکس 10 جنوری کے سیشن سے ہونے والے حالیہ خسارہ کے عمل سے بہتری کرنے کی کوشش میں ہے - بہتری کا یہ عمل 200 ایس ایم اے تک جاسکتا ہے جو کہ 75۔91 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ہے - یہ ایریا یو ایس ڈی ایکس میں ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کرسکتا ہے اور بئیرز ایک اور مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ یہ 36۔89 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلز کی حمایت میں ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36


                       
                    • #1015 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 جنور&amp

                      جی بی پی / یو ایس ڈی 3800۔1 کے لیول سے نیچے اپنے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایچ ون ون چارٹ میں موجود 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے پُل بیک کرسکتا ہے - اس ایریا کے گرد ایک ری باونڈ بن سکتا ہے تاکہ یہ 3836۔1 کے لیول تک بُلش رجحان دوبارہ بنا سکے - بہرحال نیچے کی جانب اگر پئیر موونگ ایوریج پر بریک اوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3526۔1 کا لیول ہوگا


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3846 / 1.3979 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3612 / 1.3526


                         
                      • #1016 Collapse

                        Main q k new ho fourm pr is lye min ye khena chaho ga k miny kbi insta forex k signal service use nh ki I think this is the best broker so they give the best signal their coustomer like have a good deal with people ..
                         
                        • #1017 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنو&amp;#

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر یورپ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2371۔1 مضبوط ریزسٹنس 2355۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2329۔1 انر سیل ایریا : 2303۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2239۔1 انر بائے ایریا : 2175۔1 اوریجنل سپورٹ : 2149۔1 مضبوط سپورٹ : 2123۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2107۔1

                             
                          • #1018 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.87. ریزسٹنس 2 : 111.65. ریزسٹنس 1 : 111.43. سپورٹ 1 : 111.16. سپورٹ 2 : 110.94. سپورٹ 3 : 110.72.

                               
                            • #1019 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 18 جنوری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              یو ایس ڈی ایکس نے کل کے کم ترین لیول سے اوپر فرکچرل بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جانے کی کوشش میں ہے - انڈیکس کو یہ کم ترین لیولز قائم رکھنے چاھیں تاکہ یہ اوپر بیان کی گئی موونگ ایوریج کو ٹیسٹ کرسکے - لیکن تنزلی کی موو کے امکانات ابھی بھی واضح ہیں - اگر انڈیکس 59۔90 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 36۔89 کا زون ہوسکتا ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لویل 81۔91 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1020 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 جنور&amp

                                پئیر نے ہر لحاظ سے 3800۔1 کے لیول کے گرد تجارت کی ہے یعنی رُکا ہوا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں بُلز کو قوت فراہم کرنے کے لئے کسی بڑے سہارے کی تلاش میں ہے - 3800۔1 کا لیول اہم ہے جو کہ 3846۔1 کے لیول تک مزید اضآفہ بنائے گا تاکہ بعد میں یہ 3979۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب قریب ترین ڈائنیمک سپورٹ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3846 / 1.3979 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3612 / 1.3526 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 1٫3846 ٹیک پرافٹ لیول 1٫3979 اور سٹاپ لاس لیول 1٫3714 پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X