روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1756 Collapse

    اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 نومبر 2018

    فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7258۔0 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 7300۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 7167۔0 کے لیول پر موجودہ ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1757 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 نومبر 2018

      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1471۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1465۔1 کے لیول کے ریورسل زون نوٹ کیا ہے - میں نے آپ تھرسٹ بار {ریورسل بار} نوٹ کی ہے اور قیمت نے 1500۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اضافہ کا چینل ایکٹیو ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ اضآفہ کے چینل کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے نیچے کی جانب کا ہدف 1220۔1 کا لیول ہے

         
      • #1758 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 نومبر 2018

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2776۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اضآفہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {ایکس پینڈیڈ فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2722۔1 کے لیول پر ہے

           
        • #1759 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#157

          ویوو 4 بن رہی ہے اور فی الوقت ہماری نظر 6767۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ اگلی تصحیحی ریلی 6914۔1 کے لیول تک اور ذیادہ متوقع طور پر 7023۔1 کے ریزسٹنس لیول سے قریب بن رہی ہے قلیل مدتی سپورٹ 6643۔1 کے لیول پر ہے جس کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 6767۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ہو سکے آر 3: 1.6836 آر 2: 1.6767 آر 1: 1.6731 پیوٹ : 1.6706 ایس 1: 1.6643 ایس 2: 1.6570 ایس 3: 1.6561 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6555۔1 کے لیول پر لگایا ہے - 6767۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون پر کریں گے

             
          • #1760 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#160

            ہم بڑی تکونی کنسولیڈیشن کی ویوو ای کے مکمل ہونے کے لئے 66۔123 کے لیول تک تنزلی پر نظر جمائے ہوئے ہیں یہ عمل جولائی 2008 سے جاری ہے یہ کہ 85۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ایک نیاء تنزلی کا دباو 62۔126 اور 89۔124 کے لیول تک بنے گا جس کا متوقع ہدف 66۔123 کا لیول ہوگا جہاں اگلی مضبوط ریلی کے لئے طویل مدتی باٹم کا ملنا متوقع ہے آر 3 : 130.13 آر 2 : 129.40 آر 1 : 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1 : 128.40 ایس 2 : 128.00 ایس 3 : 127.74 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول کو 75۔129 کے لیول پر لگایا ہے - 74۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لیول 10۔129 کے لیول تک نیچے کریں گے

               
            • #1761 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑ

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کررہا ہے جو کہ 9956۔0 کے لیول پر ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} جہاں سے اس کا واپس اپنی سپورٹ 9917۔0 تک {افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} نے 97 فیصد پر موجود اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے اس کا نیچے کی جانب آنا متوقع ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے یہ نیچے کی جانب آسکتا ہے یہ کہ 9956۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9994۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9917۔0 پر ہے

                 
              • #1762 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 91۔112 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت اہم ریزسٹنس لیول {کون فلینس لیول} 17۔113 {ملٹی فیبوناسی لیول} سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت 3 ڈی ایم اے سے نیچے گئی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔112 اور 05۔112 کے لیول پر ہے

                   
                • #1763 Collapse

                  بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

                     
                  • #1764 Collapse

                    اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

                    فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 7234۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو بُلش فلیگ کا بریک آوٹ ملے- اوپر کی جانب کا ہدف 7336۔0 کے لیول پر ہے

                       
                    • #1765 Collapse

                      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 &#160

                      ہماری مسلسل نظر ویوو 4 کے 6914۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب جانے پر ہے اور یہ 7023۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب بھی جا سکتی ہے جس کے امکانات موجود ہیں یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 6767۔1 سے اوپر کی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت اوپر کی جانب کم از کم 6914۔1 کے لیول تک بن رہی ہے سپورٹ ابھی 6642۔1 کے لیول پر اور اہم سپورٹ 6560۔1 کے لیول پر ہے - بعد والے لیول سے نیچے کی بریک سے ہماری 6914۔1 کے لیول اور اس سے اوپر کے لیول تک ریلی کی کال منسوخ ہو جائے گی آر 3: 1.6879 آر 2: 1.6836 آر 1 : 1.6832 پیوٹ : 1.6767 ایس 1 : 1.6731 ایس 2 : 1.6706 ایس 3 : 1.6642 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 6555۔1 کے لیول پر موجود ہے - 6767۔1 ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون تک بڑھا دیں گے

                         
                      • #1766 Collapse

                        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 نومبر 2018

                           
                        • #1767 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 نومبر 2018

                          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1364۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے آضافہ کی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور پس پردہ ڈبل ٹاپ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے ساتھ ساتھ قیمت بالائی کیلٹنر بینڈ {ریزسٹنس} سے واپس ہوئی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میر تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1323۔1 اور 1255 کے لیول پر موجود ہے

                             
                          • #1768 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 23 نومبر 2018

                            فی الوقت سونا 00۔1224 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 24 آوور بیلنس کا بئیرش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں بالائی کینٹلر بینڈ اور آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1217 اور 13۔1208 کے لیول پر ہے

                               
                            • #1769 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#160

                              رینج ٹریڈنگ کا ایک اور دن ملا ہے جس کی ممکنہ وجہ امریکہ میں تھینگ گیونگ ڈے اور آج آدھا دن ہونا ہے - لہذا ہمیں اگلے ہفتہ کے آغاذ سے قبل کچھ ذیادہ لین دین کی توقع نہیں ہے ہماری نظر بئیرش صورتحال ہے اور 94۔127 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 66۔123 کے لیول تک لے جائے گی تاکہ ویوو {ای} مکمل ہو سکے اور اگلی مضبوط ریلی کے لئے طویل مدتی کم ترین لیول موجود ہے ریزسٹنس ابھی 05۔129 کے لیول پر ہے اور ذیادہ اہم 23۔129 کے لیول پر ہے صرف بعد والے لیول کی بریک ہماری بئیرش صورتحال کو منسوخ کرے گی اور 13۔130 اور 00۔133 کے لیول تک ریلی بنائے گی آر 3: 130.13 آر 2: 129.40 آر 1: 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1: 128.40 ایس 2: 128.00 ایس 3: 127.74 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ + ریورس لیول 50۔129 کے لیول پر موجود ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1770 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی کی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 54۔113 ریزسٹس 2 : 113.32 ریزسٹنس 1 : 09۔113 سپورٹ 1 : 83۔112 سپورٹ 2 : 60۔112 سپورٹ 3 : 38۔112


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X