روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #451 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 05 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    انڈیکس میں جمعہ کے روز ایک بڑی تنزلی ہوئی تھی جس کی وجہ امریکی کی جانب سے جاری ہونے والی مایوس کُن جاب رپورٹ تھی اور یہ 90۔96 کا لیول سے نبدآزما ہے - اور نیچے کی جانب کا ہدف 25۔96 کے لیول پر ہے اور یہ ذہن میں رہے کہ یو ایس ڈی ایکس بئیرش کنسولیڈیشن میں رُکا ہوا ہے اور صورتحال قلیل مدتی تناظر کے لئے بہتر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی صورتحال لے رہا ہے اور تنزلی کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 90۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 56۔97 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #452 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 جون 2017

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، سنٹیکس انویسٹر کانفڈنس اور ریٹیل پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک اپٹیمزم اور جالٹ جاب اوپنگ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1310۔1 مضبوط ریزسٹنس 1304۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1293۔1 انر سیل ایریا : 1282۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1256۔1 انر بائے ایریا : 1230۔1 اوریجنل سپورٹ : 1219۔1 مضبوط سپورٹ : 1208۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1202۔1

         
      • #453 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک اپٹیمزم اور جالٹ جاب اوپنگ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 58۔110 ریزسٹس 2 : 110.37 ریزسٹنس 1 : 15۔110 سپورٹ 1 : 88۔109 سپورٹ 2 : 67۔109 109سپورٹ 3 : 45۔

           
        • #454 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 جون 2017

          پیر کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک نئی قوت حاصل کی تھی کیونکہ مارکیٹ میں ہر طرح سے لیکوڈٹی نے پاونڈ سٹرلنگ کو مضبوط کیا تھا - فی الوقت پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر اضآفہ کے عمل کو مضبوط کررہا ہے اور ایساء معلوم ہوتا ہے کہ قریب ترین ہدف 2962۔1 کے لیول پر موجود ہے - نیچے کی جانب ہمیں 2845۔1 اور 2791۔1 کے لیولز پر سپورٹ کی توقع ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2911 / 1.2962 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2845 / 1.2791 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2845۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2791۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2900۔1 پر ہے

             
          • #455 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 جون 2017

            پیر کے روز یو ایس ڈی ایکس کو سپورٹ ملی تھی اور موو اتنی مضبوط نہیں تھی کہ یہ 73۔96 کے لیول سے نیچے کی بریک کر پاتی - یہ لیول 25۔96 کے ڈیمانڈ زون سے قبل کی ایک آخری رکاوٹ ہے جب کہ واپسی سے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ٹیسٹ ہوسکتا ہے - بہرحال ہماری فوری ریزسٹنس 41۔97 کے لیول کے گرد ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہورہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں سائیڈ وے مارکیٹ کی حمایت میں ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.73 / 96.25 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائِیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 73۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 22۔97 پر ہے

               
            • #456 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 جون 2017

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی ان رپورٹس کی بنیاد پر دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1324۔1 مضبوط ریزسٹنس 1318۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1307۔1 انر سیل ایریا : 1296۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1270۔1 انر بائے ایریا : 1244۔1 اوریجنل سپورٹ : 1233۔1 مضبوط سپورٹ : 1222۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1216۔1

                 
              • #457 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز کی رپورٹ ، اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے ان رپورٹس کی بنیاد پر دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 07۔110 ریزسٹس 2 : 109.86 ریزسٹنس 1 : 64۔109 سپورٹ 1 : 37۔109 سپورٹ 2 : 16۔109 108سپورٹ 3 : 94۔

                   
                • #458 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 07 جون 2017

                  پئیر 2911۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں ناکام رہا تھا لیکن ایساء دیکھائی دے رہا ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی کنسولیڈیشن جگہ بنارہی ہے اور یہ صورتحال اس ہفتہ جاری رہ سکتی ہے - اگر 2962۔1 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ 3000۔1 کے نفسیاتی لیول تک ریلی کرسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2911 / 1.2962 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2845 / 1.2791 تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2845۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2791۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2900۔1 پر ہے

                     
                  • #459 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 07 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    انڈیکس نے مارکیٹ میں اپنے خسارہ میں اضافہ کیا ہے جب کہ 53۔96 کے سپورٹ لیول کے گرد کنسولیڈیشن جگہ بنا رہی ہے جو کہ 25۔96 کے لیول تک جانے کے لئے ایک آخری رکاوٹ ہے - بہرحال جب تک یو ایس ڈی ایکس حالیہ کم ترین لیول کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوتا ہے تب تک یہ 00۔97 پر موجود ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک ریلی کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ میں اور مزید سائیڈ وے موو کا اشارہ دے رہا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93۔96 / 41۔97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 53۔96 / 25۔96 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 53۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 21۔97 پر ہے

                       
                    • #460 Collapse

                      یو رو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جون 2017

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ ، ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1308۔1 مضبوط ریزسٹنس 1302۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1291۔1 انر سیل ایریا : 1280۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1254۔1 انر بائے ایریا : 1228۔1 اوریجنل سپورٹ : 1217۔1 مضبوط سپورٹ : 1206۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1200۔1

                         
                      • #461 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ ، کرنٹ اکاونٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 43۔110 ریزسٹس 2 : 110.22 ریزسٹنس 1 : 00۔110 سپورٹ 1 : 74۔109 سپورٹ 2 : 52۔109 109سپورٹ 3 : 31۔

                           
                        • #462 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 08 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس کو 53۔96 کے لیول پر مسلسل سپورٹ مل رہی ہے اور اسی وجہ سے بئیرز صورتحال کو بڑھانے میں ناکام رہے ہیں - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم 25۔96 کے لیول کی جانب بطور پہلا ہدف موو دیکھ سکتے ہیں کیونکہ امریکی ڈالر ہر اعتبار سے کمزور ہے - اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.93 / 97.41 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.53 / 96.25 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 53۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 21۔97 پر ہے

                             
                          • #463 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 جون 2017

                            ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر اپنا بُلش نظام مضبوط کررہا ہے لیکن اس میں اضآفہ کا عمل 2962۔1 کے ریزسٹنس لیول تک محدود ہے اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے تو ہمیں مزید اضآفہ 3018۔1 کے لیول تک بطور پہلا ہدف متوقع ہے جب کہ پُل بیک سے قیمت 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرے گی اور 2892۔1 کے لیول سے نیچے کا ممکنہ بریک آوٹ عمل میں آئے گا تاکہ یہ 2845۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2962 / 1.3018 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2892 / 1.2845 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2892۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2845۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2939۔1 پر ہے

                               
                            • #464 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی سہہ ماہی بے روزگاری ریٹ ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس ، جرمن ٹریڈ بیلنس اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1243۔1 مضبوط ریزسٹنس 1237۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1226۔1 انر سیل ایریا : 1215۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1189۔1 انر بائے ایریا : 1163۔1 اوریجنل سپورٹ : 1152۔1 مضبوط سپورٹ : 1141۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1135۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #465 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 71۔110 ریزسٹس 2 : 49۔110 ریزسٹنس 1 : 28۔110 سپورٹ 1 : 01۔110 سپورٹ 2 : 80۔ً109 سپورٹ 3 : 58۔109

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X