روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1201 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی اور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2424. مضبوط ریزسٹنس :1.2417. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2405. انر سیل ایریا : 1.2393. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2364. انر بائے ایریا: 1.2335. اصل سپورٹ: 1.2323. مضبوط سپورٹ: 1.2311. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2303.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1202 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

      انڈیکس میں پرائس ایکشن ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی کنسولیڈیشن کے مرہون منت ہے کیونکہ یہ پہلے ہی 36۔89 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اپنی راہ لئے ہوئے ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو قیمت 88۔87 کے لیول تک جاسکتی ہے جو کہ نیچے کی جانب کا اہم ہدف ہے - بہرحال کوئی بھی واپسی موونگ ایوریج تک محدود ہوگی



      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

         
      • #1203 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

        پئیر ہر اعتبار سے سے 5 اپریل کو بننے والے کم ترین لیول سے اپنا بُلش رجحان دوبارہ بنا رہا ہے اور یہ کہ ہمیں 4166۔1 کے لیول کی بریک کی توقع ہے تاکہ قیمت 4225۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ اوپر کی جانب ہمارا پہلا ہدف 4300۔1 کے نفسیاتی لیول سے قبل ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر آنے والے سیشن میں کام کرے گا

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹآپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

           
        • #1204 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2433. مضبوط ریزسٹنس :1.2426. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2414. انر سیل ایریا : 1.2402. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2373. انر بائے ایریا: 1.2344. اصل سپورٹ: 1.2332. مضبوط سپورٹ: 1.2320. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2313.


             
          • #1205 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 12 ا&#1

            اج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 30 سالہ بانڈ کی نیلامی اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخآئر ، امپورٹ پرآئس کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 107.44. ریزسٹنس . 2: 107.23. ریزسٹنس . 1: 107.02. سپورٹ. 1: 106.76. سپورٹ 2: 106.55. سپورٹ. 3: 106.34.


               
            • #1206 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

              یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے اور یہ 36۔89 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرتا معلوم ہوتا ہے - اس لیول سے نیچے ہمیں 88۔87 کے لیول تک بئیرش تسلسل کی توقع ہے جو کہ بئیرز کو قلیل مدتی تناظر میں مضبوط کرے گا - اگر انڈیکس حالیہ لیول سے واپسی کرتا ہے تو 63۔90 کا لیول ٹیسٹ کرنے جاسکتا ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                 
              • #1207 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

                جی بی پی / یو ایس ڈی ایک مضبوط بُلش انداز میں تجارت کررہا ہے اور یہ کہ اس نے 4166۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے - اس موو سے یہ 4250۔1 کے لیول تک جانے میں کامیاب ہوجائے گا جہاں اگر بیک آوٹ ہوتا ہے قیمت 4300۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - نیچے کی جانب اگر 4166۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرسکتا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985


                   
                • #1208 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 13 اپریل 2018

                  انڈیکس نے 36۔89 کے سپورٹ لیول سے بہتری کی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے زون میں تجارت کررہا ہے - موونگ ایوریج امریکی ڈالر پر دباو بنانے میں مدد کرسکتی ہے اور اس کے بعد ہمیں پُل بیک کی توقع ہے تاکہ یہ اس لیول سے نیچے بریک آوٹ کرسکے اور اگر یہ ہوتا ہے تو قیمت 88۔87 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                     
                  • #1209 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 13 ا&#1

                    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس اور جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، جالٹ جاب اوپنگ اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی ۰ لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2389. مضبوط ریزسٹنس :1.2382. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2370. انر سیل ایریا : 1.2358. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2329. انر بائے ایریا: 1.2300. اصل سپورٹ: 1.2288. مضبوط سپورٹ: 1.2276. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2269.


                       
                    • #1210 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 13 ا&#1

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز جالٹ جاب اوپنگز اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا ج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 107.96. ریزسٹنس . 2: 107.75. ریزسٹنس . 1: 107.54. سپورٹ. 1: 107.28. سپورٹ 2: 107.07. سپورٹ. 3: 106.86.


                         
                      • #1211 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 اپری&#16

                        پئیر نے ہر اعتبار سے 4166۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھا ہوا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ 4225۔1 کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - بُلز ابھی بھی مضبوط ہیں اور اس زون سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو 4300۔1 کے نفسیاتی لیول تک لے جائے گا - نیچے کی جانب اگر اوپر بیان کی گئی سپورٹ کمزور ہوتی ہے تو پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک آسکتا ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985


                           
                        • #1212 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 16 اپریل 2018

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیان انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2391. مضبوط ریزسٹنس :1.2384. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2372. انر سیل ایریا : 1.2360. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2331. انر بائے ایریا: 1.2302. اصل سپورٹ: 1.2290. مضبوط سپورٹ: 1.2278. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2271.


                             
                          • #1213 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2018

                            ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے یو ایس ڈی ایکس نے نیوٹرل صورتحال کو قائم رکھا ہوا ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں انڈیکس میں مزید اضافہ کا رجحان روکے ہوئے ہے - ہمیں ابھی بھی یہ توقع ہے پُل بیک ہوسکتا ہے تاکہ قیمت 36۔89 کے لیول سے نیچے کی بریک کرسکے اس موو سے قیمت مجموعی بئیرش صورتحال دوبارہ بنائے گی جو کہ گرین بیک میں دیکھا جارہا ہے ۰ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں جارہا ہے جو کہ بئیرز کی حمایت میں ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88


                               
                            • #1214 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2018

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے ہر اعتبار سے اپنا بُلش رجحان قائم رکھا ہوا ہے - کیونکہ یہ کہ 4205۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہا ہے جو کہ بُلز کے لئے ایک اہم لیول تھا - اگلی ریزسٹنس 4283۔1 کے لیول پر ہے جہاں پئیر بریک آوٹ کرسکتا ہے تاکہ یہ اپنے اگلے ہدف 4386۔1 کے لیول تک جاسکے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے قلیل مدتی تناظر میں رہنمائی فراہم کررہا ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4283 / 1.4386 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4205 / 1.4061


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1215 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 16 ا&#1

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس. 3: 107.97. ریزسٹنس . 2: 107.76. ریزسٹنس . 1: 107.55. سپورٹ. 1: 107.28. سپورٹ 2: 106.07. سپورٹ. 3: 106.86.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X