یو ایس ڈی ایکس کا 05 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ
انڈیکس میں جمعہ کے روز ایک بڑی تنزلی ہوئی تھی جس کی وجہ امریکی کی جانب سے جاری ہونے والی مایوس کُن جاب رپورٹ تھی اور یہ 90۔96 کا لیول سے نبدآزما ہے - اور نیچے کی جانب کا ہدف 25۔96 کے لیول پر ہے اور یہ ذہن میں رہے کہ یو ایس ڈی ایکس بئیرش کنسولیڈیشن میں رُکا ہوا ہے اور صورتحال قلیل مدتی تناظر کے لئے بہتر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی صورتحال لے رہا ہے اور تنزلی کی حمایت میں ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 90۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 56۔97 پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим