انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #316 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 ستمبر 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2964۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر منسوخی ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2920۔1 کے لیول پر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #317 Collapse

      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 12 ستمبر 2018

      تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ رنینگ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ملا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 5847 کے لیول پر موجود ہے

      انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں میں فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیلی کھولیں


         
      • #318 Collapse

        بِٹ کوآئن کا اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجز&#174

        تجارتی تجاویز ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے سپلائی ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے اور اچہی موکو کلاوڈ کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن نوٹ کی ہے اور تن کان سن {پیلی لکیر} ملی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تن کان سن - کی جن سن کا تازہ کراس نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مثبت اشارہ ہے کہ مزید اضافہ ہو سکتا ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 6696 کے لیول پر موجود ہے

        سپورٹ 1 - 6384 { پیلی لکیر}

        سپورٹ 2 - 6309 {جامنی لکیر}

        متوقع ہدف 6696 {فیبوناسی ایکس پینشن 8۔161 فیصد}

        انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا آغاز کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


           
        • #319 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 ستمبر 2018



             
          • #320 Collapse

            Analysis of EUR/USD for September 13, 2018

            حال ہی میں، eur / usd جوڑی اوپر ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.2700 کی سطح کا تجربہ کیا. ویسے بھی، m15 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ قیمت مزاحمت 2 (1.1694) سے مسترد کردی گئی ہے، جس کا یہ اشارہ ہے کہ خرید اس مرحلے پر بہت خطرناک لگتا ہے. میں نے اسکوچکچک آڈیٹر پر بھی زیادہ سے زیادہ ضبط حالات پایا، جو کمزوری کا ایک اور نشہ ہے. میری مشورہ ممکنہ فروخت کے مواقع کے لئے دیکھنا ہے. نیچے والے اہداف 1.1650 اور 1.1615 پر قائم ہیں.

            آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: زیادہ مہنگا حالات کی وجہ سے ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں.


               
            • #321 Collapse

              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 &#158

              یہ کہ 7716۔0 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہو گا کہ ویوو 3 7825۔1 کے لیول پر بند ہوئی ہے اور سرخ ویوو 4 ابھی 7605۔1 کے لیول پر بنی ہے - ایک مرتبہ یہ تصیح مکمل ہو جائے تو اوپر کی جانب 8030۔1 کے لیول تک نیا اضافہ کا دباو بنے گا اور ممکنہ طور پر یہ 8359۔1 کے لیول سے قریب تر متوقع ہے

              قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 7791۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس ہے جو کہ اضافہ کو محدود کرے گی اور مزید تنزلی 7605۔1 کے لیول تک بنے گی

              آر 3 : 1.7954 آر 2 : 1.7900 آر 1 : 1.7825 پیوٹ : 1.7791 ایس 1 : 1.7736 ایس 2 : 1.7700 ایس 3 : 1.7650

              تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لیول 7730۔1 کے لیول پر لگا تھا جو کہ 400 پپس کے عمدہ نفع کے ساتھ تھا ۰ ہم 7615۔1 کے لیول تک قیمت کے کم ہونے کا انتظار کریں گے کہ یورو میں نئی خرید کر سکیں


                 
              • #322 Collapse

                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 &#158

                ہم ابھی بھی 57۔128 کے لیول کے قریب ایک دوسری تصحیحی ریلی کو فوقیت دے رہے ہیں جس کے بعد ایک مضبوطی ریلی اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 98۔129 تک بنے گی جو کہ اس بات کی تصدیق ہو گی کہ سرخ ویوو 3 اوپر کی جانب 50۔136 یا سے اوپر جانب کے لئے بن رہی ہے

                یہ ممکن ہے کہ یورو / جے پی وائے 98۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک کرے اور دوسری تنزلی کی موو کو چھوڑ دے - ہمارے خیال میں یہ نیچے کی جانب آئے گی اب دیکھنا یہ ہے کہ مارکیٹ صبر کا مظاہرہ کرتی ہے یا نہیں

                آر 3 : 130.49 آر 2 : 129.98 آر 1 : 129.75 پیوٹ : 129.23 ایس 1 : 129.09 ایس 2 : 128.74 ایس 3 :: 128.57

                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں خرید نہیں کی ہے تو 57۔128 کے لیول کے قریب کریں یا 98۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں جب کہ سٹاپ لاس لیول 75۔127 پر ہی لگائیں


                   
                • #323 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#158

                  یورو / جے پی وائے نے ایک عمدہ انداز میں ریلی کی ہے اور یہ ہمارے بُلش تجزیہ اور کال کی تصدیق کررہا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 20۔132 کے لیول پر ہے - اس سے ہچکچاہٹ بنے گی لیکن آخر کار یہ ذیلی ہدف ٹوٹ جاَئے گا تاکہ قیمت مزید اوپر طویل مدتی ہدف 50۔136 تک جا سکے

                  سپورٹ ابھی 41۔130 کے لیول پر ہے - یہ سپورٹ لیول نیچے کی جانب تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ متوقع ریلی 20۔132 اور اس سے اوپر تک بن سکے - ابھی 77۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موو کی کوئی صورت نظر نہیں آتی ہے

                  آر 3: 131.99 آر 2: 131.45 آر 1: 131.05 پیوٹ : 130.76 ایس 1: 130.41 ایس 2: 129.99 ایس 3: 129.77

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 40۔129 کے لیول تک اوپر کریں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 41۔130 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 40۔129 پر ہی رکھیں


                     
                  • #324 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#158

                    سرخ ویوو 4 سائیڈ وے انداز میں قدرے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - ہم ابھی بھی یہ خیال کرتے ہیں 7594۔1 کے لیول تک تنزلی ممکن ہے لیکن اس حوالے سے بھی محتاط رہیں کہ سرخ ویوو 4 کو اپنے سائیڈ وے انداز میں کنسولیڈیٹ ہی کرنا ہے جس کے بعد یہ قیمت کو دوبارہ 8030۔1 کے لیول بطور ذیلی ہدف لے جائے گی جس کے بعد یہ اپنی راہ 8369۔1 کے لیول تک بنائے گا

                    سپورٹ 7683۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد یہ 7594۔1 کے لیول پر ہے

                    آر 3: 1.7954 آر 2: 1.7900 آر 1: 1.7825 پیوٹ : 1.7791 ایس 1 : 1.7755 ایس 2 : 1.7700 ایس 3 : 1.7683

                    تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں خرید کے موقع پر 7615۔1 کے لیول کے قریب نظر رکھی ہوئی ہے


                       
                    • #325 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2018

                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 95۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ 30 روزہ انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا تسلسل نوٹ کیا ہے {بُلش} جو کہ پس پردہ ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے 70۔111 کے لیول پر نییک لائن کا دوبارہ ٹیسٹ ہونا بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔113 کے لیول پر ہے


                         
                      • #326 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 31737۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے 3130۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس لائن سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے رائزنگ ویج انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ریزسٹنس لائن کے قریب ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2900۔1 کے لیول پر موجود ہے


                           
                        • #327 Collapse

                          جی بی پی / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ ر&#1729

                          جی بی پی / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس 8256۔1 تک بڑھ رہا ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹنشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 8172۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک آنا متوقع ہے

                          سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 96 فیصد پر موجود ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے جہاں سے قیمت کا نیچے کی جانب آنا متوقع ہے

                          جی بی پی / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہم تبدیلی دیکھ سکتے ہیں

                          یہ کہ 8256۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 8320۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 8172۔1 پر ہے


                             
                          • #328 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#158

                            یہ کہ 92۔128 کے لیول سے بننے والی ریلی 17۔131 کے لیول پر رُک گئی ہے اور ایک تصحیح ابھی عمل میں آرہی ہے - 02۔130 کے لیول تک حتمی کمی خارج از امکان نہیں ہے لیکن 86۔127 کے لیول سے بننے والے اضافہ کے عمل کو دوبارہ 99۔131 کے لیول تک جانے کے لئے صرف وقت کی درکار ہے کیونکہ اگلا ذیلی ہدف اوپر کی جانب 50۔136 کے لیول تک ہے

                            یہ کہ 41۔130 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی قلیل مدتی بریک اس بات کا عمدہ اشارہ ہوگی کہ تصحیحی کم ترین لیول موجود ہے اور اگلی مضبوط ریلی 99۔131 اور اس سے اوپر کی جانب بن رہی ہے

                            آر 3: 131.45 آر 2: 131.15 آر 1: 130.54 پیوٹ 130.41 ایس 1 : 130.02 ایس 2: 129,77 ایس 3: 129.57

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 40۔129 پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 05۔130 کے لیول کے قریب یا 41۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 40۔129 پر ہے


                               
                            • #329 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#158

                              یہاں کچھ کہنے کو ذیادہ نہیں ہے - سائیڈ وے موو پوائنٹ کی بجائے کنسولیڈیشن کر رہی ہے - ہم ابھی بھی 7594۔1 کے لیول تک تنزلی دیکھ سکتے ہیں کہ جب تک 7804۔1 کا لیول اضآفہ کے عمل کو محدود کئے رکھتا ہے - 7594۔1 کے لیول پر سپورٹ یا 7804۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے ایک نئی ریلی 8030۔1 کے لیول تک متوقع ہے کیونکہ طویل مدتی اضآفہ کا رجحان طویل مدتی ہدف 8369۔1 تک بن رہا ہے

                              آر 3: 1.7954 آر 2: 1.7900 آر 1: 1.7825 پیوٹ : 1.7804 ایس 1 : 1.7755 ایس 2 : 1.7700 ایس 3 : 1.7683

                              تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید کا موقع 7615۔1 کے لیول کے گرد یا 7804۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #330 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 ستمبر 2018

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3117۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کا تسلسل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں 3100۔1 کے لیول پر پس پردہ کلیٹرنر اپر بینڈ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور 3/10 اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے - جو کہ ایک مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3143۔1 اور 3175۔1 کے لیولز پر موجود ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X