انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #361 Collapse

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 27 ستمبر 2018



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #362 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 02 ستمبر 2018

      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 95۔1193 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے {اضآفہ کی تصحیح اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - ابھی حال میں ہی انٹر ڈے اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ بریک آوٹ ملا ہے جو کہ ایک کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 40۔1190 اور 50۔1187 پر ہیں

      آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #363 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#158

        روزانہ کی تجارتی رینج مختصر سے مختصر ہو رہی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے اوپر کی جانب اگلی مضبوط موو کی تیاری ہو رہی ہے - 7685۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ایک پہلا اچھا اشارہ ہوگا کہ 8030۔1 کے لیول کی جانب اگلی مضبوط ریلی بن رہی ہے - جب کہ 7732۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ریلی ایک عمدہ راہ لئے ہوئے ہے

        سپورٹ 7580۔1 کے لیول پر ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 7685۔1 اور اس سے اوپر کی ریلی بن سکے

        آر 3: 1.7823 آر 2: 1.7783 آر 1: 1.7732 پیوٹ 1.7685 ایس 1: 1.7651 ایس 2: 1.7626 ایس 3: 1.7580

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر ہے 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7575۔1 تک اوپر کریں گے اور اپنا آدھا نفع 8000۔1 کے لیول پر لیں گے


           
        • #364 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#158

          یہ کہ 55۔131 کے لیول تک کمی سے کمزور سائیڈ وے تصحیح مکمل ہو جانی چاھیے اور 07۔134 کے لیول تک ایک مضبوطی ریلی کی تیار ہو گی - اگلی ریلی کو نیلے رنگ کی ویوو 3 کو مکمل کرنا چاھیے تاکہ یہ تصحیحی تنزلی 75۔131 کے لیول تک بنا سکے جس کے بعد قیمت دوبارہ اوپر کی جانب جائے گی

          سپورٹ ابھی 55۔131 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 12۔131 کے لیول پر ہے لیکن ہمیں یہ خطرہ ہے کہ 55۔131 کے لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آئے گی

          آر 3: 134.07 آر 2: 133.48 آر 1: 133.13 پیوٹ : 132.67 ایس 1: 131.88 ایس 2: 131.55 ایس 3: 131.11

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 85۔130 کے لیول پر ہے 67۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔131 کے لیول تک اوپر لے جائیں گے - ہم اپنا آدھا نفع 90۔133 کے لیول پر لیں گے



             
          • #365 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 ستمبر 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3025۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور میرا پہلا ہدف حاصل ہوا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اضافہ کی تصحیح کا اختتام نوٹ کیا ہے اور سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے بریک آوٹ کے بعد ریزسٹنس کی کامیاب ٹیسٹنگ دوبارہ نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 2960۔1 اور 2900۔1 کے لیول پر ہے

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #366 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 28 ستمبر 2018



                 
              • #367 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 28 ستمبر 2018

                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 30۔1180 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور میرا کل والا ہدف حاصل کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں سیل کرنے والوں کی اکتاہٹ نوٹ کی ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جس اس موقع پر خطر کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں 00۔1185 کے لیول پر سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ مزید اضآفہ کی تصدیق کے لئے ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں - اگر آپ کو بریک آوٹ ملتا ہے تو خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1190 اور 15۔1200 کے لیول پر ہے


                   
                • #368 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 01 &#157

                  اٹلی میں پائے جانے والی غیر یقینی صورتحال نے یورو کو توقع سے ذیادہ نیچے بھیجا ہے لیکن طویل مدتی اضافہ کا رجحان ابھی بھی قائم و دائم ہے

                  یہ کہ 7484۔1 کے لیول پر موجود طویل مدتی سپورٹ کے ٹیسٹ ہونے سے یورو / این ذیڈ ڈی میں تصحیحی تنزلی کا ختم ہونا متوقع ہے اور اگلی مضبوط ریلی شروع ہونے کے قریب ہے - اسی وجہ سے ہمیں 7637۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 7732۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک مل سکے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ 8030۔1 کے لیول تک اور طویل مدتی تناظر میں 8369۔1 کے لیول تک ریلی بن رہی ہے

                  آر 3: 1.7732 آر 2: 1.7704 آر 1: 1.7636 پیوٹ : 1.7554 ایس 1: 1.7528 ایس 2: 1.7484 ایس 3: 1.7420

                  تجارتی تجاویز : ہمارا سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر 100 پپس کے نقصآن کے ساتھ لگا ہے - ہم یورو میں دوبارہ خرید 7500۔1 کے لیول پر یا 7638۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                     
                  • #369 Collapse

                    Elliott wave analysis of EUR/JPY for October 1, 2018

                    اٹلی کی غیر یقینی صورتحال نے 13۔133 کے لیول سے بننے والی تصحیح کو توقع سے ذیادہ بڑا کر دیا تھا - ذیادہ اہم یہ ہے کہ بڑھی ہوئی اور گہری تصحیح اس بات کی تائید کر رہی ہے کہ سرخ ویوو 3 13۔133 کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے اور نیلی ویوو 4 میں 18۔131 کے لیول تک کی تصحیح کا مطلب یہ ہے کہ نیلی ویوو 5 صورتحال کو اپنے قابو میں کررہی ہے کہ تا کہ 04۔134 کے لیول کی جانب ریلی بن سکے اس بات کی تصدیق کے لئے کہ نیلی ویوو 5 بن رہی ہے ہمیں 52۔132 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے

                    آر 3: 133.13 آر 2: 132.52 آر 1: 132.25 پیوٹ : 131.97 ایس 1: 131.70 ایس 2: 131.43 ایس 3: 131.18

                    ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 8۔130 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے ابھی تک یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 70۔131 کے لیول کے گرد خرید کریں یا 52۔132 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹآپ لاس لیول 85۔130 پر ہی لگائیں


                       
                    • #370 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 اکتوبر 2018

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1569۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لآئن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے تنزلی کے چینل کا بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1665۔1 کے لیول پر ہے

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #371 Collapse

                        بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 01 اکتوبر 2018

                        تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ممکنہ بئیرش فلیگ کے اندر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - میری رائے میں ممکنہ اضافہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} یہاں 6600 کے لیول کے گرد ختم ہو جائے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک اوٹ پر نظر رکھیں تا کہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 6305 اور 6075 کے لیول پر موجود ہے

                        سپورٹ / ریزسٹنس 6600 - انٹرا ڈے سپورٹ 6473 - انٹرا ڈے سپورٹ 6305 - متوقع ہدف 1 6075 - متوقع ہدف 2

                        انسٹا فاریکس کے ساتھ فوری طور پر کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمانا شروع کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                           
                        • #372 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 01 اکتوبر 2018

                          فی الوقت سونا 00۔1185 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہو سکے - اوپر کی جانب کا ہدف 25۔1193 اور 55۔1202 کے لیول پر ہے


                             
                          • #373 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2018



                               
                            • #374 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2018

                              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہی ہے - قیمت نے 1194.00 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے- ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی بڑی تصحیح (ریگولر فلیٹ) کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید فائدہ مند رہے گی - اس کے علاوہ پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1203.70 اور 1209.00 پر ہے

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #375 Collapse

                                اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2018

                                فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 0.7171 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصحیح (غیر عمومی قسم 2) کو پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میں نے اس کے علاوہ پس پردہ اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 0.7143 اور 0.7086 کے لیول پر ہے

                                آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے ممکنہ مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X