انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #466 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 اکتوبر 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2747۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے میں نے 11 آوور بیلنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے حالیہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی کی قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے اور اس کا بریک آوٹ آضافہ کی موو کی تصدیق ہوگا - خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کا لیول 2845۔1 کے لیول پر موجود ہے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #467 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 31 اکتوبر 2018

      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1215 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور میرے کل کے ہدف تک گیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ اہم سپورٹ 00۔1215 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہی ہے اور سونا اس کو توڑنے میں مشکل صورتحال کا شکار ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ملتا ہے اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1230 کے لیول پر ہے بہرحال اگر آپ اہم سپورٹ کا بریک آوٹ ملتا ہے


         
      • #468 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 31 اکتوبر 2018



           
        • #469 Collapse

          جی بی پی / اے یو ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے &#158

          جی بی پی / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس 8194۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} جہاں سے اس کا نیچے کی جانب آنا متوقع ہے جو کہ اپنی سپورٹ 7947۔1 {4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک نیچے آئے گا

          سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی 98 فیصد ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے

          جی بی پی / اے یو ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے

          یہ کہ 8194۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں - سٹاپ لاس لیول 8311۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 7947۔1 پر ہے



             
          • #470 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 5 نومبر 2018



               
            • #471 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 نومبر 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1367۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ اضافہ کی تصحیح { ایکس پینڈیڈ فلیٹ اے بی سی} کا اختتام پس پردہ ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے انٹرا ڈے سیمٹریکل تکون کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1303۔1 کے لیول پر ہے


                 
              • #472 Collapse

                اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 نومبر 2018

                فی الوقت اے / یو ایس ڈی / یو ایس ڈی 7195۔0 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کےم طابق میں نے اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 7182۔0 اور 7122۔0 کے پرائس لیولز پر ہے


                   
                • #473 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 06 نومبر 2018

                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 44۔113 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے 37۔113 کے ریزسٹنس لیول کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مشکل کا شکار ہیں - اس کے علاوہ میں ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔112 کا لیول ہے - لیکن اگر 45۔113 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو بُلش صورتحال منسوخ ہو جائے گی


                     
                  • #474 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 نومبر 2018

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1425۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح کا اختتام نوٹ کیا ہے {ایکس پینڈیڈ فلیٹ} جو کہ پس پردہ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے انٹرا ڈے بُلش فلیٹ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1450۔1 اور 1503۔1 کے لیول پر ہے


                       
                    • #475 Collapse

                      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 06 نومبر 2018



                         
                      • #476 Collapse

                        good things dear ap na bhot e achi chee share ke ha es bat mn koi shak nhn ka daily instafoex wala hum logon ko hr pair ka jaiza daita hn and es ka ilawa bh kafi sari techinial support bh provide krta hn and other facility bh to hum logon ko chaya yhi ha ka hum apna daily basis ka trend daikh kr chiln to market hum lgon ko acha sa support kr skti ha es bat mn to koi shak o shuba wali bat ha e nhn
                        • #477 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#160

                          ہمارے تجزیہ میں تبدیلی ہوئی ہے - ہم 33۔129 کے کمزور ریزسٹنس لیول کے بریک آوٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ 20۔130 کے ریزسٹنس لیول کی جانب اضآفہ کی موو کی تصدیق ہو سکے اور ممکنہ طور پر یہ اضآفہ کی موو 65۔130 کے لیول پر موجود 8۔61 فیصد تصحیح ہدف تک بھی بنے گی

                          یہ کہ 33۔129 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 20۔130 کے لیول پر موجود ہدف تک لے جائے گی - سپورٹ 00۔129 اور 60۔128 کے لیولز پر ہے

                          آر 3: 130.20 آر 2: 129.54 آر 1: 129.33 پیوٹ : 129.00 ایس 1: 128.77 ایس 2: 128.60 ایس 3: 128.34

                          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول کو 25۔128 کے لیول پر لگایا ہے - یہ کہ 33۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔128 کے لیول اوپر کریں گے اور اپنا آدھا نفع 10۔130 کے لیول پر لیں گے


                             
                          • #478 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#160

                            ہم ابھی بھی نیچے کی جانب 7010۔1 کے لیول تک حتمی تنزلی کی موو کے حق میں ہیں تاکہ 7929۔1 کے لیول سے 5 ویوو کی تصحیح مکمل ہو سکے اور 7555۔1 - 7585۔1 کے ریزسٹنس زون تک تصحیحی بہتری کا عمل بن سکے

                            قلیل مدتی تناظر میں ہمیں کمزور ریزسٹنس کا 7175۔1 کے لیول پر بننا متوقع ہے جو کہ اضآفہ کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ حتمی کمی کی موو نیچے کی جانب 7010۔1 کے لیول تک بن سکے تا کہ ویوو اے اور ویوو اے مکمل ہو سکے یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 7175۔1 سے اوپر کی واضح بریک اور ذیادہ اہم

                            یہ کہ 7283۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو آئی یا ویوو اے پہلے ہی مکمل ہو گئی ہے اور 7555۔1 - 7585۔1 کے لیولز کی جانب تصحیحی ریلی بن رہی ہے

                            آر 3 : 1.7305 آر 2 : 1.7283 آر 1 : 1.7239 پیوٹ : 1.7175 ایس 1 : 1.7102 ایس 2 : 1.7047 ایس 3 : 1.7010

                            تجارتی تجاویز : ہم یورو کی خرید 7025۔1 کے لیول پر کریں گے


                               
                            • #479 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#160

                              یورو / این ذیڈ ڈی قیمت کو نیچے کی جانب بھیج رہا ہے - چونکہ تنزلی کا دباو بڑھا ہوا ہے اور اس کی تب تک توقع ہونی چاھیے کہ جب تک 6912۔1 کا لیول اضافہ کا عمل محدود کئے ہوئے ہے مزید دباو سے قیمت اپنے سپورٹ لیول 6784۔1 تک نیچے کی جانب جائے گی

                              یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 6912۔1 سے اوپر کی بریک ہی تنزلی کے دباو کو کم کرے گی جب کہ 7074۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو اے یا آئی مکمل ہو گئی ہے اور 7236۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع کی جانی چاھیے

                              آر 3: 1.7074 آر 2 : 6997۔1 آر 1: 1.6912 پیوٹ : 1.6858 ایس 1: 1.6807 ایس 2: 1.6784 ایس 3: 1.6733

                              تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 6912۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #480 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#160

                                یورو / جے پی وائے نے 20۔130 کا لیول کم و بیش ٹیسٹ کیا ہے {بلند ترین لیول 15۔130 کے لیول پر بنا ہے} جب تک 37۔129 کے لیول پر سپورٹ قآئم ہے تب تک اس بات کا امکان ہے کہ یورو / جے پی وائے 8۔61 تصحیحی ہدف 65۔130 کے قریب جائے گا یا کمزور سپورٹ لیول 37۔129 سے نیچے کی بریک پر ویوو سی صورتحال کو اپنے قابو میں کرے گی اور قیمت 62۔126 سے نیچے حتمی تنزلی کے لئے جائے گی

                                آر 3: 130.65 آر 2: 130.41 آر 1: 130.20 پیوٹ : 129.77 ایس 1: 129.68 ایس 2: 129.37 ایس 3: 129.06

                                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم نے لانگ پوزیشن کا 50 فیصد نفع 10۔130 کے لیول پر لیا تھا - جب کہ باقی ماندہ 50 فیصد کے لئے ہم سٹاپ لاس لیول کو 30۔129 کے لیول تک اوپر کریں گے - ہم باقی 50 فیصد کا نفع 55۔130 کے لیول پر لیں گے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X