انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #451 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2018

    فی الوقت سونا 90۔1236 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے سونا کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ 50۔1239 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضآفہ کے عمل کا تسلسل بن سکے - اس کے علاوہ میں فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضافہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔161 فیصد کو 80۔1266 کے لیول پر نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ 50۔1239 کے لیول سے اوپر خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #452 Collapse

      بٹ کوائن کا تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2018



         
      • #453 Collapse

        Forex trading main apko signals ki bohat zaroorat hoti hai apko wo signals detay hen apko hard work bhi karna hota hai kyun kay yeh best business hai jis main apko free main instaforex ki waja say free signals mil jatay hein.
        • #454 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

          ہمارے خیال میں ویوو اے مکمل ہو گئی ہے جو کہ 126.64 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور 130.20 کے لیول کی جانب ویوو بی بن رہی ہے اور یہ ہو سکتا ہے کہ ابھی 130.65 کے لیول کے قریب تک جائے - قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ 127.05- 127.21 کے لیولز پر ہے اور کمزور ریزسٹنس 127.75 کے لیول سے اوپر کی اور ذیادہ اہم یہ کہ 128.44 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو اے مکمل ہوئی ہے اور ویوو بی ابھی 130.20 اور حتی کہ 130.65 کے لیولز تک بن رہی ہے

          آر 3 : 128.87 آر 2 : 128.44 آر 1: 128.00 پیوٹ : 127.75 ایس 1: 127.42 ایس 2: 127.21 ایس 3: 127.05

          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 127.15 کے لیول پر یا 127.75 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 126.50 کے لیول پر لگائیں گے



             
          • #455 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

            یہ کہ 1.7588 کے لیول سے پُل بیک پریشان کُن ہے لیکن یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1.7393 کے کمزور سپورٹ لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے تاکہ بُلش صورتحال کی حفاظت ہو سکے یہ کہ 1.7498 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ایک نیاء اضافہ کا دباو 1.7588 کے لیول تک ذیادہ اہم یہ کہ 107929 اور 1.8369 کے لیولز تک بنائے گا

            بہرحال اگر کمزور 1.7393 کے لیول پر ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے کمزور 1.7290 کے لیول تک 1.7823 کے لیول سے بننے والی تنزلی کے عمل کے مکمل ہونے سے قبل بنے گی

            کسی بھی صورت میں 1.7124 کے لیول پر سپورٹ کو قائم رہنا چاھیے تاکہ ہمارا بُلش تجزیہ قائم رہ سکے

            آر 3: 1.7644 آر 2: 1.7588 آر 1: 1.7540 پیوٹ : 1.7498 ایس 1: 1.7438 ایس 2: 1.7393 ایس 3: 1.7355

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 1.7495 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 1.7385 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 1.7498 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 1.7385 پر لگائیں


               
            • #456 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 اکتوبر 2018

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2836۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے ہمر کینڈل {بُلش} اور لوئیر بینڈ {بولینجر بینڈ} سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے آج ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اہم ریزسٹنس اور نفع کے حصول کا لیول 2920۔1 کے {سابقہ سوئنگ لوو} پر ہے


                 
              • #457 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے اکتوبر 2018

                فی الوقت سونا 05۔1229 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے رجحان کی ممکنہ تبدیلی کے متعدد اشارے نوٹ کئے ہیں - اس کے علاوہ میں نے ڈوجی ، سپنگ ٹاپ اور شوٹنگ سٹار کینڈلز کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار بے زار ہوئے ہیں اور سیل کا ممکنہ در عمل ملا ہے - اس کے علاوہ میں نے اپر بینڈ سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ ریزسٹنس {بولینجر بینڈ} پر ملی ہے اور آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف اور اہم قلیل مدتی سپورٹ 00۔1215 کے لیول پر ہے


                   
                • #458 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 29 اکتوبر 2018

                  تجارتی تجاویز: ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت آخر کار 12 روزہ بیلنس سے باہر آنے میں کامیاب رہی ہے اور مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ تنزلی کا عمل مضبوط ہے نیچے کی جانب کا ہدف 6318 کے لیول پر موجود ہے

                  سپورٹ / ریزسٹنس 6138

                  متوقع ہدف

                  انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                     
                  • #459 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 30 اکتوبر 2018

                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 15۔1219 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ کمزوری اور ٹوٹی اور سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں ۰ اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1215 اور 95۔1207 کے لیول پر ہے


                       
                    • #460 Collapse

                      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 30 اکتوبر 2018



                         
                      • #461 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 اکتوبر 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2754۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2 روزہ بیلنس کا بئیرش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ رجحان کی سمت میں جائیں - نیچے کی نفع کے حصول کا ہدف 2660۔1 {اہم قلیل مدتی سپورٹ} پر ہے


                           
                        • #462 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#157

                          یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 127.75 سے اوپر کی بریک پہلا عمدہ اشارہ تھا ویوو اے مکمل ہوئی ہے اور اوپر کی جانب 130.20 کے لیول تک ویوو بی بن رہی ہے - اس بات کی حتمی تصدیق کہ ویوو اے مکمل ہوئی ہے اور ویوو بی بن رہی ہے 128.44 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہو گی

                          ہم 128.44 کے لیول ریزسٹنس کا ٹوٹا ہوا صرف اس لئے دیکھ سکتے ہیں کہ 127.69 کے لیول اور حتی کہ 127.47 کے لیول تک تصحیح بن سکے جس کے بعد اگلی ریلی 130.20 کے لیول تک بنے گی

                          آر 3: 129.24 آر 2: 128.76 آر 1: 128.44 پیوٹ : 128.15 ایس 1: 127.69 ایس 2: 127.47 ایس 3: 127.22

                          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 127.75 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 126.50 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 127.69 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 126.50 کے لیول پر لگائیں


                             
                          • #463 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#157

                            یورو / این ذیڈ ڈی نے 1.7393 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ ہمیں بتا رہا ہے کہ 1.7921 کے لیول سے تصحیحی تنزلی ابھی بھی بن رہی ہے اور سرخ ویوو 2 کے مکمل ہونے سے قبل 1.7290 - 1.7300 کے سپورٹ لیول کے قریب جائے گی

                            ریزسٹنس ابھی 1.7400 اور اس کے بعد 1.7457 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول اضافہ کی موو کو محدود کرے گا تاکہ 1.7300 کے لیول تک تنزلی مل سکے

                            آر 3: 1.7515 آر 2: 1.7483 آر 1: 1.7457 پیوٹ : 1.7406 ایس 1: 1.7357 ایس 2: 1.7325 ایس 3: 1.7300

                            تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 1.7385 کے لیول پر لگا تھا - ابھی ہم سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہے ہیں


                               
                            • #464 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#157

                              یورو / جے پی وائے نے قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے کیونکہ ویوو بی بن رہی ہے - یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہو گی کہ اگر قیمت 84۔127 کے سپورٹ لیول کے قریب واپسی کرتی ہے جو کہ 34۔127 کے لیول کے قریب تب بھی ہو سکتی ہے جو کہ 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف ہے - جس کے بعد اگلی ریلی 22۔129 اور 20۔130 کے لیولز تک بنے گی

                              یہ کہ 18۔128 کے لیول پر موجود کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک قلیل مدتی تصحیح کا اشارہ ہو گی جو کہ ویوو بی میں 20۔130 کے لیول تک اضافہ سے قبل مل سکتی ہے

                              آر 3: 129.22 آر 2: 128.75 آر 1: 128.44 پیوٹ : 128.18 ایس 1: 127.84 ایس 2: 127.54 ایس 3: 127.34

                              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 50۔126 کے لیول پر ابھی موجود ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 34۔127 - 84۔127 کے لیول تک کمی کی صورت میں خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 50۔126 پر ہی لگائیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #465 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#157

                                ہم نے 7290۔1 - 7300۔1 کے سپورٹ زون کے قریب تنزلی دیکھی ہے {کم ترین لیول 7267۔1} کے لیول پر موجود ہے - کمزور ریزسٹنس 7333۔1 سے اوپر کی بریک وہ پہلا اشارہ ہوگا کہ سرخ ویوو 2 میں تصحیحی تنزلی مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 3 اوپر کی جانب 8253۔1 کے لیول تک راہ لینے کے لئے تیار ہے

                                یہ کہ 7459۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 3 بن رہی ہے

                                آر 3: 1.7497 آر 2: 1.7459 آر 1: 1.7384 پیوٹ : 1.7333 ایس 1: 1.7294 ایس 2: 1.7267 ایس 3: 1.7218

                                تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 7333۔1 کے کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 7233۔1 پر ہوگا

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X