انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1201 Collapse

    بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2020 - تجارتی رینج کا مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے اور ممکنہ طور پر ایک بڑی تنزلی 7800 کی جانب نظر آرہی ہے



    تجارتی تجاویز

    بی ٹی سی میں سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ تجارتی رینج کا ایک مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے اور پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن ملی ہے نیچے کی جانب کا ہدف 8900$ اور 7800$ پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1202 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 14 جولائی 2020 - نیچے کی جانب کے دونوں اہداف 1796$ اور 1790$ پر حاصل ہوئے ہیں - ممکنہ طور پر تنزلی کی تجارت تیسرے ہدف 1780$ کی سطح تک مل سکتی ہے



      [SIZE=3][/تجارتی تجاویز

      ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں کیونکہ 1795$ کی سپورٹ پر بریک آوٹ ملا ہے

      نیچے کی جانب کا تیسرا ہدف 1780$ کی سطح پر ہے

      ریزسٹنس 1795$ کی سطح پر موجود ہے

      SIZE]
         
      • #1203 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 جولائی 2020 - اہم ریزسٹنس 1450۔1 کی سطح پر ٹیسٹ ہو رہی ہے بڑا تنزلی کا عمل 1400۔1 اور 1378۔1 تک مل سکتا ہے



        تکنیکی تجزیہ

        یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - بہرحال میں یہ توقع کر رہا ہوں کہ ممکنہ طور کا تنزلی کا عمل 1400۔1 اور 1380۔1 تک بنے گا کیونکہ ریزسٹنس ٹیسٹ ہو رہی ہے

        تجارتی تجاویز

        سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ اہم ریزسٹنس سے منسوخی ملی ہے اور تنزلی کا عمل 1400۔1 اور 1380۔1 کی سطح تک مل سکتا ہے

        سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر نے ایک نیاء بئیرش کراس بنایا ہے جو کہ نیچے کی جانب واپسی کا ایک اور اشارہ ہے

        نیچے کی جانب کے اہداف 1400۔1 اور 1380۔1 پر ہیں

        اہم ریزسٹنس 1450۔1 کی سطح پر ہے

           
        • #1204 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 16 جون 2020 - تجارتی رینج کے ٹاپ سے واپسی ہوئی ہے - ممکنہ طور پر 1794$کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے



          تکنیکی تجزیہ

          سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے تجارتی رینج کی بلند ترین سطح 1815$ سے واپس ہوا ہے اور نیچے کی جانب واپسی کی ہے - مجھے ابھی بھی تنزلی کا عمل 1794$ کی سطح تک ملنا متوقع ہے

          تجارتی تجاویز:

          سیل کے مواقع دیکھیں جس میں ہدف 1794$ اور 1775$ کی سطح پر موجود ہے

          سٹاک ایسٹک بئیرش کراس کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے اور تنزلی کے عمل کی تصدیق ہے

          تنزلی کی ایک بڑی موو 1775$ کی سطح تک بن سکتی ہے

          اہم ریزسٹنس 1815 کی سطح پر ہے

             
          • #1205 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 جولائی 2020 - سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں کیونکہ ممکنہ طور یر تنزلی کا عمل 1250۔1 کی جانب بنا ہے



            تکنیکی تجزیہ

            جی بی پی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت 2480۔1 کی سطح کی جانب بڑھ رہی ہے اور مجھے مزید تنزلی کی توقع ہے

            تجارتی تجاویز

            سیل کے مواقع آنے والے وقت میں دیکھیں کیونکہ نیچے کی جانب کا ہدف 2480۔1 اور 2445۔1 کی سطح پر موجود ہے

               
            • #1206 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 جولائی 2020



              یورو / جے پی وائے 81۔121 کی سطح تک نیچے نہیں آیا تھا - یہ دوبارہ اوپر جانے میں کامیاب رہا تھا - اگر یورو / جے پی وائے 50۔122 کی ریزسٹنس کو توڑ لے تو یہ 43۔124 کی سطح تک اوپر جا سکتا ہے - اس صورتحال کے تحت کمزور سپورٹ 19۔122 پر ہے اور 81۔121 کی سطح تک بننے والا تنزلی کا عمل محدود کرے گی یہ ایک نئی مضبوط ریلی سے قبل اس سطح سے بھی نیچے آسکتا ہے

              آر 3: 124.12 آر 2: 123.32 آر 1 : 123.00

              پیوٹ : 122.79

              ایس : 122.50 ایس : 122.30 ایس : 122.19

              تجارتی تجاویز:

              ہم نے یورو میں خرید 51۔122 کی سطح سے کی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ 75۔121 پر موجود ہے

                 
              • #1207 Collapse

                Re: سونے کا تجزیہ برائے 25 مئی 2018

                Ji han bilkul aapka bahut best taisi hai aur is per bahut benefit ho sakta hai
                • #1208 Collapse

                  بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 21 جولائی 2020 - مزید سمت کے تعین کے لئے بولینجر بینڈ کے ٹوٹ جانے پر نظر رکھیں



                  تکنیکی تجزیہ

                  بی ٹی سی فی الوقت اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - لیکن ابھی بھی بولینجر بینڈز کے اندر ہے - میں بولینجر بینڈ کے ٹوٹنے کا انتظآر کروں گا تاکہ مزید سمت کا اشارہ مل سکے

                     
                  • #1209 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 جولائی 2020 - اوپر کی جانب ایک مضبوط اضافہ کا عمل ملا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضافہ کی موو بنی ہے - اوپر کی جانب کا اگلا ہدف 1800۔1 کی سطح پر ہے



                    تکنیکی تجزیہ

                    یورو اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - یورو نے پس پردہ کئی روز کا بیلنس لیول توڑا ہے جو کہ اضافہ کے تسلسل کا ایک مضبوط اشارہ ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ 1745۔1 کی سطح ٹیسٹ ہوگی

                    تجارتی تجاویز:

                    خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر 4 ایچ ٹائم فریم میں دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1745۔1 اور 1800۔1 پر ہے

                    ابھی حالیہ سوئنگ ہائی 1547۔1 پر ملی ہے

                       
                    • #1210 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 جولائی 2020 - مضبوط ہفتہ وار اضافہ کا عمل ملا ہے اور ممکنہ طور پر 1840۔1 کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے



                      تکنیکی تجزیہ

                      یورو / یو ایس ڈی ایک مضبوط انداز میں اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - اور امکان اس بات کا ہے کہ اضافہ کا تسلسل اہم ریزسٹنس 1840۔1 تک ملے گا

                      تجارتی تجاویز:

                      ہفتہ وار ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ خریدار مکمل طور پر مضبوط ہیں اور اضافہ کا مضبوط عمل ملا ہے

                      خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جس میں ہدف اوپر کی جانب 1840۔1 کی سطح پر موجود ہے

                      سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر نئی اضافہ کی موو کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ مزید اضافہ کے عمل کا ایک عمدہ اشارہ ہے

                         
                      • #1211 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 24 جولائی 2020 - اضافہ کی {اوپر جاتی ہوئی} ٹرینڈ لائن سے منسوخی ملی ہے اور ممکنہ طور پر آل ٹائم ہائی لیول 1921$ کی سطح پر ٹیسٹ ہوگا



                        تکنیکی تجزیہ

                        سونا توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - مجھے اُمید کا اضافہ کا عمل آل ٹائم ہائی 1922$ تک ملے گا

                        تجارتی تجاویز

                        خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں کیونکہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے منسوخی ایچ 1 ٹائم فریم میں ملی ہے اور پس پردہ ایک مضبوط اضافہ کا عمل بنا ہے



                           
                        • #1212 Collapse

                          اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے - مزید اضافہ کی توقع ہے



                          Long-term review

                          تجارتی تجاویز

                          انٹری : 71070۔0

                          انٹری کی وجہ : ایسنڈنگ ٹریندڈ لائن سپورٹ ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹڑیسمنٹ

                          ٹیک پرافٹ : 71619۔0

                          ٹیک پرافٹ کی وجہ : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                          سٹاپ لاس : 70872۔0

                          سٹاپ لاس کی وجہ ؛ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                             
                          • #1213 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 جولائی 2020



                            یورو میں 22۔123 کی سطح سے مختصر تصحیح کے بعد یورو / جے پی وائے 87۔123 کی سطح پر کمزور ریزسٹنس کو توڑنے کے لئے تیار ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 29۔124 کی سطح سے اوپر کی بریک ملے اور 82۔125 کی سطح تک اضافہ ملے گا اور اس کے بعد قیمت 26۔129 کی سطح پر موجود اضآفہ کے ہمارے اگلے ہدف تک جائے گی

                            ابھی سپورٹ 60۔123 اور اس کے بعد 19۔123 پر ہے - بعد والی سطح تنزلی کا عمل محدود کرے گی یا 81۔122 کی سطح کا نیا ٹیسٹ ہوگا اور اس کے بعد اس سے نیچے قیمت جائے گی

                            آر 3: 124.85 آر 2: 124.30 آر 1: 123.87

                            پیوٹ : 123.60

                            ایس 1: 123.31 ایس 2: 123.19 ایس 3: 122.81

                            تجارتی تجاویز:

                            ہم نے یورو میں 35۔123 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم سٹاپ 75۔122 پر لگائیں گے

                               
                            • #1214 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 جولائی 2020




                              یورو / جے پی وائے 26۔129 ، 38۔127 اور 82۔125 تک کرنے کے لئے کمزور ریزسٹنس 92۔124 سے اوپر بریک کرنے میں ناکام رہا ہے - ہمارے خیال میں 87۔122 - 05۔123 کا ایریا تنزلی کا عمل محدود کرے گا تاکہ ایک اور اضافہ کا عمل 92۔124 اور اس کے بعد 82۔125 اور 38۔127 تک بن سکے جب کہ اس کے بعد کا ہدف 26۔129 کی سطح پر ہے

                              آر 3 : 124.85 آر 2 : 124.30 آر 1 : 123.87

                              پیوٹ : 123.60

                              ایس 1 : 123.31 ایس 2 : 123.19 ایس 3 : 122.81

                              تجارتی تجاویز:

                              ہم نے یورو میں 35۔123 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 75۔122 پر موجود ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1215 Collapse

                                Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 جولائی 2020



                                سپورٹ ابھی 81۔122 - 05۔123 کے ایریا میں ہے جو کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی اور ہمیں یہ توقع ہے کہ 92۔123 کی کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ملے گی - پئیر 82۔125 اور 38۔127 کی سطح تک اوپر جا سکتا ہے کیونکہ یورو / جے پی وائے اس کوشش میں ہے کہ 26۔129 کی سطح تک پہنچ جائے

                                سپورٹ 87۔122 - 05۔123 کے ایریا میں ہے جو کہ ہمارے خیال میں تنزلی کا عمل محدود کرے گی تاکہ اضآفہ کا عمل بن سکے

                                آر 3: 124.85 آر 2: 124.30 آر 1: 123.92

                                پیوٹ : 123.60

                                ایس 1: 123.31 ایس 2: 122.91 ایس 3: 122.81

                                تجارتی تجاویز

                                ہم نے یورو میں 35۔123 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 75۔122 کی سطح پر ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X