انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1156 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 مئی 2020



    جی بی پی / جے پی وائے 45۔135 سے 63۔130 تک ہونے والی تنزلی کے 50 فیصد تصحیحی ہدف پر رُکا ہوا ہے / تعطل کا شکار ہے - اس کا سُرخ ویوو آئی کو مکمل کرنا اور کمزور سپورٹ 85۔131 سے نیچے کی بریک / تجارت کرنا متوقع ہے - یہ سُرخ ویوو 3 کا کم ازکم 41۔125 کی سطح تک بننے کو ظاہر کر سکتا ہے اور اس کے بعد ممکن ہے کہ قیمت 99۔123 کی کم ترین سطح تک پہنچ جائے - آخر کار توقع یہ ہے کہ قیمت 99۔123 کی سطح توڑ لے گی تاکہ 95۔147 کی سطح سے بننے والی طویل مدتی تنزلی کا عمل ختم ہوسکے - ایک مرتبہ یہ مکمل ہوجائے تو اضافہ کے نئے تجارتی عمل کا بننا متوقع ہے - فی الوقت ہماری نظر کمزور سپورٹ 85۔131 سے نیچے کی تجارت پر ہے تاکہ اگلے تنزلی کے دباؤ کی تصدیق ہوسکے

    آر 3: 133.59 آر 2: 133.20 آر 1: 132.47

    پیوٹ : 131.85

    ایس 1: 131.52 ایس 2: 131.63 ایس 3: 129.81

    تجارتی تجاویز:

    ہم نے پاؤنڈ میں فروخت کی 07۔132 کی سطح پر کی تھی اور ہمارا سٹاپ 25۔133 پر موجود ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1157 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی مزاحمت کی جانب جا رہا ہے ممکنہ طور پر تنزلی کا عمل بنے گا



      تجارتی تجاویز:

      تجارت میں داخل ہونے کی سطح : 08918۔1

      تجارت لینے کی وجہ : افقی اوور لیپ ریزسٹس ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

      حصول نفع : 07747۔1

      حصول نفع کی وجہ : افقی سوئنگ لوو سپورٹ

      سٹاپ لاس : 09264۔1

      سٹاپ لاس کی وجہ : افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

         
      • #1158 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 مئی 2020



        یورو / جی بی پی ایک مرتبہ دوبارہ اہم ریزسٹنس 8866۔0 کو توڑنے کی کوشش میں ہے جلد ہی یہ ریزسٹنس ٹوٹ جائے گی اور ایک مضبوط اضافہ کا عمل 9066۔0 تک بنے گا - یہ تجارتی جوڑی ہو سکتا ہے کہ سابقہ بلند ترین سطح 9499۔0 سے اوپر پہنچ جائے

        سپورٹ فی الوقت 8815۔0 کی سطح پر ہے جس سے ہمیں یہ توقع ہے کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی جس کے بعد 8866۔0 کی اہم ریزسٹنس کو اوپر کی جانب توڑنے کی اگلی کوشش عمل میں آئے گی

        آر 3: 0.8913 آر 2: 0.8866 آر 1: 0.8852

        پیوٹ : 0.8838

        ایس 1: 0.8815 ایس 2: 0.8795 ایس 3: 0.8775

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 8760۔0 کی سطح سے خرید کی ہوئی ہے اور سٹاپ 8670۔0 کی سطح پر ہے
           
        • #1159 Collapse

          Elliott wave analysis of GBP/JPY for May 15 - 2020



          جی بی پی / جے پی وائی نے 131.88 پر قلیل مدتی کلیدی مدد سے واضح طور پر توڑ دیا ہے جس سے 123.99 کے نیچے جانے کے راستے میں 128.53 کی طرف زیادہ کمی کا دباؤ ہے۔ تو ، امکان ہے کہ یہ 147.95 سے حتمی کمی کو مکمل کرے۔

          قلیل مدتی مزاحمت اب 131.88 (سابقہ تعاون مزاحمت کی طرف موڑ دیتا ہے) پر دیکھا جاتا ہے۔ مثالی طور پر ، یہ مزاحمت 128.53 اور اس سے نیچے کی طرف مستقل منفی پریشر کے ل the اوپر کی حفاظت کرتی رہے گی۔ 133.19 پر مزاحمت سے بالاتر ہوکر ہی ایک غیر متوقع وقفے سے ہمارے مندی کا نظارہ کالعدم ہوجائے گا۔

          R3: 133.19 R2: 131.81 R1: 131.30

          محور: 130.75

          S1: 130.11 S2: 129.72 S3: 129.13

          تجارت کی سفارش: ہم نے جی بی پی کو 131.88 پر فروخت کیا اور ہمارے اسٹاپ + پلٹ 133.20 پر رکھے ہیں
          *
             
          • #1160 Collapse

            جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 مئی 2020




            جی بی پی / جے پی وائے نے توقع کے مطابق تنزلی کی تھی - اس کو کمزور مزاحمت 42۔131 سے نیچے رہنا چاھیے کیونکہ امکان ہے کہ تنزلی کا دباؤ 69۔127 کی سطح تک بنے گا اور آخر کار یہ 99۔123 کی سطح سے نیچے تک بنے گا تاکہ 95۔147 کی سطح سے بننے والا طویل مدتی تنزلی کا عمل مکمل ہو سکے

            ممکنہ طور پر 22۔130 - 58۔130 درمیان مزاحمتی ایریا اضافہ کا عمل محدود کرے گا جس سے تنزلی کا دباؤ 69۔127 اور 99۔123 کی سطح تک بنے گا - صرف 42۔131 کی سطح پر موجود مزاحمت سے اوپر کی غیر متوقع بریک سے ہی بئیرش / تنزلی کی صورتحال کے لئے سوالیہ نشان بنے گا اور بُلش صورتحال میں تبدیلی کا امکان ظاہر ہوگا

            آر 3: 131.42 آر 2: 130.58 آر 1: 130.22

            پیوٹ : 129.85

            ایس 1: 129.24 ایس 2: 128.80 ایس 3: 128.35

            تجارتی تجاویز: ہم نے پاؤنڈ میں فروخت 88۔131 کی سطح پر کی تھی اور سٹاپ 50۔131 کی سطح تک نیچے کریں گے

               
            • #1161 Collapse

              یورو / جی بی پی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 مئی 2020



              یوور / جی بی پی فی الوقت کنسولیڈیٹ کر رہا ہے یعنی مستحکم ہو رہا ہے اور ہم متوقع طور پر ایک دوسرا تنزلی کا عمل مضبوط سپورٹ 8866۔0 کے قریب تر دیکھیں گے جس کے بعد اگلا اضافہ کا عمل اوپر کی جانب 9066۔0 تک بنے گا اور طویل مُدتی تجزیہ کے تحت اضافہ کا تسلسل 9499۔0 کی سابقہ بنلد ترین سطح اور پھر اس سے اوپر ملے گا

              یہ ممکن ہے کہ اوپر کی جانب کے ہدف 9066۔0 تک تجارتی عمل کے بننے سے قبل جاری کنسولیڈیشن کے مرحلہ کی دوسری تنزلی 8893۔0 کی سطح تک ہی جانے میں کامیاب رہے - لیکن یہ وقت ہی بتائے گا کہ خریدار کتنی عُجلت میں ہیں

              آر 3: 0.9066 آر 2: 0.9029 آر 1: 0.8960

              پیوٹ : 0.8946

              ایس 1: 0.8932 ایس 2: 0.8893 ایس 3: 0.8866

                 
              • #1162 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 20 مئی 2020 - 1725 کی سطح پر موجود سپورٹ سے مضبوط واپسی ہوئی ہے - ممکنہ طور پر اضافہ کا تجارتی عمل 1784 کی سطح تک بنے گا



                کرونا وائرس کا خلاصہ

                سپین کی حکومت نے فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے

                سپین کی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مُلک میں فیس ماسک کا استعمال جمعرات کے روز سے لازمی قرار دیا گیا ہے

                تکنیکی تجزیہ:

                خرید کے مواقع 15 / 30 منٹ کے دورانیوں میں قیمت کے واپس ہونے پر دیکھیں

                اوپر کی جانب کے اہداف 1765 اور 1790 پر ہیں

                   
                • #1163 Collapse

                  EUR/USD analysis for May 22, 2020 - Rejection of the support at the price of 1.0890. Upside movement is expected towards the level at 1.0940



                  کورونا وائرس کا خلاصہ:

                  جرمنی میں ٹیکس محصولات ایک ماہ قبل کے مقابلے میں پچھلے مہینے میں ایک چوتھائی کم ہوئے تھے ، کیونکہ دوسری عالمی جنگ کے بعد سے یورپ کی سب سے بڑی معیشت کو اس کی سب سے شدید کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑا۔ مرکزی حکومت اور 16 وفاقی ریاستوں نے اپریل میں تقریبا 39 بلین یورو کھڑا کیا جو 2019 کے اسی مہینے سے 25.3 فیصد کم ہے۔

                  تکنیکی تجزیہ:

                  EUR / USD نیچے کی طرف تجارت کررہی ہے۔ 1،0990 کی قیمت پر معاونت کی جانچ اور انکار قیمت۔ سٹرگون سپورٹ کو مسترد کرنے کی وجہ سے ، میرا مشورہ ہے کہ خریداری کے مواقع کو دیکھیں۔

                  تجارتی سفارش:

                  1،0890 پر سپورٹ کے قریب مواقع خریدنے کے لئے دیکھیں۔ میں حالیہ سوئنگ لو کے 4H ٹائم فریم پر 1،0940 پر جانچنے کی صلاحیت دیکھتا ہوں۔

                  اسٹاکسٹک آکسیلیٹر اوورسوڈ کی حالت دکھا رہا ہے ، جو میرے تیزی سے نظریہ کی تصدیق کررہا ہے

                  کلیدی سپورٹ لیول 1،0885 کی قیمت پر طے ہے
                     
                  • #1164 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 مئی 2020 - قیمت 0890۔1 پر موجود سپورٹ سے واپس ہوئی ہے- اضافہ کا تجارتی عمل 0940۔1 کے سطح کی جانب بننا متوقع ہے



                    کرونا وائرس کا خلاصہ

                    جاپان کی وزیر اعظم شنزو اے بی کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیاں اُٹھانے جا رہے ہیں - پیر کے روز انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مُلک وائرس کا پھیلاو گزشتہ دو ماہ کے اقدامات کی وجہ سے روکنے میں کامیاب رہا ہے

                    مئی کی 14 تاریخ کو سماجی فاصلہ کی پابندیوں کو نرم کیا گیا تھا کیونکہ نئے مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی تھی - لیکن حکومت نے ٹوکیو اور 4 دوسری ریاستوں کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے

                    تکنیکی تجزیہ

                    یورو / یو ایس ڈی 0895۔1 کی سطح پر سائیڈ ویز رجحان میں تجارت کر رہا ہے - میرا جمعہ والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور مجھے 0940۔1 کی سطح تک واپسی کی توقع ابھی بھی ہے

                    تجارتی تجاویز

                    خرید کے مواقع 0890۔1 کی سپورٹ کے قریب دیکھیں - مجھے 4 ایچ ٹائم فریم میں حالیہ سوئنگ لوو 0940۔1 کی سطح پر ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے اہم سپورٹ لیول 0870۔1 کی سطح پر موجود ہے

                       
                    • #1165 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 مئی 2020 - اوپر کی جانب کا پہلا ہدف 0945۔1 کی سطح پر حاصل ہوا ہے - اگلا ہدف 0005۔1 کی سطح پر موجود ہے



                      کرونا وائرس کا خلاصہ

                      تکنیکی تجزیہ :

                      یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی یورو میرے کل کے پہلے ہدف 0945۔1 تک گیا ہے اور ابھی یہ 1005۔1 کے اگلے ہدف تک جانے کی کوشش میں ہے

                      تجارتی تجاویز: ریزسٹنس 1005۔1 کی سطح پر موجود ہے


                         
                      • #1166 Collapse

                        یورو / جی بی پی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 مئی 2020



                        یورو / جی بی پی نے توقع کے مطابق اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور 9006۔0 کی سطح پر موجود کمزور ریزسٹنس کو اوپر کی جانب توڑا ہے جس سے اوپر کی جانب کے اگلے اہداف 9085۔0 اور 9183۔0 تک کا تسلسل ملے گا - طویل مُدتی تناظر میں ہماری نظر یورو / جی بی پی کی سابقہ بلند ترین سطح 9499۔0 کے حاصل ہونے پر ہے جس کے بعد 9800۔0 کی سطح تک اضافہ مل سکے گا

                        قلیل مُدتی سپورٹ 8958۔0 پر ہے جس کا تنزلی کا عمل روکے رکھنا متوقع ہے تاکہ 9000۔0 سے اوپر کی متوقع بریک مِل سکے

                        آر 3: 0.9085 آر 2: 0.9036 آر 1: 0.9000

                        پیوٹ : 0.8958

                        ایس 1: 0.8941 ایس 2: 0.8923 ایس 3: 0.8908

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 8760۔0 کی سطح سے خرید کی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لیول 8860۔0 کی سطح تک اوپر کریں گے

                           
                        • #1167 Collapse

                          Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                          Gee han aapke ye analysis bilkul iss par based hain jinhe aapne decide kia hai. Aur hame trading ke liye help always chaiye hoti hai. issi waja se hume ye sab dekhna hai jisko apke liye bhi faida ho aur hmara bhi faida ho. shukriya !!
                          • #1168 Collapse

                            Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 مئی 2020



                            یورو / جے پی وائے 39۔119 کی سطح تک یا ہمارے متعین کئے گئے ہدف 31۔119 سے کچھ اوپر تک اضافہ کا عمل بنا چُکا ہے - اس سے ویوو 3 مکمل ہوئی ہے اور اب ہم ویوو 4 میں تصحیح دیکھیں گے - کیونکہ ویوو 2 محض ایک پیچ دار تصحیح تھی - ہمیں سیدھی تصحیح کی توقع ہے جو کہ ویوو 3 کے 2۔38 فیصد سے ذیادہ نہ ہو - جس کے بعد یہ تجارتی جوڑی ممکن ہے کہ 84۔117 کی سطح حاصل کرنے کی کوشش کرے گی - ویوو 5 ہو سکتا ہے کہ کم و بیش 30۔120 کی سطح تک جائے یا ممکنہ طور پر 16۔121 کی سطح تک بھی جا سکتی ہے کہ جہاں ہم نے مضبوط مزاحمت دیکھی ہے

                            قلیل مدتی تناظر میں 45۔118 کی کمزور سپورٹ سے نیچے کی تجارت سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 3 نے بلند ترین سطح حاصل کر لی ہے اور ابھی ویوو 4 جاری ہے

                            آر 3: 120.29 آر 2: 119.65 آر 1: 119.39

                            پیوٹ: 118.80

                            ایس 1: 118.45 ایس 2: 118.20 ایس 3: 117.84

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں اپنی لانگ پوزیشن پر 75 فیصد نفع 20۔119 کی سطح پر حاصل کر لیا ہے جو کہ 355 پپس کا بہترین نفع بنتا ہے - ہم یورو میں دوبارہ خرید 00۔118 کی سطح پر کریں گے

                               
                            • #1169 Collapse

                              Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                              01 جون 2020 کے لئے جی بی پی / امریکی تجزیہ۔ ریزسٹنس رجحان کی لائن کو مسترد کرنا۔ 1.2335 کی طرف منحنی گردش کو دیکھیں



                              کورونا وائرس کا خلاصہ:

                              تکنیکی تجزیہ:

                              جی بی پی / امریکی ڈالر کی قیمت میں اوپر کی تجارت ہو رہی ہے۔ 1،2425 کی قیمت پر ریزسٹنس کے رجحان کی لائن کی جانچ شدہ اور مسترد کردہ قیمت۔ ضرورت سے زیادہ خریداری کرنے والی حالت کی وجہ سے میں 1،2334 کی سطح کی طرف مزید منفی گردش دیکھ رہا ہوں۔

                              تجارتی سفارش:

                              اسٹاکسٹک آسکیلیٹر پر ضرورت سے زیادہ خریداری کرنے اور ریزسٹنس کی رجحان کی لائن کو مسترد کرنے کی وجہ سے جی بی پی پر بیچنے والے مواقع کو دیکھیں۔

                              نیچے کا ہدف 1،2334 کی قیمت پر طے کیا گیا ہے۔

                              سپورٹ لیول 1،2334 کی قیمت پر دیکھا جاتا ہے۔
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1170 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 جون 2020 - اوپر کی جانب اضافہ ملا ہے - اور پُرانا تجارتی چینل دوبارہ عمل میں آیا ہے - تنزلی کے مواقع دیکھیں



                                تجارتی تجزیہ

                                یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے لیکن میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو نے خاصی اضافہ کی تجارت کی ہے اور ابھی تنزلی کا عمل ملنا متوقع ہے - ریزسٹنس 1180۔1 کی سطح پر ملی ہے

                                تجارتی تجاویز

                                نیچے کی جانب کے اہداف 1140۔1 اور 1120۔1 پر ہیں

                                اہم ریزسٹنس 1180۔1 کی سطح پر ملی ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X