یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13  
یورو / جے پی وائے نے براہ راست 57۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ویوو بی 15۔130 کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے اور ابھی 66۔123 کے لیول کی جانب ویوو سی بن رہی ہے
قلیل مدتی سپورٹ ابھی 84۔128 - 14۔129 کے ایریا میں ہے جو کہ ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 62۔126 کے لیول تک تنزلی کا نیاء دباو بن سکے اور اس کے بعد قیمت 66۔123 کے لیول تک نیچے جا سکے
آر 3: 129.14 آر 2: 128.84 آر 1: 128.51 پیوٹ : 128.12 ایس 1: 127.98 ایس 2: 127.82 ایس 3: 127.47
تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں سیل 56۔128 کے لیول سے کی تھی اور سٹاپ لاس لیول کو بریک ایون پر کر دیا تھا - اگر ہمارا سٹآپ لاس لیول لگتا ہے تو ہم یورو میں دوبارہ سیل 75۔128 کے لیول پر کریں گے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим