یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 نومبر 2018
فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1304۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹّوٹآ ہوا بئیرش فلیگ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کمزوری کا - تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں نے قلیل مدتی ہیڈ اینڈ شولڈر انداز {بئیرش انداز} کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور قلیل مدتی رجحان کی سمت میں جائیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1215۔1 کے لیول پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим