انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #346 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#158

    یورو / جے پی وائے نے ایک بہترین ریلی کی ہے اور ہماری قابل ترجیح راہ کو اپنایا ہے - ایک مرتبہ یہ ریلی 99۔131 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کر لے گی تو یہ ایک بے مثل صورتحال ہو گی اور یورو / جے پی وائے اوپر کی جانب اپنے ذیلی ہدف 50۔136 تک جائے گا

    اگلا ذیلی ہدف 48۔133 اور 07۔134 کے لیول پر موجود ہے

    یہ کہ 99۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی وآضح بریک سے ڈبل باٹم بنے گا اور اس سے ہدف 00۔139 کا لیول بنے گا

    آر 3: 134.31 آر 2: 133.49 آر 1: 133.09 پیوٹ : 132.61 ایس 1: 132.37 ایس 2: 132.08 ایس 3: 131.70

    تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے اور اپنا سٹاپ 85۔130 کے لیول تک اوپر کیا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 00۔132 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 85۔130 پر ہی رکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #347 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#158

      ہم یہ خیال کرتے ہیں 7539۔1 کے لیول تک تنزلی قدرے ذیادہ تھی لیکن ای ڈبلیو پی کا کوئی قاعدہ نہیں ٹوٹا تھا ہماری توجہ 7680۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کے لئے اضآفہ کی موو پر ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہو گی کہ سرخ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 5 اوپر کی جانب کم از کم 8030۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

      صرف 7488۔1 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ہی 7117۔1 کے لیول سے بننے والی ریلی کے لئے ہمارے تجزیہ کو دوبارہ دیکھنے پر مجبور کرے گی

      آر 3: 1.7711 آر 2: 1.7680 آر 1: 1.7650 پیوٹ : 1.7620 ایس 1: 1.7586 ایس 2: 1.7539 ایس 3: 1.7488

      تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر لگایا ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7680۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں تاکہ لانگ پوزیشن لے سکیں


         
      • #348 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#158

        یورو / جے پی وائے نے ایک عمدہ ریلی کی تھی اور یہ 07۔134 تک جانے اور اس کے بعد 06۔136 - 50۔136 کے زون تک جانے کے لئے تیار ہے

        قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 99۔131 کے لیول کے گرد سپورٹ کی توقع ہے جو کہ تنزلی کے عمل محدود کرنے کے ساتھ ساتھ قیمت کو 07۔134 کے لیول تک اوپر بھیجے گی - سپورٹ 99۔131 کے لیول پر ہے جو کہ اگر ٹوٹ جائے تو قیمت 53۔131 کے لیول تک ذیادہ سے ذیادہ نیچے ائے گا - 03۔131 کا لیول قیمت کو اوپر کی جانب بھیجے گا

        آر 3: 134.07 آر 2: 133.13 آر 1: 132.62 پیوٹ : 131.99 ایس 1: 131.53 ایس 2: 131.03 ایس 3: 130.54

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 85۔130 کے لیول پر ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 00۔132 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 85۔130 کے لیول پر لگائیں


           
        • #349 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#158

          یورو / این ذیڈ ڈی کو سرخ ویوو آئی 7488۔1 کے لیول سے اوپر رہنا چاھیے تاکہ اگلی مضبوط ریلی 8031۔1 کے لیول تک بن سکے - اگر 7488۔1 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ملتی ہے تو ہمیں 6534۔1 کے لیول سے بننے والی ریلی کو دوبارہ دیکھنا ہو گا / تجزیہ کرنا ہوگا اور اس ریلی کو ویوو ون اور ویوو ٹو کے تسلسل کے طور پر لینا ہو گا - یہ ہمارا قابل ترجیح تجزیہ نہیں ہے لیکن جب تک قیمت 7783۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک اس صورتحال کے بننے کا امکان موجود ہے - اس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ اگلی مضبوط ریلی 8030۔1 کے لیول تک اور 8369۔1 کے قریب تر بن رہی ہے

          آر 3: 1.7711 آر 2: 1.7680 آر 1: 1.7650 پیوٹ : 1,7620 ایس 1: 1.7586 ایس 2: 1.7539 ایس 3: 1.7488

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7515۔1 پر لگایا ہے اور اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7680۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول حالیہ کم ترین لیول سے کچھ نیچے رکھیں


             
          • #350 Collapse

            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018

            فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2884۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 2887۔1 کے لیول پر موجود مضبوط سپورٹ سے واپس ہوئی ہے {چینل کا باٹم اور سابقہ سوئنگ لوو} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں -

            اوپر کی جانب کا ہدف 3060۔1 اور 3105۔1 کے لیول پر ہے

            نیلی لکیر - قیمت کی متوقع راہ


               
            • #351 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3054۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اچھے سے موجود اضافہ کے چینل کا مضبوط بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کے کرنے والے مضبوط ہیں - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے اضافہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور وہ 3125۔1 کے لیول کے گرد دوبارہ عمل میں آ سکتے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3074۔1 اور 2970۔1 کے لیول پر موجود ہے


                 
              • #352 Collapse

                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018



                   
                • #353 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

                  فی الوقت سونا 75۔1199 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تصحیح {اے بی سی فلیٹ - زگ زیگ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے حالیہ اضافہ کی تصحیح ویوو سی اور بڑی تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں اور تنزلی کی تصحیح موو کی تصدیق پر نظر رکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 65۔1191 اور 45۔1187 پر ہے


                     
                  • #354 Collapse

                    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

                    تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے 20 روزہ اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے { ایکس پینڈیڈ فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت فیبوناسی ایکس پینشن 8۔161 فیصد سے واپس ہوئی ہے جو کہ 6783 کے لیول پر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 6062 کے لیول پر ہے

                    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                       
                    • #355 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3160۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں ایل بی آر 3/10 اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3115۔1 {ڈیلی پیوٹ} اور 3095۔1 {حالیہ ماہانہ کم ترین} لیول پر ہے


                         
                      • #356 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 &#158

                        یورو / این ذیڈ ڈی 8030۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ کے رجحان میں داخل ہونے کے لئے اشارے دے رہا ہے اور یہ 8369۔1 کے لیول کی جانب اوپر جا سکتا ہے - قلیل مدتی تناطر میں کمزور ریزسٹنس 7732۔1 کے لیول پر ہے اور یہ پہلا مضبوط اشارہ ہوگا کہ سرخ ویوو 4 میں تصحیح مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 5 8030۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

                        صرف 7538۔1 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی سرخ ویوو 4 میں تصحیح میں آضافہ کرے گی لیکن ممکنہ تنزلی کی موو بہت محدود رہے گی

                        آر 3: 1.7823 آر 2: 1.7783 آر 1: 1.7732 پیوٹ 1.7651 ایس 1: 1.7626 ایس 2: 1.7585 ایس 3: 1.7536

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو مین 7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر لگائیں


                           
                        • #357 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 &#158

                          یورو / جے پی وائے 88۔131 - 13۔131 کی کنسولیڈیشن رینج میں ہے - ایک مرتبہ یہ کنسولیڈیشن مکمل ہو جائے تو مزید اضآفہ 07۔134 اور 50۔136 کے لیولز تک متوقع ہے

                          قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ 20۔132 کے لیول پر ہے اور اگر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو مزید تنزلی 88۔131 کے لیول تک متوقع ہے جس کے بعد مزید اضافہ 07۔134 اور اس سے اوپر کی ریلی کے لئے عمل میں آئے گا

                          آر 3: 134.07 آر 2: 133.13 آر 1: 132.79 پیوٹ : 131.88 ایس 1: 131.53 ایس 2: 131.03 ایس 3: 130.54

                          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 85۔130 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 00۔132 کے لیول پر کے نزدیک خرید کریں یا 79۔132 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 85۔130 پر ہی لگائیں


                             
                          • #358 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائَے 2

                            یہ کہ 32۔132 کے لیول سے نیچے کی بریک نے تکونی صورتحال کو منسوخ کیا ہے اور اس کی بجائے فلیٹ کنسولیڈیش کے بننے کی حمایت کی ہے - اس کا مطلب ہے کہ 88۔131 کے سپورٹ لیول تک دوسری تنزلی کی توقع ہونی چاھیے جس کے بعد ایک مضبوط ریلی 07۔134 کے لیول تک بنے گی تاکہ نیلی وپوو 3 مکمل ہو سکے

                            اس بنیاد پر یہ امکان ہے کہ ایک بڑی اور ذیادہ وقت لینے والی ایسنڈنگ ٹرائی اینگل کنسولیڈیشن بن رہی ہے - اس صورت میں ہم 13۔133 کے لیول تک آضافہ دیکھیں گے جس کے بعد آخری تنزلی 20۔132 کے لیول سے کچھ اوپر بنے گی اور اس کے بعد 07۔134 کے لیول تک ریلی ہو گی

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 85۔130 پر لگایا ہے - 13۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 80۔131 کے لیول تک اوپر کریں گے اور اپنا آدھا نفع 90۔133 کے لیول پر لیں گے


                               
                            • #359 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#158

                              سپورٹ 7580۔1 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو مسلسل محدود کر رہی ہے تاکہ 7731۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ہو سکے جو کہ بات کی تصدیق ہوگی کہ 8030۔1 کے لیول تک اگلی مضبوط ریلی بن رہی ہے

                              کمزور ریزسٹنس 7680۔1 سے اوپر کی قلیل مدتی بریک ایک بہترین اشارہ ہوگا کہ جلد ہی 7732۔1 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی مدتی ریزسٹنس ہدف بنے گی اور یہاں سے اوپر کی بریک پر قیمت کا مزید اوپر 8030۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے

                              آر 3: 1.7823 آر 2: 1.7783 آر 1: 1.7732 پیوٹ : 1.7680 ایس 1: 1.7651 ایس 2: 1.7626 ایس 3: 1.7580

                              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں7615۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 7515۔1 کے لیول پر لگایا ہے 7732۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7575۔1 کے لیول پر لگائیں اور اپنا آدھا نفع 800۔1 کے لیول پر لیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #360 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 ستمبر 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 1684۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ڈی سنڈنگ ٹرائی اینگل {بئیرش انداز} کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط پیں - اہم سپورٹ 1723۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ابھی تک مضبوط ہے - لیکن یہ آج قائم نہیں رہے گی - لہذا میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب متوقع ہدف 1649۔1 پر ہے

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X