انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #376 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 &#157

    ہم نے یورو / جے پی وائے میں 131.18 کے کم ترین لیول سے ایک عمدہ ریلی دیکھی ہے ہمیں ابھی بھی 132.52 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تا کہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ نیلی ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے اور نیلی ویوو 5 134.04 کے لیول تک بن رہی ہے

    قلیل مدتی سپورٹ 131.70 کے لیول پر ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو اگلی اس نے کچھ نیچے 131.57 کے لیول پر ہے - بہترین سپورٹ زون 131.57 - 131.70 کے لیولز کے درمیان ہیں جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تا کہ 132.52 کے لیول سے اوپر کی بریک بن سکے جس سے 134.04 کے لیول تک اگلی مضبوط ریلی ملے گی

    آر 3: 133.13 آر 2: 132.52 آر 1: 132.25 پیوٹ : 131.97 ایس 1: 131.70 ایس 2: 131.57 ایس 3: 131.43

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 129.11 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 130.85 پر لگایا ہے اگر آپ کے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 131.70 کے لیول کے گرد خرید کریں یا 132.50 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 130.85 پر ہی لگائیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #377 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 &#157

      ہم نے اہم سپورٹ کا ٹیسٹ 1.7484 کے لیول پر دوسرا ٹیسٹ دیکھا ہے اور دوبارہ سپورٹ نے اپنی مضبوطی کو ظاہر کیا ہے اور تنزلی کی موو کو محدود کیا ہے - ہم جاری اضافہ کی رجحان کی دوبارہ مضبوطی پر نظر جمائے ہوئے ہیں 1.7594 اور ذیادہ اہم یہ کہ 1.7637 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق کرے گی کہ 1.7826 پر پیک مکمل ہو گئی ہے اور اگلی مضبوط ریلی 1.8030 کے لیول تک بن رہی ہے اور طویل مدتی تناظر میں ہم یہ اضافہ 1.8369 کے لیول تک بھی دیکھ سکتے ہیں

      آر 3: 1.7732 آر 2: 1.7704 آر 1: 1.7636 پیوٹ : 1.7594 ایس 1: 1.7528 ایس 2: 1.7484 ایس 3: 1.7420

      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 1.7500 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 1.7400 پر ہو گا - 1.7637 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 1.7575 کے لیول تک لے جائیں گے


         
      • #378 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 &#157

        نیلے رنگ کی ویوو 4 میں تصحیح توقع سے ذیادہ بنی تھی اور 71۔130 کے لیول پر ہماری سپورٹ ملی تھی - نیلے رنگ کی ویوو 4 میں توقع سے ذیادہ تصحیح کے قطع نظر مجموعی صورتحال پہلے جیسی ہی ہے اور ابھی بھی اضافہ ہو سکتا ہے - نیلی ویوو 5 اور سرخ ویوو 3 کا ہدف 96۔133 کے لیول پر ہے اور 13۔132 کے لیول کے نزدیک کمزور ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک وہ پہلا عمدہ اشارہ ہو گی کہ نیلی ویوو 5 بن رہی ہے - جب کہ 46۔132 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہو گی کہ نیلی ویوو 5 اوپر کی جانب 96۔133 تک بن رہی ہے

        سپورٹ ابھی 94۔130 کے لیول پر ہے اور یہ یہاں سے تنزلی کی موو کو محدود کرے گی

        آر 3: 133.96 آر 2: 133.13 آر 1: 132.46 پیوٹ : 132.00 ایس 1: 131.42 ایس 2: 130.94 ایس 3: 130.71

        تجارتی تجاویز : ہمارا سٹاپ لاس لیول 85۔130 کے لیول پر 174 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید کا موقع 50۔131 کے لیول پر یا 13۔132 کے لیول سے اوپر کی بریک پر دیکھیں گے - ہمارا سٹاپ لاس لیول 65۔130 کے لیول پر ہو گا


           
        • #379 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 &#157

          ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سرخ ویوو 2 نے اپنا کم ترین لیول 7484۔1 کے مضبوط سپورٹ لیول کے گرد حاصل کر لیا ہے - 7592۔0 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک وہ عمدہ اشارہ ہو گی کہ تصحیحی ویوو ملی ہے اور ایک نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے - 7637۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ سرخ ویوو 3 ابھی 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک اور اس سے اوپر بن رہی ہے

          قلیل مدتی سپورٹ 7512۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 7484۔1 کے لیول پر ہے

          آر 3: 1.7732 آر 2: 1.7704 آر 1: 1.7636 پیوٹ : 1.7594 ایس 1: 1.7512 ایس 2: 1.7484 ایس 3: 1.7412

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7500۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7475۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی خرید نہیں کی ہے تو 7512۔1 کے لیول یا 7637۔1 کے لیول سے اوپر کریں اور سٹاپ لاس لیول 7475۔1 کے لیول پر لگائیں


             
          • #380 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2965۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے اہم سپورٹ آپ ورڈ ٹرینڈ لائن سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ 2945۔1 کے پرائس لیول پر ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - مجموعی رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ رجحان کی سمت کے ساتھ جایا جائے - خرید کے مواقع دیکھیں نفع کے حصول کے ہدف 3080۔1 کے لیول پر ہے


               
            • #381 Collapse

              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 03 اکتوبر 2018

              فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی 2835۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ لوئیر ڈائیوگنل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے - ٹیک پرافٹ لیول 2784۔1 کے لیول پر ہے


                 
              • #382 Collapse

                Bitcoin analysis for October 03, 2018

                ٹریڈنگ کی سفارشات: H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ Bitcoin نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. جیسا کہ میں نے توقع کی ہے، قیمت 6.361 ڈالر کی سطح کا تجربہ کیا. میں نے برشش پرچم کی بریک آؤٹ پایا اور پس منظر میں ابھرتی ہوئی اصلاح (abc فلیٹ) محسوس کیا. میرا مشورہ فروخت کرنے کے مواقع ہے. نیچے کے اہداف $ 6.290 کی قیمت اور $ 6.075 کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

                سپورٹ / مزاحمت $ 6.410 - انٹرایکی مزاحمت $ 6.290- انٹراڈے سپورٹ $ 6.290 - مقصد کا ہدف 1 $ 6.075 - مقصد کا ہدف 2

                InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.


                   
                • #383 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2018



                     
                  • #384 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2018

                    فی الوقت قیمت 2970۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 2940۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کا لیول 3020۔1 اور 3110۔1 پر موجود ہے


                       
                    • #385 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 اکتوبر 2018

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1463۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی موو کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے - قیمت نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 1480۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ 1 سے واپس ہوئی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کے اہداف 1558۔1 {انٹرا ڈے ریزسٹنس 1} اور 1592۔1 { کل کے بلند ترین} پر ہیں

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #386 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#157

                        ذیادہ ممکنہ طور پر 94۔130 کے لیول پر موجود کمزور سپورٹ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تا کہ نئی مضبوط ریلی 49۔131 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر تک بن سکے اور ذیادہ اہم یہ کہ 98۔131 کے لیول سے پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق ہو گی کہ نیلی ویوو 5 اوپر کی جانب 96۔131 کے لیول تک بن رہی ہے

                        اگر 94۔130 کے لیول سے نیچے کی کوئی غیر متوقع بریک ملتی ہے تو یہ 69۔130 کے لیول سے نیچے کی حتمی بریک کا اشارہ ہو گی بہرحال تنزلی کی موو خاصی محدود ہو گی

                        آر 3: 133.13 آر 2: 132.49 آر 1: 132.00 پیوٹ : 131.42 ایس 1 : 131.07 ایس 2 : 130.94 ایس 3 : 130.69

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں خرید 50۔131 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 65۔130 کے لیول پر لگایا تھا - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو کمزور ریزسٹنس 49۔131 سے اوپر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 65۔130 پر ہی لگائیں


                           
                        • #387 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#157

                          یورو / این ذیڈ ڈی فی الوقت 7677۔1 کے لیول کے نزدیک ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہا ہے اور ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک وہ پہلا عمدہ اشارہ ہو گی کہ 7484۔1 کے لیول پر سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 3 کم از کم 8030۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک بن رہی ہے

                          ہمارے لئے یہ کوئی حیرانی کا سبب نہ ہو گا کہ اگر کمزور ریزسٹنس لائن 7484۔1 کے لیول سے بننے والی ریلی کو محدود کرتی ہے تا کہ 7592۔1 کے لیول تک اور شاید 7559۔1 کے لیول تک تصحیح ہو سکے جس سے 7677۔1 کے ریزسٹنس لیول تک بریک کی کوشش مل سکتی ہے

                          آر 3: 1.7732 آر 2: 1.7704 آر 1: 1.7677 پیوٹ : 1.7631 ایس 1: 1.7592 ایس 2: 1.7559 ایس 3: 1.7518

                          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7500۔1 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 7475۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو پھر 7559۔1 کے لیول کے گرد یا 7677۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7475۔1 پر ہی لگائیں


                             
                          • #388 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 &#157

                            یورو / جے پی وائے 94۔130 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے گیا تھا لیکن اس میں اتنی قوت نہ تھی کہ یہ 69۔130 کا کم ترین لیول چیلنج کر سکے جو کہ ہمیں یہ اشارہ دے رہا ہے کم ترین لیول ممکنہ طور پر 69۔130 کے لیول پر موجود ہے اور ہماری توقع کے مطابق نیاء اضافہ کا دباو بن رہا ہے - اس بات کی تصدیق کے لئے نیلی ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے اور نیلی ویوو 5 بن رہی ہے 57۔131 اور ذیادہ اہم یہ کہ 97۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ہمیں ضرورت ہے جس سے قیمت 96۔133 کے لیول تک جائے گی

                            آر 3: 131.98 آر 2: 131.57 آر 1: 131.37 پیوٹ : 131.18 ایس 1: 131.02 ایس 2: 130.74 ایس 3: 130.69

                            تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 50۔131 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 65۔130 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 97۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں اور سٹاپ لاس لیول 65۔130 پر ہی لگائیں


                               
                            • #389 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 &#157

                              ہم نے 7484۔1 کے لیول سے توقع کے مطابق مضبوط ریلی دیکھی ہے - یہ ریلی قدرے بڑھی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ہمیں 7722۔1 کے لیول تک موو سے حیران نہیں ہونا چاھیے اور یہ موو ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس لائن کے قریب بھی جا سکتی ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کام کر رہی ہے یہ لائن 7660۔1 کے لیول کے قریب ہے - ایک مرتبہ یہ ممکنہ اضآفہ 8030۔1 کے لیول اور 8369۔1 کے لیولز تک مکمل ہو جائے تو مزید اضآفہ کی توقع ہے

                              آر 3: 1.8030 آر 2: 1.7900 آر 1: 1.7825 پیوٹ : 1.7754 ایس 1: 1.7722 ایس 2: 1.7660 ایس 3: 1.7598

                              تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7500۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا آدھا نفع 7795۔1 کے لیول پر لیں گے جو کہ 295 پپس کا نفع ہو گا ہم یورو میں دوبارہ خرید 7675۔1 کے لیول پر کریں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #390 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2018

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3059۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لآئن پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے 20 آوور بیلنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کا ہدف 3117۔1 اور 3210۔1 کے لیول پر موجود ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X