یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 
یورو / جے پی وائے فی الوقت 50- 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف 99۔129 سے 12۔130 کے لیولز کے درمیان برائے نیلے رنگ کی ویوو 1 کو ٹیسٹ کررہا ہے - ہمیں اس سپورٹ زون کا میکس یعنی ذیادہ سے ذیادہ بننا متوقع ہے - 68۔129 کا سپورٹ لیول یورو / جے پی وائے میں اگلی مضبوط ریلی 69۔131 اور 26۔133 کے لیولز تک بنانے میں مدد دے گا جس کا اگلا ہدف ذیلی بلند ترین لیول 74۔135 ہو سکتا ہے جو کہ طویل مدتی تناظر میں خاصا اوپر کی جانب ہو گا یہ کہ 68۔129 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک قدرے مایوس کن ہو گی لیکن 09۔129 کے لیول پر موجود سپورٹ اوپر کی جانب اضافہ کے لئے تنزلی کی موو کو محدود کرے گی
آر 3 : 131.15 آر 2 : 130.68 آر 1 : 130.30 پیوٹ : 130.00 ایس 1 : 129.88 ایس 2 : 129.68 ایس 3 : 129.48
تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 28۔130 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس میں سٹاپ لاس لیول 50۔129 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو میں خرید 88۔129 - 12۔130 کے سپورٹ زون میں کریں اور سٹاپ لاس لیول 50۔129 پر ہی رکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим