انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #181 Collapse

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 30 جولائی 2018



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #182 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 30 جولائی 2018

      فی الوقت سونا 25۔1221 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا مصنوعی بریک اور بریک آوٹ کے بعد کامیاب ری ٹیسٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی تصحیح{اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 25۔1211 ڈالر کی سطح پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,222.90 آر 2 : $1,224.00 آر 3 : $1,224.70 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,221.10 ایس 2 : $1,220.40 ایس 3 : $1,219.30

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #183 Collapse

        GBP/USD analysis for July 30, 2018

        حال ہی میں، gbp / usd جوڑی 1.3108 کی قیمت پر فٹ بال تجارت کر رہی ہے. ویسے بھی، h1 ٹائم فریم کے مطابق، مجھے تخلیق میں ایک ممکنہ برش پرچم کا پیٹرن مل گیا، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ خطرناک خطرناک لگتا ہے. میں نے پس منظر میں اوپر کے رجحان کی ایک بریک آؤٹ پایا، جس میں کمزوری کا دوسرا نشان بھی ہے. میرا مشورہ یہ ہے کہ برشش پرچم کی ممکنہ بریکآؤٹ کے لۓ آگے بڑھنے کے تسلسل کی تصدیق کریں. نیچے کے اہداف 1.3070 کی قیمت اور 1.2 960 کی قیمت پر مقرر کیے جاتے ہیں.

        مزاحمت کی سطح: R1: 1.3120 r2: 1.3129 r3: 1.3137 سپورٹ کی سطح: S1: 1.3103 s2: 1.3095 s3: 1.3086

        آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کے لئے دیکھیں.


           
        • #184 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#158

          ہم نے 1716۔1 کے لیول پر سپورٹ کی توقع قائم رکھی ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ یہ 7207۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر سے بریک کی تصدیق کر سکے اور یہ کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور 7510۔1 یا اس سے اوپر کی جانب کی سرخ ویوو 3 بن رہی ہے

          یہ کہ 7116۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی ہمیں یہ بتائے گی کہ کالے رنگ کی ویوو 2 میں تصحیح کا عمل ابھی بھی جاری ہے جس کا تسلسل 7067۔1 کے لیول تک بنے گا جو کہ ممکنہ طور پر تصحیحی کم ترین لیول کے عمل میں آنے سے قبل ہو گا

          آر 3: 1.7268 آر 2: 1.7207 آر 1: 1.7163 پیوٹ : 1.7137 ایس 1: 1.7116 ایس 2: 1.7067 ایس 3: 1.7033

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7226۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7110۔1 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7207۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7110۔1 پر ہی لگائیں


             
          • #185 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#158

            یورو / جے پی وائے ایک تنزلی کے چینل میں رُکا ہوا ہے جس کے اہداف 55۔128 - 98۔128 کے لیولز ہیں - ایک مرتبہ یہ ایریا ٹیسٹ ہو جائے تو سرخ رنگ کی ویوو 2 مکمل تصور ہو گی اور ایک مضبوط سرخ رنگ کی ویوو 3 کو عمل میں آنا چاھیے تاکہ ایک ریلی 74۔135 کے لیولز تک بن سکے

            قلیل مدتی ریزسٹنس 65۔129 اور پھر 28۔130 کے لیولز پر ہے - بعد والے لیول سے اوپر کی بریک ایک مضبوط اشارہ ہو گا کہ سرخ رنگ کی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے

            آر 3: 130.28 آر 2: 130.03 آر 1: 126.65 پیوٹ : 129.35 ایس 1: 129.09 ایس 2: 128.98 ایس 3: 128.55

            تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 60۔128 کے لیول پر یا 28۔120 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


               
            • #186 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#158

              یورو / جے پی وائے نے 8۔61 فیصد تصحیح ہدف 98۔129 پر سپورٹ حاصل کی ہے {09۔129 کے لیول پر کم ترین لیول} حاصل ہوا تھا - چینل ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک یہ ظاہر کرتی ہے سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 3 ابھی بن رہی ہے - اس صورتحال کی تصدیق کے لئے ہمیں 44۔130 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے اس سے اوپر کی واضح بریک سے قیمت 75۔135 کے لیول تک ریلی کرے گی

              سپورٹ ابھی 84۔129 کے لیول پر بنی ہے اور اس کے بعد یہ 43۔129 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول متوقع طور پر تنزلی کے عمل کو محدود کرے گا تاکہ 44۔130 کا لیول ٹیسٹ ہو سکے اور اس سے اوپر کی بریک ہو سکے

              آر 3: 130.74 آر 2: 130.44 آر 1: 130.10 پیوٹ : 129.84 ایس 1: 129.43 ایس 2: 129.09 ایس 3: 128.55

              تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 55۔129 یا 28۔130 کے لیول سے اوپر کی خرید پر کریں گے


                 
              • #187 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#158

                یہاں کچھ بھی نیا نہیں ہے - ہمیں 7205۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے کہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ تصحیحی کم ترین لیول موجود ہے تاکہ 7305۔1 کے لیول تک ریلی بن سکے اور اوپر کی جانب 7510۔1 اور 7970۔1 کے لیولز تک قیمت جا سکے

                سپورٹ 7116۔1 کے لیول پر ہے اور یہ متوقع پر تنزلی کے عمل کو محدود کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی تاکہ 7205۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک ہو سکے - بہرحال اگر 7116۔1 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ اشارہ ہو گا کہ کالے رنگ کی ویوو 2 ابھی بھی بن رہی ہے اور اوپر جانے سے قبل یہ 7066۔1 کے لیول تک تصحیحی تنزلی کا عمل بنائے گی

                آر 3: 1.7268 آر 2: 1.7207 آر 1: 1.7163 پیوٹ : 1.7137 ایس 1: 1.7116 ایس 2: 1.71067 ایس 3: 1.7033

                تجارتی تجاویز: کم نے یورو میں 7226۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7110۔1 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7205۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7110۔1 پر ہی لگائیں


                   
                • #188 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 31 جولائی 2018

                  فی الوقت سونا نیچے کی جانب کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1217 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اضافہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اسکے علاوہ میں نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1211 ڈالر کی سطح پر موجود ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,223.90 آر 2: $1,226.80 آر 3: $1,229.70 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,218.00 ایس 2: $1,215.20 ایس 3: $1,212.30

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #189 Collapse

                    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 31 جولائی 2018



                       
                    • #190 Collapse

                      بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 01 اگست 2018



                         
                      • #191 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 اگست 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3120۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپورٹ {اضافہ کی ٹرینڈ لائن} سے واپسی / منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں انٹرا ڈے سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3175۔1 اور 3212۔1 کے پرائس لیولز ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3128 آر 2 : 1.3143 آر 3 : 1.3160 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3097 ایس 2 : 1.3080 ایس 3 : 1.3065

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #192 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 01 اگست 2018

                          فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 9930۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پانچویں ویوو {وولفے ویوو انداز} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اور خرید کو ترجیح دینی چابیے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ پُل بیک پر ہوں اوپر کی جانب کا متوقع ہدف 9980۔0 اور 0000۔1 کے لیولز ہیں

                          ریزسٹنس لیولز آر 1 : 0.9934 آر 2 : 0.9945 آر 3 : 0.9956 سپورٹ لیولز ایس 1 : 0.9912 ایس 2 : 0.9900 ایس 3 : 0.9890

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #193 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 01 &#157

                            یورو / جے پی وائے نے 09۔129 کے کم ترین لیول سے ایک عمدہ ریلی بنائی ہے اور اس نے 44۔130 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ سرخ رنگ کی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور ابھی 74۔135 کے لیول اور طویل مدتی تناظر میں اوپر کی جانب سے ویوو 3 بن رہی ہے

                            اگلا ریزسٹنس لیول کہ جس پر نظر ہونی چاھیے وہ 71۔131 کا لیول ہے اگر یہ ٹوٹ جائے تو 74۔135 کے لیول تک اوپر کی جانب تجارت بن سکتی ہے

                            سپورٹ ابھی 24۔130 کے لیول پر اور اس کے بعد 68۔129 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا اور 71۔131 کے لیول کا ٹیسٹ ہونے اور اس سے اوپر کی بریک کا امکان بنائے گا

                            آر 3 : 131.71 آر 2 : 131.49 آر 1 : 131.15 پیوٹ : 130.41 ایس 1 : 130.24 ایس 2 : 130.05 ایس 3 : 129.68

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 28۔130 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 50۔129 کے لیول پر لگایا ہے اور اگر آپ نے ابھی تک یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 24۔130 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 50۔129 پر لگائیں


                               
                            • #194 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 02 اگست 2018

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 40۔1215 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی موو کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے - قیمت بلکل کل کے ہی لیول پر رُکی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کے اہداف 43۔1218 اور 50۔1221 کی سطح پر موجود ہیں

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,221.50 آر 2: $1,227.45 آر 3: $1,230.50 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,212.49 ایس 2 : $1,209.45 ایس 3 : $1,203.50

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #195 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 اگست 2018

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3067۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹایم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی موو کو ممکنہ طور پر ختم ہوتے ہوئے دیکھا ہے قیمت بلکل سپورٹ 2 {3073۔1} پر ہی رکی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے 2 ہمر کینڈلز کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ اس بات کی تجویز ہیں کہ خریدار مضبوط ہو رہے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 3098۔1 اور 3120۔1 پر موجود ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3146 آر 2 : 1.3170 آر 3 : 1.3194 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3098 ایس 2 : 1.3073 ایس 3 : 1.3050

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X