انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #211 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 اگست 2018

    فی الوقت جی بی پی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 32۔142 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق اور ایف ایکس کولیٹیر {مضبوطی کا انڈیکیٹر} کو استعمال کرتے ہوئے میں نے یہ نوٹ کیا ہے جی بی پی آج کی مضبوط ترین کرنسی ہے اور ین کمزور ترین کرنسی ہے - اس کے علاوہ میں نے 43۔142 کے لیول پر موجود پیوٹ سپورٹ 1 سے واپسی / منسوخی نوٹ کی ہے اور کل کے کم ترین لیول 70۔142 کا مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 85۔143 ، 20۔144 اور 80۔144 پر ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 143.89 آر 2: 144.80 آر 3: 145.44 سپورٹ لیولز ایس 1 : 142.34 ایس 2 : 141.75 ایس 3 : 140.79

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #212 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 &#157

      یورو / جے پی وائے نے کولڈ کا اختتام 46۔129 کے لیول پر کیا تھا جو کہ اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 62۔129 سے کچھ نیچے ہے - 62۔129 کے ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں ناکامی کی دو ممکنہ صورتحال بن سکتی ہیں

      ہم ابھی بھی اس بات کی قدرے حمایت کررہے ہیں کہ ویوو 2 ابھی 48۔128 کے لیول پر مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 کسی بھی وقت بننے کے لئے تیار ہے - اگر اس صورتحال کو قابل ترجیح صورتحال رہنا ہے تو ہمارے لئے 48۔128 کے سپورٹ لیول کا نیچے کی جانب قائم رہنا ضروری ہے تاکہ 95۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک ہو سکے اور ذیادہ اہم یہ کہ 46۔129 - 62۔129 کے ریزسٹنس زون سے اوپر کی بریک اس بات کی تصد یق کر رہی ہوگی کہ ویوو 3 اوپر کی جانب 74۔135 / 79۔135 کے ریزسٹنس لیولز تک جا رہی ہے

      یہ کہ 48۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ہم قابل ترجیح تجزیہ سے متبادل تجزیہ میں چلے جائیں گے جس سے مزید کمی 00۔126 کے لیول تک کو ویوو 2 میں بطور ایکس پینڈیڈ فلیٹ تصحیح کے لی جائے گی

      آر 3: 129.46 آر 2: 129.13 آر 1: 128.95 پیوٹ : 128.82 ایس 1: 128.65 ایس 2: 128.48 ایس 3: 128.03

      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 72۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 45۔128 پر لگایا ہے



         
      • #213 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 &#157

        آخر کار یورو / این ذیڈ ڈی نے 7224۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ہے اور یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ذیلی سرخ ویوو 3 اوپر کی جانب 7510۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

        ریزسٹنس 7510۔1 کے لیول پر ہے جو کہ اگر اضافہ کا عمل روکنے میں ناکام رہتی ہے تو ہم قیمت کو 8369۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد ایک بہترین طویل مدتی ہدف 9844۔1 بھی حاصل ہو سکتا ہے

        سپورٹ ابھی 7310۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد یہ 7224۔1 کے لیول پر ہے لیکن زیادہ بہتر یہ طور پر 7310۔1 کا لیول تنزلی کا عمل روکے گا تاکہ قیمت مزید اوپر 7510۔1 یا اس سے اوپر جا سکے

        آر 3: 1.7510 آر 2: 1.7479 آر 1: 1.7415 پیوٹ : 1.7343 ایس 1: 1.7310 ایس 2: 1.7262 ایس 3: 1.7224

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7226۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لیول 7200۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے



           
        • #214 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#157

          یہ کہ 48۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک نے ویوو 2 میں بننے والے بڑے ایکس پین ڈیڈ فلیٹ کے ترجیحی تجزیہ میں تبدیل کیا ہے - اس تجزیہ کے مطابق ویوو سی برائے 2 کا ہدف 00۔126 کے لیول پر ملا ہے جہاں ایک مضبوط ریلی ویوو 3 میں صورتحال اپنی قابو میں لا سکتی ہے

          وقت کے تناظر میں اگر دیکھا جائے تو ویوو 2 اپنی حد کی جانب بڑھ رہی ہے جو کہ ویوو 1 کے دورانیہ سے 9 گنا ہے اس کی وقت کے اعبتار سے حد 30 اگست بنتی ہے

          قلیل مدتی ریزسٹنس ابھی 48۔128 کے لیول پر ہے اور پھر 00۔129 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول زیادہ امکان ہے کہ اضافہ کا عمل محدود کرے گا - 00۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک وہ پہلی تنبیہ ہو گی کہ ویوو 2 میں تصحیحی انداز مکمل ہو گیا ہے

          آر 3 : 129.46 آر 2 : 129.00 آر 1 : 128.48 پیوٹ : 128.14 ایس 1 : 127.78 ایس 2 : 127.34 ایس 3 : 127.06

          تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لیول 45۔128 پر 27 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 25۔126 کے لیول پر 00۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


             
          • #215 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#157

            یہ کہ 7352۔1 - 7448۔1 کے لیولز کے درمیان کی کچھ سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے بعد مزید اضافہ کی موو اوپر کی جانب کے کمزور ہدف 7924۔1 تک متوقع ہے جس کے بعد کا ہدف 8369۔1 اور 8423۔1 کے لیولز ہیں

            سپورٹ ابھی 7404۔1 کے لیول پر اور اس کے بعد 7352۔1 کے لیول پر ہے - زیادہ امکان ہے کہ بعد والا سپورٹ لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ قیمت اوپر کی جانب 7480۔1 کے لیول کی واضح بریک کر سکے جو کہ اوپر کی 7924۔1 کے لیول تک اضافہ کی تصدیق کر رہا ہو گا

            صرف 7301۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اضافہ کی ریلی کے لئے ایک سوالیہ نشان بنے گی

            آر 3 : 1.7667 آر 2 : 1.7564 آر 1 : 1.7480 پیوٹ : 1.7437 ایس 1 : 1.7404 ایس 2 : 1.7388 ایس 3 : 1.7352

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7226۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7275۔1 کے لیول تک اوپر کیا ہے


               
            • #216 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 &#157

              ویوو سی برائے 2 میں تنزلی نے 01۔126 کے متوقع لیول تک اضافہ کیا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ 30۔127 کے لیول کی جانب تصحیح کے بعد مزید تنزلی کا دباو بنے گا ہم اس حتمی تنزلی کو 20۔125 کے لیول سے کچھ ذیادہ نیچے جاتا نہیں دیکھ رہے ہیں اس کو 49۔124 کے لیول پر موجود ویوو 1 کے آغاذ سے اوپر ہی رہنا چاھیے - اگر یہ لوو / کم ترین لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہمارا بُلش تجزیہ بے کار کر دے گا اور دوبارہ تجزیہ کی ضرورت پڑے گی

              یہ کہ 23۔126 کے لیول سے اوپر کی قلیل مدتی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 3 برائے سی مکمل ہو گئی ہے اور ویوو 4 برائے سی میں ایک تصحیحی ریلی 30۔127 کے لیول کی جانب بن رہی ہے جو کہ 20۔125 کے لیول تک کی حتمی تصحیح سے قبل ہے تاکہ ویوو 5 برائے سی اور ویوو 2 میں ایکس پینڈیڈ فلیٹ تصحیح مکمل ہو سکے

              آر 3: 127.30 آر 2: 126.81 آر 1: 126.23 پیوٹ 125.75 ایس 1: 125.22 ایس 2: 124.97 ایس 3: 124.59

              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو کی خرید 26۔126 کے لیول سے کی تھی اور اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔124 پر لگائیں گے


                 
              • #217 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 &#157

                یہ قدرے مایوس کُن ہے کہ 7487۔1 کے لیول سے ایک بڑی تصیح عمل میں ائی ہے - اسی وجہ سے 7117۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ ہی ہمارے بُلش تجزیہ کو رد کرے گی

                قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 7230۔1 کے لیول کی جانب قدرے مزید تنزلی کا دباو بنے گا جہاں سے ہمیں 7487۔1 کے لیول سے اوپر تک ریلی کا بننا متوقع ہے جس کے بعد قیمت مزید اوپر 7924۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک جائے گی جو کہ اوپر کی جانب سے ذیادہ اہم اہداف ہیں

                ہمارا طویل مدتی ہدف 9848۔1 کے لیول ہی موجود ہے

                آر 3: 1.7487 آر 2: 1.7417 آر 1: 1.7355 پیوٹ: 1.7322 ایس 1: 1.7267 ایس 2: 1.7230 ایس 3: 1.7187

                تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لاس لیول 7275۔1 کے لیول پر 49 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں خرید دوبارہ 7245۔1 کے لیول سے اوپر یا 7405۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                   
                • #218 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 اگست 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2750۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 2790۔1 {ریزسٹنس} اور 2722۔1 {سپورٹ} لیول کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ قیمت پیوٹ لیول سے نیچے اور جی بی پی / یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے - جو کہ اشارہ ہے اپ کو سیل کے مواقع دیکھنے چاھیں کہ اگر آپ کو سپورٹ کا درست بریک آوٹ مل جائے - نیچے کی جانب کا ہدف 2666۔1 اور 2605۔1 کے پرائس لیولز پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2830 آر 2: 1.2890 آر 3 : 1.2945 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2715 ایس 2 : 1.2662 ایس 3 : 1.2605

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #219 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 13 اگست 2018

                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 90۔1198 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ 3 روزہ کنسولیڈیشن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - مختصر قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا 87۔1193 {ایس 3} اور 80۔1180 پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,216.60 آر 2 : $1,222.25 آر 3 : $1,227.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,205.27 ایس 2 : $1,199.65 ایس 3 : $1,193.95

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #220 Collapse

                      بَٹ کوائن کا تجزیہ برائے 13 اگست 2018



                         
                      • #221 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 14 اگست 2018

                        فی الوقت سونا 75۔1194 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - قیمت 27۔1999 کے پیوٹ لیول سے نیچے تجارت کررہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کے بننے کا عمل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کا رجحان کسی بھی وقت دوبارہ شروع ہو سکتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو لوئیر ڈائیوگنل کا درست بریک آوٹ ملتا ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 20۔1185 اور 25۔1177 کے لیولز پر ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,207.30 آر 2: $1,221.45 آر 3: $1,229.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,185.10 ایس 2: $1,177.10 ایس 3: $1,162.92

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #222 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 14 اگست 2018



                             
                          • #223 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 اگست 2018

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2826۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ اوسط آمدن انڈیکس 3 ایم / وائے کے 4۔2 فیصد پر آنے کے بعد میں نے ٹریپ آپ موو بنی ہے - اس کے ساتھ 2823۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس 2 سے واپسی بھی ملی ہے اور اپر ڈآئیوگنل {ریزسٹنس} سے منسوخی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2704۔1 اور 2675۔1 کے لیولز پر موجود ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2796 آر 2: 1.2823 آر 3: 1.2857 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2735 ایس 2: 1.2700 ایس 3: 1.2675

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #224 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#157

                              ہم 23۔125 کے لیول سے بننے والی متوقع ریلی دیکھ چُکے ہیں - سوال یہ ہے کہ کیا یہ 30۔127 تک تصحیحی عمل 23۔125 کے لیول سے کچھ نیچے آنے سے قبل مکمل کر سکے گی تاکہ ویوو 2 مکمل کر سکے یا یہ کہ ویوو 4 میں کمزور تصحیح حتمی کمزوری کے لئے 78۔126 کے لیول پر پہلے ہی مکمل ہو چُکی ہے ؟

                              ہم 30۔127 کے لیول تک اوپر کی جانب قدرے مزید اضافہ ویوو 4 میں پیک / اضافہ کرنے قبل اور ویوو 5 میں نیچے کی جانب قیمت کے آنے سے قبل ترجیحی طور پر دیکھ سکیں گے جب کہ ممکنہ تنزلی کی موو ذیادہ سے ذیادہ 59۔124 کے لیول تک محدود ہوگی جب کہ اس سے نیچے کی کوئی بھی موو ہمیں دوبارہ تجزیہ کرنے پر مجبور کرے گی

                              آر 3: 127.30 آر 2: 126.78 آر 1: 126.61 پیوٹ : 126.35 ایس 1: 125.94 ایس 2; 125.46 ایس 3 : 125.12

                              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔124 کے لیول پر لگایا ہے - ہم اپنا آدھا نفع 25۔127 کے لیول پر لیں گے اور یورو میں خرید کا دوبارہ موقع 15۔125 کے لیول پر دیکھیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #225 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#157

                                ہم اپنے ٹارگٹ زون 7196۔1 - 7258۔1 میں سرخ رنگ کی ویوو 2 کو مکمل ہوتا دیکھ رہے ہیں - ایک مرتبہ یہ تصحیح مکمل ہو جائے تو 7487۔1 کے لیول سے اوپر ایک نئی مضبوط ریلی کی توقع ہے تاکہ یہ مزید اوپر اہم اہداف 7924۔1 اور 8369۔1 تک جا سکے-

                                صرف 7356۔1 کے لیول سے اوپر کی قلیل مدتی بریک ہی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ سرخ ویوو 2 میں تصحیحی ہدف دیکھا گیا ہے اور سرخ ویوو 3 ریلی کا کنٹرول حاصل کررہی ہے تاکہ یہ 7487۔1 کے لیول سے اوپر کی ریلی کر سکے

                                آر 3: 1.7487 آر 2: 1.7417 آر 1: 1.7355 پیوٹ : 1.7322 ایس 1: 1.7258 ایس 2: 1.7226 ایس 3: 1.7196

                                تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 7245۔1 کے لیول پر دوبارہ کریں گے یا 7356۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X