انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #241 Collapse

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 21 اگست 2018



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #242 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 21 اگست 2018

      فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3013۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے ریگریشن انداز میں تجارت کررہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جن میں نیچے کی جانب کا ہدف 3000۔1 پر اور 2968۔1 کے لیول پر موجود ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3076 آر 2: 1.3111 آر 3: 1.3130 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3022 ایس 2: 1.3003 ایس 3: 1.2968

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #243 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 اگست 2018

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2845۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت رائزنگ ریگریشن چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جس میں نفع کے حصول کا لیول 2887۔1 پر موجود ہو

        ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2820 آر 2 : 1.2845 آر 3 : 1.2890 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2750 ایس 2 : 1.2705 ایس 3 : 1.2680

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


           
        • #244 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#157

          ہم ابھی بھی اس حق میں ہیں کہ یہ ریلی ویوو 4 کی ایکس پینڈیڈ فلیٹ تصحیح کا حصہ ہے - اس تجزیہ کے مطابق یورو / جے پی وائے 94۔127 کے لیول تک اوپر جانے کا عمل جاری رکھے گا جہاں ایک بڑی موو کا 89۔124 کے لیول سے کچھ نیچے تک بننا متوقع ہے تا کہ ویوو 2 مکمل ہو سکے - اسی وجہ سے ویوو 2 کے دورانیہ کے حوالے سے ہمارے کچھ واضح تحفظات ہیں یہ ویوو 1 کے ذیادہ سے ذیادہ 9 ایکس دورانیہ کے قریب ہو رہا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ہم ممکنہ طور پر ویوو 2 میں کم ترین لیول 89۔124 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ دیکھنے کے لئے تیار ہیں اور اوپر کی جانب 99۔131 کے لیول تک ویوو 3 اپنے ابتدائی مراحل میں ہے

          جب تک یورو / جے پی وائے 48۔128 کے لیول سے نیچے ہے اور ذیادہ سے ذیادہ دورانیہ کے اندر ہے ہم اپنے حالیہ تجزیہ کو ہی قابل ترجیح خیال کریں گے لیکن کسی بھی حد کے ٹوٹ جانے سے ہم فوری طور پر ویوو 2 کو مکمل ہوا اور ویوو 3 کو بنتا ہوا خیال کریں گے

          آر 3 : 127.94 آر 2 : 127.43 آر 1 : 127.06 پیوٹ : 126.46 ایس 1 : 126.05 ایس 2 : 125.76 ایس 3 : 125.55

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی اور اپنا سٹاپ لاس لیول 00۔126 تک اوپر کیا ہے - ہم اپنا آدھا نفع 40۔127 کے لیول پر لیں گے اور یورو میں دوبارہ خرید کا موقع 15۔125 کے لیول پر دیکھیں گے


             
          • #245 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#157

            یورو / این ذیڈ ڈی نے آخر کار مضبوطی کے اشارے دوبارہ دینا شروع کئے ہیں ہمیں ابھی بھی 7355۔1 کے لیول کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 7484۔1 کے لیول سے اوپر سرخ ویوو 3 بن رہی ہے تا کہ قیمت مزید اوپر 7924۔1 کے لیول اور 8369۔1 کے لیول تک جا سکے جو کہ اوپر کی جانب کے اہم اہداف ہیں

            سپورٹ ابھی 7269۔1 کے لیول پر اور پھر 7231۔1 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول ممکنہ طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تا کہ 7355۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک عمل میں آ سکے

            آر 3 : 1.7484 آر 2 : 1.7417 آر 1 : 1.7355 پیوٹ : 1.7310 ایس 1 : 1.7292 ایس 2 : 1.7269 ایس 3 : 1.7231

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7245۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے ہم اپنا سٹاپ لیول اوپر کی جانب 7225۔1 کے لیول تک کریں گے


               
            • #246 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#157

              یورو / جے پی وائے نے 48۔128 کے لیول پر اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو نہیں توڑا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس نے مضبوطی کے ساتھ نیچے آنا کا عمل بھی نہیں بنایا ہے جیسا کہ ہمیں عمومی انداز میں توقع تھی کہ ایکس پینڈیڈ فلیٹ کے مکمل ہونے پر یہ ہو گا - لہذا اب ہم اپنا قابل ترجیح تجزیہ ویوو سی اور ویوو 2 کے حق میں موڑ رہے ہیں جو کہ 86۔124 کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے اور ویوو 3 اپنے ابتدائی مراحل میں ہے

              اس تجزیہ کے تحت یورو / جے پی وائے ایک مختصر تصحیح سرخ رنگ کی ویوو 4 میں کرے گا جو کہ 23۔127 - 33۔127 کے لیولز تک ہو گی اور اس کے بعد یہ اوپر کی جانب 92۔128 32۔129 کے لیولز تک ویوو 5 میں جائے گا - اس کے کالے رنگ کی ویوو 1 مکمل ہو جائے گی اور یہاں سے ویوو 2 میں ایک تصحیحی تنزلی 76۔125 - 44۔126 کے ایریا تک ہو گی جس کے بعد قیمت اوپر کی جانب ایک مضبوط ریلی بنائے گی

              اسی وجہ سے 62۔124 کے لیول تک حتمی کمی کے امکانات موجود ہیں لیکن وقت تیزی کے ساتھ ختم ہو رہا ہے

              آر 3: 128.92 آر 2: 128.48 آر 1: 128.24 پیوٹ : 127.93 ایس 1: 127.72 ایس 2: 127.50 ایس 3: 127.33

              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 26۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 84۔126 کے لیول پر ہے - ہم اپنا حتمی 50 فیصد نفع 75۔128 کے لیول پر لیں گے


                 
              • #247 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#157

                یہاں کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - 7211۔1 سے 7355۔1 کے لیولز کے درمیان کی تجارتی رینج قائم ہے - ہمیں 7355۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ کا جلد ٹوٹ جانا متوقع ہے - ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اضافہ کی راہ ہموار کرے گی کیونکہ سرخ ویوو 3 نے 7924۔1 اور 8369۔1 کے لیول کی جانب جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ اوپر کی جانب کے اہم اہداف ہیں

                اسی وجہ سے ہمیں 7196۔1 اور 7355۔1 کے لیولز کے درمیان کی مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے امکان کو دیکھنا ہوگا کہ جب تک اہم قلیل مدتی ریزسٹنس ٹوٹ نہیں جاتی ہے

                آر 3: 1.7484 آر 2: 1.7417 آر 1: 1.7355 پیوٹ : 1.7327 ایس 1: 1.7281 ایس 2: 1.7221 ایس 3: 1.7196

                تجارتی تجاویز: ہم یورو کی دوبارہ خرید 7205۔1 کے لیول پر کریں گے یا 7327۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7200۔1 پر لگائیں گے


                   
                • #248 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 اگست 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2849۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ مصدقہ ڈبل ٹاپ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے 2910۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ کلسٹر سے {ہفتہ وار آر 2} سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2836۔1 اور 2806۔1 پر موجود ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2940 آر 2: 1.2970 آر 3: 1.3007 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2873 ایس 2: 1.2837 ایس 3: 1.2806

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #249 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 اگست 2018



                       
                    • #250 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ:

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6624۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ کو نہیں توڑا تھا - 6624۔0 کا لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس ائی ابھی بھی اضآفہ کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے جب کہ 100 موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہے - اسی طرح جب تک ای ایم اے اوپر کی جانب تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آنے والے گھنٹوں میں پئیر 6676۔0 کے لیول تک اوپر جائے گا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6676۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے نے بعد مضبوطی ظاہر کرے گا اور مارکیٹ بُلش اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6676۔0 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 6712۔0 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - جس کے بعد پئیر اضآفہ کی موو بناتے ہوئے 6733۔0 اور 6759۔0 کے لیولز تک جائے گا - 6759۔0 کا لیول مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا کیونکہ ڈبل ٹاپ پہلے ہی 6759۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف مضبوط ڈیلی سپورٹ 6624۔0 کے لیول پر ہے - اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6624۔0 کے لیول کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6541۔0 کے لیول{ڈبل باٹم} تک آئے گی


                         
                      • #251 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#157

                        یورو / این ذیڈ ڈی نے آخر کار اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 7355۔1 سے اوپر کی بریک کی ہے یہ سابقہ ریزسٹنس ابھی سپورٹ کا کام کرے گی کہ اگر اس کے دوبارہ ٹیسٹ کی ضرورت پڑتی ہے

                        یہ کہ 7355۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اوپر کی جانب اضآفہ 7484۔1 کے لیول اور مزید اگے 7924۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک اضآفہ کے لئے راہ ہموار کرے گی جو کہ اہم اہداف ہیں - یورو / این ذیڈ ڈی ابھی اس پوزیشن میں ہے کہ جہاں سے یہ خاصی مضبوطی کے ساتھ اضآفہ کا عمل شروع کرسکتا ہے لیکن ہمارے خیال میں 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت میں مزید متوقع اضآفہ ہو سکے

                        آر 3: 1.7668 آر 2: 1.7578 آر 1: 1.7484 پیوٹ : 1.7366 ایس 1: 1.7355 ایس 2: 1.7325 ایس 3: 1.7281

                        تجارتی تجاویز : ہم نے یورو کی خرید 7330۔1 کے لیول سے کی تھی اور ہم نے اپنا سٹاپ لاس 7275۔1 کے لیول پر لگایا ہوا ہے


                           
                        • #252 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#157

                          سرخ رنگ کی ویوو تین میں پہلے سے موجود توقع سے بڑھ کر اضافہ ہوا ہے اور یہ فی الوقت سرخ رنگ کی ویوو 1 میں 200 فیصد اضافہ کو ٹیسٹ کررہی ہے اگرچہ سرخ ویوو 3 مزید آگے 8۔261 فیصد اضافہ کے ہدف 74۔129 تک جا سکتی ہے- سرخ رنگ کی ویوو 3 قدرے ذیادہ بڑھی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور اب اس کو سرخ ویوو 4 میں تصحیح کے لئے ری سیٹ ہونا چاھے

                          سرخ رنگ کی ویوو 4 میں تصحیح ہمیں متوقع طور پر سرخ ویوو 3 کے 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف 55۔127 تک لے جائے گی جس کے بعد سرخ ویوو 5 میں حتمی اضآفہ 45۔129 - 74۔129 کے لیولز تک بنے گا - 19۔128 کے لیول سے نیچے کی قلیل مدتی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سرخ ویوو 3 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 4 بن رہی ہے

                          آر 3: 129.74 آر 2: 129.45 آر 1: 128.77 پیوٹ : 128.19 ایس 1: 127.90 ایس 2: 127.55 ایس 3: 127.33

                          تجارتی تجاویز: ہم نے 75۔128 پر اپنی موجود 50 فیصد پوزیشن کا نفع لیا تھا جو کہ 249 پپس کا تھا - ہم اب انتظآر کریں گے کہ یورو میں دوبارہ خرید 60۔127 کے لیول پر کر سکیں


                             
                          • #253 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 اگست 2018

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2800۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ڈیلی پیوٹ 2844۔1 کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے- میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2771۔1 {ایس 1} اور 2730۔1 {ایس 2} پر ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2884 آر 2: 1.2957 آر 3: 1.2997 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2771 ایس 2: 1.2730 ایس 3: 1.2658

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #254 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 اگست 2018

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2828۔1 کا لیول َٹیسٹ کیا ہے بہرحال میں نے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق 2837۔1 کے لیول پر موجود ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتی ٹرینڈ لائن اور سٹاک ایسٹک اوسکلیلٹر پراوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2880۔1 اور 2923۔1 کے لیول پر موجود ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2885 آر 2 : 1.2923 آر 3 : 1.2966 سپورٹ لیولزایس 1 : 1.2840 ایس 2 : 1.2760 ایس 3 : 1.2723

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #255 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 اگست 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس دی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 1594۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے آج کے پیوٹ پوآئنٹ جو کہ 1598۔1 کے لیول پر ہے سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے مضبوطی کا موجود ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1660۔1 {آر 1} اور 1700۔1 {آر 2} پر موجود ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1661 آر 2: 1.1703 آر 3 : 1.1766 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1556 ایس 2 : 1.1493 ایس 3 : 1.1450


                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X