انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #991 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے پہلی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

    یو ایس ڈی / جے پی وائے پہلی سپورٹ 46۔107 کی جانب سے بڑھ رہا ہے جہاں سے مزید اضافہ مل سکتا ہے

    انٹری : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

    فیبوناسی ریٹریسمنٹ : 6۔23 فیصد

    افقی اوور لیپ سپورٹ

    ٹیک پرافٹ : 48۔108

    یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #992 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں آضافہ کی توقع ہے

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں آضافہ کی توقع سپورٹ لیول سے اوپر ہے

      انٹری : 32620۔1

      یہ بہتر کیوں ہے : سپورٹ لیول کے قریب ہے اور 100 فیصد فیبوناسی لیول ہے

      ٹیک پرافٹ : 3310۔1

      یہ بہتر کیوں ہے : گرافیکل ہائی ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

      سٹاپ لاس : 324۔1

      یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 100 فیصڈ فیبوناسی ایکس ٹیشن



         
      • #993 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباو ک&

        یورو / یو ایس ڈی پہلے ریزسٹنس لیول 10005۔1 سے بئیرش دباو کا سامنا کر رہا ہے

        انٹری : 10005۔1

        یہ بہتر کیوں ہے : 6۔23 فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

        سٹاپ لاس : 10244۔1

        یہ بہتر کیوں ہے : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

        ٹیک پرافٹ : 09563۔1

        یہ بہتر کیوں ہے : 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن


           
        • #994 Collapse

          اے یو ڈی / یو ایسڈی نے سپورٹ سے نیچے کی بریک ک&#1740

          اے یو ڈی / یو ایسڈی نے سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے اور مزید تنزلی کی توقع ہے

          انٹری : 0.67615

          یہ بہتر کیوں ہے : بریک آوٹ اور سابقہ سوئنگ لوو ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکسٹینشن

          ٹیک پرافٹ : 0.67225

          یہ بہتر کیوں : 8۔61 فیبوناسی ایکسٹینشن

          سٹاپ لاس : 67730۔1

          یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن


             
          • #995 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول سے ب&

            یورو / یو ایس ڈی ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباو کا سامنا کر رہا ہے جہاں سے ہم پہلے سپورٹ لیول تک مضبوط تنزلی دیکھ سکتے ہیں

            انٹری : 1.09308

            یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

            سٹاپ لاس : 09673۔1

            یہ بہتر کیوں ہے : افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

            ٹیک پرافٹ : 08732۔1

            یہ بہتر کیوں ہے : 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن


               
            • #996 Collapse

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی تنزلی کا عمل بن رہا ہے

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی تنزلی کا عمل ریزسٹنس سے نیچے بن رہا ہے

              انٹری : 0.67565

              یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

              ٹیک پرافٹ : 67225۔1

              یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 678 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

              سٹاپ لاس : 67810۔0

              یہ بہتر کیوں ہے گرافیکل سوئنگ ہائی ، فیبوناسی ایکس ٹینشن 100 فیصد


              Last edited by ; 01-10-2019, 06:17 PM.
              • #997 Collapse

                سونا : نیچے کی جانب تنزلی کا ہدف حاصل ہوا ہے - &#157

                سونے نے بلکل اسی طرح تجارت کی ہے کہ جیسا کل اس کی توقع تھی سونے نے نیچے کی جانب تجارت کی ہے اور 1464 کے لیول پر ہمارا تنزلی کا ہدف حاصل کیا ہے - جو کہ ابھی اہم سپورٹ لیول ہے - ابھی ہمیں ممکنہ طور پر 1485 کے لیول تک ریلی کی توقع ہے کیونکہ صورتحال اوور سولڈ ہے

                پیلی مستطیل - سپورٹ جو کہ ٹوٹ گئی ہے اور ابھی ریزسٹنس بنی ہے

                اضآفہ کی جامنی لکیر - متوقع راہ

                جامنی افقی لکیر - ہدف 100 فیصد فیبوناسی لیول

                ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں تنزلی کی موو کمزور ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اہم سپورٹ 1464 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس 1485 کے لیول پر ہے - آج کے خرید کے ممکنہ موقع دیکھیں جو کہ 5 / 15 منٹ ٹائم فریم میں ریلی کی صورت میں ہوں - بہرحال اگر 1460 کے لیول کا بریک آوٹ ہوتا ہے تو نیچے کی جانب کا ہدف 1423 کے لیول پر ہے


                   
                • #998 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 &#157

                  ہم ابھی بھی قلیل مدتی ریزسٹنس 56۔118 کے سے اوپر کی واضح بریک کے انتظار میں ہیں - اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کا مضبوط اشارہ ہوگی کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 میں نئی مضبوط ریلی کم از کم 93۔121 کے لیول تک بن رہی ہے

                  قلیل مدتی اہم سپورٹ 43۔117 کے لیول پر ہے اور ممکنہ طور پر یہ تنزلی کی موو کو 14۔117 - 28۔117 کے لیول تک محدود کرے گی جس کے بعد ویوو 2 مکمل ہوگی اور ویوو 3 میں اوپر کی جانب ریلی بنائے گی

                  آر 3: 118.79 آر 2: 118.56 آر 1: 118.20

                  پیوٹ : 118.02

                  ایس 1: 117.91 ایس 2: 117.73 ایس 3: 117.55

                  تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 92۔117 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 40۔117 کے لیول پر رکھیں گے



                     
                  • #999 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی - 03 اکتوبر 2019 - اضآفہ کا ہدف حاص&#

                    جی بی پی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی - ہمارا ہدف 2330۔1 کے لیول پر اور 2380۔1 کے لیول پر حاصل ہوا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن سے باہر آئیں جوکہ 2380۔1 - 2400۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ٹیسٹ ہو رہی ہے -

                    سرخ مستطیل - اہم ریزسٹنس لیولز

                    سبز مستطیل- ریزسٹنس لیولز

                    میں نے اہم ریزستنس کو 2380۔1 کے لیول ٹیسٹ ہوتا نوٹ کیا ہے اور مجھے تنزلی کی تصحیح کی ضرورت ہے - سپورٹ لیول 2339۔1 کے لیول پر ملا ہے {حالیہ سوئنگ ہائی} - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضآفہ کی موو میں مضبوطی کو ظاہر کر رہا ہے لیکن ریزسٹنس ٹیسٹ ہو رہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ کل کی پوزیشن پر نفع لیں اور سکالپ کریں جس کا ہدف 2340۔1 کا لیول ہے


                       
                    • #1000 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#157

                      یورو / جے پی وائے نے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 43۔117 سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ 14۔117 - 28۔117 کے لیول تک حتمی تنزلی کا اشارہ ہے - ویوو 2 کے اس نئے کم ترین لیول کے بعد تنزلی کی موو میں کمزوری ملے گی اور قیمت جلد اوپر کی جانب جائے گی - 63۔117 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پہلا عمدہ اشارہ ہوگا کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 اوپر کی جانب 93۔121 کے لیول تک بن رہی ہے جبکہ 47۔118 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق کرے گی کہ کم ترین لیول موجود ہے اور نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے

                      آر 3: 118,47 آر 2: 118.01 آر 1: 117.67

                      پیوٹ : 117.43

                      ایس 1: 117.05 ایس 2: 116.88 ایس 3: 116.65

                      تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 20۔117 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 20۔116 کے لیول پر لگائیں گے - مزید محتاط تجارت یہ ہوسکتی ہے ہے کہ یورو میں خرید سے قبل 63۔117 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں


                         
                      • #1001 Collapse

                        سونا : 07 اکتوبر 2019 - تجارتی رینج کی سپورٹ ٹیسٹ ہو

                        سونا ایک کنسولیڈیشن زون میں 1495 {سپورٹ} اور 1519 {ریزسٹنس} کے درمیان تجارت کر رہا ہے - سپورٹ آج ٹیسٹ ہو رہی ہے اور مجھَے 1514 کے لیول تک ممکنہ ریلی کی توقع ہے

                        سرخ مستطیل - اہم سپورٹ

                        سبز مستطیل - تجارتی رینج

                        سونے کے 1495 کا اہم سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کے دباو کا اشارہ ہے - اس بات کا امکان ہے کہ سونے کی قیمت 1514 کے لیول تک جائے گی - ایم اے سی ڈی نیوٹرل ہے اور پس پردہ بار ڈآئیورجنس ملی ہے - جب تک 1519 کا لیول قائم ہے تب تک لانگ انٹری دیکھیں - اگر نیچے کی جانب تجارتی رینج کا بریک آوٹ ملتا ہے تو 1481 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

                           
                        • #1002 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                          جی بی پی / جے پی وائے قلیل مدتی اہم ریزسٹنس 05۔132 کو ٹیسٹ کر رہا ہے - اس سے اوپر کی واضح بریک سے قیمت سرخ ویوو 2 مکمل کرے گی اور 20۔131 کا لیول ہے ٹیسٹ ہوا ہے - سرخ ویوو 3 پہلے ہی 15۔139 کے لیول تک بن رہی ہے

                          یہ اشارہ ہے کہ سرخ ویوو 3 مکمل ہوئی ہے اور 55۔132 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ 75۔135 کے بلند ترین لیول تک موو بن رہی ہے اور اس کے بعد قیمت 15۔139 کے لیول تک جائے گی

                          اسی وجہ ہماری توجہ 55۔132 کے لیول پر ہونی چاھیے جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی اور حتمی تنزلی 78۔130 کے لیول تک ممکن ہے - لیکن اس کے امکانات میں قدرے کمی ہوئی ہے

                          آر 3.132.89 آر 2: 132.55 آر 1: 132.25

                          پیوٹ : 132.08

                          ایس 1: 131.70 ایس 2: 131.49 ایس 3: 131.20

                          تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 25۔131 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔131 کے لیول تک اوپر کیا ہے


                             
                          • #1003 Collapse

                            Re: جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برا&#1

                            Kia Koe thora sa guide kr skta h k mera instaforex ka account forum se attached nhi ho raha anyone help me?
                            • #1004 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 09 &#157

                              ہمیں یہ توقع ابھی بھی ہے کہ تصحیح کم ترین لیول 02۔117 کے لیول ملی ہے - نئی مضبوط ریلی کم و بیش 93۔121 کے لیول تک بننا شروع ہوئی ہے - اسی وجہ سے ہمیں ابھی بھی کمزور ریزسٹنس لیول 97۔117 سے اوپر کی بریک کی تصدیق کی ضرورت ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 47۔118 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک بنے گی - بعد والے لیول سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 02۔117 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور کم و بیش 93۔121 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے

                              اگر 02۔117 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ملتی ہے تو یہ محدود ہوگی اور تنزلی کی موو 79۔116 کے لیول پر محدود ہوگی

                              آر 3: 118.47 آر 2: 118.18 آر 1: 118.02

                              پیوٹ : 117.97

                              ایس 1: 117.66 ایس 2: 117.41 ایس 3: 117.22

                              تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 20۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے اور سٹاپ لاس لیول 95۔116 پر ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1005 Collapse

                                سونا 10 اکتوبر 2019 - سونے میں سیل کا زون ہے

                                سونا سی پی آئی کے منٹس کے بعد نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - اور مزید تنزلی کی موو ملے گی - میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جس کی وجہ سے 1485 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوسکتا ہے

                                نارنجی مستطیل - ریزسٹنس

                                نیچے آتی جامنی لکیریں - تنزلی کا چینل

                                نیچے آتی جامنی لکیریں - متوقع راہ

                                سونا ابھی بھی تنزلی کے بنے چینل میں تجارت کر رہا ہے - چونکہ تجارت اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے قریب ہو رہی ہے لہذا مجھے مزید تنزلی کے عمل کی ضرورت ہے - اہم ریزسٹنس لیول 1518 کے لیول پر ہے اور سپورٹ 1485 کے لیول پر ہے

                                مجموعی طور پر سونا کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور تجارتی حجم کم ہے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X