انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1036 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 نومبر 2019- اہم ر&#1740

    یورو / یو ایس ڈی 1098۔1 کے لیول پر اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے لیکن میں نے مضبوط منسوخی اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو نوٹ کی ہے - بہت سے فیبوناسی کانفولینس لیولز اس لیول کے گرد موجود ہیں - جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو ابھی بھی متوقع ہے

    میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ ملٹی فیبوناسی نوڈ سے منسوخی ملی ہے اور مضبوط ریزستنس 1100۔1 کے لیول پر ہے - سٹاپ لاس کے لئے عمدہ لیول 1120۔1 پر ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 1055۔1 اور 1032۔1 کے لیول پر موجود ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال اور نیا بئیرش کراس ظآہر کر رہا ہے - جو کہ بئیرش تجزیہ کے مزید اشارے ہیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1037 Collapse

      Elliott wave analysis of GBP/JPY for November 22, 2019

      GBP / JPY نے مختصر مدت کی اہم مزاحمت کو 140.94 پر ختم کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ १. 139.95 at میں معمولی تعاون 144.58 کی طرف بڑھنے کے لئے 140.94 پر قلیل مدتی کلیدی مزاحمت کو توڑنے کی ایک اور کوشش کے لئے منفی پہلو کی حفاظت کر سکے گا۔

      144.58 کی طرف اونچی راہ میں مزاحمت 141.58 اور 143.19 پر مل جائے گی۔

      R3: 141.58 R2: 140.94 R1: 140.54

      محور: 140.37

      S1: 140.15 S2: 139.95 S3: 139.65

      تجارتی سفارش: ہم 140.30 سے لمبی جی بی پی ہیں جن کا اسٹاپ 139.30 پر رکھا گیا ہے۔ اگر آپ ابھی جی بی پی کے لمبے عرصے تک نہیں ہیں تو ، پھر 140.94 سے اوپر کا وقفہ خریدیں اور آپ کو 139.85 پر رک جائیں


         
      • #1038 Collapse

        GBP/USD approaching resistance, potential drop!

        قیمت ہماری پہلی مزاحمت 1.28722 کے قریب قریب ہے جہاں ہم 1.27697 پر اپنی پہلی سپورٹ لیول تک گرنے کی توقع کر رہے ہیں۔

        انٹری : 1.28722

        ں23.6 فیصد فبونیکی ریٹراسمنٹ ، 61.8 فیصد فبونیکی توسیع ، افقی اوورلیپ مزاحمت


        فائدہ اٹھائیں: 1.27697

        یہ کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ لو سپورٹ



           
        • #1039 Collapse

          نومبر 26 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی ٹوٹی ہوئی اضآفہ ک&#17

          اکتوبر کی 21 تاریخ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظاہر کے لئے سپلائی زون 2980۔1 - 3000۔1 سے اوپر کے وآضح بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہا تھا جو کہ مئی 2019 میں بننے والا سابقہ اہم ٹاپ لیول تھا مزید یہ کہ ایک اضآفہ کی ویج ریورسل انداز 22 نومبر کو مصدقہ ہوا تھا - جو کہ بیان کئے گئے پرائس زون کے گرد بئیرش تبدیلی کے امکانات کو ظاہر کر رہا ہے لہذا ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 2780۔1 {اہم لیول} کی جانب متوقع ہے جہاں بُلش بہتری کا عمل دو مسلسل وزٹ کے دوران عمل میں آئی تھی تب سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2780۔1 - 2980۔1 کے پرائس لیولز کے درمیان ابتک رُکا ہوا ہے جب تک قیمت ایچ 4 چارٹ مین 3000۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ٹیکنیکل صورتحال بئیرش ہی ہے مزید یہ کہ منفی ڈائیورجنس ایچ 4 چارٹ میں بنی ہے - اسی وجہ سے 2980۔1- 3000۔1 کے پرائس لیولز بئیرش منسوخی کے واضح امکانات موجود ہیں یہ کہ 2875۔1 کے لیول سے نیچے ایک تیز رفتار بئیرش بریک آوٹ {قلیل مدتی آضآفہ کا رجحان} کا مزید بئیرش تنزلی کا 2780۔1 کے لیول کی جانب بنانا ہے - بہرحال ابتدائی بُلش بہتری 2825۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جب کہ دوسری طرف 2880۔1 - 2915۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک {ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی لائن کی بیک سائیڈ} کو ابتدائی بئریش منسوخی کے لئے نظر میں رکھا جانا چاھیے تاکہ ایک اور درست سیل کی انٹری مل سکے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 2950۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش کلوز قلیل مدتی تناظر میں بئیرش صورتحال کو منسوخ کر دے گا


             
          • #1040 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#160

            یورو / جے پی وائے دوبارہ قلیل مدتی اہم ریزسٹنس لیول 30۔120 کو ٹیسٹ کررہا ہے اور یہاں سے اوپر کی بریک سے وہ مضبوط اشارہ ملے گا کہ سرخ ویوو 2 65۔119 کا لیول ٹیسٹ کر رہی ہے اور نیلی ویوو 3 98۔121 کے لیول کی جانب بن رہی ہے قلیل مدتی سپورٹ ابھی 94۔119 اور 80۔119 کے لیول پر ہے - سپورٹ لیولز کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 30۔120 کے لیول سے اوپر کی متوقع بریک مل سکے اور قیمت مزید اوپر 40۔121 اور 98۔121 کے لیول تک جاسکے

            آر 3: 120.64 آر 2: 120.39 آر 1: 120.27

            پیوٹ : 120.13

            ایس 1: 119.94 ایس 2: 119.80 ایس 3: 119.62

            تجارتی تجاویز: ہم نے 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 30۔119 کے لیول پر ہے اگر آپ کے ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے اور خرید 30۔120 کے لیول سے اوپر کریں اور سٹاپ لاس لیول 30۔119 پر ہی لگائیں



               
            • #1041 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بئیر ویج انداز ملا &#1729

              یو ایس ڈی / جے پی وائے نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے کا عمل ابھی تک جاری رکھا ہوا ہے - بہرحال قیمت ممکنہ طور پر بئیرش ویج انداز بنا رہی ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ قیمت اہم تنزلی کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن 30۔110 پر بنا رہی ہے - ابھی کے لیول اور 30۔110 کے لیولز کے درمیان رجحان میں تبدیلی کے امکانات واضح ہیں

              کالی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

              آر ایس ائی کالی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

              سرخ لکیر - ویج انداز

              یو ایس ڈی / جے پی وائے ہائیر ہائیر اور ہائیر لوو بنا رہا ہے - رجحان بُلش ہے بہرحال جیساء کہ ڈیلی چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے بئیرش ویج انداز بنا ہے - سپورٹ 50۔108 کے لیول پر اہم ہے اور اس سے نیچے کی بریک ایک بئیرش اشارہ ہوگا - ریزسٹنس ابھی 70۔109 - 30۔110 کے ایریا میں ہے - قریب ترین اہم ریزسٹنس 70۔109 کے لیول پر ہے - ابھی بھی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو انداز کا تسلسل متوقع ہے لیکن آر ایس ائی میں بئیرش ڈائیورجنس اس بات کا اشارہ ہے کہ بلز کو محتاط رہنا چاھیے



                 
              • #1042 Collapse

                Elliott wave analysis of GBP/JPY for November 29 - 2019

                GBP / JPY اب بھی 141.58 پر مزاحمت سے ذرا نیچے استحکام لے رہا ہے لیکن اس مزاحمت کو اگلے الٹے اہداف کے طور پر 143.19 اور 144.58 کی طرف بڑھائے جانے سے پہلے اس کی مزاحمت کو ابھی دور کرنا چاہئے۔

                قلیل مدتی تعاون 141.36 اور پھر 140.90 پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ بعد میں ہونے والے معاونت کو 141.58 سے اوپر کے واضح وقفے کے لئے منفی پہلو کی حفاظت کی جائے۔

                R3: 142.57 R2: 142.14 R1: 141.74

                محور: 141.58

                S1: 141.36 S2: 140.90 S3: 140.61

                تجارت کی سفارش: ہم 140.12 سے لمبی جی بی پی ہیں جن کا اسٹاپ 139.85 پر رکھا گیا ہے


                   
                • #1043 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                  جی بی پی / جے پی وائے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 69۔141 سے نیچے سائیڈ وے تصحیح میں موجود ہے - بہرحال ریزسٹنس کی بریک میں وقت ہی درکار ہے اور قیمت مزید اوپر 19۔143 اور 58۔144 کے لیول تک جائے جو کہ نفع کے اگلے اہداف ہیں

                  سپورٹ 33۔141 کے لیول اور اس کے بعد 09۔141 کے لیول پر ہے - سپورٹ ممکنہ طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 69۔141 کے لیول سے اوپر کی اور مزید اوپر 19۔143 کے لیول تک لے جائے گی

                  آر 3: 142.57 آر 2: 142.14 آر 1: 141.69

                  پیوٹ : 141.58

                  ایس 1: 141.33 ایس 2: 141.09 ایس 3: 140.61

                  تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 12۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے اور سٹاپ لاس لیول 85۔139 پر ہے


                     
                  • #1044 Collapse

                    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 &#158

                    یہ کہ 32۔120 - 68۔120 کے درمیان کے سپورٹ زون نے کمزور تنزلی کے عمل کو 92۔120 کے لیول سے روکا ہے - یورو / جے پی وائے اگلی ریلی 40۔121 اور 98۔121 کے لیولز تک بنانے کے لئے تیا ہے جس کے بعد یہ 55۔123 کے لیول تک اوپر جائے گا

                    سپورٹ ابھی 49۔120 - 64۔120 کے لیول پر ہے - اس کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا متوقع ہے تاکہ یہ قیمت 90۔129 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کر سکے اور مزید اضآفہ 40۔121 اور 98۔121 کے لیولز تک بنا سکے

                    آر 3: 121.98 آر 2: 121.40 آر 1: 121.13

                    پیوٹ : 120.64

                    ایس 1: 120.49 ایس 2: 120.32 ایس 3: 120.05

                    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو مین 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے ہمارا سٹاپ لیول 25۔120 کے لیول پر ہے

                       
                    • #1045 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا 4 دسمبر 2019 کا تجزیہ : اوپر کی ج&#157

                      یورو نے ہمارے اہم پیوٹ ریزسٹنس 1094۔1 کے لیول پر بریک کی ہے اور ہمارے پہلے ہدف تک گیا ہے ممکنہ طور پر مزید اضافہ کی موو ملے گی اور 1176۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جو کہ اوپر کی جانب کا دوسرا ہدف ہے

                      ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے اضآفہ کی موو مضبوط ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور خرید آج کی قابل ترجیح حکمت عملی ہے

                      یورو میں مزید اضآفہ کی موو کی وجہ اس ہفتہ ای سی بی کی خبر اور امریکی - چائنہ ممکنہ تجارتی ڈیل ہے

                      سپورٹ لیول 1094۔1 کے لیول پر ہے {ریزسٹنس سپورٹ بنی ہے} اور 1066۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس 1176۔1 کے لیول پر ہے



                         
                      • #1046 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                        جی بی پی / جے پی وائے اوپر کی جانب 74۔141 کا ریزسٹنس لیول ٹوڑنے کے بعد گئی ہے - اگلا اہم ہدف 55۔144 کے لیول پر ہے - اور یہ ممکنہ طور پر سرخ ویوو 5 کا ٹاپ بنائے گی اور کالی ویوو 3 عمل میں آئے گی - جس کے بعد کالی ویوو 4 میں ایک لمبی تصحیح کالی ویوو 4 میں 30۔139 - 35۔140 کے سپورٹ زون کے درمیان بنے گی بہرحال ہماری نظر 55۔144 کے لیول تک آضافہ پر ہے

                        آر 3 : 144.55 آر 2 : 143.87 آر 1: 143.28

                        پیوٹ : 142.80

                        ایس 1 : 142.44 ایس 2 : 2: 142.16 ایس 3: 141.71

                        تجارتی تجاویز: ہم پاونڈ میں خرید 12۔140 کے لیول پر کریں گے اور سٹآپ لاس لیول کو 50۔141 کے لیول تک اوپر کریں گے اور نفع کا حصول 45۔144 کے لیول پر ہوگا


                           
                        • #1047 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وآئے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                          جی بی پی / جے پی وائے 25۔143 اور 55۔144 کے لیولز تک اگلی ریلی سے قبل کنسولیڈیٹ کر رہا ہے - سپورٹ 70۔141 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ ریلی اوپر کی جانب 96۔142 اور 25۔143 تک بن سکے جس کے بعد قیمت 55۔144 کے لیول تک جائے گی

                          یہ کہ 70۔141 کے لیول سے نیچے کی بریک پریشانی کا سبب ہوگی صرف 81۔140 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی اس بات کو ظآہر کرے گی کہ کالی ویوو 3 پہلے ہی مکمل ہوئی ہے اور ویوو 4 میں ایک بڑی تصحیح بن رہی ہے

                          آر 3: 144.55 آر 2: 143.87 آر 1: 143.25

                          پیوٹ : 142.77

                          ایس 1: 142.44 ایس 2: 142.16 ایس 3: 141.70

                          تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 12۔140 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 55۔141 کے پر ہے - نفع کے حصول کا لیول 45۔144 پر ہے


                             
                          • #1048 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

                            یورو / جے پی وائے 96۔119 سے 27۔120 کی ایک مختصر رینج میں موجود ہے جو کہ اگلی نئی ریلی سے قبل 88۔119 کے لیول تک تنزلی کا اشارہ دے رہا ہے - یہ ممکن ہے کہ ہم نیلی ویوو 2 میں کم ترین لیول 96۔119 کے لیول پر دیکھیں - نیلی ویوو 3 سے اوپر کی جانب 24۔122 اور 55۔123 تک جارہی ہے - 27۔120 سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 68۔120 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس صورتحال کی تصدیق ہوگی

                            آر 3: 121.02 آر 2: 120.89 آر 1: 120.42

                            پیوٹ : 120.27

                            ایس 1: 119.88 ایس 2: 119.78 ایس 3: 119.67

                            تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 25۔120 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 60۔119 پر لگائیں گے


                               
                            • #1049 Collapse

                              اے یو ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا &#1580

                              تجارتی تجاویز:

                              انٹری : 230۔74

                              کیوں پوزیشن لی جائے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول

                              ٹیک پرافٹ : 680۔73

                              یہ کیوں لگایا جائے : 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                              سٹاپ لاس : 850۔74

                              سٹاپ لاس کی وجہ : افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1050 Collapse

                                سونا : 12 12 2019 - دونوں اضافہ کے اہداف حاصل ہوئے ہیں &#1

                                سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے بلکل ویسے ہی کہ جیسا کل اس کی توقع تھی - سونے کے میرے کل کے دوںوں اضآفہ کے اہداف کو حاصل کیا تھا جیساء کہ 1469 اور 1479 - آج کنسولیڈیشن اور تنزلی کی تصحیح 1469 کے سپورٹ لیول تک متوقع ہے

                                اگر 1479 کے لیول کا بریک آوٹ ملتا ہے تو ممکنہ طور پر 1483 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

                                ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضآفہ کی موو کو ظاہر کر رہا ہے اور یہ 0 کے لیول سے اوپر ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں

                                سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال کو ظاہر کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی تصحیح ہے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X