انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1066 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

    یورو / جے پی وائے نے 66۔122 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ دسمبر کے وسط سے جاری لیڈنگ ڈائیوگنل کو مکمل کیا ہے اور فی الوقت 83۔115 سے 66۔122 کے لیول تک اضافہ کی تصحیح کر رہا ہے تصحیح ہدف 26۔119 کے لیول پر ہے جہاں ویوو 2 ویوو 1 کا 50 فیصد تصحیح کرے گی - یہ کسی حد تک ویوو 4 کا کم ترین لیول بھی ہے

    قلیل مدتی تناظر میں ہم کمزور ریزسٹنس 18۔121 - 36۔121 کے لیول تک دیکھ رہے ہیں جہاں سے اگلا تنزلی کا دباو 36۔119 کے لیول تک بننا متوقع ہے

    آر 3 : 121.69 آر 2 : 121.36 آر 1 : 121.18

    پیوٹ : 120.87

    ایس 1: 120.37 ایس 2: 119.88 ایس 3: 119.26

    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 20۔121 کے لیول پر کریں گے ، سٹاپ لاس لیول 20۔122 اور ٹیک پرافٹ لیول 50۔119 پر ہوگا


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1067 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 07 &#158

      یورو / جے پی وائے توقع سے اوپر کی جانب کی تصحیح کی ہے لیکن اس سے ہماری تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے مزید تنزلی کی موو ملے گی جس کے بعد ویوو 2 میں تصحیح مکمل ہوگی اور نئی ریلی بنے گی - قلیل مدتی تناظر میں ہم کمزور سپورٹ 18۔121 سے نیچے کی بریک دیکھیں گے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ 14۔120 کے لیول سے جاری تصحیح مکمل ہوگئی ہے اور حتمی تنزلی 26۔119 کے لیول تک نیچے کی جانب بن رہی ہے

      یہ کہ 26۔119 کے لیول پر یورو / جے پی وائے نے 50 فیصد تصحیح کو مکمل کیا ہے جو کہ ویوو 1 میں اختتامی ڈائیوگنل کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ قدرے کم درجہ کا ویوو 4 میں باٹم ہے جو کہ تصحیح کے لئے ایک عمومی ہدف ہے

      آر 3 : 122.03 آر 2 : 121.76 آر 1 : 121.46

      پیوٹ : 121.18

      ایس 1: 120.88 ایس 2: 120.68 ایس 3: 120.44

      تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 20۔121 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 20۔122 پر لگائیں گے



         
      • #1068 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

        جی بی پی / جے پی وائے نے 30۔143 کے بلند ترین لیول سے عمدہ تنزلی کی ہے اور مزید تنزلی کی موو 25۔139 کے لیول تک کم از کم متوقع ہے اور ذیادہ بہتر یہ کہ یہ 31۔137 کے لیول پر موجود 50 فیصد تصحیح ہدف ہوسکتی ہے - قلیل مدتی کمزور ریزسٹنس 64۔142 کے لیول پر ہے اور یہ اضآفہ کا عمل محدود کرے گا اور نئی تنزلی کی موو 10۔141 اور 25۔139 کے سپورٹ لیول تک بنے گی

        صرف 30۔143 کے اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر کی غیر متوقع بریک ہمارے تجزیہ کو محدود کرے گی اور اس بات کا اشارہ ہوگا کہ وقت سے پہلے کا کم ترین لیول 81۔140 کے لیول پر ہے اور ویوو 5 میں نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے

        آر 3: 143.64 آر 2: 143.30 آر 1: 142.64

        پیوٹ : 142.40

        ایس 1: 142.00 ایس 2: 141.55 ایس 3: 141.10

        تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 50۔142 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 35۔143 کے لیول پر لگائیں گے


           
        • #1069 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

          جی بی پی / جے پی وائے نے توقع سے ذیادہ مضبوط ریلی کی ہے اور فی الوقت یہ 30۔143 کے لیول موجود پیک کو ٹیسٹ کر رہی ہے اور اس کا نیچے کی جانب جانے سے قبل 58۔143 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے جس کے بعد یہ 80۔140 کے لیول تک نیچے آئے گی اور اس کے بعد 31۔137 کے لیول پر موجود ہدف تک جائے گی جس کے بعد قیمت 25۔139 کے سپورٹ لیول تک جائے گی

          قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / جے پی وائے کا 58۔143 کے لیول تک پیک کرنا متوقع ہے تاکہ تنزلی کا دباو بن سکے - کمزور سپورٹ لیول 04۔143 سے نیچے کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 75۔142 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے تنزلی کا دباو 80۔140 اور اس کے بعد 25۔139 اور اس سے نیچے بنے گا

          آر 3: 144.23 آر 2: 143.96 آر 1: 143.58

          پیوٹ : 143.04

          ایس 1: 142.75 ایس 2: 142.31 ایس 3: 141.96

          تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لاس لیول 35۔143 کے لیول پر حاصل ہوا تھا جو کہ 85 پپس کے نقصان کے لئے تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ سیل 50۔143 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ 25۔144 کے لیول پر لگائیں گے یا ہم پاونڈ میں سیل 04۔143 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے کہ اگر 50۔143 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا ہے



             
          • #1070 Collapse

            سونا 10 جنوری 2020 - اہم پیوٹ 1500 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہ&#

            سونا 1550 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے میرا کل والا تجزیہ ابھی تبدیل نہیں ہوا ہے اور مجھے سونے میں ابھی اضافہ کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر 1600 اور 1650 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے

            اس ہفتہ اہم سوئنگ ہائی کا بریک اوٹ ملنے سے سونے میں مزید طلب بنی تھی - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ قیمت کے کم ہونے پر 5 / 15 منٹ کے ٹآئم فریم میں ہوں - نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ اہم کردار ادا کر سکتی ہے

            ایم اے سی ڈی اوسیکیٹر اضآفہ کی موو میں اضافہ اور نیا بلند ترین لیول ظآہر کر رہا ہے - جو کہ سونے میں مزید اضافہ کا اشارہ ہے

            ریزسٹنس لیول اور اضآفہ کے اہداف 1601 اور 1650 کے لیولز پر ہیں

            اہم سپورٹ لیول 1550 - 1650 کے لیول پر ہیں


               
            • #1071 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

              ریزسٹنس 46۔143 کے لیول پر ہے اور اس نے اضافہ کی موو کو محدود کیا ہے جس کی توقع تھی اور ابھی توجہ 38۔142 کے لیول پر ہے جس سے نیچے کی بریک سے قیمت میں تنزلی کیوو 81۔140 کے لیول اور اس کے بعد 25۔139 کے لیول تک بنے گی جس کے بعد ہدف 57۔137 کے لیول پر ہے

              ریزسٹنس 08۔143 کے لیول پر ہے اور اگلی مضبوط ریزسٹنس 46۔143 کے لیول پر جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی

              آر 3: 143.46 آر 2: 143.08 آر 1: 142.95

              پیوٹ : 142.55

              ایس 1: 142.38 ایس 2: 141.99 ایس 3: 141.50

              تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں شارٹ پوزیشن 03۔143 کے لیول سے لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 25۔144 کے لیول پر ہے - 38۔142 کے لیول سے نیچے کی بریک ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔143 پر کریں گے



                 
              • #1072 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی : 14 جنوری 2019 - سیل کے مواقع دیکھیں &#1

                یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا تھا لیکن اس نے 1146۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 1086۔1 اور 1069۔1 کے لیول پر ہے

                یورو / یو ایس ڈی تنزلی کے بنے ہوئے عمدہ چینل میں تجارت کر رہا ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کا عمدہ اشارہ ہے - سیل کے مواقع انٹرا ڈے ٹائم فریم 5 / 15 منٹس میں ریلی کی صورت میں دیکھیں

                ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نیوٹرل ہے اور سلو ہے اور یہ بئیرش ہونے کی کوشش میں ہے

                ایم ریزسٹنس 1145۔1 کے لیول پر ہے

                نیچے کی جانب کا ہدف اور سپورٹ لیول 1086۔1 اور 1069۔1 پر ہیں



                   
                • #1073 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی : 15 جنوری 2020 - ممکنہ طور پر اضآفہ ک&#1

                  یورو / یو ایس ڈی گزشتہ چند گھنٹوں سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1155۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپسی ہوئی ہے اور سائیڈ وے رجحان میں گئی ہے - میں نے اضآفہ کے نظام کا مکمل ہونا نوٹ کیا ہے اور تنزلی کا سلسلہ شروع ہوا ہے

                  سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں اور بہتر انٹری کے لئے 5 / 15 منٹ ٹائم فریم کو استعمال کریں - نیچے کی جانب کا ہدف 1120۔1 کے لیول پر ہے

                  ایم اے سی ڈی اضآفہ کے رجحان میں مضبوطی کو ظآہر کر رہی ہے لیکن سلو لائن نیوٹرل ہے

                  ریزسٹنس لیول 1155۔1 اور 11651 کے لیول پر ہے

                  سپوٹ لیول اور نیچے کی جانب کا ہدف 1120۔1 کے لیول پر ہے



                     
                  • #1074 Collapse

                    سونا 16 جنوری 2020 - سونے میں سیل کا زون ہے - نیچے کی &#15

                    سونا 1553 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1557 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - میں سونے میں مزید تنزلی کی موو دیکھ رہا ہوں اور ممکنہ طور پر 1536 - 1524 کا لیول ٹیسٹ ہوگا

                    اضآفہ کے منی پچ فورک اضآفہ کے چینل کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ پہلے ہی نیچے کی جانب ہوا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ ریلی کی صورت میں ہوں اور یہ 5 / 15 انٹرا ڈے فریم ورک کو دیکھتے ہوئے لئے جائیں

                    ایم اے سی ڈی اوسکلیٹر اضآفہ کی موو میں کمی کو ظآہر کر رہا ہے اور یہ کمزور خرید کا اشارہ ہے

                    ریزسٹنس لیولز اور اضآفہ کے اہداف 1558 اور 1562 کے لیولز پر ہیں

                    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1536 اور 1524 کے لیولز پر ہیں



                       
                    • #1075 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائی جنوری 17 - 2020 کے لئے ایلیوٹ وی&#16

                      جی بی پی / جے پی وائی نے کلیدی مزاحمت کو 143.50 پر توڑ دیا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وقت سے پہلے نیچے 140.82 پر پایا گیا ہے اور تجدید الٹا دباؤ کی توقع 149.00 کی طرف ہونی چاہئے کیونکہ لہر وی کے لئے کم سے کم ہدف ہے۔ اس ریلی کو اگست 2019 کی کم ترین پہلی ریلی کو مکمل کرنا چاہئے۔ 126.52 اور اس اپ گریڈ میں سب سے بڑی اصلاح کی راہ ہموار کریں۔ تلاش کرنے کا پہلا ہدف 140.82 پر نیچے کی ویو وی کی سمت ہے، لیکن اس سے بھی بڑی اصلاح کو خارج نہیں کیا جاسکتا ہے، لیکن اب کے لئے، ہم کم سے کم 149.00 کی طرف ریلی کے لئے الٹا رخ کی طرف توجہ مرکوز رکھیں گے۔

                      آر 3: 145.75 آر 2: 145.43 آر 1: 145.04

                      پیوٹ: 144.23

                      ایس 1: 143.90 ایس 2: 143.50 ایس 3: 143.20

                      تجارتی سفارش: 143.50 پر ہمارا اسٹاپ 45 پائپ خسارے میں پڑا۔ ہم نے جی بی پی کو 143.60 پر خریدا اور اپنا اسٹاپ 143.20 پر رکھا ہے۔


                         
                      • #1076 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی سپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے ج&#172

                        تجارتی تجاویز

                        انٹری : 2920۔1

                        انٹری کی وجہ : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                        ٹیک پرافٹ : 3267۔1

                        ٹیک پرافٹ کی وجہ : 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                        سٹاپ لاس : 2760۔1

                        سٹاپ لاس کی وجہ افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ



                           
                        • #1077 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ایلییٹ ویوو تجزیہ برا

                          جی بی پی / جے پی وائے نے 97۔143 کے بلند ترین لیول تک اضآفہ کیا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ نیچے کی جانب آیا ہے - ہم 19۔143 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک دیکھیں گے اور ذیادہ اہم یہ 82۔142 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ملے جس سے 29۔139 - 83۔139 کے زون میں حتمی تنزلی ملے گی - صرف 97۔143 کے لیول سے اوپر کی غیر متوقع بریک ہی 77۔142 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کو قائم رکھے گی - لیکن ریزسٹنس 53۔144 کے لیول پر ہے جو کہ بیان کی گئی صورتحال میں قائم رہنی ضروری ہے

                          آر 3: 144.53 آر 2: 143.97 آر 1: 143.67

                          پیوٹ : 143.40

                          ایس 1: 143.09 ایس 2: 142.82 ایس 3: 142.65

                          تجارتی تجاویز: ہم پاونڈ میں سیل 65۔143 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 60۔144 کے لیول پر لگائیں گے



                             
                          • #1078 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                            جی بی پی / جے پی وائے نے 53۔144 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے {بلند ترین لیول 61۔144 پر ملا ہے} جس کی وجہ ہم اپنے ہی تجزیہ پر نظر ثانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں - ہم یہ نہیں سمجھتے ہیں کہ 14۔144 کے لیول سے سائیڈ وے پرائس ایکشن ایک نئی مضبوط ریلی کا اغاذ ہے لیکن یہ ایک بڑھی ہوئی فلیٹ ویوو بی ضرور ہے اور ویوو سی میں مزید تنزلی کا دباو 29۔139 - 83۔139 کے زون کی جانب ہے اور یہ ممکنہ طور پر ویوو اے کے برابر بھی ہو سکتا ہے جس سے ویوو سی نیچے کی جانب 86۔137 کے لیول تک جائے گی

                            اس بات کی تصدیق کے لئے کہ ویوو بی مکمل ہوگئی ہے ہمیں 77۔142 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے لیکن کمزور سپورٹ 70۔143 سے نیچے کی بریک ایک مضبوط اشارہ ہوگا کہ ویوو بی مکمل ہوئی ہے اور ویوو سی نیچے کی جانب 83۔139 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

                            آر 3: 144.61 آر 2: 144.15 آر 1: 143.95

                            پیوٹ : 143.70

                            ایس 1: 143.38 ایس 2: 142.77 ایس3: 142.35

                            تجارتی تجاویز: ہمارا سٹآپ 60۔144 کے لیول پر 95 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ سیل 95۔143 کے لیول پر یا 70۔143 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے اس صورت میں سٹآپ لاس لیول 65۔144 پر ہوگا


                               
                            • #1079 Collapse

                              سونا : 24 جنوری 2019 - اضآفہ کے پچ فورک چینل کا بریک &#157

                              سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1557 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے مجھے سونے میں مزید تنزلی کی موو سے 1552 اور 1546 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - مزید کہ یہ اضافہ کے پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے

                              مضبوط پیوٹ لیول 1567 سے مضبوط منسوخی ملی ہے جو کہ پس پردہ ہے اور یہ تنزلی کی موو کا مضبوط سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں انٹرا ڈے ٹائم فریمز 5 / 15 منٹس میں دیکھیں

                              ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے

                              ریزسٹنس لیولز 1562 اور 1567 پر موجود ہیں

                              سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1552 اور 1546 کے لیولز پر ہیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1080 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی 27 جنوری 2020 - آج مضبوط تنزلی کا &#1

                                جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3100۔1 کا اہم قلیل مدتی ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر 2985۔1 اور 2960۔1 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے - سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں

                                پس پردہ اہم ریزسٹنس سے واپسی ہوئی ہے جو کہ آج کی تنزلی کی اہم وجہ ہے

                                ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب آ رہی ہے

                                اہم ریزسٹنس لیول 3100۔1 کے لیول پر ملی ہے

                                سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 2985۔1 اور 2960۔1 پر موجود ہے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X