انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #286 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 04 ستمبر 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 52۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے میں نے بئیرش بار انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - بہرحال سیل کا زون 70۔111 کے لیول کے گرد موجود ہے {فیبوناسی ریٹریسمنٹ 6۔88 فیصد} سیل کی پوزیشن لینے کے لئے سیل کے زون سے ممکنہ واپسی نوٹ کریں - نیچے کی جانب کے اہداف 20۔111 اور 85۔110 کے لیولز پر موجود ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #287 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#158

      یورو / این ذیڈ ڈی کسی بھی وقت اوپر کی جانب بریک کے لئے تیار ہے - اگلی مضبوط ریلی کو بیس لائن ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ ابھی 7669۔1 کے لیول پر موجود ہے تاکہ قیمت مزید اوپر 7820۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک یا اس سے اوپر طویل مدتی تناظر میں جا سکے

      سپورٹ 7538۔1 اور 7506۔1 کے لیول پر ہے بعد والا لیول متوقع طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ اوپر کی جانب متوقع اضآفہ بن سکے

      آر 3: 1.7714 آر 2: 1.7669 آر 1: 1.7597 پیوٹ : 1.7538 ایس 1: 1.7505 ایس 2: 1.7484 ایس 3: 1.7459

      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7410۔1 پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7505۔1 کے لیول کے قریب یا 7597۔1 کے لیو لے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹآپ لاس لیول 7410۔1 پر ہی رکھیں


         
      • #288 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#158

        یورو / جے پی وائے فی الوقت اپنی مضبوطی ریلی کو 89۔124 کے لیول سے 28۔130 تک درست کررہا ہے - کم از کم تصیحی ہدف 6۔23 فیصد برائے ویوو 1 کا ہدف 88۔128 کا لیول ہے جو کہ پہلے ہی حاصل ہوگیا ہے - بہرحال دوسری تصحیحی موو اس سے ذیادہ بڑی معلوم ہوتی ہے لہذا ہمیں مزید تنزلی کا دباو 2۔38 فیصد ہدف 22۔128 تک بننا متوقع ہے - ذیادہ عمومی دوسری تصحیحی ویوو پہلی ویوو کے 50 فیصد اور 6۔78 فیصد اہداف کے درمیان تصحیح کر سکتی ہے بہرحال اس صورت میں ہم جلدی دیکھ سکتے ہیں کیونکہ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے - اس تصحیح کے تحت ویوو بی ویوو اے کے نقطہ آغاذ سے اوپر گئی ہے اور ویوو سی ابھی ویوو سی کے اختتامی نقطہ سے نیچے گئی ہے

        سرخ ویوو سی برائے سرخ ویوو 2 نے پہلے ہی سرخ ویوو اے کے 300 فیصد تک اضآفہ کیا ہے جو کہ عمومی صورتحال نہیں ہے - لہذا سرخ ویوو 2 اوپر کی جانب ذیادہ وقت کی ضرورت ہے یہ ممکنہ طور پر ایک تصحیحی صورتحال بنائے گی - جس سے ایکس ویوو میں 85۔129 کے لیول تک اضآفہ بنے گا جس کے بعد 22۔128 کے لیول تک حتمی کمی ملے گی تاکہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو سکے اور 51۔137 کے لیول اوپر اس سے اوپر کی جانب کی اگلی مضبوطی ریلی بن سکے

        آر 3: 130.40 آر 2: 129.93 آر 1: 129.65 پیوٹ: 129.30 ایس 1: 129.14 ایس 2: 128.60 ایس 3: 128.29


        تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 10۔128 کے لیول پر لگایا ہے - 14۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک کی صورت میں ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 60۔128 کے لیول تک اوپر لے جائیں گے


           
        • #289 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 &#158

          تصحیحی ہدف 2۔38 جو کہ 22۔128 کے لیول پر موجود ہے تک حتمی تنزلی سے قبل 85۔129 تک اوپر جانے کے لئے وقت نہیں تھا - یورو / جے پی واَئے نے 14۔129 کے لیول پر اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے اور یہ 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف تک نیچے آیا ہے - البتہ اس نے 22۔128 کے لیول پر کم ترین لیول نہیں بنایا ہے لیکن 30۔128 کے لیول پر اس نے باٹم کیا ہے - جو کہ سرخ ویوو 2 کو مکمل کرنے کے لئے کافی ہے اور ابھی 87۔130 کے لیول تک مضبوط ریلی کے لئے صورتحال تیار ہے جو کہ مزید اوپر 99۔131 کے لیول تک جائے گی اور آخر کار یہ 50۔137 کے لیول تک جائے گی جو کہ فروری کا بلند ترین لیول ہے

          سپورٹ ابھی 14۔129 کے لیول پر ہے جو کہ متوقع طور پر تنزلی کے عمل کو روکے گی تاکہ یہ 85۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک کرسکے اور اس سے 87۔130 یا اس سے اوپر کے لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوگی

          آر 3: 130.87 آر 2: 130.22 آر 1: 129.85 پیوٹ : 129.50 ایس 1: 127.14 ایس 2: 128.91 ایس 3: 128.55

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔128 کے لیول تک اوپر کیا ہے - اگر آپ کے یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 14۔129 کے سپورٹ لیول کے قریب خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔128 پر ہی لگائیں


             
          • #290 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 &#158

            یورو / این ذیڈ ڈی نے بیس چینل ریزسٹنس لائن سے اوپر کی ایک عمدہ بریک کی ہے - دونوں اس بات کی تصدیق ہیں کہ سرخ رنگ کی ویوو 3 بن رہی ہے اور یہ کراس / پئیر اوپر کی جانب 7820۔1 کے لیول پر موجود اپنے اگلے ہدف تک جائے گی - طویل مدتی تناظر میں ہماری نظر اوپر کی جانب کے اہداف تک ہے اور اگلا ہدف اوپر کی جانب 8369۔1 کے لیول پر موجود ہے

            سپورٹ ابھی 7606۔1 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گی تا کہ 7820۔1 کے لیول تک متوقع اضآفہ مل سکے

            آر 3: 1.7820 آر 2: 1.7750 آر 1: 1.7714 پیوٹ : 1.7679 ایس 1: 1.7647 ایس 2: 1.7606

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7565۔1 کے لیول اوپر کیا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7606۔1 کے قریب خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7565۔1 پر لگائیں


               
            • #291 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2018

              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم سیل کا ریزسٹنس زون 70۔111 {فیبوناسی ریٹریسمنٹ 6۔88 فیصد} ٹیسٹ کیا ہے - اس کے علاوہ میں نے مکمل ہوا بئیرش بیٹ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک درست خرید کا موقع ہے اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر {14} پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 19۔111 اور 85۔110 پر موجود ہے یہ صورتحال تب منسوخ ہو جائے گی کہ اگر قیمت 84۔111 کا لیول توڑ لے


                 
              • #292 Collapse

                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2018

                تجارتی تجاویز: ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے مارکیٹ میں مضبوط سپلائی آئی ہے اور یہ کہ تازہ ترین آضافہ کی ڈائیوگنل ٹوٹ گئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - قیمت اہم سپورٹ زون 6800 کے قریب ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہو سکے میں نے ایک مکمل اضافہ کا چینل جیساء کہ بئیرش فلیگ ہے نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ بِٹ کوآئن 5932 کے لیول تک جا سکتے ہیں {تنزلی کا ہدف} - مزید یہ کہ میں نے ایک بڑا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بناتا ہوا نوٹ کیا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے - سیل کے مواقع دیکھیں -

                انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                   
                • #293 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2018

                  فی الوقت سونا 00۔1194 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے انٹرا ڈے خریدار مضبوط ہیں ۰ قیمت نے ڈیلی پیوٹ 90۔1193 کو بھی توڑا ہے میں نے آر ایس ائی {14} اوسکلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ پس پردہ مضبوطی کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 55۔1198 اور 45۔1201 پر موجود ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,198.63 آر 2 : $1,206.26 آر 3 : $1,210.98

                  سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,186.28 ایس 2 : $1,181.55 ایس 3 : $1,173.95

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #294 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 06 ستمبر 2018

                    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 20۔1206 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت مضبوط سپورٹ 50۔1194 جو کہ فیبوناسی لیول بھی ہے سے واپس ہوئی ہے جو کہ مزید مضبوطی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا چینل بھی نوٹ کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ تنزلی کی تصحیح ختم ہو گئی ہے - میں نے فیبوناسی ایکس پیشن کو استعمال کیا تھا کہ اضافہ کے اہداف جان سکوں اور میں نے نفع کے حصول کے لیول 10۔1213 ، 70۔1221 اور 00۔1242 کے لیولز پر حاصل کئے ہیں

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #295 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 6 ستمبر 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2982۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ {2810۔1} سے پس پردہ واپس ہوئی ہے جو کہ مزید مضبوطی کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک کو بُلش اشارے دیتے ہوئے نوٹ کیا ہے اور قیمت 3 ڈی ایم اے سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ اضافہ کے متوقع اہداف جان سکوں { 8۔61 فیصد} 3020۔1 اور 3160۔1 پر نفع کے حصول کے لیولز حاصل کئے ہیں

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #296 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

                        ہم اوپر کی جانب اگلے ہدف 7820۔1 پر نظر رکھے ہوئے ہیں - یہ ہدف صرف ذیلی ہدف ہوگا کیونکہ اس کراس میں خاصا اضافہ متوقع ہے - آخر کار یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب 8364۔1 اور 9844۔1 کے لیول تک اضافہ کا عمل جاری رکھ سکتا ہے جو کہ اوپر کی جانب کے اہم اہداف ہیں -

                        سپورٹ 7484۔1 کے لیول پر ہے اور یہ اگلی بڑی ریلی کے لئے تنزلی کا عمل محدود کرے گی

                        آر 3 : 1.7820 آر 2 : 1.7750 آر 1 : 1.7714 پیوٹ : 1.7679 ایس 1 : 1.7647 ایس 2 : 1.7597 ایس 3 : 1.7538

                        تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 7565۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7606۔1 کے لیول کے قریب خریڈ کریں اور سٹاپ لاس لیول 7565۔1 پر لگائیں


                           
                        • #297 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

                          پئیر 60۔128 کا سپورٹ لیول قائم رکھے ہوئے ہے ہم یورو / جے پی وائے کو اوپر کی جانب 87۔130 اور 99۔131 کے لیول تک جاتا دیکھ رہے ہیں کیونکہ اوپر کی جانب اگلا مائنر ہدف 50۔137 کے لیول پر ہے

                          اگر 60۔128 کے لیول پر موجود سپورٹ غیر متوقع طور پر ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے سرخ رنگ کی ویوو 2 میں 28۔130 کے لیول سے بننے والی تنزلی 60۔127 کے لیول جائے گی جس کے بعد قیمت سرخ ویوو 3 میں اوپر کی جانب جائے گی - یہ صورتحال ہمارے لئے قابل ترجیح نہیں ہے لیکن اس وقت ہم بے فکر نہیں رہ سکتے ہیں

                          آر 3: 130.87 آر 2: 130.22 آر 1: 129.85 پیوٹ : 129.50 ایس 1: 129.14 ایس 2: 128.91 ایس 3: 128.55

                          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔128 کے لیول تک اوپر کریں گے - اگر آپ کے یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 14۔129 کے لیول کے نزدیک خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 50۔128 پر ہی رکھیں


                             
                          • #298 Collapse

                            سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہ&#1575

                            سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ 34۔84 {8۔61 فیص فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد اور 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} تک جا رہا ہے جہاں سے قیمت کا اوپر کی جانب 34۔85 کے لیول پر موجود اپنی ریزسٹنس {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک جانا متوقع ہے

                            سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ کو 6۔3 فیصد پر ٹیسٹ کررہا ہے - جہاں سے بیان کیا گیا اضآفہ ملنا متوقع ہے

                            سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جہاں سے ہمیں اضآفہ کا ملنا متوقع ہے

                            یہ کہ 34۔84 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 77۔83 ، ٹیک پرافٹ لیول 34۔85 پر ہے


                               
                            • #299 Collapse

                              اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا

                              اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ 18۔79 تک بڑھ رہا ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ایکس 2 ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} جہاں سے قیمت کا 68۔80 کے ریزسٹنس لیول {8۔61 فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک جانا متوقع ہے

                              سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} 7۔3 فیصد پر موجود اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے

                              اے یو ڈی ۔ جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہمیں اضافہ کی توقع ہے

                              یہ کہ 18۔79 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 45۔78 ، ٹیک پرافٹ لیول 68۔80 پر ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #300 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 07 &#158

                                یہ کہ 60۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ہوئی اور یورو / جے پی وائے میں ذیادہ پیچیدہ تصحیح بن رہی ہے - جو کہ ایک بڑی تنزلی کی وجہ سے ہے جو کہ ابھی سرخ رنگ کی ڈبلیو ویوو کے طور پر لی جا رہی ہے ہم نے اپنا تجزیہ ویوو 2 کے مکمل ہونے کے لئے تبدیل کر دیا ہے جو کہ کم و بیش 30۔128 کے لیول کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہو گی لیکن 60۔128 کے لیول نیچے کی بریک نے ہمیں یہ بتایا ہے کہ سرخ ویوو 2 میں تصحیح ابھی بھی جاری ہے اور 44۔127 - 60۔127 کے لیول تک ہو سکتی ہے جب کہ یہ امکان بھی ہے کہ سرخ ویوو 2 کے مکمل ہونے سے قبل 96۔126 کے لیول تک تنزلی ہو گی

                                یہ کہ 60۔127 کے لیول سے یا 98۔129 کے لیول پر اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر ایک نئی مضبوط ریلی سرخ رنگ کی ویوو 3 میں 50۔137 کے لیول تک متوقع ہے جب کہ سرخ ویوو 3 سرخ ویوو 1 کا 8۔161 فیصد ایکس ٹیشن ہو گی

                                آر 3 : 129.98 آر 2 : 129.27 آر 1 : 128.98 پیوٹ : 128.68 ایس 1 : 128.19 ایس 2 : 127.59 ایس 3 : 126.96

                                تجارتی تجاویز : 50۔128 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لاس لیول لگا تھا جس کہ 60 پپس کے لئے تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 75۔127 کے لیول پر یا 98۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X