انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #436 Collapse

    Elliott wave analysis of EUR/NZD for October 22, 2018

    EUR / NZD 1.7356 پر ڈوبے (صرف 1.7357 پر ہمارے ممکنہ حد تک کم سے کم ہدف کے نیچے). ہم اب 1.74 9 کے نزدیک مزاحمت لائن کے اوپر ایک وقفے کی تلاش میں رہیں گے، اور زیادہ اہم بات یہ ہے کہ 1.7557 میں مزاحمت کے اوپر ایک وقفے اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے کہ ریڈ لہر II / مکمل کیا گیا ہے اور سرخ لہر iii / طرف 1.8345 کی طرف بڑھ رہا ہے.

    سپورٹ اب 1.7381 اور 1.7356 پر دیکھا گیا ہے.

    R3: 1.7598 R2: 1.7557 R1: 1.7495 محور: 1.7475 S1: 1.7450 S2: 1.7409 S3: 1.7381

    ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 1.74 995 میں مزاحمت کے اوپر ایک وقفے خریدیں گے، جبکہ ہماری سٹاپ 1.7345 پر ہوگی.


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #437 Collapse

      Elliott wave analysis of EUR/JPY for October 22, 2018

      127.86 پر اہم معاونت ناگزیر رہا اور 133/00 سے اب تک eur / jpy کو مزاحمت کے اوپر توڑنے کی کوشش کر رہی ہے. اس مزاحمت لائن کے اوپر ایک واضح وقفہ یہ پہلا اچھا اشارہ ہے کہ نیلے رنگ کی لہر (2) مکمل ہوگئی ہے اور نیلے لہر (3) 138.10 کی ریلی کے لۓ لے جا رہا ہے.

      1.30.29 پر مزاحمت کے اوپر ایک وقفے اس بات کی تصدیق کرے گی کہ کم دیکھا گیا ہے اور نیلے لہر (3) ترقی پذیر ہے.

      R3: 130.50 r2: 130.29 r1: 129.73 محور: 129.30 s1: 129.00 s2: 128.55 s3: 128.30

      ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 129.00 پر یا 129.74 کے اوپر ایک وقفے پر یورو خریدیں گے. ہماری روک تھام 128.20 پر ہوگی


         
      • #438 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#157

        یورو / جے پی وائے نے 21۔128 کے لیول تک تنزلی کی ہے لیکن یہ 86۔127 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر ہی رہا تھا جس کے بعد یہ اوپر کی جانب گیا تھا - نیلی ویوو 2 میں ایک بڑی تصحیح پریشانی کا سبب ہے لیکن جب تک 86۔127 کا سپورٹ لیول قآئم ہے تب تک ہم طویل مدتی تناظر میں بُلش ہیں اور اس بات کی تصدیق چاھیں گے کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور 75۔136 کے لیول کی جانب نیلی ویوو 3 بن رہی ہے - صرف 86۔127 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی ہمیں اپنے بُلش تجزیہ کے لئے نظر ثانی پر مجبور کرے گی

        یہ کہ 16۔130 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور نیلی ویوو 3 بن رہی ہے

        آر 3: 130.16 آر 2: 129.66 آر 1: 129.20 پیوٹ : 129.05 ایس 1: 128.86 ایس 2: 128.56 ایس 3: 128.21

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 74۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹا لاس لیول 20۔128 پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 05۔129 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 20۔128 پر ہی لگائیں


           
        • #439 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#157

          یہ کہ 7515۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس توقع سے ذیادہ سخت ثابت ہوئی ہے لیکن 7450۔1 کے لیول تک کی کمزور تصحیح کے بعد ہمیں ایک نیاء اضافہ کا دباو بننا متوقع ہے اور 7515۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک 7700۔1 اور طویل مدتی تناظر میں 8345۔1 کے لیول تک ابھی اضافہ متوقع ہے کیونکہ سرخ ویوو 3 نے اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے

          سپورٹ ابھی 7450۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد یہ 7392۔1 کے لیول پر ہے

          آر 3: 1.7625 آر 2: 1.7598 آر 1: 1.7557 پیوٹ : 1.7515 ایس 1: 1.7495 ایس 2: 1.7475 ایس 3: 1.7450

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7495۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7345۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7515۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7345۔1 پر لگائیں


             
          • #440 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2018

            فی الوقت سونا 00۔1230 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {ایریگولر فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے سپورٹ 90۔1228 کو دوبارہ ٹیسٹ ہوتے نوٹ کیا ہے جو کہ بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے - جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1267 پر موجود ہے


               
            • #441 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2018

              تجارتی تجاویز: ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ابھی بھی 6456 {ریزسٹنس} اور 6319{سپورٹ} کے درمیان کی تجارتی رینج میں تجارت کررہی ہے میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ یا ریزسٹنس کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہو سکے - اگر آپ کو ریزسٹنس کا بریک آوٹ ملتا ہے تو اضافہ کا ہدف 6710 کا لیول ہوگا جب کہ اگر آپ کو سپورٹ کا بریک آوٹ ملتا ہے تو نیچے کی جانب کا ہدف 6162 پر موجود ہو گا

              سپورٹ / ریزسٹنس متوقع بُلش ہدف 6710 متوقع بئیرش ہدف 6162

              انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                 
              • #442 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1406۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 4 ٹایم فریم کے مطابق میں نے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا مصدقہ بریک آوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط اور خرید خطرہ کا سبب معلوم ہوتی ہے - اس کے علاوہ میں نیک لائن کا کامیاب ری ٹیسٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - متوقع ہدف 1305۔1 کے لیول پر ہے موجود ہے


                   
                • #443 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2018



                     
                  • #444 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 اکتوبر 2018

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1413۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 12 اوور بیلنس کا بُلش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور سیل نقصان کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں پس پردہ پائیرسنگ کینڈل انداز بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1437۔1 اور 1475۔1 کے لیول پر ہے


                       
                    • #445 Collapse

                      اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 اکتوبر 2018

                      فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7080۔0 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر ڈبل باٹم کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اہم سپورٹ 7055۔0 پر کامیاب رہی ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 7100۔0 اور 7123۔0 پر موجود ہے

                         
                      • #446 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 &#157

                        یہ کہ 1.4536 کے لیول سے اضآفہ کا رجحان مضبوطی کے ساتھ قائم ہے - ہمیں مزید اضافہ کی توقع 1.8345 کے لیول تک متوقع ہے جو کہ اوپر کی جانب کا ایک اہم لیول ہے

                        قلیل مدتی تناظر میں ہماری نظر کمزور ریزسٹنس لیول 1.7557 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہے جو کہ یہ اشارہ ہوگا کہ 1.7929 کے جاری تصحیح کا عمل مکمل ہوا ہے اور ایک نئی اضآفہ کی موو بن رہی ہے - آر ایس ائی انڈیکیٹر کے حوالے سے ہم ممکنہ طور پوشیدہ ڈائیورجنس دیکھ رہے ہیں - اگر اس پو شیدہ ڈائیورجنس کی تصدیق ہوتی ہے تو ایک مضبوط اضآفہ کا رجحان عموما ملتا ہے

                        یہ کہ 1.7557 کے لیول سے اوپر کی بریک پوشیدہ ڈائیورجنس کی بریک تصدیق کا پہلا مرحلہ ہوگا جس کے بعد 1.7554 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اپنا کام کرے گی اور اگلی مضبوطی ریلی 1.8345 کے لیول تک بنائے گی

                        آر 3: 1.7625 آر 2: 1.7598 آر 1: 1.7557 پیوٹ : 1.7515 ایس 1: 1.7495 ایس 2: 1.7475 ایس 1: 1.7428

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 1.7495 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 1.7345 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 1.7557 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر لانگ پوزیشن لیں اور سٹاپ لاس لیول 1.7345 پر لگائیں


                           
                        • #447 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 25 &#157

                          اہم سپورٹ لیول 127.86 سے نیچے کی بریک ہمیں یہ بتائے گی کہ ویوو ای میں تنزلی 124.62 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ مکمل نہیں ہوگی اور مزید تنزلی کی امید ہے یہ کہ 124.62 سے 131.99 تک کی ریلی اور اس کے بعد 124.90 سے 133.13 تک کی ریلی ایک تین ویوو کی موو ہو گی جو کہ اس بات کا اشارہ ہو گا کہ یہ تصحیح تھیں اور ویوو ای کے مکمل ہونے سے قبل مزید تنزلی کے دباو کی ضرورت ہے

                          یہ کہ 137.50 کے لیول پر ویوو ڈی کے پیک لیول سے تنزلی جو کہ 124.62 کے لیول تک ہوئی ہے وہ بھی تین ویووز میں واضح ہو گی - لہذا مزید پیچیدہ زگ زیگ کی توقع اس کے بعد ہو گی کہ 124.62 سے ریلی اپنے آپ کو تصحیحی ثابت کر لے - اگر دوسری زگ زیگ کی لمبائی بھی اتنی ہی ہوتی ہے کہ جتنی 137.50 سے 124.62 تک تھی تو آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں 120.19 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے

                          یہ کہ 133.13 کے لیول سے جاری تصحیح کا عمل قلیل مدتی تناظر میں قدرے پھیلا ہوا معلوم ہوتا ہے اور ویوو بی کسی بھی وقت بننا شروع ہو سکتی ہے - 128.70 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کا پہلا اشارہ ہوگی کہ یہ ویوو مکمل ہو گئی ہے اور ویوو بی 130.20 کے لیول کی جانب ریلی کے لئے بن رہی ہے

                          آر 3: 129.22 آر 2: 128.47 آر 1: 128.08 پیوٹ : 127.90 ایس 1: 127.47 ایس 2: 127.20 ایس 3: 126.61

                          تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لاس لیول 128.20 کے لیول پر لگا تھا اور ابھی ہم سائیڈ لائن ہیں


                             
                          • #448 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 &#157

                            یورو / این ذیڈ ڈی کے آخر کار 7557۔1 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے - یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ سرخ ویوو 2 ابھی 7355۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 3 ابھی 8345۔1 کے لیول تک بن رہی ہے کل کے کے تجزیہ میں ہمارے ذکر کی گئی پوشیدہ ڈائیورجنس کی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یہ ریلی مضبوط ہو گی اور 8345۔1 کے لیول پر موجود اپنے ہدف تک جائے گی

                            سابقہ ریزسٹنس 7557۔1 ابھی سپورٹ کا کام کر رہی ہے

                            آر 3: 1.7657 آر 2: 1.7625 آر 1: 1.7598 پیوٹ : 1.7557 ایس 1: 1.7515 ایس 2: 1.7495 ایس 2: 1.7475

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7495۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7385۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7557۔1 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7385۔1 کے لیول پر لگائیں


                               
                            • #449 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 &#157

                              یورو / جے پی وائے میں تنزلی کا دباو جاری ہے لیکن اس کو 20۔127 کے لیول سے کچھ تیزی دیکھانی چاھیے تاکہ 20۔130 کے لیول تک واپس تصحیحی ریلی بن سکے - 00۔128 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ایک مضبوط اشارہ ہو گی کہ ویوو اے مکمل ہوئی ہے اور 20۔130 کے لیول تک اوپر کی جانب ویوو بی بن رہی ہے

                              طویل مدتی تناظر میں نیچے کی جانب کے دباو سے یہ توقع ہے کہ وہ 19۔120 کے لیول کے قریب ویوو ای کو مکمل کرے گا

                              آر 3 : 128.87 آر 2 : 128.44 آر 1 : 128.00 پیوٹ : 127.83 ایس 1 : 127.42 ایس 2 : 127.20 ایس 3 : 127.00

                              تجارتی تجاویز: یہ کہ 00۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹآپ لاس لیول 00۔127 پر لگائیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #450 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1349۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ کل کے کم ترین لیول 1355۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ 1355۔1 اور 1383۔1 کے لیولز کے درمیان کی تجارتی رینج نوٹ کی ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X