جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 8 نومبر 2018
فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے قیمت نے 3120۔1 کا لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے جو کہ مبہم صورتحال کا اشارہ ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے رجحان کی بُلش سے بئیرش میں ممکنہ تبدیلی نوٹ کی ہے اس کے علاوہ میں نے 8 روزہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کا ممکنہ بریک آوٹ نوٹ کیا ہے ، ہیڈ اینڈ شولڈر انداز پس پردہ ملا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور خریدار کمزور ہو رہے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب نفع کے حصول کا ہدف 3040۔1 اور 3000۔1 کے لیولز پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим