انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #31 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 جون ّ2015

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1688۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس بھی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک اوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 1615۔1 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1740 آر 2 : 1.1780 آر 3 : 1.1820 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1664 ایس 2 : 1.1627 ایس 3 : 1.1587

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #32 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 05 جون 2018

      فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2970۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کے تصیحی مرحلہ {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں پس پردہ انٹرا ڈے بُلش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3045۔1 اور 3085۔1 کے لیولز ہیں

      ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2954 آر 2 : 1.2985 آر 3 : 1.3012 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2896 ایس 2 : 1.2869 ایس 3 : 1.2838

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #33 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے روزانہ کا تجزیہ برائے 05 ج&#16

        اجمالی جائزہ: جی بی پی / جے پی وائے پئیر نے اشارہ کیا ہے وہ مجموعی منفی رجحان قائم رکھے ہوئے ہے جب کہ 70۔147 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے منفی کلوزنگ {بند ہونا} ہوئی ہے - جب کہ دوسری طرف اہم انڈیکیٹرز کے درمیان تضاد قیمت کو اس بات پر مجبور کرسکتا ہے کہ وہ کچھ سائیڈ وے تجارت کرے اور واپس 00۔145 کے لیول تک جانے کے لئے واضح تنزلی کا رجحان بنانے کے لئے مناسب قوت حاصل کرسکے جس کے بعد قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔143 تک جائے گی - سٹاک ایسٹک اوور سولڈ ایریا میں گیا ہے - یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ قیمت مثبت دباو سے جان چھڑانے کے قریب قریب ہے - اس سے نئی منفی مضبوطی حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوگی جس کے مزید بئیرش دباو کی تصدیق ہوگی - اج کی متوقع تجارتی رینج 00۔147 اور 00۔145 کے لیولز کے درمیان ہے


           
        • #34 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 05 جون 2018

          اجمالی جائزہ: سونے ابھی تک ایک محدود رینج میں سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - مجھے آج کے لئے بئیرش رجحان درست معلوم ہوتا ہے - اس صورتحال / آووٹ لووک کی تائید میں ای ایم اے 50 ہےلیکن اس کا انحصار قیمت نے 20۔1301 کے لیول سے نیچے رہنے پر ہے - مجھے 90۔1285 اور پھر 00۔1267 پر موجودہ اہداف تک قیمت کا جانا متوقع ہے آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1275 کے سپورٹ اور 00۔1305 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے


             
          • #35 Collapse

            چاندی کا تجزیہ برائے 05 جون 2018

            اجمالی جائزہ: چاندی کی قیمت نے سابقہ سیشن میں کوئی مضبوط موو نہیں کی تھی - قیمت ابھی بھی 50 ای ایم اے کے گرد اتار چڑھاو کا شکار ہے جس کی وجہ سے ہمارا سائیڈ وے تجارت کا تجزیہ درست ہے - قیمت ابھی 15۔16 کے سپورٹ اور 80۔16 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان مقید ہے اور اس کو اگلی سمت واضح کرنے کے لئے ان میں سے کسی ایک لیول کا توڑنا ضروری ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 20۔16 کے سپورٹ اور 60۔16 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے


               
            • #36 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 06 جون 2018

              فی الوقت سونا 75۔1294 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 1304 اور 10۔1314 پر ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,300.66 آر 2 : $1,302.33 آر 3 : $1,303.56 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.75 ایس 2 : $1,296.50 ایس 3 : $1,294.85

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #37 Collapse

                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 06 جون 2018

                فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2900۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لآئن نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا واضح اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے پس پردہ مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2820۔1 کے لیول پر ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2928 آر 2 : 1.2935 آر 3 : 1.2942 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2914 ایس 2 : 1.2907 ایس 3 : 1.2900

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #38 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

                  یورو / جے پی وائے نے اپنی ویوو 5 برائے آئی میں اضآفہ کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اب ویوو 5 کی لمبائی ویوو آئی کے برابر ہوگئی ہے جو کہ ویوو 3 کے ذریعہ ہے اور اس میں ویوو 4 کا کم ترین لیول شامل ہے - ایک مرتبہ 04۔129 کے لیول کے نزدیک تصیح مکمل ہوجائے تو ہمیں ویوو 4 کے کم ترین لیول تک زگ زیگ تنزلی ملے گی جو کہ 31۔126 کے کم لیول تک ہوگی جو کہ کم و بیش ویوو آئی کا 8۔61 فیصد تصیحی ہدف ہے جو کہ 26۔126 کے لیول پر ہے

                  کمزور سپورٹ لیول 44۔128 سے نیچے کی قلیل مدتی بریک پہلا اشارہ ہوگی کہ ویوو آئی مکمل ہوگئی ہے جب کہ 10۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق اور اشارہ ہوگا کہ ویوو 2 ٹو 26۔126 - 31۔126 کے ایریا کے قریب ہے

                  آر 3: 129.49 آر 2: 129.30 آر 1: 129.04 - مضبوط ریزسٹنس پیوٹ : 128.61 ایس 1: 128.44 ایس 2: 128.10 ایس 3: 127.77

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں فروخت 25۔128 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی شارٹ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو کی سیل 02۔129 کے لیول کے گرد کریں یا 44۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر رکھیں


                     
                  • #39 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

                    ہم نے 6606۔1 کے لیول سے کچھ نیچے کی ایک اور تنزلی دیکھی ہے {کم ترین لیول 6598۔1 پر موجود} ہے اور ہمارے خیال میں ویوو 2 میں باٹم کی موجودگی کے لئے صرف وقت کا ہی انتظآر ہے اور اس کے بعد اوپر کی جانب 6707۔1 اور ذیادہ اہم 6764۔1 کے لیول تک ایک ریلی ملے گی جو کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ لوو لیول موجود ہے - اس وجہ سے جب تک 6707۔1 کا کمزور ریزسٹنس لیول اضآفہ کے عمل کو محدود کئے رکھتا ہے تب تک ایک نئے کم ترین لیول کے امکانات موجود ہیں ایک مرتبہ ویوو 2 کے کم ترین لیول کی تصدیق ہوجائے تو ہمیں 7294۔1 کے لیول تک اضافہ کے لئے ویوو 3 ملے گی

                    آر 3: 1.6827 آر 2: 1.6764 آر 1: 1.6707 پیوٹ : 1.6676 ایس 1: 1.6636 ایس 2: 1.6598 ایس 3: 1.6531

                    تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 6600۔1 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 6510۔1 کے لیول پر رکھا ہے


                       
                    • #40 Collapse

                      بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 07 جون 2018



                         
                      • #41 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 07 جون 2018

                        فی الوقت سونا 95۔1297 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ 00۔1293 کا کم ترین لیول دوبارہ ٹیسٹ ہوگا اور اس کے بعد 60۔1303 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ ملے گی - میری تجویز یہ ہے کہ انٹرا ڈے تجارت میں بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,305.75 آر 2: $1,310.00 آر 3: $1,314.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,297.45 ایس 2: $1,293.45 ایس 3: $1,289.20

                        آج کی تجارتی تجاویز : انٹر ڈے سیل کے ممکنہ مواقع دیکھیں


                           
                        • #42 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 07 جون 2018

                          فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 9817۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سیمیٹریکل تکون کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 9760۔0 کے لیول پر موجود ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1 : 0.9886 آر 2 : 0.9911 آر 3 : 0.9935 سپورٹ لیولز ایس 1 : 0.9835 ایس 2 : 0.9810 ایس 3 : 0.9785

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #43 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            اجمالی جائزہ

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ اس ہفتہ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو ہمیں مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع فراہم کرے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے بئیرش موقع بنا رہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا - اس کے ساتھ ساتھ یہ مارکیٹ 9733۔0 کے لیول تک تنزلی کے لئے کال بھی دے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا لگایا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 9994۔0 کے لیول پر لگایا جائے


                               
                            • #44 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 جون 2018

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3420۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ سے انداز میں تجارت کررہا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید آضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 3480۔1 کے لیول پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3467 آر 2: 1.3520 آر 3 : 1.3566 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3368 ایس 2 : 1.3321 ایس 3 : 1.3269

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #45 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#158

                                بہترین صورتحال کے تحت یورو / جے پی وائے 12۔129 اور ذیادہ سے ذیادہ 69۔128 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرے گا تاکہ اوپر کی جانب اپنے اگلے ہدف 41۔131 تک اضآفہ کا تسلسل بنا سکے - یہاں مضبوط ریزسٹنس دیکھی جائے گی لیکن اگر ریزسٹنس سے اوپر کا واضح بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ طویل مدتی تناظر میں مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہوگی

                                قلیل مدتی تناظر میں 73۔129 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک 47۔130 کے لیول تک کم از کم اضافہ کو عمل میں لائے گی اور یہ اضآفہ 80۔130 کے لیول کے قریب تر بھی ہوسکتا ہے جس کے بعد اوپر کی جانب اگلی کمزور کنسولیڈیشن دیکھنے کو مل سکتی ہے

                                آر 3: 130.47 آر 2: 130.12 آر 1: 129.71 پیوٹ 129.35 ایس 1: 129.12 ایس 2: 128.96 ایس 3: 128.69

                                تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 95۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 60۔128 کے لیول پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو پھر 12۔129 کے لیول کے قریب خرید کریں یا 73۔129 کے لیول سے اوپر خرید کریں جب کہ سٹاپ لاس لیول 60۔128 پر ہی ہونا بہتر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X