انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #16 Collapse

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#160

    ویوو سی برائے ویوو 2 ابھی اپنے حتمی مرحلہ میں ہے اور کسی بھی وقت کم ترین لیول مل سکتا ہے - بہرحال جب تک 6938۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس اضافہ کے عمل کو روکے رکھتا ہے تب تک ہمیں ویوو سی میں ایک حتمی کمی کی موو کا 6806۔1 کے لیول تک بننا متوقع ہے اور یہاں ایک مضبوط ریلی کے لئے ایک کم ترین لیول کا ملنا متوقع ہے جس سے یہ ریلی طویل مدتی اہم ریزسٹنس 7300۔1 سے اوپر تک بنے گی

    بہرحال اگر 6938۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس ٹوٹ جاتی ہے تو یہ اشارہ ہوگا کہ ویوو 2 نے ایک پری میچور یعنی وقت سے پہلے کا کم ترین لیول حاصل کیا ہے اور 7300۔1 کے لیول سے اوپر جانے کے لئے ویوو 3 بن رہی ہے

    آر 3 : 1.7050 آر 2 : 1.6981 آر 1 : 1.6938 پیوٹ : 1.6902 ایس 1: 1.6839 ایس 2: 1.6805 ایس 3: 1.6745

    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کے مواقع 6815۔1 یا 6938۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #17 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 30 مئی 2018

      فی الوقت سونا 60۔1298 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لآئن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضآفہ کے عمل کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1310 اور 00۔1316 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,307.50 آر 2 : $1,313.00 آر 3 : $1,320.00 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,294.50 ایس 2 : $1,287.10 ایس 3 : $1,281.30

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #18 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 مئی 2018

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3260۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 3200۔1 کے لیول پر موجود ہے

        آر 1 : 1.3320 آر 2 : 1.3380 آر 3 : 1.3440 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3200 ایس 2 : 1.3140 ایس 3 : 1.3080

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #19 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#160

          یورو / جے پی وائے ابھی متوقع ہدف کے ایریا برائے ویوو ای میں 08۔123 - 32۔125 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - اس کا مطلب یہ کہ طویل مدتی لوو/ کم ترین لیول کسی بھی وقت مل سکتا ہے - اس وجہ سے کہا جاسکتا ہے یورو فی الوقت کمزور حالات کا شکار ہے جس کی وجہ اٹلی میں دیکھی جانے والی سیاسی صورتحال ہے جس کی وجہ سے قلیل مدتی صورتحال غیر عمومی ہوگئی ہے بہرحال یورو میں دیکھی جانے والی خاصی منفی صورتحال بھی اس بات کا اشارہ ہوسکتی ہے کہ کم ترین لیول جلد ہی حاصل ہوجائے گا

          یہ کہ کمزور ریزسٹنس 44۔126 سے اوپر کی بریک پہلا ایک اچھا اشارہ ہوگی کہ طویل مدتی کم ترین لیول مل گیا ہے جب کہ 83۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ باٹم موجود ہے

          آر 3: 126.83 آر 2: 126.44 آر 1: 125.60 پیوٹ : 124.97 ایس 1: 124.59 ایس 2: 124.00 ایس 3: 123.62

          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں ابھی بھی خرید کے مواقع دیکھ رہے ہیں لیکن خرید سے قل 83۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں گے



             
          • #20 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برا

            ویوو 2 نے ممکنہ طور پر 6624۔1 کے لیول پر اپنا کم ترین لیول ٹیسٹ کیا ہے - ہمیں ابھی بھی ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک کی توقع ہے جو کہ 6734۔1 کے لیول کے گرد ہے اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ کمزور ریزسٹنس 6764۔1 سے اوپر کی بریک ہمارے مجموعی تجزیہ کو تقویت دے گی اور اس سے کم ترین لیول یعنی لوو لیول کے موجود ہونے کا بھی اشارہ ملے گا - جب تک 6764۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس اضافہ کی موو کو محدود کئے رکھتی ہے تب تک ہمیں نیچے کی جانب ایک اور موو کا بننا متوقع ہے لیکن یہاں سے تنزلی کی موو خاصی محدود معلوم ہوتی ہے

            یہ کہ 6764۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کا ہدف 7062۔1 کا اہم ریزسٹنس لیول ہوگا اور اس سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اوپر کی جانب ویوو 3 7300۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

            آر 3 : 1.6903 آر 3 : 1.6829 آر 1 : 1.6764 پیوٹ : 1.6705 ایس 1 : 1.6683 ایس 2 : 1.6656 ایس 3 : 1.6624

            تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کمزور ریزسٹنس لیول 6764۔1 سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور اگر ایساء ہوتا ہے سٹاپ لاس لیول 6620۔1 کے لیول پر ہے



               
            • #21 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &#160

              یورو / جے پی وائے نے 32۔125 - 08۔123 کے لیولز کے درمیان کی حد کے خاصا اندر 50۔124 کے لیول پر ویوو سی اور ای کا کم ترین لیول بنایا ہے - 44۔126 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 83۔126 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تائید کرے گی کہ ویوو ای ممکنہ طور پر مکمل ہوگئی ہے اور نئی طویل مدتی ریلی بننے کے لئے تیار ہے اوپر کی جانب پہلا ہدف 05۔128 کے لیول پر ہے اور ہمیں 54۔128 کے لیول کے گرد پہلی چھوٹی لیکن مضبوط ریلی کا مکمل ہونا متوقع ہے

              قلیل مدتی مختصر سیٹ بیک {غیر متوقع صورتحال} کو 21۔126 کے لیول تک دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد 05۔128 کے لیول اور ممکنہ طور پر 54۔128 کے لیول تک قیمت واپس اوپر جاسکتی ہے

              آر 3: 128.05 آر 2: 127.70 آر 1: 127.31 پیوٹ : 126.73 ایس 1: 126.44 ایس 2 : 126.21 ایس 3 : 125.85

              تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 84۔126 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 50۔125 کے لیول پر رکھا تھا ہم اپنا آدھا نفع 00۔128 کے لیول پر لیں گے



                 
              • #22 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 مئی 2018

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3346۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق مجھے تنزلی کے تسلسل کی توقع ہے - میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لآئن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 3200۔1 کے لیول پر ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3320 آر 2 : 1.3350 آر 3 : 1.3390 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3250 ایس 2 : 1.3215 ایس 3 : 1.3185

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                   
                • #23 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 31 مئی 2018

                  فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 90۔1305 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ ختم ہوئی بئیرش تصیح {اے بی سی} پس پردہ موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے انٹرا َڈے بُلش فلیگ اور اضافہ کا چینل بھی نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 60۔1316 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,305.00 آر 2 : $1,308.65 آر 3 : $1,313.55 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,296.55 ایس 2 : $1,291.63 ایس 3 : $1,288.10

                  اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #24 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 جون 2018

                    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 24۔109 کا پرائس لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن اور پس پردہ بُلش فلیگ کا ممکنہ طور پر ٹوٹ جانا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 90۔109 کے لیول پر موجود ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1730 آر 2 : 1.1770 آر 3 : 1.1812 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1650 ایس 2 : 1.1605 ایس 3 : 1.1565

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #25 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 جون 2018

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1723۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم سے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے اضافہ کی ٹرینڈ لآئن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 1640۔1 اور 1600۔1 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1701 آر 2 : 1.1720 آر 3 : 1.1738 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1665 ایس 2 : 1.1645 ایس 3 : 1.1627

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #26 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 01 &#158

                        طویل مدتی تناظر میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اپریل 2015 میں طویل مدتی باٹم 3860۔1 کے لیول پر ملا تھا اور مزید اضافہ 9844۔1 کے لیول تک متوقع ہے - 9844۔1 کا لیول 5804۔2 سے 3860۔1 کے لیول تک کی تنزلی کا 50 فیصد تصیحی ہدف بھی ہے اور ڈآئمنڈ باٹم ہدف بھی ہے ق

                        لیل مدتی تناظر میں یہ قدرے مایوس کُن تھا کہ 6669۔1 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ملی تھی جس سے قلیل مدتی تجزیہ کسی حد تک پیچیدہ ہوا تھا لیکن اس سے کسی بھی طرح ہمارا آنے والے ہفتوں / مہینوں کا طویل مدتی تجزیہ جو کہ اوپر کی اضآفہ کا تھا تبدیل نہیں ہوا تھا

                        قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 6501۔1 اور 6605۔1 کے لیولز پر سپورٹ کا بننا متوقع ہے جس سے 6764۔1 کے لیول تک اوپر کی جانب بننے والی ریلی کا نیچے کی جانب تحفظ ہوگا اور یہ 7062۔1 یا اس سے اوپر کی جانب ریلی کے لئے نئی مضبوطی ظآہر ہوگی

                        آر 3: 1.6902 آر 2: 1.6828 آر 1: 1.6764 پیوٹ : 1.6720 ایس 1: 1.6694 ایس 2: 1.6652 ایس 3: 1.6606

                        تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 6764۔1 کے لیول سے اوپر کریں گے اور اگر ہو جاتی ہے کہ سٹاپ لیول 6600۔1 پر رکھیں گے


                           
                        • #27 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 01 &#158

                          آئیں نئے ماہ کا آغاذ طویل مدتی چارٹ پر نظر ڈالتے ہوئے کرتے ہیں - ہفتہ وار یورو / جے پی وائے چارٹ نے ایک تکونی کنسولیڈیشن کو ظآہر کیا ہے جس کو اہم ایک لمبے عرصہ سے دیکھ رہے ہیں - یہ تکون کوئی جولائی 2008 سے بننا شروع ہوئی تھی اور ہمیں کم و بیش 10 سالہ کی تکونی کنسولیڈیشن فراہم کررہی ہے - جنوری کے آواخر میں اس کی اختتامی لیگ {ویوو ای} بننا شروع ہوئی تھی جس کا بلند ترین لیول 50۔137 کے لیول پر ہے اور ہم نے ایک عمدہ تین ویوو کی تنزلی متوقع اہداف کے ایریا 08۔123 - 32۔125 تک دیکھ رہے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ویوو ای مکمل ہوسکتی ہے اور ویوو سی جو کہ ایک نئی مضبوط ریلی ہے اپنے ابتدائی مراحل میں ہے - اگر ویوو سی کی لمبائی ویوو اے کی لمبائی کے برابر ہوجاتی ہے تو یہ آنے والے سالوں میں 200 کے لیول تک ریلی کا اشارہ دے گی

                          قلیل مدتی ریلی جو کہ 59۔124 کے کم ترین لیول کی ہے ایک مضبوطی ریلی معلوم ہوتی ہے {امپلسیو} - 21۔126 - 32۔126 کے لیول تک مختصر تنزلی کے بعد مزید اضآفہ 21۔129 کے لیول تک متوقع ہے جو کہ اوپر کی اگلا مائنر یعنی کمزور ہدف ہے

                          آر 3 : 128.88 آر 2 : 128.53 آر 1: 127.72 پیوٹ : 127.10 ایس 1 : 126.78 ایس 2 : 126.31 ایس 3 : 125.78

                          تجارتی تجاویز ہم یورو میں 84۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور سٹاپ لیول 50۔125 کے لیول پر موجود ہے


                             
                          • #28 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جون 2018

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1723۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹڑینڈ لآئن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے بریک آوٹ کے بعد کنسولیڈیش کا ممکنہ اختتام بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1830۔1 اور 1960۔1 کے لیولز پر موجود ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1715 آر 2 : 1.1735 آر 3 : 1.1755 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1675 ایس 2 : 1.1655 ایس 3 : 1.1635

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #29 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 04 جون 2018

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1293 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کے تصیحی مرحلہ {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشار ہے - اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے سپلائی ٹرینڈ لائن کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 25۔1314 کے لیول پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,298.10 آر 2: $1,299.40 آر 3: $1,300.20 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,296.00 ایس 2: $1,295.20 ایس 3: $1,293.20 آ

                              ج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #30 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 04 جون 2018


                                تجارتی تجاویز: ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا سلسلہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ڈیمانڈ / طلب موجود ہے اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن {سپورٹ} کی ٹیسٹنگ کو بھی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضافہ کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 7769 اور 8093 ڈالر پر موجود ہے

                                سپورٹ / ریزسٹنس $7,753 – انٹرا ڈے ریزسٹنس $7,515– انٹرا ڈے سپورٹ $7,769 – متوقع ہدف نمبر 1 $8,093 – متوقع ہدف نمبر 2

                                انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں فوری تجارت کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X