یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلٹ ویوو تجزیہ برائے 08 ج 
یورو / این ذیڈ ڈی نے ایک مناسب اضآفہ کی موو کی ہے اور 6964۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ اہم لوو / کم ترین لیول 6598۔1 کے لیول پر ملا ہے
قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ سابقہ سپورٹ لیول 6764۔1 ابھی سپورٹ کے طور پر کام کرے گا کیونکہ یورو / این ذیڈ ڈی نے 6846۔1 اور 6937۔1 کے اہم ماںیر / کمزور اہداف تک اوپر کی جانب اپنا سفر جاری رکھا ہوا ہے - طویل مدتی تناظر میں ہم ایک جاری ویوو 3 کو دیکھ رہے ہوں گے تاکہ قیمت سابقہ بلند ترین لیول 7294۔1 تک جاسکے اور اس کے بعد سے 8437۔1 کے لیول تک کم از کم اضآفہ کا تسلسل بن سکے
آر 3: 1.6937 آر 2: 1.6873 آر 1: 1.6847 پیوٹ : 1.6764 ایس 1: 1.6725 ایس 2: 1.6687 ایس 3: 1.6657
تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 6600۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6700۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 6764۔1 کے لیول پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 کے لیول پر ہی رکھیں

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим