انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #76 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 جون 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1549۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ انداز اور اضآفہ کی تصیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1511۔1 ، 1457۔1 اور 1345۔1 کے پرائس لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1637 آر 2: 1.1653 آر 3: 1.1662 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1612 ایس 2: 1.1603 ایس 3: 1.1587

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #77 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 19 جون 2018

      فی الوقت سونا 00۔1279 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کے تصیحی نظام {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے تنزلی کی موو کو جاری رکھ سکتے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نطر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوکے - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1263 اور 15۔1250 کے لیولز پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,286.60 آر 2: $1,288.20 آر 3: $1,289.90 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,283.30 ایس 2: $1,281.60 ایس 3: $1,280.00

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #78 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 جون 2018



           
        • #79 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 20 جون 2018

          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1269 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ انداز اور پس پردہ مکمل ہوئی اضافہ کی تصیح {اے بی سی} کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے اس موقع پر صورتحال اپنے قابو میں کئے ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1263 اور 15۔1250 کے پرائس لیولز ہیں

          ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,277.25 آر 2: $1,279.20 آر 3: $1,279.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,274.55 ایس 2 : $1,273.50 ایس 3 : $1,271.85

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #80 Collapse

            بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 20 جون 2018



               
            • #81 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 جون 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1566۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر ویوو سی کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تا کہ مزید آضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے اوپر کی جانب کا ہدف 1630۔1 اور 1690۔1 کے لیولز پر ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1582 آر 2 : 1.1597 آر 3 : 1.1605 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1558 ایس 2 : 1.1550 ایس 3 : 1.1535

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #82 Collapse

                یورو ۔ جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20

                ویوو سی برائے 2 نے 127.68 کے لیول پر موجود سپورٹ سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ 126.79 کے لیول تک اضافہ کی کال دے رہی ہے (126.61 کے لیول پر لوو لیول ملا ہے) یہ اس کے ساتھ ساتھ یہ 61.8 فیصد تصیح برائے ویوو ائی کے بھی بہت قریب ہے جو کہ 126.76 کے لیول پر ہے ۔ لہذا ہم ویوو 2 کو مکمل ویوو کے طور پر لے رہے ہیں اور 135.81 کے لیول کی جانب ویوو 3 اپنے ابتدائی مراحل میں ہے

                لہذا ہمیں 128.51 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ 126.61 کے لیول کے ٹیسٹ سے ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے

                قلیل مدتی سپورٹ ابھی 127.16 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 127.03 کے لیول پر ملے گی

                ار 3: 128.51 ار 2: 128.14 ار 1: 127.70 پیوٹ : 127.35 ایس 1: 127.16 ایس 2: 127.03 ایس 3: 126.81

                تجارتی تجاویز: یہ کہ 127.60 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لاس لیول نقصان کے ساتھ لگا تھا ۔ ہم یورو میں خرید کا نیا موقع دیکھ رہے ہیں اور 127.20 کے لیول پر یورو میں خرید کریں گے یا پھر 127.70 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے جب کہ اپنا سٹاپ لاس لیول 126.55 کے لیول پر رکھیں گے


                   
                • #83 Collapse

                  یورو ۔ این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20

                  ویوو ائی ویوو 2 کو نیچے کی جانب تصیح کے لئے کم از کم ویوو 4 کے کم ترین لیول 1.6671 تک اجازت دینے سے قبل اوپر کی جانب 1.6831 کے لیول تک اضافہ کے لئے گئی ہے جو کہ 1.6667 کے لیول پر ملنے والے 61.8 فیصد تصیحی ہدف کے بہت قریب ہے ، ایک مرتبہ 1.6667-1.6671 کے ایریا میں تصیح کے مکمل ہوجانے کے بعد ویوو 3 کم از کم 1.7086 کے لیول تک اوپر کی جانب جائے گی

                  قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 1.6766 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس اضافہ کے عمل کو روک پائے گی اور 1.6667- 1.6671 کے لیول تک تنزلی ویوو 2 کو مکمل کرنے کے لئے ہوگی

                  ار 3: 1.6830 ار 2: 1.68.12 ار 1: 1.6788 پیوٹ : 1.6766 ایس 1: 1.6729 ایس 2: 1.6700 ایس 3: 1.6680

                  تجارتی تجاویز ہم یورو میں 1.6772 کے لیول پر سے شارٹ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور ہم اپنا سٹاپ بمعہ ریورس 1.6815 کے لیول تک نیچے لے گئے ہیں ۔ ہم نفع لیں گے اور یورو میں دوبارہ خرید 1.6680 کے لیول پر کریں گے


                     
                  • #84 Collapse

                    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#158

                    یورو / جے پی وائے ایک بہترین انداز میں اوپر کی جانب 61۔126 کے لیول تک جا رہا ہے لیکن ہمیں 51۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ ویوو 3 ایک عمدہ انداز میں بن رہی ہے 51۔128 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 35۔130 اور 46۔133 کے لیولز تک جائے گی - اوپر کی جانب کا بنیادی / اہم ہدف 88۔136 کے لیول پر موجود ہے جو کہ 8۔161 فیصد ایکس ٹینشن لیول ہے

                    قلیل مدت کی سپورٹ 63۔127 کے لیول پر اور اس کے بعد اہم سپورٹ 08۔127 کے لیول پر ہے - بعد والے لیول کا اس لئے قائم رہنا زیادہ ضروری ہے تاکہ بُلش صورتحال قائم رہ سکے-

                    آر 3: 128.73 آر 2: 128.51 آر 1: 128.23 پیوٹ : 128.01 ایس 1: 127.78 ایس 2: 127.63 ایس 3: 127.39

                    تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 20۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 00۔127 کے لیول تک اوپر کیا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 63۔127 کے لیول کے قریب خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 00۔127 کے لیول پر لگائیں


                       
                    • #85 Collapse

                      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#158

                      ویوو 2 میں 2۔38 فیصد تصحیح کے لئے صرف وقت ہی درکار تھا {یہ دوسری ویوو کی تصحیح کے لئے عمومی صورتحال} نہیں ہے - 6812۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک نے یہ بتایا تھا کہ ویوو 2 وقت سے پہلے ہی مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب 7133۔1 کے لیول یعنی 8۔161 فیصد ایکس ٹنشن لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے

                      سپورٹ ابھی 6885۔1 کے لیول پر ہے اور مضبوط سپورٹ 6850۔1 کے لیول پر ہے جو کہ غالب امکان ہے کہ تنزلی کا عمل روکیں گئیں اور قیمت کو اوپر کی جانب واپس بھیجیں گی بہرحال اگر 6737۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے تو یہ بُلش صورتحال کے لئے سوالیہ نشان ہوگا

                      آر 3: 1.7062 آر 2: 1.7025 آر 1: 1.6964 پیوٹ : 1.6890 ایس 1: 1.6837 ایس 2: 1.6784 ایس 3: 1.6737

                      تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ + ریورس لیول 6815۔1 کے لیول پر لگا تھا اور ابھی ہم نے یورو میں خرید کی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6730۔1 کے لیول پر لگائیں گے - اگر آپ کے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 6837۔1 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 6730۔1 پر ہی لگائیں


                         
                      • #86 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 جون 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1507۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - رجحان بئیرش ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1452۔1 اور 1432۔1 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز R1: 1.1603 R2: 1.1635 R3: 1.1668

                        سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1538 ایس 2: 1.1505 ایس 3: 1.1473


                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #87 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 21 جون 2018

                          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 50۔1261 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور نیچے کی جانب میرا پہلا ہدف حاصل ہوا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے خریداروں کی جانب سے کوئی مضبوط رد عمل نہیں دیکھا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے ابھی بھی مضبوط ہیں - سیل سے قبل ممکنہ بئیرش فلیگ کو بننے دیں - نیچے کی جانب اگلا اہم ہدف 00۔1250 پر ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,276.75 آر 2: $1,282.13 آر 3: $1,285.70 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,267.75 ا یس: $1,264.50 ایس : $1,258.75

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #88 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 جون 2018



                               
                            • #89 Collapse

                              Analysis of GBP/USD for June 22, 2018

                              حال ہی میں، gbp / usd کے اوپر ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.3300 کی سطح کا تجربہ کیا. H1 ٹائم فریم کے مطابق، مجھے اس پس منظر میں سپلائی کے رجحانات کا ایک بریکآؤٹ مل گیا، جو یہ ایک نشانی ہے کہ خریدار کنٹرول میں ہیں. میں نے پس منظر میں macd آڈیٹرٹر پر چھپی ہوئی تیزی سے دریافت بھی پایا، جس کی طاقت کا انٹرویو ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر ہدف 1.3470 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.

                              مزاحمت کی سطح: R1: 1.3310r2: 1.3375 ر 3: 1.3475

                              سپورٹ کی سطح: S1: 1.3142s2: 1.3040 ایس 3: 1.2 975

                              آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #90 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 جون 2018

                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 13۔110 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور اضافہ کی تصحیح {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 85۔109 اور 55۔109 کے لیولز پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.55 آر 2: 111.10 آر 3 : 111.45 سپورٹ لیولز ایس 1 : 109.60 ایس 2 : 109.27 ایس 3 :108.70

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X