انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #106 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جون 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3148۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے 3100۔1 کے لیول پر موجود گزشتہ ہفتہ کے کم ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3310۔1 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3140 آر 2 : 1.3164 آر 3 : 1.3200 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3080 ایس 2 : 1.3045 ایس 3 : 1.3022

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #107 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#158

      ہمیں 35۔129 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس کی توقع ہے کہ وہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ ویوو ای کو مکمل کرنے کے لئے نیچے کی جانب 52۔123 کے لیول تک ویوو بنے - اور اگر ہم 35۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک بھی دیکھ لیں تو ہم 10۔130 کے لیول تک مختصر تصیحیح دیکھ سکتے ہیں تا کہ کمزور ایکس ویوو مکمل ہوسکے جو کہ تنزلی کے نئے دباو کے بننے سے قبل کی صورتحال ہو گی

      ذیادہ سے ذیادہ کمزور ایکس ویوو 36۔130 کے لیول تک بنے گی کیونکہ اس سے اوپر کی بریک ہمارے سابقہ ترجیحی تجزیہ کو دوبارہ عمل میں لائے گی جو کہ یہ اشارہ ہوگی کہ 59۔124 کے لیول پر ویوو ای اور ویوو بی موجود ہیں اور ویوو سی نے صرف ابھی بننا شروع کیا ہے

      آر 3: 130.36 آر 2: 129.46 آر 1: 129.35 پیوٹ : 128.74 ایس 1: 128.59 ایس 2: 128.18 ایس 3: 127.81

      تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل 00۔130 کے لیول پر کریں گے جب کہ ہمارا سٹاپ + ریورس 40۔130 کے لیول پر ہوگا - ٹیک پرافٹ لیول 75۔123 کے لیول پر ہوگا


         
      • #108 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        یہ بات ہمارے لئے حیرت کا سبب بنی تھی کہ یورو / این ذیڈ ڈی نے اوپر کی جانب تجارت کا عمل 7240۔1 کے ریزسٹنس لیول سے قریب جاری رکھا ہوا ہے - 7240۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نزدیک سے اضافہ کا عمل متوقع طور پر رُک جائے گا جس سے تنزلی کا تصحیحی دباو نیچے کی جانب 6965۔1 اور حتی کہ 6812۔1 کے لیول کے قیمت کے دوبارہ اوپر جانب سے قبل بنے گا یہ کہ 7140۔1 کے لیول پر موجود کمزور قلیل مدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 7094۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 1 سے پیک کیا ہے اور اور ویوو 2 بن رہی ہے

        آر 3:1.7346 آر 2: 1.7294 آر 1: 1.7240 پیوٹ : 1.7140 ایس 1: 1.7094 ایس 2: 1.7030 ایس 3: 1.6965

        تجارتی تجاویز : ہم یورو میں سیل 7230۔1 کے لیول کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 7300۔1 پر ہے جب کہ نفع کے حصول کا ہدف 6985۔1 پر ہوگا


           
        • #109 Collapse

          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 02 جولائی 2018



             
          • #110 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 02 جولائی 2018

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1245 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - رجحان بئیرش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1236 اور 00۔1228 کے لیولز پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,255.50 آر 2: $1,257.00 آر 3: $1,258.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,253.40 ایس 2: $1,251.80 ایس 3 : $1,250.70

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #111 Collapse

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 جولائی 2018

              فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 7366۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش تصحیحی مرحلہ { اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطر کا سبب ہے میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں کہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہو سکے - اوپر کی جانب کا ہدف 7415۔0 کے لیول پر ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 0.7410 آر 2 : 0.7420 آر 3 : 0.7425 سپورٹ لیولز ایس 1 : 0.7393 ایس 2 : 0.7387 ایس 3 : 0.7377

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #112 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1639۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں میں نے متوقع اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 1585۔1 اور 8۔161 فیصد کو 1525۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1381 آر 2: 1.1703 آر 3: 1.1733 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1630 ایس 2 : 1.1600 ایس 3 : 1.1577

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #113 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2018

                  فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 9930۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 9977۔0 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 0.9943 آر 2: 0.9965 آر 3: 0.9980 سپورٹ لیولز ایس 1: 0.9006 ایس 2: 0.9890 ایس 3: 0.9870

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #114 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2018



                       
                    • #115 Collapse

                      اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 جولائی 2018

                      فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 7360۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے بڑھی ہوئی تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ بھی مجھے ملا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 7440۔0 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 0.7411 آر 2: 0.7440 آر 3: 0.7460 سپورٹ لیولز ایس 1: 0.7360 ایس 2: 0.7345 ایس 3: 0.7350

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #116 Collapse

                        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 05 جولائی 2018



                           
                        • #117 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 05 جولائی 2018

                          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 65۔1260 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا تنزلی کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس اور بُلش فلیگ انداز کا بننا نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضآفہ کے عمل کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 70۔1282 کے لیول پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر1 1,260.91 آر2: $1,265.70 آر3: $1,269.00 سپورٹ لیولز ایس 1 $1,254.80 ایس2 $1,251.50 ایس 3 : $1,247.70

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #118 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 جولائی 2018

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1726۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ تنزلی کی تصحیح اے بی سی فلیٹ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1835۔1 کے لیول پر موجود ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1725 آر 2: 1.1757 آر 3: 1.1795 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1654 ایس 2: 1.1617 ایس 3: 1.1584

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #119 Collapse

                              اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 جولائی 2018

                              فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 7417۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بڑھی ہوئی فلیٹ تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 7470۔0 اور 7540۔0 کے لیول پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 0.7410 آر 2: 0.7432 آر 3: 0.7456 سپورٹ لیولز ایس 1: 0.7362 ایس 2: 0.7338 ایس 3: 0.7315

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #120 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 06 جولائی 2018



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X