انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #121 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 جولائی 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3179۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن اور فلیٹ اضافہ کی تصحیح {اے بی سی} فلیٹ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا کامیاب بریک آوٹ ملتا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 3190۔1 اور 3050۔1 کے پرائس لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3345 آر 2 : 1.3435 آر 3 : 1.3510 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3180 ایس 2 : 1.3107 ایس 3 : 1.3017

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #122 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 10 جولائی 2018

      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 00۔1253 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح {اے بی سی} فلیٹ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے متوقع بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی سمت کی تصدیق ہوسکے اوپر کی جانب کا ہدف 90۔1264 پر موجود ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,265.20 آر 2: $1,271.50 آر 3: $1,275.40 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,254.60 ایس 2 : $1,250.20 ایس 3 : $1,244.40

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #123 Collapse

        بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 10 جولائی 2018



           
        • #124 Collapse

          یو ایس ڈی /سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی، 2018

          ابھی ، یو ایس ڈی/سی اے ڈی اوپر کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے 1.3168کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے. ایچ4 ٹائم فریم کے مطابق میں بیک گراونڈ میں ایک ٹوٹا ہوا نیچےکا ٹرینڈ لائن دیکھ رہا ہوں جسکا مطلب ہے کہ فروخت بہت خطرناک ہے. ایک ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بلش فلیگ پیٹرن بھی دکھ رہا ہے جو کہ مظبوطی کی علا مت ہے. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں .اوپر کی طرف کا ہدف 1.3221 کی قیمت پر مقررہے.

          ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3160 آر2: 1.3175 آر3: 1.3200 سپورٹ لیول : ایس1: 1.3115 ایس2: 1.3085 ایس3: 1.3070

          آج کے لئے تجارتی تجاویز : ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


             
          • #125 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3240۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوئی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور ممکنہ بطور پر اضآفہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام {اے بی سی } فلیٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اس کے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بُلش فلیگ انداز بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3190۔1 اور 3050۔1 کے پرائس لیولز پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3298 آر 2: 1.3338 آر 3: 1.3375 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3220 ایس 2: 1.3185 ایس 3: 1.3144

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #126 Collapse

              بٹکوائن کا تجزیہ برائے 11 جولائی، 2018

              تجارتی تجاویز : ابھی ، بٹکوائن نیچے کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. جیسا کہ میں نے توقع کی تھی ، قیمت نے $ 6.240 کے لیول کو ٹیسٹ کیاہے۔ ایچ1 ٹائم فریم کے مطابق میں پس منظر میں اوپر کےٹرینڈ لائن کا بریک آؤٹ دیکھ رہا ہوں اس کا مطلب ہے کہ سیلرز کنٹرول میں ہیں. میں انٹرا ڈے ڈاون وارڈ چینل بھی دیکھ رہا ہوں جو کہ ایک اور کمزوری کی علامت ہے.میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں . نیچے کی جانب کا ہدف $ 5.767 کی قیمت پر مقرر ہے۔

              $ 6.370 انٹرا ڈے ریزسٹینس ؛ $ 6.220- انٹراڈے سپورٹ؛ $ 5.767 - آبجیکٹیو ٹارگیٹ

              انسٹا فاریکس کے ساتھ، آپ ابھی کرپٹو کرنسی کے حرکت پرکما ئی کر سکتے ہیں. بس آپکو اپنے میٹا ٹریڈر 4 میں ایک ڈیل اوپن کرنا ہے. * یہاں پوسٹ کیا گیا مارکیٹ کا تجزیہ آپ کی بیداری میں اضافہ کےمقصد سے ہے،نہ کہ تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینے کے .


                 
              • #127 Collapse

                جی بی پی/یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جولائی، 2018

                ابھی ، یورو/یوایس ڈی نیچے کی طرف ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے1.1665 کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے. ایچ1ٹائم فریم کے مطابق، میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک ممکنہ بئرش فلیگ پیٹرن بن رہا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ خرید اری خطرناک لگ رہا ہے. اگر آپ فلیگ پیٹرن کا درست بریک آؤٹ دیکھ رہے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں نیچے کے اہداف 1.1600 اور 1.1530 کی قیمت پر قائم ہیں.

                ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3260آر 2: 1.3315 آر3: 1.3350 سپورٹ لیول : ایس1: 1.3177 ایس2: 1.3145 ایس3: 1.3090

                آج کے لئے تجارتی تجویز : ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں.


                   
                • #128 Collapse

                  یو ایس ڈی /سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے12 جولائی،

                  ابھی ، یو ایس ڈی/سی ایچ ایف اوپر کی جانب ٹریڈنگ کررہا ہے. قیمت نے 0.9978 کے لیول کا ٹیسٹ کیا ہے. ایچ1 ٹائم فریم کے مطابق میں بلش فلیگ کا بریک آوٹ دیکھ رہا ہوں جس کا مطلب ہے کہ خریدار کنٹرول میں ہیں. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں .اوپر کے اہداف 1.0000 اور 1.0050 کی قیمت پر مقرر ہیں.

                  ریزسٹینس لیول: آر1: 0.9980 آر2: 1.0004 آر3: 1.0040 سپورٹ لیول : ایس1: 0.9920 ایس2: 0.9885 ایس3: 0.9860

                  آج کے لئے ٹریڈنگ کی تجویز : ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


                     
                  • #129 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 12 جولائی 2018



                       
                    • #130 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

                      فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3200۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار صورتحال کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں - لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3245۔1 اور 3300۔1 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3200 آر 2: 1.3220 آر 3: 1.3245 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3150 ایس 2: 1.3135 ایس 3: 1.3110

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #131 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 00۔1238 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سونا تنزلی کے رجحان میں ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اس کے علاوہ میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد فیبوناسی لیول کو 00۔1233 اور 8۔161 فیصد کو 55۔1223 کے لیول پر حاصل کیا ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,249.45 آر 2: $1,252.50 آر 3: $1,256.75 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,242.20 ایس 2: $1,238.20 ایس 3: $1,234.85

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #132 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018



                             
                          • #133 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 16 جولائی 2018

                            فی الوقت سونا 30۔1243 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - میں نے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق پس پردہ بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - بہرحال تازہ ترین صورتحال کے مطابق انٹرا ڈے اضآفہ کا چینل بن رہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ چینل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ یہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے ۰ نیچے کی جانب کے اہداف 00۔1239 اور 15۔1236 ڈالر کی سطح پر ہیں

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,242.00 آر 2: $1,243.00 آر 3: $1,243.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,240.45 ایس 2: $1,239.90 ایس 3: $1,239.00

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #134 Collapse

                              بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 16 جولائی 2018



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #135 Collapse

                                جی بی پی /یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 جولائی، 2018

                                ابھی ، جی بی پی/یو ایس ڈی اوپر کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے 1.3265 کےلیول کوٹیسٹ کیا ہے.ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق مجھے بیک گراونڈ میں سپلائی ٹرینڈ لائن کا ایک بریک آوٹ نظر آرہا ہے جس کا مطلب ہے کہ فروخت رسکی ہے میں نیچے کے اصلاحی مرحلہ (اے بی سی) کے ممکنہ تکمیل کو بھی دیکھ رہا ہوں میرا مشورہ ہے کہ ڈیپس پر ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں .اوپری ہدف 1.3360 کی قیمت پر مقرر ہے.

                                ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3240آر2: 1.3250آر3: 1.3265سپورٹ لیول : ایس1: 1.3215ایس2: 1.3205 ایس 3: 1.3190

                                آج کے لئےتجارتی تجویز : ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X