انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #91 Collapse

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 22 جون 2018



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #92 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 25 اپریل 2018

      فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 9868۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {اے بی سی} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے ۰ اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس اور فالنگ ویج کو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سپلائی ٹرینڈ لائن کا درست بریک آوٹ ملتا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 9923۔0 اور پھر 9983۔0 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 0.9886 آر 2: 0.9892 آر 3: 0.9897 سپورٹ لیولز ایس 1: 0.9875 ایس 2: 0.9870 ایس 3: 0.9864

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #93 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جون ّ2015

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1647۔1 کا لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1647۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے ۰ اس کے علاوہ میں سیمٹریکل تکون کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے بہرحال میں نے اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سیمٹریکل تکون کا کامیاب بریک آوٹ ملتا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 1576۔1 اور 1510۔1 کے لیول پر ہے موجود ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1669 آر 2: 1.1678 آر 3: 1.1683 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1655۔1 ایس 2 : 1650۔1 ایس 3 : 1641۔1

        آج کی تجارتی تجاویز ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #94 Collapse

          بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 25 جون 2018



             
          • #95 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 26 جون 2018

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 31۔1257 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط سیل کا دباو اور 50۔1262 کے لیول پر سپورٹ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 40۔1250 ، 25۔1246 ، 50۔1236 کے پرائس لیولز پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر1: $1,272.65 آر2: $1,277.75 آر 3: $1,281.05 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,264.25 ایس 2: $1,260.90 ایس 3: $1,255.85

            اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #96 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 26 جون 2018



                 
              • #97 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 26 جون 2018

                فی الوقت یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 9892۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {اے بی سی فلیٹ} اور پس پردہ نیچے آتی ویج کا درست بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 9924۔0 اور 9983۔0 کے پرائس لیولز پر ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 0.9888 آر 2: 0.9906 آر 3: 0.9922 سپورٹ لیولز ایس 1 : 0.9854 ایس 2 : 0.9838 ایس 3 : 0.9820

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                   
                • #98 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 27 جون 2018

                  فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے ۰ قیمت نے 00۔1253 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور یہاں ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بئیرش فلیگ بھی ملا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کے اہداف 50۔1249 ، 85۔1235 اور 75۔1228 کے لیولز پر موجود ہیں

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,267.35 آر 2: $1,274.85 آر 3: $1,280.35 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,254.35 ایس 2: $1,248.87 ایس 3: $1,241.35

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #99 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 27 جون 2018



                       
                    • #100 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 جون 2018

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1623۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور بئیرش فلیگ پس پردہ بریک نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1510۔1 کے لیول پر موجود ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1700 آر 2: 1.1750 آر 3: 1.1785 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1615 ایس 2: 1.1858 ایس 3: 1.1530

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #101 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#158

                        اوپر کی جانب موو کی کمزوری ایک قابل غور بات ہے لیکن جب تک 24۔127 کے لیول پر سپورٹ قائم ہے تب تک ہمیں 36۔130 کے لیول تک اوپر کی جانب ریلی کی توقع ہے جس کے بعد کا ہدف 88۔136 کا لیول ہوگا - قلیل مدتی سپورٹ 76۔127 کے لیول پر موجود ہے جو کہ تنزلی کے عمل کو روکے گی اور 60۔128 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کا امکان بنائے گی جس سے 36۔130 اور اوپر کی جانب ریلی کے عمل کی تصدیق ہو گی اسی وجہ سے 76۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک ایک اہم چیز ہے لیکن صرف 24۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک ہی ہمارے بُلش تجزیہ کو منسوح کرے گی

                        آر 3: 129.45 آر 2: 128.96 آر 1: 128.60 پیوٹ : 128.45 ایس 1: 128.04 ایس 2: 127.85 ایس 3: 127.76

                        تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 15۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لیول کو 20۔127 کے لیول پر رکھا ہے - اگر آپ نے ابھی تک یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 88۔127 کے لیول کے قریب یا 45۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں - سٹاپ لیول 20۔127 پر ہی رکھیں


                           
                        • #102 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 28 جون 2018

                          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 41۔110 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ ٹرینڈ لائن اور بُلش فلیگ کا کامیاب بریک آوٹ ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 55۔110 اور 85۔110 کے لیول پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.57 آر 2: 110.93 آر 3 : 111.37 سپورٹ لیولز ایس 1: 109.77 ایس 2: 109.33 ایس 3: 108.97

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #103 Collapse

                            بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 28 جون 2018



                               
                            • #104 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 28 جون 2018

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1249 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور یہاں پس پردہ ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بئیرش فلیگ پس پردہ ملا ہے - اس کے علاوہ میں نے 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول پر بریک آوٹ ملا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 85۔1235 ڈالر کی سطح پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,259.95 آر 2: $1,265.50 آر 3: $1,269.35 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,250.50 ایس 2: $1,246.60 ایس 3: $1,240.95

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #105 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 29 جون 2018



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X