روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1531 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 اگست 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس دی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 1594۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے آج کے پیوٹ پوآئنٹ جو کہ 1598۔1 کے لیول پر ہے سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے مضبوطی کا موجود ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1660۔1 {آر 1} اور 1700۔1 {آر 2} پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1661 آر 2: 1.1703 آر 3 : 1.1766 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1556 ایس 2 : 1.1493 ایس 3 : 1.1450 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1532 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ جرمن ائی ایف او بزنس کلائمیٹ کی ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1701۔1 مضبوط ریزسٹنس 1694۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1683۔1 انر سیل ایریا : 1672۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1644۔1 انر بائے ایریا : 1616۔1 اوریجنل سپورٹ : 1605۔1 مضبوط سپورٹ : 1594۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1587۔1

         
      • #1533 Collapse

        سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 اگست 2018

        سونے کی قیمت نے بُلش فلیگ انداز بنایا ہے اور اس نے اوپر کی جانب بریک کے اشارے دیئے ہیں - 1200 کے لیول تک پُل بیک عمل میں نہیں ایا تھا کیونکہ قیمت صرف 1203 کے لیول تک نیچے ائی تھی - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے اور آنے والے دنوں میں ہمیں قیمت کا 1220 کے لیول تک جانا متوقع ہے

        سرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن نیلی لکیر - بُلز فلیگ انداز سبز مستطیل - اہم سپورٹ اور رجحان میں تبدیلی کا لیول سونے کی قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - جب تک قیمت سبز مستطیل 83۔1180 کے لیول سے اوپر ہے تب تک قلیل مدتی رجحان بُلش ہی رہے گا - اس کے علاوہ سپورٹ 1190 کے لیول پر بنی ہے - ریزسٹنس 35۔1228 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت 1200 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہیں - اگست میں 1159 کے لیول اہم کم ترین لیول بنا معلوم ہوتا ہے

           
        • #1534 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#157

          ہمیں ابھی بھی قلیل مدتی اہم ریزسٹنس 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے تاکہ مزید ریلی 7821۔1 اور اس سے اوپر تک بن سکے قلیل مدتی سپورٹ 7352۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ٹیسٹ کے لئے متوقع طور پر تنزلی کا دباو روکے گی اور ممکنہ طور پر 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرے گی تاکہ مزید اوپر کی جانب جا سکے - بہرحال اگر 7352۔1 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے سرخ ویوو 2 میں تصحیح بڑھے گی اور قیمت مزید اوپر جانے سے قبل 7266۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرے گی آر 3: 1.7668 آر 2: 1.7578 آر 1: 1.7484 پیوٹ : 1.7416 ایس 1: 1.7425 ایس 2: 1.7352 ایس 3: 1.7339 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنے سٹاپ لاس لیول کو بریک ایون تک بڑھائیں گے

             
          • #1535 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#157

            تصحیح توقع سے خاصی کم رہی تھی اور یہ صرف سرخ رنگ کی ذیلی ویوو 4 کی تصیحی تھی اور کالے رنگ کی ویوو 2 میں تصحیح شروع نہیں ہوئی کہ جس پر ہماری نظر تھی - اس کا مطلب ہے کہ سرخ ویوو 4 کی ریلی سرخ ویوو 5 کی ریلی ہے اور اس کا ہدف 38۔130 کے لیول پر موجود ہے - جہاں سرخ ویوو 5 کی لمبائی سرخ ویوو 1 کے برابر ہے - ایک مرتبہ 89۔124 کے لیول سے بننے والی ریلی اپنا پیک لے لے تو 64۔127 کے لیول تک تصحیح کی توقع ہے قلیل مدتی تناظر میں کمزور سپورٹ 58۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ کالے رنگ کی ویوو 1 مکمل ہوئی ہے اور کالی ویو 2 بن رہی ہے آر 3: 130.60 آر 2: 130.38 آر 1: 129.95 پیوٹ : 129.58 ایس 1: 129.21 ایس 2: 128.78 ایس 3: 128.42 تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 80۔129 کے لیول پر 50 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ سیل 35۔130 کے لیول پر کریں گے یا 58۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے جس میں سٹاپ لاس لیول 35۔131 پر ہوگا

               
            • #1536 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

              آج ایشیاء میں بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ جاری کرے گا - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور گُڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 82۔111 ریزسٹس 2 : 111.60 ریزسٹنس 1 : 38۔111 سپورٹ 1 : 11۔111 سپورٹ 2 : 89۔110 سپورٹ 3 : 85۔110

                 
              • #1537 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی جی بی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1749۔1 مضبوط ریزسٹنس 1742۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1731۔1 انر سیل ایریا : 1720۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1692۔1 انر بائے ایریا : 1664۔1 اوریجنل سپورٹ : 1653۔1 مضبوط سپورٹ : 1642۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1635۔1

                   
                • #1538 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 29 ا&#1

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی جی بی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ اور ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 77۔111 ریزسٹس 2 : 111.55 ریزسٹنس 1 : 33۔111 سپورٹ 1 : 07۔111 سپورٹ 2 : 85۔110 سپورٹ 3 : 64۔110

                     
                  • #1539 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

                    یورو / این ذیڈ ڈی کی نے 7484۔1 کے لیول پر موجود اپنی اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے - پہلی مرتبہ یہاں سے منسوخی کا ہونا معلوم ہوتا ہے جس سے 7371۔1 کے لیول تک تصحیحی تنزلی بن سکتی ہے اور یہ 7339۔1 کے لیول کے قریب بھی سکتی ہے جس کے بعد ریزسٹنس کا ایک نیاء ٹیسٹ ہونا متوقع ہے یہ کہ 7484۔1 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک قیمت کو آخر کار 7821۔1 کی جانب یا اس سے اگے کی جانب ریلی بنانے کے لئے لے جائے گی آر 3: 1.7668 آر 2: 1.7578 آر 1: 1.7484 پیوٹ : 1.7435 ایس 1: 1.7398 ایس 2: 1.7371 ایس 3: 1.7339 تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔ 1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی اور اپنا سٹاپ لاس بریک ایون پر رکھا ہے

                       
                    • #1540 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

                      یہ کہ 28۔130 کے لیول پر پیک 38۔130 کے لیول پر ہدف کو مکمل کرنے کے لئے کافی ہے اور یہ 78۔128 کے لیول کی جانب تصحیحی موو کے لئے میدان تیار ہے اور یہ ہدف 64۔127 - 99۔126 کے سپورٹ لیولز سے قریب بھی ہو سکتے ہیں قلیل مدتی تناظر میں 68۔129 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 1 نے پیک کی ہے اور ویوو 2 کی جانب سے تصحیحی تنزلی بن رہی ہے - اس وجہ سے ہمیں اس امکان کو بھی لینا ہوگا کہ ایک آخری اضآفہ کی کوشش 38۔130 کے لیول پر موجود ہدف تک ہو سکتی ہے کہ جب تک 68۔129 کا لیول قائم ہے آر 3: 131.15 آر 2: 130.70 آر 1: 130.38 پیوٹ : 129.68 ایس 1: 129.21 ایس 2: 128.78 ایس 3: 128.42 تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل 25۔130 کے لیول پر کریں گے یا 68۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے

                         
                      • #1541 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#157

                        آخر کار 7484۔1 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے اور اس سے اوپر کی جانب 7820۔1 کے لیول تک اور اس سے کے بعد 8369۔1 کے اہم ترین لیول تک راہ ہموار ہوئی ہے یہ کہ 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ایک بڑا ایس / ایچ / ایس انداز بھی مکمل ہو گیا ہے جو کہ گزشتہ 3 سال سے بن رہا تھا - اس بڑے باٹم انداز کا ہدف 0000۔2 کے لیول پر موجود ہے لہذا اوپر کی جانب ابھی خاصا سفر پڑا ہے آر 3: 1.7820 آر 2 : 1.7714 آر 1 : 1.7668 پیوٹ : 1.7484 ایس 1 : 1.7435 ایس 2 : 1.7398 ایس 3 : 1.7371 تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7410۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے

                           
                        • #1542 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#157

                          کیا 55۔129 کے لیول تک ایک تصحیحی موو بنی تھی ؟ ہم ایسا خیال نہیں کرتے کہ اس بہت ہی چھوٹی تصحیح نے 89۔124 کے لیول سے 28۔130 کے لیول تک بننے والی ریلی کی تمام درکار شرائط ممکل کی ہیں تاکہ ویوو 2 مکمل ہو سکے - لہذا یا تو ایک ایکس پینڈیڈ فلیٹ یا رننگ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے یا ایک خاصی بُلش ریلی بن رہی ہے ہم ایکس پینڈیڈ فلیٹ کو قدرے ترجیح دے رہے ہیں جس سے 55۔129 کے لیول سے نیچے کی نئی تنزلی کی موو بنے گی اور یہ ذیادہ بہتر انداز میں 2۔38 فیصد پر موجود 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف تک جا سکے گی یا ایک اور بہت ہی انہونی صورت کے تحت رننگ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے - اس صورت میں کہ اگر ویوو سی برائے 2 55۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتی ہے تو اس سے ویوو 2 میں تصیحیح کے مکمل ہونے میں ذیادہ وقت درکار ہوگا - یہاں بے صبری کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے - لیکن رننگ فلیٹ تصحیح بہت کم ملنے والی صورتحال ہے اور ہم بطور اپنی پہلی ترجیح کے عمومی ایکس پینڈیڈ فلیٹ کو دیکھیں گے یہ کہ صرف 15۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک ہمارا قابل ترجیح تجزیہ ایک بہت ہی بُلش صورتحال میں تبدیل کرے گا آر 3: 131.38 آر 2: 131.15 آر 1: 130.85 پیوٹ : 130.30 ایس 1: 129.89 ایس 2: 129.55 ایس 3: 129.18 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں فروخت 68۔129 کے لیول پر کی تھی اور ہمارا 35۔131 کے لیول پر موجود ہے - 29۔130 کے سپورٹ لیول سے نیچے بریک پر اہم اپنا سٹاپ لاس لاس لیول 90۔130 کے لیول تک نیچے لے آئیں گے اور ہم نفع 50۔128 کے لیول پر لیں گے

                             
                          • #1543 Collapse

                            Technical analysis: Intraday Level For EUR/USD, Aug 30, 2018

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی , جرمن بے روزگاری چینج تبدیلی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1766۔1 مضبوط ریزسٹنس 1759۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1748۔1 انر سیل ایریا : 1737۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0709۔1 انر بائے ایریا : 1681۔1 اوریجنل سپورٹ : 1670۔1 مضبوط سپورٹ : 1659۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1652۔1

                               
                            • #1544 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 21۔112 ریزسٹس 2 : 111.99 ریزسٹنس 1 : 77۔111 سپورٹ 1 : 50۔111 سپورٹ 2 : 29۔111 سپورٹ 3 : 07۔111

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1545 Collapse

                                اے یو ڈی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے &#154

                                اے یو ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ 7243۔0 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ۔ 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} پر موجود ہے جہاں سے اس کا 7311۔0 کے ریزسٹنس لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک اوپر جانا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} 8۔3 فیصد پر اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جہاں سے اس کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے اے یو ڈی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کو ٹیسٹ کررہا ہے جہاں سے کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے یہ کہ 7243۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں سٹاپ لاس لیول 7203۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 7311۔0 پر موجود ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X