روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #736 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 اکتو&#15

    پئیر کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے کیوں کہ یہ ایک کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں رُکا ہوا ہے - 200 ایس ایم اے ابھی بھی ایک راہ فراہم کررہا ہے اور یہ کہ مزید تنزلی کی موو کا بننا متوقع ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو 3209۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں آسکتا ہے جس سے مزید بئیرش موو مزید بنے گی اور یہ پئیر 3121۔1 کے لیول تک جائے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3446 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3209 / 1.3121 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3209۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3121۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3294۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #737 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 اکت&#1608

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری نے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1769۔1 مضبوط ریزسٹنس 1762۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1751۔1 انر سیل ایریا : 1740۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1712۔1 انر بائے ایریا : 1684۔1 اوریجنل سپورٹ : 1673۔1 مضبوط سپورٹ : 1662۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1655۔1


         
      • #738 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج جاپان میں ایشیاء کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز اور اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 41۔113 ریزسٹس 2 : 113.19 ریزسٹنس 1 : 97۔112 سپورٹ 1 : 69۔112 سپورٹ 2 :۔47۔112 112سپورٹ 3 : 25۔


           
        • #739 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 06 اکتوبر 2017

          یو ایس ڈی ایکس آج جاری ہونے والی این ایف پی کی رپورٹ کے انتظار میں ہے اور گرین بیک بُلش انداز میں ہے اور یہ اشارہ کررہا ہے کہ یو ایس ڈی بُلز کے لئے رپورٹ مثبت ہوگی - اگر یو ایس ڈی ایکس 09۔94 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو مزید اضافہ 58۔94 کے لیول تک متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور یہ اس صورتحال کی حمایت میں ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


             
          • #740 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 اکتو&#15

            جی بی پی / یو ایس ڈی میں ہر اعتبار سے خسارہ کا عمل بڑھ رہا ہے اور یہ 3121۔1 کے لیول پر موجود اپنے ہدف تک پہنچا ہے - یہ لیول پئیر میں بطور سپورٹ کام کررہا ہے کیونکہ توجہ نفع کے حصول پر ہے جو کہ آنے والے گھنٹوں میں عمل میں آسکتی ہے - جو کہ امریکی این ایف پی کی رپورٹ سے قبل ہوسکتا ہے اوپر کی جانب اگر پئیر 3209۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو یہ 3309۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3446 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3209 / 1.3121


               
            • #741 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اکت&#1608

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1798۔1 مضبوط ریزسٹنس 1791۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1780۔1 انر سیل ایریا : 1769۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1741۔1 انر بائے ایریا : 1713۔1 اوریجنل سپورٹ : 1702۔1 مضبوط سپورٹ : 1691۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1684۔1


                 
              • #742 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے بھی کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا آج تجارتی عمل دھیما رہنا متوقع ہے آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.18. ریزسٹنس 2 : 112.97. ریزسٹنس 1 : 112.74. سپورٹ 1 : 112.47. سپورٹ 2 : 112.24. سپورٹ 3 : 112.03.


                   
                • #743 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2017

                  انڈیکس نے ماہ ستمبر کی کمزور یو ایس این ایف پی رپورٹ کے بعد کمزوری کی ہے اور ابھی یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے جارہا ہے - اس لیول کے گرد یو ایس ڈی ایکس واپسی کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ یہ قلیل مدتی تناظر میں بُلش رجحان بنا سکے - اگر یہ 04۔94 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 58۔94 کا لیول ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                     
                  • #744 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 اکتو&#15

                    پئیر 3037۔1 کے لیول پر سپورٹ کا سامنا کررہا ہے جہاں ہمیں قلیل مدتی تناظر میں مزید تنزلی کے لئے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - 3195۔1 کے لیول تک واپسی کے لئے اس سپورٹ لیول کا قائم رہنا ضروری ہے اور یہ کہ تنزلی کی موو میں تصیح ہوسکے - نیچے کی جانب 3037۔1 کا لیول اگر کمزور ہوتا ہے تو اس سے 2914۔1 کے لیول تک مزید تنزلی کا امکان بن جائے گا


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3195 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2914


                       
                    • #745 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اکت&#1608

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ کی جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1798۔1 مضبوط ریزسٹنس 1791۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1780۔1 انر سیل ایریا : 1769۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1741۔1 انر بائے ایریا : 1713۔1 اوریجنل سپورٹ : 1702۔1 مضبوط سپورٹ : 1691۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1684۔1


                         
                      • #746 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہوبے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر ایہ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.27. ریزسٹنس 2 : 113.06. ریزسٹنس 1 : 112.83. سپورٹ 1 : 112.55. سپورٹ 2 : 112.33. سپورٹ 3 : 112.12.


                           
                        • #747 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017

                          پیر کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک بُلش انداز میں تجارت کی تھی اور یہ 3100۔1 کے لیول سے قدرے اوپر کنسولیڈیٹ کیا تھا - قیمت کا 3195۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا متوقع ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر نیاء بلند ترین لیول حاصل کرسکے - موونگ ایوریج کے گرد پُل بیک کا عمل میں انا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے اور یہ مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3195 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2914


                             
                          • #748 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 اکتوبر 2017

                            یو ایس ڈی ایکس کا ایک تصیحی موو جاری رکھنا موقع ہے تاکہ یہ 200 ایس ایم اے کو ایچ ون چارٹ میں ٹیسٹ کرسکے اس ایریا کے گرد ہمیں 04۔94 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی کی توقع ہے جہاں بریک اوٹ سے قیمت 58۔94 کے لیول تک راہ ہموار کرے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی فلیٹ ہے اور فی الوقت نئی پوزیشن لینا بہتر نہ ہوگا


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                               
                            • #749 Collapse

                              Technical analysis of USD/JPY for Oct 11, 2017

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز کی سالانہ رپورٹ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف اور ایم سی کے منٹس آف میٹنگ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور جالٹ جاب اوپنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وآئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.93. ریزسٹنس 2 : 112.71. ریزسٹنس 1 : 112.49. سپورٹ 1 : 112.22. سپورٹ 2 : 112.00. سپورٹ 3 : 111.78.


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #750 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اکت&#1608

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی کے منٹس آف میٹنگ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور جالٹ جاب اوپنگ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1888۔1 مضبوط ریزسٹنس 1880۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1866۔1 انر سیل ایریا : 1852۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1820۔1 انر بائے ایریا : 1787۔1 اوریجنل سپورٹ : 1773۔1 مضبوط سپورٹ : 1759۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1751۔1


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X