روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #106 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 26 دسمبر 2016 کے ڈیلی تجزیہ

    کرسمس کی تعطیلات کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی نے سال کے آخری ہفتہ کا آغاذ بئریش کنسولیڈین سے کیا ہے کیونکہ پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - فی الوقت یہ 2250۔1 کے زون میں ڈیمانڈ حاصل کررہا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 2185۔1 کےلیول کی جانب راہ ہموار کرے گا لیکن کم حجم کے سبب امکان اس بات کا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب تصیحی موو بنائے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.2318 / 1.2390 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2249 / 1.2185 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2249۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2185۔1 اور سٹآپ لاس لیول 2312۔1 کے لیول پر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #107 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس 26 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

      یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے موجود ہے کیونکہ 56۔102 کا ڈیمانڈ زون ایک مضبوط باٹم فراہم کئے ہوئے ہے - انڈیکس اوپر جانے یا نیچے آنے کے لئے ایک مضبوط موو کے انتظار میں ہے چاھیے جو بھی موو بنے صورتحال ابھی بھی اضافہ کی موو کے حمایت میں ہے اور اگلا ریزسٹنس لیول 98۔103 کے لیول پر ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 103.98 / 104.69 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 102.56 / 101.40 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 98۔103 ، ٹیک پرافٹ لیول 59۔104 اور سٹاپ لاس لیول 26۔103 پر ہے



         
      • #108 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 دسم&#1576

        آج یورپی سیشن میں کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس انڈیکس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0497۔1 مضبوط ریزسٹنس 0490۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0480۔1 انر سیل ایریا : 0470۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0445۔1 انر بائے ایریا : 0420۔1 اوریجنل سپورٹ : 0410۔1 مضبوط سپورٹ : 0400۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0393۔1


           
        • #109 Collapse

          یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 2

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، بنک آف جاپان کوور سی پی آئی کی سالانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نیشنل کوور سی پی آئی کی سالانہ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس انڈیکس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 98۔117 ریزسٹس 2 : 75۔117 ریزسٹنس 1 : 52۔117 سپورٹ 1 : 23۔117 سپورٹ 2 : 00۔117 116سپورٹ 3 : 77۔


             
          • #110 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 27 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

            انڈیکس سائیڈ وے صورتحال میں تجارت کررہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کیپ ہے کیونکہ بُلز رجحان کے دوبارہ بننے کے لئے مزید مضبوطی کے انتظار میں ہیں لیکن نئے سال کی تعطیل سے قبل ہمیں کوئی بہت ذیادہ مووز کی توقع نہیں ہے اور یہ نیچے کی جانب کی موو 56۔102 کے ڈیمانڈ زون تک محدود ہوگی جب کہ اوپر کی جانب کی موو 98۔103 کے مضبوط ریزسٹنس لیول تک محدود ہوگی


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 103.98 / 104.69 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 102.56 / 101.40


               
            • #111 Collapse

              Daily analysis of GBP/USD for December 27, 2016

              پئیر 2250۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر خاصی سست بئیرش کنسولیڈیشن میں ہے - کیونکہ اس ہفتہ مارکیٹ میں کم تجارتی حجم موجود رہے گا جو کہ نئے سال کی تعطیل سے قبل کی صورتحال ہے - کوئی بڑی خبر بھی آنا متوقع ہے اور یہ کہ اس کا کچھ تصیحی بُلش موو کرنا متوقع ہے - لیکن ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے 2390۔1 کے لیول کے گرد ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں آضآفہ کی موو کو محدود کرے گا


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2318 / 1.2390 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2249 / 1.2185


                 
              • #112 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 دسمب&#15

                جی بی پی / یو ایس ڈی کو ابھی بھی 2250۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے اور یہ ہر طرح سے اسی انداز میں موجود ہے اور یہ یہ صورتحال کم از کم سال کے اس ہفتہ میں قائم رہے گی - 2317۔1 کا ریزسٹنس لیول جنوری سے قبل ایک اہم کردار ادا کررہا ہے کیونکہ یہ جنوری 2017 کے پہلے ہفتہ میں بُلز کے لئے ایک رکاوٹ بنے گا اگر یہاں بریک اوٹ ہوتا ہے تو یہ 2390۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2318 / 1.2390 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2249 / 1.2185


                   
                • #113 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 28۔118 ریزسٹس 2 : 05۔118 ریزسٹنس 1 : 82۔117 سپورٹ 1 : 53۔117 سپورٹ 2 : 30۔117 117سپورٹ 3 : 07۔



                     
                  • #114 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج د آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0514۔1 مضبوط ریزسٹنس 0507۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0497۔1 انر سیل ایریا : 0487۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0462۔1 انر بائے ایریا : 0437۔1 اوریجنل سپورٹ : 0427۔1 مضبوط سپورٹ : 0417۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0410۔1


                       
                    • #115 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 دسمب&#15

                      فنانشل مارکیٹ میں کم تجارتی حجم سے قطع نظر جی بی پی / یو ایس ڈی مارکیٹ 2249۔1 کے لیول سے نیچے سائیڈ وے رینج توڑنے میں کامیاب رہی ہے اور یہ 2185۔1 کا ڈیمانڈ زون ٹیسٹ کرنے کا اشارہ دے رہی ہے - اس بات کا قوی امکان ہے کہ پئیر اس لیول کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھے گا کیونکہ مجموعی صورتحال بئیرش ہے - بہرحال ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت ہو رہا ہے اور مزید اضآفہ کی حمایت میں ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2250 / 1.2317 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2185 / 1.2121


                      منسلک شدہ فائلیں
                         
                      • #116 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 دسمبر 2016

                        بدھ کے سیشن میں انڈیکس میں بُلش مضبوطی کی موو بنی تھی اور یہ آنے والے دنوں میں اوپر کی جانب 98۔103 کے لیول کی جانب تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے - یہ موو ابھی تک ہونی باقی ہے اور چونکہ ہم نئے سال کی جانب بڑھ رہے ہیں لہذا اس کا جمعہ کے روز تک مختصر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - قریب ترین سپورٹ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر موجود ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 103.98 / 104.69 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 102.56 / 101.40


                           
                        • #117 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسم&#1576

                          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ اٹلی بانڈ کی نیلامی ، پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0478۔1 مضبوط ریزسٹنس 0471۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0461۔1 انر سیل ایریا : 0451۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0426۔1 انر بائے ایریا : 0401۔1 اوریجنل سپورٹ : 0391۔1 مضبوط سپورٹ : 0381۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0374۔1


                             
                          • #118 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 جنوری 2017

                            انڈیکس نے سال کا اختتام منفی زون میں کیا تھا اور یہ 97۔101 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہوئی تھی - جہاں ہر انداز میں اہم ڈیمانڈ زون موجود ہے - بہرحال حالیہ موو کو تصیحی موو کے طور پر لینا چاھیے کیونکہ مجموعی صورتحال ابھی بھی اضآفہ کا اشارہ کررہی ہے جو کہ نئے سال کی تعطیلات کے بعد ہوگا- اگلا ریزسٹنس لیول 53۔102 کے لیول پر ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.53 / 103.15 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 101.97 / 101.40


                               
                            • #119 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 جنور&#17

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے سال کا اختتام خاصے اتار چڑھاو کے ساتھ کیا تھا اور یہ 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - پئیر بلز کے علاقہ میں اضافہ کے عمل کو کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہا تھا قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے 2384۔1 کا ریزسٹنس زون توڑنے کی کوشش ہوگی جس سے 2474۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنے گی جب کہ بئیرش صورت 2238۔1 کے لیول پر محدود ہوگی - بولینجر بینڈ بھی مزید تصیح کی صورتحال کی حمایت میں ہے کیونکہ پئیر وسطی بینڈ کے گرد تجارت کررہا ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2384 / 1.2474 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2325 / 1.2238


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #120 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی کچھ ماکرو اکنامکس رپورٹس میں آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائسسز ، کنسٹرکشن کے اخراجات کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 98۔117 ریزسٹس 2 : 75۔117 ریزسٹنس 1 : 52۔117 سپورٹ 1 : 23۔117 سپورٹ 2 : 00۔117 116سپورٹ 3 : 77۔


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X