جی بی پی / یو ایس ڈی کا 26 دسمبر 2016 کے ڈیلی تجزیہ
کرسمس کی تعطیلات کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی نے سال کے آخری ہفتہ کا آغاذ بئریش کنسولیڈین سے کیا ہے کیونکہ پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - فی الوقت یہ 2250۔1 کے زون میں ڈیمانڈ حاصل کررہا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 2185۔1 کےلیول کی جانب راہ ہموار کرے گا لیکن کم حجم کے سبب امکان اس بات کا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب تصیحی موو بنائے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.2318 / 1.2390 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2249 / 1.2185 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2249۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2185۔1 اور سٹآپ لاس لیول 2312۔1 کے لیول پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим