انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #256 Collapse

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 27 اگست 2018



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #257 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#157

      ہم یہاں سے اضافہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں - 7484۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک 7821۔1 کے لیول تک اضآفہ کی راہ ہموار کرے گی اور غالب امکان ہے کہ قیمت 7924۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں سے اگلی تصحیحی کنسولیڈیشن کا عمل میں آنا متوقع ہے

      سپورٹ ابھی 7339۔1 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی اور 7416۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک بن سکے اس کے 7484۔1 کے لیول کا مزید مستحکم ٹیسٹ عمل میں ائے گا

      آر 3: 1.7668 آر 2: 1.7578 آر 1: 1.7484 پیوٹ : 1.7416 ایس 1: 1.7356 ایس 2: 1.7339 ایس 3: 1.7281

      تجارتی تجاویز : ہم یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور سٹاپ لاس لیول 7275۔1 کے لیول پر ہے


         
      • #258 Collapse

        یورو / جے پی وائَے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 2

        یورو / جے پی وائے نے 89۔129 کے لیول سے ایک عمدہ ریلی کی ہے - یہ ریلی ابھی پانچ سب ویووز {سرخ} رنگ کی ہے جس سے کالی ویوو 1 میں پہلی امپلسیو ویوو بنی ہے - ابھی ہماری نظر تین ویوو کی تصحیحی تنزلی پر ہے جو کہ ہمیں کم از کم 29۔127 کے لیول تک لے جائے گی اور اس کے بعد یہ 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف 72۔126 تک جائے گی

        ریزسٹنس ابھی 38۔129 کے لیول پر ہے اور دوبارہ 69۔129 کے لیول پر - بعد والا لیول اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا اور تنزلی کا نیا دباو بنائے گا

        آر 3: 130.05 آر 2: 129.69 آر 1: 129.38 پیوٹ : 128.96 ایس 1: 128.89 ایس 2: 128.69 ایس 3: 128.45

        تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 30۔129 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 80۔129 پر رکھیں گے - نفع کے حصول کا لیول 95۔126 پر ہوگا ہم تصحیحی تجارت کررہے ہیں اور یہ ایک بڑے رسک والی تجارت ہے


           
        • #259 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#157

          ہمیں ابھی بھی قلیل مدتی اہم ریزسٹنس 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے تاکہ مزید ریلی 7821۔1 اور اس سے اوپر تک بن سکے

          قلیل مدتی سپورٹ 7352۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ٹیسٹ کے لئے متوقع طور پر تنزلی کا دباو روکے گی اور ممکنہ طور پر 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرے گی تاکہ مزید اوپر کی جانب جا سکے - بہرحال اگر 7352۔1 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے سرخ ویوو 2 میں تصحیح بڑھے گی اور قیمت مزید اوپر جانے سے قبل 7266۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرے گی

          آر 3: 1.7668 آر 2: 1.7578 آر 1: 1.7484 پیوٹ : 1.7416 ایس 1: 1.7425 ایس 2: 1.7352 ایس 3: 1.7339

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنے سٹاپ لاس لیول کو بریک ایون تک بڑھائیں گے


             
          • #260 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#157

            تصحیح توقع سے خاصی کم رہی تھی اور یہ صرف سرخ رنگ کی ذیلی ویوو 4 کی تصیحی تھی اور کالے رنگ کی ویوو 2 میں تصحیح شروع نہیں ہوئی کہ جس پر ہماری نظر تھی - اس کا مطلب ہے کہ سرخ ویوو 4 کی ریلی سرخ ویوو 5 کی ریلی ہے اور اس کا ہدف 38۔130 کے لیول پر موجود ہے - جہاں سرخ ویوو 5 کی لمبائی سرخ ویوو 1 کے برابر ہے - ایک مرتبہ 89۔124 کے لیول سے بننے والی ریلی اپنا پیک لے لے تو 64۔127 کے لیول تک تصحیح کی توقع ہے

            قلیل مدتی تناظر میں کمزور سپورٹ 58۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ کالے رنگ کی ویوو 1 مکمل ہوئی ہے اور کالی ویو 2 بن رہی ہے

            آر 3: 130.60 آر 2: 130.38 آر 1: 129.95 پیوٹ : 129.58 ایس 1: 129.21 ایس 2: 128.78 ایس 3: 128.42

            تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ لاس لیول 80۔129 کے لیول پر 50 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ سیل 35۔130 کے لیول پر کریں گے یا 58۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے جس میں سٹاپ لاس لیول 35۔131 پر ہوگا


               
            • #261 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 اگست 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1699۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے خریدار مضبوط ہیں اور قیمت ڈیلی پیوٹ 1654۔1 سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ انداز اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1715۔1 اور 1750۔1 کے لیولز پر موجود ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1715 آر 2 : 1.1750 آر 3 : 1.1814 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1615 ایس 2 : 1.1555 ایس 3 : 1.1517

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #262 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 28 اگست 2018

                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی سونے سے 25۔1213 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے خریدار مضبوط ہیں اور قیمت ڈیلی پیوٹ {50۔1208} سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے رائزنگ چینل نوٹ اور یہ کہ قیمت میڈین لائن کے قریب تجارت کر رہی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 65۔1217 اور 10۔1223 کے لیولز پر ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,214.25 آر 2 : $1,217.65 آر 3 : $1,223.10 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,205.06 ایس 2 : $1,199.30 ایس 3 : $1,195.85

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                   
                • #263 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 28 اگست 2018



                     
                  • #264 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 29 اگست 2018

                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1199 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1199 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - سپورٹ لائن اضافہ کے چینل کی زیریں ڈائیوگنل ہے جو کہ اس کو خرید کے لئے ایک عمدہ لیول ظاہر کررہا ہے - سٹاک ایسٹک اوور سولڈ ہیں جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 50۔1213 اور 10۔1219 پر موجود ہیں

                    ریزسٹنس آر 1: $1,209.90 آر 2: $1,219.20 آر 3 : $1,224.58 سپورٹ ایس 1 : $1,195.29 ایس 2 : $1,189.90 ایس 3 : $1,180.65

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #265 Collapse

                      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 29 اگست 2018



                         
                      • #266 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 اگست 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1664۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1660۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ نوٹ کی ہے {سپورٹ 1 اور کل کا کم ترین لیول} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1697۔1 کے لیول پر اور 1730۔1 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1730 آر 2: 1.1767 آر 3: 1.1800 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1660 ایس 2: 1.1622 ایس 3: 1.1589

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #267 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

                          یہ کہ 28۔130 کے لیول پر پیک 38۔130 کے لیول پر ہدف کو مکمل کرنے کے لئے کافی ہے اور یہ 78۔128 کے لیول کی جانب تصحیحی موو کے لئے میدان تیار ہے اور یہ ہدف 64۔127 - 99۔126 کے سپورٹ لیولز سے قریب بھی ہو سکتے ہیں

                          قلیل مدتی تناظر میں 68۔129 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 1 نے پیک کی ہے اور ویوو 2 کی جانب سے تصحیحی تنزلی بن رہی ہے - اس وجہ سے ہمیں اس امکان کو بھی لینا ہوگا کہ ایک آخری اضآفہ کی کوشش 38۔130 کے لیول پر موجود ہدف تک ہو سکتی ہے کہ جب تک 68۔129 کا لیول قائم ہے

                          آر 3: 131.15 آر 2: 130.70 آر 1: 130.38 پیوٹ : 129.68 ایس 1: 129.21 ایس 2: 128.78 ایس 3: 128.42

                          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 25۔130 کے لیول پر کریں گے یا 68۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے


                             
                          • #268 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

                            یورو / این ذیڈ ڈی کی نے 7484۔1 کے لیول پر موجود اپنی اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے - پہلی مرتبہ یہاں سے منسوخی کا ہونا معلوم ہوتا ہے جس سے 7371۔1 کے لیول تک تصحیحی تنزلی بن سکتی ہے اور یہ 7339۔1 کے لیول کے قریب بھی سکتی ہے جس کے بعد ریزسٹنس کا ایک نیاء ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

                            یہ کہ 7484۔1 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک قیمت کو آخر کار 7821۔1 کی جانب یا اس سے اگے کی جانب ریلی بنانے کے لئے لے جائے گی

                            آر 3: 1.7668 آر 2: 1.7578 آر 1: 1.7484 پیوٹ : 1.7435 ایس 1: 1.7398 ایس 2: 1.7371 ایس 3: 1.7339

                            تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔ 1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی اور اپنا سٹاپ لاس بریک ایون پر رکھا ہے


                               
                            • #269 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#157

                              کیا 55۔129 کے لیول تک ایک تصحیحی موو بنی تھی ؟ ہم ایسا خیال نہیں کرتے کہ اس بہت ہی چھوٹی تصحیح نے 89۔124 کے لیول سے 28۔130 کے لیول تک بننے والی ریلی کی تمام درکار شرائط ممکل کی ہیں تاکہ ویوو 2 مکمل ہو سکے - لہذا یا تو ایک ایکس پینڈیڈ فلیٹ یا رننگ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے یا ایک خاصی بُلش ریلی بن رہی ہے

                              ہم ایکس پینڈیڈ فلیٹ کو قدرے ترجیح دے رہے ہیں جس سے 55۔129 کے لیول سے نیچے کی نئی تنزلی کی موو بنے گی اور یہ ذیادہ بہتر انداز میں 2۔38 فیصد پر موجود 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف تک جا سکے گی یا ایک اور بہت ہی انہونی صورت کے تحت رننگ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے - اس صورت میں کہ اگر ویوو سی برائے 2 55۔129 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتی ہے تو اس سے ویوو 2 میں تصیحیح کے مکمل ہونے میں ذیادہ وقت درکار ہوگا - یہاں بے صبری کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے - لیکن رننگ فلیٹ تصحیح بہت کم ملنے والی صورتحال ہے اور ہم بطور اپنی پہلی ترجیح کے عمومی ایکس پینڈیڈ فلیٹ کو دیکھیں گے

                              یہ کہ صرف 15۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک ہمارا قابل ترجیح تجزیہ ایک بہت ہی بُلش صورتحال میں تبدیل کرے گا

                              آر 3: 131.38 آر 2: 131.15 آر 1: 130.85 پیوٹ : 130.30 ایس 1: 129.89 ایس 2: 129.55 ایس 3: 129.18

                              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں فروخت 68۔129 کے لیول پر کی تھی اور ہمارا 35۔131 کے لیول پر موجود ہے - 29۔130 کے سپورٹ لیول سے نیچے بریک پر اہم اپنا سٹاپ لاس لاس لیول 90۔130 کے لیول تک نیچے لے آئیں گے اور ہم نفع 50۔128 کے لیول پر لیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #270 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 &#157

                                آخر کار 7484۔1 کے لیول پر موجود اہم قلیل مدتی ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے اور اس سے اوپر کی جانب 7820۔1 کے لیول تک اور اس سے کے بعد 8369۔1 کے اہم ترین لیول تک راہ ہموار ہوئی ہے

                                یہ کہ 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ایک بڑا ایس / ایچ / ایس انداز بھی مکمل ہو گیا ہے جو کہ گزشتہ 3 سال سے بن رہا تھا - اس بڑے باٹم انداز کا ہدف 0000۔2 کے لیول پر موجود ہے لہذا اوپر کی جانب ابھی خاصا سفر پڑا ہے

                                آر 3: 1.7820 آر 2 : 1.7714 آر 1 : 1.7668 پیوٹ : 1.7484 ایس 1 : 1.7435 ایس 2 : 1.7398 ایس 3 : 1.7371

                                تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7410۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X