انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #151 Collapse

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 جولائی 2018



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #152 Collapse

      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2018



         
      • #153 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2018

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ مجھے توقع تھی قیمت نے 1678۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون چارٹ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لان سے واپسی / منسوحی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے اس کے علاوہ میں نے تنزلی کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1740۔1 کے لیول پر موجود ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1697 آر 2: 1.1740 آر 3: 1.1800 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1594 ایس 2: 1.1533 ایس 3: 1.1490

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


           
        • #154 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی واَئے کا تجزیہ برائے 20 جولائ&#174

          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 05۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے متوقع طور پر اضآفہ کی تصحیح کو نوٹ کیا ہے {اے بی سی فلیٹ} اور یہ عمل جاری ہے - میری تجویز یہ ہے کہ متوقع تنزلی کے مواقع دیکھیں - مضبوط ریزسٹنس 65۔112 کے لیول پر موجود ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 06۔112 کے لیول پر ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.00 آر 2: 113.60 آر 3: 114.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.90 ایس 2: 111.47 ایس 3: 100.85

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #155 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#158

            یورو / جے پی وائے نے 67۔130 کے لیول پر موجود ہدف سے نیچے کی کمی کی تھی {لوو لیول 59۔130 پر بنا ہے} جو کہ سرخ رنگ کی ویوو 4 میں مکمل / حاصل ہونا ضروری ہے اور سرخ رنگ کی ویوو 5 میں 02۔133 - 60۔133 کے لیولز کی جانب ایک نئی مضبوط ریلی اوپر کی جانب عمل میں آئے گی

            اس بات کی تصدیق کے لئے کہ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے ہمیں 50۔131 کے لیول پر ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس کا ملنا ضروری ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ ویوو 5 بن رہی ہے - اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ جب تک ریزسٹنس اضآفہ کا عمل محدود کئے رکھتی ہے تب تک سرخ رنگ کی ویوو 4 میں ایک بڑی تنزلی کا 18۔130 کے لیول تک بننا متوقع ہے

            آر 3: 131.98 آر 2: 131.50 آر 1: 131.22 پیوٹ 130.59 ایس 1: 130.18 ایس 2: 129.88 ایس 3: 129.59

            تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں خرید 80۔130 کے لیول سے کی تھی اور سٹاپ 80۔129 پر رکھا تھا - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 22۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور محتاط انداز میں 50۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خریدیں اور سٹاپ لاس لیول 80۔129 پر ہی رکھیں


               
            • #156 Collapse

              یورو / این ذیڈ ڈی / کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#1

              ہم نے 7116۔1 کے لیول سے ایک مضبوط اضآفہ کی موو دیکھی تھی جس نے 7236۔1 کے لیول پر ایک ریزسٹنس حاصل کی تھی کیونکہ وہاں کچھ نہ تھا- یہ بریک اس بات کا اشارہ ہے کہ وقت سے پہلے ہی ایک لوو لیول بنا ہے اور 7668۔1 کے لیول کی جانب ویوو 3 پہلے ہی بننا شروع ہو چُکی ہے

              بہت ہی قلیل مدتی صورتحال یہ ظاہر کرتی ہے کہ 7116۔1 سے 7305۔1 کے لیولز تک ایک کمزور 5 ویوو ریلی ملی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مختصر تصیحیح 7188۔1 - 7233۔1 کے لیولز تک دیکھی جا سکتی ہے جس کے بعد نئی اضافہ کی مضبوط موو 7668۔1 کے لیول کی جانب شروع ہو گی

              آر 3: 1.7345 آر 2: 1.7327 آر 1: 1.7305 پیوٹ : 1.7255 ایس 1: 1.7233 ایس 2: 1.7211 ایس 3: 1.7188

              تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 7237 کے لیول پر کی تھی اور آدھا نفع 7275۔1 کے لیول کے لیول پر لیا تھا ہم یورو میں دوبارہ خرید 7215۔1 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لیول 7110۔1 کے لیول پر رکھیں گے


                 
              • #157 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#158

                جیسا کہ توقع تھی 7305۔1 کے لیول سے بننے والی تصحیح نے ریزیں حد 7188۔1 کے نیچے کی موو کی ہے {لوو لیول 7184۔1 کے لیول پر بنی ہے} یہ سرخ رنگ کی ویوو 2 میں تصحیح کرنے کے لئے کافی تھی اور یہ سرخ رنگ کی ویوو 3 میں اوپر کی جانب 7505۔1 کے لیول تک اضآفہ کے لئے بنیاد فراہم کرے گی جس سے اوپر کی جانب 8381۔1 اور 9848۔1 کے لیولز تک جا سکے گی

                قلیل مدتی تناظر میں 7268۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ رنگ کی ویوو 3 بن رہی ہے

                آر 3: 1.7305 آر 2: 1.7268 آر 1: 1.7232 پیوٹ : 1.7208 ایس 1: 1.7184 ایس 2: 1.7164 ایس 3: 1.7144

                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7237۔1 کے لیول سے 50 فیصد لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور 50 فیصد 7215۔1 کے لیول پر دوبارہ خریدیں گے تاکہ اوسط قیمت 7226۔1 پر بن سکے اور اپنا سٹاپ لیول 7110۔1 کے لیول پر لگائیں گے


                   
                • #158 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 &#158

                  یہ کہ 99۔131 کے لیول سے بننے والی تصحیح نے ایک بڑی تصحیح 50 فیصد تصحیحی ہدف 18۔130 تک بنائی تھی {لوو لیول 11۔130 کے لیول پر ملا} تھا - یہ سرخ ویوو 5 میں تصحیح کو مکمل کرنے کے لئے ضرورت سے ذیادہ تنزلی ہے اور قیمت نے اوپر کی جانب 02۔133 - 60۔133 کے لیولز تک اضآفہ کا عمل شروع کیا ہے

                  بہرحال بڑی تصحیحی تنزلی سے طویل مدتی تناظر میں ایک واضح بُلش موو بنے گی - 44۔128 سے 99۔121 کے لیول تک کی ریلی کو صرف سرخ ویوو 1 کے طور پر لیا جائے گا اور سرخ ویوو 2 میں 99۔131 کے لیول سے جاری تصحیح کے طور پر لیا جائے گا - اگر یہ صورت بنتی ہے اگلی مضبوط اضافہ کی ویوو کو 60۔133 کے لیول پر موجود ہدف سے اوپر جانے میں کوئی دقت نہ ہو گی 131.05

                  : آر 3 آر 2: 130.75 آر 1: 130.47 پیوٹ : 130.27 ایس 1: 130.11 ایس 2: 129.88 ایس 3: 129.76

                  تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 80۔130 کے لیول سے کریں گے اور اپنا سٹاپ لیول 80۔129 کے لیول پر رکھیں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 75۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 80۔129 کے لیول پر ہی رکھیں


                     
                  • #159 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 جولائی 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3157۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ تنزلی کا تصحیحی مرحلہ جاری ہے {اے بی سی فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس نے علاوہ میں نے پس پردہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کے عمل کی تصدیق ہو سکے - اوپر کی جانب کا ہدف 3215۔1 کے لیول پر موجود ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3155 آر 2 : 1.3165 آر 3 : 1.3170 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3128 ایس 2 : 1.3110 ایس 3 : 1.3100

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #160 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 23 جولائی 2018

                      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 68۔1234 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن کی منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ / متوقع خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 45۔1244 ڈالر کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,234.15 آر 2: $1,235.40 آر 3: $1,237.35 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,230.90 ایس 2 : $1.228.97 ایس 3 : $1,227.75

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #161 Collapse

                        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 جولائی 2018



                           
                        • #162 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 24 جولائی 2018

                          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1220 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے کامیابی سے قائم رہنے والے بُلش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 75۔1234 ڈالر کی سطح پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1.232.40 آر 2 : $1.240.45 آر 3 : $1,245.20 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,219.45 ایس 2 : $1,214.30 ایس 3 : $1,20665

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #163 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 جولائی 2018



                               
                            • #164 Collapse

                              GBP/USD analysis for July 24, 2018

                              حال ہی میں GBP/USD جوڑی اوپر ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.3128 کی سطح کا تجربہ کیا. ویسے بھی، H1 ٹائم فریم کے مطابق، مجھے اس پس منظر میں ممکنہ خریداری کے پہلو مل گیا، جس کا ایک نشانی ہے جو خرید خطرناک لگ رہا ہے. میں بھی سپلائی کے رجحانات (مزاحمت) کا ردعمل پایا، جس میں کمزوری کا ایک اور نشانی ہے. میری مشورہ ممکنہ فروخت کے مواقع کے لئے دیکھنا ہے. نیچے کے اہداف 1.3035 کی قیمت اور 1.2 960 کی قیمت پر مقرر کئے گئے ہیں.

                              مزاحمت کی سطح: R1: 1.3147 r2: 1.3190 r3: 1.3222

                              سپورٹ کی سطح: S1: 1.3072 s2: 1.3040 s3: 1.2997

                              آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کے لئے دیکھیں.



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #165 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#158

                                ہمیں یہ توقع ہے ایک تصحیحی کم ترین لیول 76۔129 کے لیول کے قریب موجود ہے { سرخ ویوو 3 یا متبادل سرخ ویوو 4 کا 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف} - 44۔130 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ایک مضبوط اشارہ ہو گا کہ سرخ رنگ کی ویوو 5 میں یا متبادل سرخ ویوو 3 میں ایک مضبوطی ریلی 60۔133 کے لیول تک بن رہی ہے

                                جب تک 44۔130 کا ریزسٹنس لیول آضآفہ کی موو کو قائم رکھتا ہے تب تک ہمیں 75۔129 کے ریزسٹنس لیول تک ایک حتمی اضافہ کی توقع ہے لیکن جلد ہی ایک تصحیحی کم ترین لیول ملے گا

                                آر 3 : 131.05 آر 2 : 130.75 آر 1 : 130.44 پیوٹ : 130.27 ایس 1 : 130.01 ایس 2 : 129.75 ایس 3: 129.56

                                تجارتی تجاویز: یہ کہ 80۔129 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لیول حاصل ہوا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 44۔130 کے لیول سے اوپر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول حالیہ کم ترین لیول سے 10 پپس نیچے رکھیں گے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X