انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

No announcement yet.
`

انسٹا فاریکس کی سطح سے تجزیتی جائے گی۔

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #136 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#158

    یہ کہ 59۔124 کے لیول پر ویوو {ای} کا بند ہونا اور ایس / ایچ / ایس باٹم اس بات کی تصدیق ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں مزید اضافہ کا دباو دیکھ سکتے ہیں اور آنے والے ہفتوں میں 72۔135 کے لیول تک ریلی بن سکتی ہے - جو کہ ویوو آئی 8۔161 فیصد ایکس ٹینشن لیول اور ایس / ایچ / ایس باٹم اہداف ہیں

    قلیل مدتی تناظر میں ہم 63۔131 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس دیکھ سکتے ہیں جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ تصحیحی سیٹ بیک 10۔130 کے لیول تک بن سکے جس کے بعد اوپر کی جانب اگلا ہدف 48۔133 کا لیول ہوگا جس کے بعد پئیر ویوو 3 میں موجود ہدف 72۔135 کے تک اوپر جا سکتا ہے

    آر 3: 132.54 آر 2: 132.11 آر 1: 131.63 پیوٹ : 131.24 ایس 1: 131.08 ایس 2: 130.76 ایس 3: 130,34

    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 10۔130 کے لیول کے نزدیک خرید کے موقع کا انتظا کریں گے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #137 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#158

      ویوو آئی نے 7479۔1 کے لیول پر پیک کی ہے یعنی بلند ترین لیول حاصل کیا ہے اور ویوو 2 میں تصحیح ممکنہ طور پر 2۔38 فیصد سپورٹ تک ہوگی جو کہ 7067۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد قیمت مزید اوپر ویوو 3 میں 8638۔1 کے لیول کی جانب جائے گی

      یہ کہ 7238۔1 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے قلیل مدتی بریک مزید تصحیح تنزلی کی دباو کے تصدیق کرے گی جو کہ 7112۔1 کے لیول تک اور ذیادہ متوقع 7067۔1 کے لیول تک ہوگی تاکہ ویوو 2 مکمل ہوسکے اور اگلے اضآفہ کے ہدف 8638۔1 کے لیول تک ایک نیا حملہ بنائے گی

      آر 3: 1.7379 آر 2: 1.7320 آر 1: 1.7299 پیوٹ : 1.7238 ایس 1: 1.7200 ایس 2: 1.7181 ایس 3: 1.7139

      تجارتی تجاویز: ہم خرید کے موقع کا انتظار 7067۔1 کے لیول پر کریں گے


         
      • #138 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#158

        قطع نظر اس بات کے کہ اوپر کی جانب 7327۔1 کے لیول تک ویوو بی بن رہی ہے ہماری نظر ویوو سی برائے 2 میں ایک بڑی تصحیح تک ہے جو کہ 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف تک ہے جس کا لیول 7067۔1 ہے یا یہ 6971۔1 کے لیول پر موجود 50 فیصد تصحیحی ہدف تک ہوسکتی ہے جو کہ ویوو 2 کے مکمل ہونے سے قبل کی اور اوپر کی جانب 8638۔1 کے لیول تک ویوو 3 کے صورتحال کو اپنے قابو میں کرنے سے قبل کی صورتحال ہے

        طویل مدتی تناظر میں ہم اس ریلی کو اپنے طویل مدتی ہدف 9831۔1 تک جاری رہتا دیکھ سکتے ہیں

        آر 3 : 1.7379 آر 2 : 1.7320 آر 1 : 1.7299 پیوٹ : 1.7238 ایس 1: 1.7200 ایس 2; 1.7181 ایس 3: 1.7139

        تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کے لئے ویوو 2 میں جاری تصیحی کو استعمال میں لائیں گے - اگر یہ صورتحال 7067۔1 کے لیول کے قریب مکمل ہوتی ہے تو ہم یہاں خرید کریں گے بصورت دیگر اگر ممکن ہوا تو ہم 6971۔1 کے لیول کے قریب خرید کریں گے


           
        • #139 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#158

          یورو / جے پی وائے ابھی 8۔161 فیصد ایکس ٹینشن ہدف برائے سرخ ویوو 3 کو ٹیسٹ کر رہی ہے اور کسی بھی وقت 87۔130 کے لیول تک یا 59۔130 کے لیول تک سرخ ویوو 5 میں تصحیح ہوسکتی ہے جو کہ سرخ ویوو 5 کے صورتحال کو اپنے قابو میں کرنے سے قبل ہو گا - تاکہ قیمت اوپر کی جانب 49۔133 اور مزید اوپر ویوو 3 میں 68۔137 کے لیول تک جا سکے

          ہمارا قابل ترجیح تجزیہ یہ ظاہر کرتا ہے ایک بڑی ویوو بی تکون 59۔124 کے لیول کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہو گئی ہے اور 97۔169 کے لیول سے اوپر جانے کے لئے ویوو سی ابھی بن رہی ہے - ہم ابھی اس اضافہ کی ویوو سی کے ابتدائی مراحل میں ہیں یہ ویووز کم واضح ہیں جب کہ ویوو سی کے بننے سے یہ آسان ہو جائے گا کہ بڑی ویووز کو نکالا جاسکے

          آر 3: 132.54 آر 2: 132.11 آر 1: 131.63 پیوٹ : 131.41 ایس 1: 131.24 ایس 2: 131.08 ایس 3: 130.87

          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کے لئے سرخ ویوو 4 میں آنے والی تصحیح کو استعمال کریں گے جو کہ ممکنہ طور پر 10۔130 کے لیول کے قریب ہوگی


             
          • #140 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 جولائی 2018

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے قیمت نے 1737۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے تنزلی کے تصحیحی مرحلہ {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1790۔1 کے لیول پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1730 آر 2: 1.1750 آر 3: 1.1780 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1680 ایس 2: 1.1655 ایس 3: 1.1632

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #141 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 17 جولائی 2018

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 00۔1244 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے 00۔1237 کے پرائس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 95۔1247 کے اور 20۔1265 کے لیول پر ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,24295 آر 2: $1,244.35 ار 3: $1,247.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,238.85 ایس 2: $1,236.15 ایس 3: $1,234.75

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #142 Collapse

                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 17 جولائی 2018



                   
                • #143 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 18 جولائی 2018



                     
                  • #144 Collapse

                    یو ایس ڈی/سی اے ڈی کا تجزیہ برائے18 جولائی 2018

                    ابھی ، یو ایس ڈی/سی اے ڈی اوپر کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے1.3250 کے لیول کوٹیسٹ کیا ہے. ایچ4 ٹائم فریم کے مطابق، میں بئرش اصلاحی مرحلے کا ایک ممکنہ اختتام دیکھ رہا ہوں (فلیٹ اے بی سی) جس کا مطلب ہے کہ فروخت رسکی ہے ایم اے سی ڈی اوسیلیٹر بڑھ رہا ہے اور یہ مظبوطی کی ایک اور نشانی ہے. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں. اوپر ی ہدف 1.3370 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.

                    ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3244آر2: 1.3285 آر3: 1.3351 سپورٹ لیول : ایس1: 1.3137ایس2: 1.3070 ایس3: 1.3030

                    آج کے لئے ٹریڈنگ کی تجویز: ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


                       
                    • #145 Collapse

                      جی بی پی/یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 جولائی، 2018

                      ابھی ، جی بی پی/یو ایس ڈی نیچے کی جانب ٹریڈنگ کرر ہا ہے. قیمت نے 1.3009 کےلیول کو ٹیسٹ کیا ہے. ایچ1 ٹائم فریم کے مطابق، میں مارکیٹ میں مضبوط فراہمی دیکھ رہا ہوں .میرا مشورہ یہ ہے کہ ریلیوں پر فروخت کے مواقع دیکھیں فروخت کرنے سے قبل ممکنہ بئرش پرچم دیکھیں.متوقع نیچے کے اہداف 1.2950 اور 1.2900 کی قیمت پر مقرر ہے.

                      ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3226 آر2: 1.3347 آر3: 1.3425 سپورٹ لیول: ایس1: 1.3027 ایس2: 1.2 950 ایس3: 1.2828

                      آج کے لئے ٹریڈنگ کی تجویز: ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں.


                         
                      • #146 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#158

                        سرخ ویوو 3 نے متوقع طور پر 99۔131 کا بلند ترین لیول حاصل کیا ہے اور 76۔130 اور حتی کہ 10۔130 کے لیولز تک تصحیح ہو سکتی ہے جو کہ سرخ رنگ کی ویوو 4 میں متوقع ہے

                        کمزور سپورٹ 41۔131 سے نیچے کی قلیل مدتی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو 3 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ رنگ کی ویوو 4 بن رہی ہے - طویل مدتی تناظر میں ہم 79۔135 اور اس سے اوپر تک اضافہ کے لئے بُلش ہیں

                        آر 3: 132.54 آر 2: 132.11 آر 1: 131.98 پیوٹ : 131.41 ایس 1: 131.24 ایس 2: 131.08 ایس 3: 130.76

                        تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کا موقع سرخ رنگ کے ویوو 4 کے اختتام کے موقع پر دیکھیں گے اور یہ متوقع طور پر 10۔130 کے لیول کے قریب ہوگی


                           
                        • #147 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#158

                          توقع کے مطابق ویوو 2 میں متوقع تصحیحی عمل جاری ہے ہمیں 2۔38 فیصد تصحیحی ہدف جو کہ 7067۔1 کے لیول پر ہے تک مزید تنزلی کے دباو کی توقع ہے - عمومی انداز میں ویوو 2 کی تصحیح ایک بڑی تصحیح ہو سکتی ہے لیکن چونکہ اہم ویوو 3 میں ہیں لہذا ہمیں یہ ادراک ہونا چاھیے کہ اس تصحیح کو عمومی تصحیح سے کم ہونا چاھیے

                          طویل مدتی تناظر میں ہم مزید اضافہ کی موو کو دیکھیں گے جس میں اوپر کی جانب کا ہدف 7979۔1 کے لیول پر ہوگا

                          آر 3: 1.7329 آر 2: 1.7298 آر 1: 1.7233 پیوٹ : 1.7175 ایس 1: 1.7132 ایس 2: 1.7066 ایس 3: 1.7026

                          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید کا موقع ویوو 2 میں تصحیح کے اختتام پر دیکھیں گے اگر تصحیح کی صورتحال 7067۔1 کے لیول پر مکمل ہوتی ہے تو ہم اس کے قریب خرید کریں گے


                             
                          • #148 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 &#158

                            جیساء کہ توقع تھی سرخ رنگ کی ویوو 4 میں تصحیح ایک عمدہ انداز میں منظر پر آرہی ہے - یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے لہذا ہمیں مزید تنزلی کے لئے 61۔130 - 77۔130 کے لیولز پر نظر رکھنی ہوگی جہاں سے ایک نئی مضبوط ریلی سرخ رنگ کی ویوو 5 میں بن سکتی ہے

                            صرف 78۔131 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک اس بات کی تصدیق کرے گی کہ سرخ رنگ کی ویوو 4 جلد مکمل ہوسکتی ہے اور سرخ رنگ کی ویوو 5 نے پہلے ہی بننا شروع کر دیا ہے جو کہ 02۔133 - 60۔133 کے اپریا کی جانب بن رہی ہے - یہ سرخ رنگ کی موو 5 میں متوقع ہدف ہوگا

                            آر 3: 132.11 آر 2: 131.98 آر 1: 131.78 پیوٹ : 131.16 ایس 1: 130.85 ایس 2: 130.77 ایس 3: 130.61

                            تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 80۔130 کے لیول پر یا 78۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                               
                            • #149 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 جولائی 2018 Read more:

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2982۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپورٹ کا متوقع مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر نقصان کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ 3020۔1 کے لیول کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 3080۔1 کے لیول پر موجود ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3125 آر 2: 1.3175 آر 3: 1.3230 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3020 ایس 2: 1.2960 ایس 3: 1.2915

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #150 Collapse

                                یورو/یو ایس ڈی کا تجزیہ برائےجولائی. 19، 2018

                                ابھی ، یورو/یو ایس ڈی نیچے کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے1.1594کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے. ویسے بھی، ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں ٹیسٹ پر 1.1600 کی قیمت پر مضبوط سپورٹ ٹرینڈ لائن دیکھ رہا ہوں جس کا مطلب ہے کہ اس اسٹیج پر فروخت رسکی ہے.میں بیک گراونڈ میں ایم اے سی ڈی اوسیلیٹر پر ایک چھپا ہوا بلش ڈائورجینس بھی دیکھ رہا ہوں جو کہ ممکنہ مظبوطی کا ایک اور نشان ہے.میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں. اوپری ہدف 1.1655 کی قیمت پر مقرر ہے.

                                ریزسٹینس لیول : آر1: 1.1672آر2: 1.1700 آر3: 1.1735 سپورٹ لیول: ایس1: 1.1610ایس2: 1.1575 ایس3: 1.1546

                                آج کے لئے ٹریڈنگ کی تجویز: ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X