تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #466 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 نومبر 2017




    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3127۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 3125۔1 کے لیول پر ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس نے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3082۔1 {پیوٹ لیول} اور 3032۔1 {پیوٹ سپورٹ 1} پر ہے

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: 1.3125

    آر 2: 1.3175

    آر 3: 1.3218

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: 1.3023

    ایس 2: 1.2989

    ایس 3: 1.2940

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #467 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 نومبر 2017




      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1588۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 1633۔1 کے پیوٹ لیول سے نیچے کررہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیلز کرنے والے مضبوط ہیں - میں نے اب انٹرا ڈے تجارتی رینج کا بئیرش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1542۔1 {پیوٹ سپورٹ 2} اور 1485۔1 {پیوٹ سپورٹ 3 } پر ہے جو کہ آج کا حتمی ہدف ہوسکتا ہے

      ریزسٹنس لیولز

      آر 1: 1.1667

      آر 2: 1.1725

      آر 3: 1.1760

      سپورٹ لیولز

      ایس 1: 1.1575

      ایس 2: 1.1541
      4
      ایس 3: 1.1485

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

      عینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #468 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 07 نومبر 2017

        انڈیکس گزشتہ ہفتہ سے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اوپر موجود ہے - قریبی ریزسٹنس لیول 14۔95 کے لیول پر ہے جہاں بریک آوٹ سے 85۔95 کے لیول تک قیمت جاسکتی ہے - فی الوقت پرائس ایکشن یو ایس ڈی ایکس میں مزید کمزوری کا اشارہ کررہا ہے لیکن آنے والے گھنٹوں میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تنزلی ہوسکتی ہے





        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #469 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 نومبر 2017




          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک اپٹیمزم اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی /جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          ریزسٹنس 3 : 47۔114

          ریزسٹس 2 : 114.25

          ریزسٹنس 1 : 02۔114

          سپورٹ 1 : 75۔113

          سپورٹ 2 : 53۔113

          113سپورٹ 3 : 30۔

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #470 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 نومبر 2017




            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایکو فن میٹنگز ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، ریٹیل پی ایم ائی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک اپٹیمزم اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1669۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1662۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1651۔1

            انر سیل ایریا : 1640۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1612۔1

            انر بائے ایریا : 1584۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1573۔1

            مضبوط سپورٹ : 1562۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1555۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #471 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 نومبر 2017




              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1662۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1655۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ پس پردہ مصنوعی بریک آوٹ کی تصدیق ہوئی ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1609۔1 {ایف آر 50 فیصد} 1596۔1 {8۔61 فیصد ایف آر} اور 1578۔1 {6۔78 فیصد ایف آر} پر ہیں

              ریزسٹنس لیولز

              آر 1: 1.1669

              آر 2: 1.1697

              آر 3: 1.1738

              سپورٹ لیولز

              ایس 1: 1.1600

              ایس 2: 1.1558

              ایس 3: 1.1530

              آج کی تجارتی تجاویز :

              ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #472 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 نومبر 2017



                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے

                اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا


                جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے

                {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری 7050۔0 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے ، ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے نفع کے اہداف 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #473 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 نومبر 2017




                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  ریزسٹنس 3: 113.93.

                  ریزسٹنس 2: 113.70.

                  ریزسٹنس 1: 113.46.

                  سپورٹ 1: 113.17.

                  سپورٹ 2: 112.94.

                  سپورٹ 3: 112.70.

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #474 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 نومبر 2017




                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا

                    حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے

                    جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری 7050۔0 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک اس لیول تک ہوتا ہے ، ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے نفع کے اہداف 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #475 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 نومبر 2017




                      ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

                      بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں



                      روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے

                      ایہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب ملا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر ہوا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے نیچے قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1415۔1 - 1520۔1 پرائس زون {موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے ابتدائی اہداف} تک بن سکتی ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھنا متوقع ہے بہرحال اوپر بیان کئے گئے لیول تک نیچے جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کردہ سپلائی زون پر ضرورت ہے

                      تجارتی تجاویز : یہ کہ 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے تاکہ ممکنہ قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے واضح بُلش بہتری عمل میں آسکے یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک 1550۔1 کے لیول کے گرد حالیہ کم ترین لیول ٹوٹ نہیں جاتا


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #476 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 نومبر 2017

                        قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کا آغاذ بئیرش انداز میں کیا تھا اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 3037۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرتا معلوم ہوتا ہے - اگر یہ زون کمزور ہوتا ہے تو ایک اور تنزلی ممکن ہے اور اس سے اگلا ہدف 2880۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جو کہ سیلز کرنے والوں کے لئے اگلا ہدف ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مزید سائیڈ وے موو کا اشارہ کررہا ہے




                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880


                        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #477 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 نومبر 2017

                          یو ایس ڈی ایکس کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے تاکہ یہ نئے بلند ترین لیول تک جاسکے اور اپنا بُلش سفر ہر اعتبار سے جاری رکھ سکے - نیچے کی جانب اگر یہ جمعہ کے کمترین لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی 97۔93 کے لیول تک متوقع ہے جب کہ اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے کو ٹوٹ جانا چاھیے تاکہ یہ 7 نومبر کے بلند ترین لیول تک جاسکے





                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لویل 47۔94 پر ہے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #478 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 نومبر 2017




                            ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

                            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا

                            مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا

                            یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں
                               
                            • #479 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 نومبر 2017




                              ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

                              جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا

                              مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا

                              یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں




                              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے ایہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب ملا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر ہوا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے نیچے قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1415۔1 - 1520۔1 پرائس زون {موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے ابتدائی اہداف} تک بن سکتی ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھنا متوقع ہے بہرحال اوپر بیان کئے گئے لیول تک نیچے جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کردہ سپلائی زون پر ضرورت ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1520۔1 - 1415۔1 کے لیولز کے گرد حالیہ پرائس ایکش واضح بُلش بہتری کا اشارہ کررہی ہے - یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک 1550۔1 کے لیول پر حالیہ کم ترین لیول قائم ہے جب کہ دوسری طرف 1850۔1 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن پر ممکنہ قلیل مدتی سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #480 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 15 نومبر 2017




                                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1285 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 94۔1277 کے پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے 50۔1283 کے لیول پر بریک نوٹ کی ہے جو کہ کل کا بلند ترین لیول ہے یہ ایک اور اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 10۔1291 کے لیول {پیوٹ ریزسٹنس 1} پر ہے اور 90۔1298 کے لیول {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز

                                آر 1: $1,285.85

                                آر 2: $1,291.50

                                آر 3: $1,298.95

                                سپورٹ لیولز

                                ایس 1: $1,272.24

                                ایس 2: $1,264.34

                                ایس 3: $1,258.65

                                آج کی تجارتی تجاویز :

                                ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X