تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #511 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 نومبر 2017




    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر دباو کا شکار ہے جو کہ 9825۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جارہی ہیں اور یہ قیمت کو نیچے بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گی اس تمام کے علاوہ آر ایس آئی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے اس صورت میں جب تک 9825۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 9765۔0 اور 9735۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9825۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9765۔0

    ریزسٹنس لیولز 0.9845, 0.9870,0.9900

    سپورٹ لیولز 0.9765, 0.9735,0.9700


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #512 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 نومبر 2017



      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے جمعرات 23 نومبر کو بننے والے کم ترین لیول کے بعد سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت 30 ایم چارٹ میں اس کو اوپر جاتی 20 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے جو کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - جب کہ آر ایس ائی انڈیکس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کی موو کی ہے اور اس میں آضافہ کی موو کمزور ہے انٹرا ڈے صورتحال بئیرش ہے - پئیر کا 80۔110 کے لیول تک جانب نیچے آنا متوقع ہے اہم سپورٹ لیول 70۔111 کے لیولز پر ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 65۔111 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 95۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔110 پر ہے

      ریزسٹنس لیولز 111.95, 112.40، 112.70

      سپورٹ لیولز 110.80, 110.65, 110.30


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #513 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 نومبر 2017



        جی بی پی / جے پی وائے کا 90۔148 کے لیول سے نیچے بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نیچے کی جانب جا رہا ہے اور اس کو 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ کی تائید حاصل ہے - ہاہئیر ہائی اور لوو کا عمل قائم ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے مختصر یہ کہ جب تک 90۔148 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 80۔147 کے لیول تک متوقع ہے اور اسی طرح یہ 60۔147 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے متبادل طور پر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 90۔148 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 20۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 90۔148 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔147 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 149.20, 149.45,150.00

        سپورٹ لیولز 147.80, 147.60,147.00


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #514 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 نومبر 2017

          جی بی پی / یو ایس ڈی 13 نومبر کے سیشن سے بُلش انداز میں ہے اور 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں قلیل مدتی تناظر میں ایک راہ فراہم کررہا ہے - جب پئیر 3360۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرے گا تو ہمیں 3440۔1 کے لیول تک ایک ریلی کی توقع ہے - جہاں ہونے والے پُل بیک سے قیمت موونگ ایوریج کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلش صورتحال کی سپورٹ میں ہے





          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3360 / 1.3440

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3244 / 1.3143

          اج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 3360۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3440۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3280۔1 پر ہے


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #515 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 28 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            یو ایس ڈی ایکس میں بئیرز ایک راہ فراہم کررہے ہیں اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہمیں 85۔91 کے لیول تک ایک تنزلی کی موو کی مل سکتی ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ابھی بھی ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور اگر اس لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے تو ہمیں اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول تک ایک اور تنزلی کی توقع ہے



            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85

            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 اور سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر ہے


            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #516 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 نومبر 2017



              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہیں ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی/ سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی کی سالانہ ، ایچ پی آئی کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور گُڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3: 111.86.

              ریزسٹنس . 2: 111.64.

              ریزسٹنس . 1: 111.42.

              سپورٹ . 1: 111.15.

              سپورٹ . 2: 110.93.

              سپورٹ . 3: 110.71.

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #517 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 نومبر 2017



                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریرز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ابتدائی جی ڈی پی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                ریزسٹنس 3 : 112.10.

                ریزسٹنس 2 : 111.88.

                ریزسٹنس 1 : 111.66.

                سپورٹ 1 : 111.40.

                سپورٹ 2 : 111.18.

                سپورٹ 3 : 110.96.

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #518 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 نومبر 2017



                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانبسے بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریرز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ابتدائی جی ڈی پی پی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 1904۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 1897۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 1886۔1

                  انر سیل ایریا : 1875۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 1847۔1

                  انر بائے ایریا : 1819۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 1808۔1

                  مضبوط سپورٹ : 1797۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 1790۔1

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #519 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 نومبر 2017

                    پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے کمزور ہورہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کررہا ہے - جہاں بُلز عمل میں آسکتے ہیں تا کہ بیان کی گئی راہ اپنا سکیں - نیچے کی جانب سپورٹ لیول 3244۔1 کے لیول پر ہے اور جو کہ 3143۔1 کے لیول تک جانے کے لئے ایک مضبوط رکاوٹ ہو سکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور یہ بئیرز کی حمایت میں ہے




                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3360 / 1.3440

                    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3244 / 1.3143

                    آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے، ریزسٹنس لیول 3460۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3440۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3280۔1 پر ہے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.


                    Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/104363
                       
                    • #520 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 نومبر 2017






                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ 70۔111 کے ریزسٹنس لیول تک بڑھ رہا ہے {27 نومبر کے بلند ترین لیول} کے گرد ہے اضافی سپورٹ 20 پریڈ موونگ ایوریج کی جانب سے فراہم کی جارہی ہے جو کہ 50 پریڈ سے اوپر ہے جبکہ آر ایس ائی انڈیکس 60 کے لیول سے ایک اچھے انداز میں اوپر ہے اور یہ پئیر میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے - مضبوط انٹرا ڈے بُلش رجحان قائم ہے اور 70۔111 تک پہنچ جانے سے پئیر کا ہدف 90۔111 کا لیول ہوگا - اہم رہزسٹنس لیول 10۔111 کے لیول پر ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 10۔111 سے نیچے پہلے ہدف 70۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید ، سٹاپ لاس لیول 10۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 70۔111

                      ریزسٹنس لیول : 111.70, 111.90 ،112.30

                      سپورٹ لیولز 110.80, 110.55, 110.30


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      Last edited by ; 29-11-2017, 04:55 PM. وجہ: added image link
                      • #521 Collapse

                        جی بی پی / جے پی واِئے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 دسمبر 2017



                        کل کے تجزیہ کے مطابق اوپر کی جانب کے ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر میں اضافہ کی موو ہے اور اس کو اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہیں جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ 45۔151 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنی ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی اس صورت میں جب تک 45۔151 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 35۔153 اور 154 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 45۔151 سے نیچے پہلے ہدف 75۔150 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 45۔151 اور ٹیک پرافٹ لیول 35۔153 پر ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 153.35, 154.00,154.60

                        سپورٹ لیولز 150.75, 149.90,149


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #522 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 دسمبر 2017



                          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - قیمت ابھی اپنی قریب ترین ریزسٹنس 6855۔0 سے نیچے دباو کا شکار ہے - لوئیر ہائیر اور لووز کا تسلسل قائم ہے جو کہ قیمت میں منفی صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکیٹر نیچے کی جانب جارہا ہے اور تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے اس صورتحال میں جب تک 6855۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 6810۔0 اور 6785۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                          ریزسٹنس لیولز 0.6870, 0.6900,0.6945

                          سپورٹ لیولز 0.6810, 0.6785,0.6730

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #523 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 دسمبر 2017



                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1898۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 1881۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - رجحان بُلش ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 1950۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 2000۔1 کے لیولز {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہیں

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1954 آر 2: 1.2000 آر 3: 1.2075

                            سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1830 ایس 2: 1.1760 ایس 3: 1.1710

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #524 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 دسمبر 2017



                              جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک ریلی بن رہی ہے اور یہ 3437۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - اوپر کی جانب اگلا ریزسٹنس لیول 3541۔1 کے زون پر ہے اور یہ 3612۔1 کے لیول سے پہلے ہے - بہرحال میں آنے والے دنوں میں سائیڈ وے موو کی توقع ہے لیکن ایچ ون چارٹ میں بئیرز 200 ایس ایم اے سے کیپ ہوں گے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے






                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3541 / 1.3612

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3437 / 1.3303

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3541۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3612۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3466۔1 پر ہے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #525 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا 05 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                ایچ ون چارٹ میں انڈیکس نے اپنا پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے قدرے نیچے کنسولیڈیٹ کیا ہے - اس موونگ ایوریج سے قبل اگلی ریزسٹنس 60۔93 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت میں ہرلحاظ سے اضافہ کی راہ بنے گی - جب کہ نیچے کی جانب اہم سپورٹ لیول 70۔92 کے لیول پر ہے جو کہ بئیرز کو صورتحال اپنے قابو میں رکھنے کے لئے مدد فراہم کرے گی






                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 اور سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر ہے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X