روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2086 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 23 مئی 2019

    سونے کی قیمت توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہی ہے - سونے کی قیمت نے 1287 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ہمیں سونے میں مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے

    پیلی مستطیل - افقی ریزسٹنس کیسری مستطیل - افقی ریزسٹنس 2 سونے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے اور ہمارا کل والا ہدف 1287 ٹیسٹ ہو رہا ہے - موو اضآفہ کی ہے اور سیل خطرہ کا سسب ہے - ہمیں 1298 کے لیول پر دوسری ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر بھی مضبوط معلوم ہوتا ہے جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2087 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے &#158

      جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں سے قیمت میں تنزلی بن سکتی ہے تفصیل قیمت ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول کی جانب جا رہی ہے جہاں سے ہم قیمت میں تنزلی دیکھ سکتے ہیں انٹری : 2740۔1 یہ بہتر کیوں ہے ؛ 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن سٹاپ لاس : 2825۔1 یہ بہتر کیوں ہے : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ٹیک پرافٹ : 2605۔1 یہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

         
      • #2088 Collapse

        سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 مئی 2019

        آج کے دن کچھ خاص تجارت نہیں ہوئی ہے کیونکہ امریکی میں آج تعطیل ہے - آج سونے کی مارکیٹ کوئی واضح سمت نہیں دے رہی ہے اگرچہ قیمت جمعہ کے سیشن سے کچھ اوپر ہی ہے - سونے میں درمیانی مدت یا طویل مدتی تجارت کے لئے کچھ واضح نہیں ہے

        سبز لکیر - طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن کالی نیک لائن - افقی سپورٹ کالی لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن نیلی تنزلی کی سلوپنگ لائن - طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سونے کی قیمت نے ایک مرتبہ دوبارہ اضآفہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اضافہ کیا ہے - ابھی ہمیں اہم سپورٹ 1270 کے لیول پر ملی ہے اور جب تک بُلز اس لیول سے اوپر ہیں تب تک اضافہ کا امکان واضح ہے - جب کہ دوسری طرف جب تک قیمت 1300 کے لیول سے نیچے ہے تب تک بئیرز میں ایک اور سیل کی امید باقی ہے - سونے کی ریزسٹنس 1290 - 1292 کے ایریا میں ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت کا اوپر جانا یقینی نظر آتا ہے - 1270 کے لیول سے اوپر رہنے میں ناکامی پر قیمت 1250 -1230 کے لیولز تک نیچے جائے گی

           
        • #2089 Collapse

          ای یو آر/یو ایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ برائے29.05.2019

          ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ: گراویسٹون ڈوجیکینڈلسٹک پیٹرن کو 1.1315 کی سطح کے ارد گرد رجحاناتی لائن متحرک مزاحمت سے نیچے ہو جانے کے بعد ای یو آر/ یو ایس ڈی جوڑی مکمل واپسی کے موڈ میں ہے. قیمت اب 1.1174 کی سطح پر معاونت (اب مزاحمت) سے نیچے ٹوٹ گئی ہے اور دوبارہ کم ہوکر 1.1111 کی سطح کی جانب بڑھ رہی ہے. اوورسولڈ مارکیٹ کے شرائط اور منفی رفتار قلیل مدتی برش نقطہ نظر کی حمایت کرتی ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلو آر3 - 1.1355 ڈبلو آر2 - 1.2080 ڈبلو آر1 - 1.1254 ہفتہ وار پیوٹ - 1.1180 ڈبلو ایس 1 - 1.1146 ڈبلو ایس2 - 1.1076 ڈبلو ایس3 - 1.1043 تجارتی تجاویز: مارکیٹ کے موجودہ حالات کے لئے بہترین حکمت عملی 1.1174 کی سطح کے ارد گرد تکنیکی مزاحمت کے قریب موو اپ کو فروخت کرنا ہے. تمام کھلے فروختگی آڈرس کو 1.1111 کی سطح پر منافع کمانا چاہئے. بڑا ٹائم فریم رجحان اب بھی نیچے ہے، لہذا قلیل مدتی ٹاِم فریم پر تجارت گرتے ہوئے رجحان کے ہوگی.

             
          • #2090 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 0123۔1 اور 0177۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - فی الوقت قیمت اضافہ کے رجحان میں ہے - اس کی تصڈیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - فوری سپورٹ 0177۔1 کے لیول پر ہے اسی تناظر میں پہلی سپورٹ 0177۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0177۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 0177۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 0265۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ اگر قیمت 0265۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 0314۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - جب کہ دوسری طرف یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو دوسری سپورٹ 0126۔1 سے نیچے لگایا جائے

               
            • #2091 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 30 مئی 2019

              سونے کی قیمت نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے - قیمت نے کل کا ہمارا تنزلی کا ہدف 1275 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے اور اوپر کی جانب گئی ہے - جو کہ تبدیلی کا اشارہ ہے - سونا آج بہت مضبوط ہے اور آپ کو خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھنے چاھیں

              افقی ریزسٹنس لکیر ریزسٹنس 1 افقی ریزسٹنس 2 - ریزسٹنس 2 سفید لکیر - ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سونے کی قیمت نے کامیاب ٹیسٹ کیا ہے اور 1275 کے لیول سے واپس ہوئی ہے جو کہ مضبوط تبدیلی کا اشارہ ہے - بُلش مضبوطی موجود ہے اور آپ کو خرید کے مواقع دیکھنے چاھیں - جب تک سونا 1275 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک ہم بُلش ہیں ریزٹنس لیول 1284 اور 1286 کے لیولز پر ہے

                 
              • #2092 Collapse

                جی بی پی/ یو ایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ برائے03.06.2019

                ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ: جی بی پی/یو ایس ڈی جوڑی میں 1.2559 کی سطح پر ایک اور نچلی گراوٹ آئی ہے جیسا کہ نچلے رجحان جاری ہیں. گراوٹ آنے کے بعد، قیمت میں اضافہ ہوا اور تیزی سےاینگلفنگ کینڈلسٹک بن گیا تھا، جوکہ اس وقت ایک مضبوط اچھال کا اشارہ کرسکتا ہے. تاہم، اعلی مقام پر جانے کے لئے ، بلس کو 1.2755کےاہم تکنیکی مزاحمتی سطح کو ہٹ کرنا ہوگا قیمت سے پہلے 1.2647 اور 1.2683 کی سطح پر واقع ہونے والی تکنیکی مزاحمت کے ذریعے توڑنا پڑے گا. اعلی کی جانب ایک اور ناکامی بیرش کو مضبوط بناتی ہیں، اس لئے قیمتی عمل کے مزید نیچے جانے توقع کی گئَی ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلو آر3 - 1.2903 ڈبلو آر2 - 1.2819 ڈبلو آر1 - 1.2711 ہفتہ وار پیوٹ - 1.2636 ڈبلو ایس 1 - 1.2534 ڈبلو ایس 2 - 1.2447 ڈبلو ایس 3 - 1.2331 تجارتی تجاویز: مارکیٹ کے موجودہ حالات میں بہترین حکمت عملی اہم رجحان کی سمت میں تجارت کرنا ہے، جوکہ ابھی بھی نیچے ہے. تمام مقامی بونس اور اصلاح کو بہتر قیمت کے لئے فروخت کے احکامات کو کھولنے کا دوسرا موقع سمجھنا چاہئے. براہ مہربانی نوٹ کریں، بڑے فریم ٹائم کا رجحان نیچے ہے اور کسی بھی رجحان کے تبدیل ہونےاشارہ نہیں ہے.

                   
                • #2093 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                  ہماری نظر ابھی بھی 94۔135 کے لیول کے قریب ہونے پر تنزلی پر ہے جہاں ویوو 2 ویوو 1 کو 7۔70 فیصد درست کرے گی - 87۔148 کے لیول ہونے والی تنزلی کے بعد کی مثبت ڈائیورجنس اس بات کا اشارہ ہے کہ جلد ہی باٹم دیکھنے میں آئے گا یہ کہ 94۔135 کے قریب سے یا 48۔137 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک پر ہمیں یہ امید ہوگی کہ ویوو 3 عمل میں آئی ہے تاکہ آخرکار جی بی پی / جے پی وائے کو 87۔148 کے لیول سے اوپر لے جائے آر 3: 138.74 آر 2: 137.79 آر 1: 137.48 پیوٹ : 137.12 ایس 1: 137.01 ایس 2: 136.63 ایس 3: 136.25 تجارتی تجاویز ہم پاونڈ میں 15۔136 کے لیول سے خرید کریں گے یا 48۔137 کے لیول سے اوپر کی خرید کریں گے

                     
                  • #2094 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 06 جون 2019

                       
                    • #2095 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                      یہ کہ 79۔137 کے لیول سے بننے والی تصحیح ہمارے متوقع ہدف 05۔137 سے کچھ نیچے مکمل ہوئی ہے {لوو لیول 96۔136} کے لیول پر ہے - جی بی پی / جے پی وائے ایک مرتبہ دوبارہ 79۔137 کے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہی ہے - اس سے اوپر کا بریک آوٹ اس بات کی تصدیق ہوگا کہ ویوو 2 53۔136 کے لیول کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے - ویوو 3 کا آخر کا 87۔148 کے بلند ترین لیول سے اوپر کی بریک کرے گا {مارچ کے وسط} کا اور 61۔156 کے لیول کی جانب اپنی موو جاری رکھے گا آر 3: 139.68 آر 2: 138.73 آر 1: 137.17 پیوٹ : 137.79 ایس 1: 137.38 ایس 2: 136.69 ایس 3: 136.53 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 50۔137 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 50۔136 کے لیول سے اوپر ہے

                         
                      • #2096 Collapse

                        سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جون 2019

                        سونے کی قیمت ہمارے بریک آوٹ ہدف 1350 - 1360 کے ایریا کے بہت قریب گئی تھی - قیمت اہم ریزسٹنس کے بلکل نیچے سے واپس ہوئی تھی - بُلز کے لئے یہ ضروری ہے کہ قیمت میں مزید اضآفہ کی امید برقرار رہے تو یہ 1300 کے لیول سے اوپر رہے

                        کالی لکیر ۰ قلیل مدتی ریزسٹنس سرخ لکیر - اہم سپورٹ نیلی لکیر - اہم ریزسٹنس قلیل مدتی سپورٹ 1320 کے لیول پر بنی ہے جہاں ہم نے 38 فیصد فیبوناسی ریزسٹنس لیول بھی حاصل کیا تھا سونے کی قیمت طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے - 1320 کے لیول سے نیچے کی بریک ایک بئیرش اشارہ ہوگی - اگر قیمت 1320 - 1315 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو اس بات کے امکانات میں خاصا اضافہ ہوگا کہ اگلی بڑی سیل کی موو شروع ہو جائے - تب تک بُلز ہی صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے

                           
                        • #2097 Collapse

                          جی بی پی /یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے11/06/2019

                          ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ: جی بی پی/یوایس ڈی جوڑی نے 1.2668 کی سطح پر تکنیکی مدد سے نیچے ایک تیز ڈپ لگائی اور پھر تھوڑا سا بونس دیا، لیکن اتنا زیادہ بھی نہیں.بیرس نے قیمتوں پر دباؤ بنانا شروع کردیا تھا اور اب قیمتوں کو 1.2647 کی سطح پر نیچے کی جانب دھکیل نے کی کوشش کر رہے ہیں.یہ رفتارمشکل سے غیر جانبدار پچاس کی سطح کو پکڑے ہوئے ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ پورے طور پر نیچے جانے والی ہو.اسٹوکیسٹک پہلے سے ہی نچلی حد کی جانب ہیں. بئرس کے نیچے جانے کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلو آر3 - 1.2954 ڈبلو آر2 - 1.2856 ڈبلو آر1 - 1.2800 ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ: 1.2708 ڈبلو ایس1 - 1.2658 ڈبلو ایس 2 - 1.2549 ڈبلو ایس3 - 1.1502 تجارتی تجاویز: مارکیٹ کےموجودہ حالات میں بہترین حکمت عملی اہم رجحان کی سمت میں تجارت کرنا ہے، جو ابھی بھی نیچے ہے. تمام مقامی بونسز اور اصلاح کو بہتر قیمت کے لئے فروخت کے احکامات کو کھولنے کے لئے دوسرے موقع کو طور پرسمجھنا چاہئے. براہ مہربانی نوٹ کریں، بڑے ٹائم فریم کا رجحان نیچے ہے اور کسی بھی رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ہے.

                             
                          • #2098 Collapse

                            سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2019

                            سونے کی قیمت قلیل مدتی بُلش رجحان میں ہے - 38 فیصد فیبوناسی لیول کی جانب پُل بیک کے بعد قیمت ابھی 1350 کا اہم ریزسٹنس لیول ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ کر رہی ہے یہ کہ 1340 - 1350 کے لیول سے منسوخی سے تبدیلی عمل میں آئے گی اور قیمت ممکنہ طور پر اہم سپورٹ لیول 1300 کے لیول تک جائے گی

                            سرخ لکیر - اہم سپورٹ کالی لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس - ٹوٹ گئی ہے نیلی لکیر - اہم ریزسٹنس سونے کی قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 1335 کے لیول سے اوپر 1350 ریزسٹنس لیول سے کچھ نیچے تجارت کر رہی ہے - سونے کی قیمت نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کا لحاظ کیا ہے اور اوپر کی جانب جا رہی ہے - یہ اہم ریزسٹنس ایریا ہے اور بُلز کو ذیادہ پُر اعتماد نہیں ہونا چاھیے - یہاں سے منسوخی سے قیمت ممکنہ طور پر نیچے کی جانب 1300 کے لیول تک جائے گی - سپورٹ یہاں بہت اہم ہے - اس لیول سے نیچے کی موو قیمت کو 1200 کے لیول تک لے جائے گی - 1350 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت طویل مدتی بُلش موو بناتے ہوئے 1450- 1500 کے لیول تک جائے گی

                               
                            • #2099 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جون 2019

                              یورو / یو ایس ڈی پُیک کر رہا ہے جہاں کہ گزشتہ تجزیہ میں اس کی امید ظآہر کی گئی تھی - قیمت اہم سپورٹ سے اوپر ہے اور رجحان تب تک بُلش ہے کہ جب تک قیمت 12۔1 - 1250۔1 کے لیول سے اوپر ہے

                              سرخ لکیریں - بُلش ویج سبز مستطیل - سپورٹ ایریا یورو / یو ایس ڈی سپورٹ ایریا اور اضآفہ کی ویج کی حدوں کی جانب پُل بیک کر رہی ہے - ابھی تک یہ ایک عمومی صورتحال ہے اور مضبوطی حاصل کرنے کے لئے پُل بیک کی ضرورت تھی تاکہ اگلی اضآفہ کی موو بن سکے - بُلز کا قیمت کو سبز ایریا تک لے جانا متوقع ہے اور یہ بالائی ویج حد کو بھی چھو سکتا ہے اور اس کے بعد ایک مضبوط اضآفہ بنے گا - اگر قیمت 12۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتی ہے اور 1250۔1 کے لیول سے نیچے رہتی ہے تو بئیرز قلیل مدتی تناظر میں صورتحال اپنے قابو میں کر لیں گے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2100 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#158

                                ہم 22۔121 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ تنزلی کے عمل کو محدود کیا جاسکے اور 13۔122 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ملے جو کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 3 کم از کم 79۔124 کے لیول تک مضبوط ریلی کے لئے جگہ بنا رہی ہے اور ممکنہ طور پر قیمت اس سے اوپر بھی جا سکتی ہے صرف اہم سپورٹ 22۔121 سے نیچے کی بریک ہمارے بُلش تجزیہ کو منسوخ کرے گی اور قیمت 78۔120 اور اس سے نیچے کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ کرے گی آر 3 : 122.49 آر 2 : 122.13 آر 1 : 121.85 پیوٹ : 121.69 ایس 1 : 121.64 ایس 2 : 121.22 ایس 3 : 120.78 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 75۔121 کے لیول سے کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 20۔121 کے لیول پر لگائیں گے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X