روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2131 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے ی&

    یہ کہ 38۔121 کے لیول سے بننے والی تصحیح ذیادہ پیچیدہ ہوئی ہے اور تنزلی کا عمل 21۔120 - 31۔120 کے ایریا تک بنا ہے جو کہ متوقع لیول سے قدرے ذیادہ ہے یہ یوو 2 کو مکمل کرے گی اور کم از کم 90۔122 کے لیول تک کم از کم اور ممکنہ طور پر 36۔123 کے لیول تک ریلی بنائے گی جو کہ ویوو 3 میں ہوگی صرف 02۔120 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی 50۔127 کے لیول سے بننے والی بڑی ویوو 2 تصحیح کو تبدیل کرے گی لیکن تنزلی کی موو خاصی محدود ہوگی - ہم کسی بھی صورت میں اس صورتحال کے حامی نہیں ہیں لیکن یہ تب تک خارج از امکان نہیں ہے کہ جب تک 38۔121 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ نہیں جاتا ہے آر 3 : 38۔121 آر 2 : 18۔121 آر 1 : 87۔120 پیوٹ : 54۔120 ایس 1 : 31۔120 ایس 2 : 21۔120 ایس 3 : 02۔120 تجارتی تجاویز ہم نے یورو مین 85۔120 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔120 پر موجود ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2132 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی گزشتہ 20 گھنٹوں 1100۔1 کے لیول پر س&#1575

      یورو / یو ایس ڈی گزشتہ 20 گھنٹوں 1100۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال میرے خیال میں مستقبل میں آضافہ کی موو بنے گی - میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ تنزلی کی تصحیح اے بی سی کا ممکنہ اختتام ملا ہے اور اوورلی چارٹ میں ہم نے ہائیر ہائی اور ہائی لوو حاصل کئے ہیں جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے

      ڈیلی ٹآئم فریم میں یہ نوٹ کیا گیا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 1083۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور منسوخ ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اس موقع پر خرید خآصی خطرہ کا سبب ہے - مزید یہ کہ میں نے نوٹ کیا ہے کہ اضآفہ کی موو کا امکان موجود ہے کیونکہ تنزلی کی تصحیح مکمل ہوئی ہے اور قلیل مدتی رجحان اضآفہ کا ہے - اوپر کی جانب کے اہم اہداف 1135۔1 اور 1150۔1 پر ہیں - اہم سپورٹ 1070۔1 کے لیول پر ہے اہم ریزسٹنس لیولز پیلی مستطیل - 1135۔1 پیلی مستطیل - 1150۔1 اہم سپورٹ لیولز نارنجی افقی لکیر 1083۔1 نارنجی افقی لکیر - 1070۔1 میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جن کا ہدف 1135۔1 اور 1150۔1 کا لیول ہے

         
      • #2133 Collapse

        - سونا 05 اگست 2019 - نئی اضآفہ کی موو اور تجارتی ری&#1606

        سونے میں اضافہ کے رجحان میں تجارت کی ہے جیساء کہ گزشتہ ہفتہ اس کی توقع تھی - نئی اضآفہ کی موو موجود ہے اور آپ کو قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں - مزید اضافہ کی موو کی توقع ہے ٹیکنیکل تجزیہ ہفتہ وار صورتحال



        ہفتہ وار ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ یہ نوٹ کیا ہے 6 ہفتوں کی تجارتی رینج کا اضآفہ کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ مزید اضافہ اور خرید کی موو کا اشارہ ہے - ہفتہ وار ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے اہم ریزسٹنس لیولز کو نوٹ کیا ہے جو کہ نفع کے اہداف ہیں - یہ لیولز 1489 اور 1520 کے لیولز ہیں



        ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی تکون کو نوٹ کیا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضافہ کی موو موجود ہے جو کہ سونے میں مزید اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے اور ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو بن سکتی ہے تجارتی تجاویز خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جن کا ہدف 1489 اور 1520 کا لیول ہے

           
        • #2134 Collapse

          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 اگست 2019

          سونے کی قیمت 1450 کے لیول سے اوپر نئے ہائیر ہائی بنا رہا ہے یہ بُلز کے لئے اہم ہے کہ وہ 1425 -1440 کے ایریا سے اوپر رہیں تاکہ قیمت اضآفہ کا تسلسل بناتے ہوئے 1500 - 1525 کے لیول تک جا سکے

          سرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس سرخ مستطیل اہم سپورٹ ایریا سونے کی قیمت اضآفہ کے رجحان میں ہے اور نیاء ہائیر ہائی بنا رہی ہے - آر ایس آئی سابقہ پیک کے مقابلہ میں ابھی بھی نیچے کی جانب ہے - بئیرش ڈائیورجن محض ایک اشارہ ہے جب کہ تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - اگر سونے کے بُلز 1425 - 1440 کے لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہتے ہیں تو ہم نیا آر ایس ائی ہائیر ہائی دیکھ سکیں گے جس سے یہ اضافہ کی موو 1500 کے لیول تک جائے گی - اہم سپورٹ 1400 کے ایریا میں ہے بہرحال 1440 - 1425 کے لیول سے نیچے کی بریک سے 1400 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات میں اضآفہ ہوگا - بُلز کو حالیہ لیولز پر خاصا محتاط رہنا چاھیے - پُل بیک کے واضح امکانات ہیں - بئیرز کو صبر کرنا چاھیے کیوں کہ ابھی تک رجحان میں تبدیلی کے امکانات نہیں ملے ہیں

             
          • #2135 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 اگست 2019 ممک&#1606

            جی بی پی نے 2100۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے اور میں نے سپورٹ کے متعدد ٹیسٹ نوٹ کئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ کوئی قوت موجود نہیں ہے اور ریلی کی توقع ہے - آج قیمت اوپر کی جانب جا رہی ہے اور میں نے ڈیلی کینڈلز کی بنیاد پر ہائیر ہائی اور ہائیر لوو نوٹ کئے ہیں جو کہ قلیل مدتی آضآفہ کے رجحان کی موجودگی کا اشارہ ہے اہم ریزسٹنس لیول 2250۔1 اور 2275۔1 پر ہیں فی گھنٹہ ٹائم فریم



            فی گھنٹہ چارٹ کی بنیاد پر میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضافہ کی موو کو نوٹ کیا ہے جو کہ بُلش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے سپورٹ 2165۔1 کا کامیاب ٹیسٹ نوٹ کیا ہے { سابقہ سوئنگ ہائی زون} - مزید یہ کہ 20 ای ایم اے سے منسوخی ملی ہے جو کہ میرے بُلش تجزیہ کی مزید تصدیق ہے تجارتی تجاویز مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق میری تجویز یہ ہے کہ اضآفہ کے تجارت کریں اور خرید کے مواقع دیکھیں

               
            • #2136 Collapse

              سونا 12 اگست 2019 - تجارتی رینج موجود ہے - ممکنہ طور

              سونے نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے اور اس نے 1495 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - سونے کی قیمت 1510 کا لیول ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں اور صورتحال اوور باٹ ہوئی ہے - اس بات کا امکان ہے کہ سونا 1490 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی کوشش کرے گا

              یلی مستطیل - انٹرا ڈے ریزسٹنس 1500 جامنی افقی لکیر - اہم سوئنگ لوو 1490 سونے کی قیمت اہم سوئنگ ہائی 1510 کو پس پردہ توڑنے میں ناکام رہی ہے جو کہ تنزلی کی ممکنہ موو کا اشارہ ہے - میں نے 1500 کے لیول پر ممکنہ سیل کے مواقع دیکھے ہیں جس کا ہدف 1490 - 1482 کا لیول ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر کمزوری کا ظاہر کر رہا ہے - جو کہ بیلنس کا اشارہ ہے - جب تک سونا 1505 کے لیول سے نیچے ہے تب تک سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #2137 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 12 اگست 2019 - مضبوط ریزسٹنس 2100۔

                جی بی پی / یو ایس ڈی گزشتہ 10 گھنٹوں سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے لیکن یہ 2100۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کر رہا ہے - قلیل مدتی رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے لہذا 2100۔1 کے لیول پر سیل کا عمدہ موقع مل سکتا ہے

                سبز مستطیل - اہم ریزسٹنس 2100۔1 پیلی مستطیل - سپورٹ لیولز 2060۔1 - 2040۔1 سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ بئیرش فلیگ کا ایک مضبوط بریک آوٹ کیا تھا اور یہ عمومی صورتحال ہے کہ جمعہ کی وائیڈ رینج بار کی وجہ سے آج ریلی ملے گی - جی بی پی / یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں ہے اور یہ بہتر ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اہم اوور باٹ صورتحال اور تنزلی کی موو کا اشارہ دے رہا ہے جو کہ تنزلی کی مزید موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے - سپورٹ لیولز 2060۔1 اور 2040۔1 پر ہے اہم ریزسٹنس 2100۔1 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور مجموعی رجحان کی سمت میں جائیں - اہداف 2060۔1 اور 2040۔1 پر ہیں

                   
                • #2138 Collapse

                  اگست 14 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز ا&#1

                  مئی کی 17 تاریخ کو ظاہر کئے گئے بئیرش چینل میں سابقہ تنزلی کی موو رُک گئی تھی اور حالیہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن 2750۔1 - 2550۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی جولائی کی 05 تاریخ کو 2550۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش رینج کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا {ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} ہے لہذا بئیرش تنزی 2430۔1 - 2385۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی {موومنٹ چینل کی زیریں حد} جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں مسلسل بُلش طلب بنانے میں ناکام رہا تھا مزید یہ کہ 2350۔1 کے لیول سے کا بئیرش بریک آوٹ ہوا تھا جس سے مزید بئیرش تنزلی 2320۔1 ، 2270۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز ہیں نئی سیل کی انٹری کے لئے حالیہ لیولز پر سیل کی نئی انٹری رسک کی حامل ہے - اسی وجہ سے سابقہ تجویز کی گئیں سیل کی انٹریز پر نفع کے حصول کی تجویز ہے گزشتہ ہفتہ 2100۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے عارضی اشارے عمل میں آئے تھے جب کہ گزشتہ جمعہ ایک اور بئیرش تنزلی 2025۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی حالیہ بُلش بہتری حالیہ باٹم لیول 2025۔1 کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا تھا تازہ ترین بننے والا سپلائی لیول ہے اس سے مزید بُلش موو کا 2230۔1 اور اس کے بعد 2320۔1 کے لیول کی جانب بننا متوقع ہے کہ اگر 2100۔1 کے لیول سے کی بُلش موو عمل میں آتی ہے تجارتی تجاویز انٹرا ڈے تاجران کو 2100۔1 اور اس کے بعد 2230۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ دیکھنے کی تجویز دی گئی تھی تاکہ کاونٹر ٹرینڈ خرید کی انٹری مل سکے محتاط تاجران کو 2320۔1 - 2350۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے تاکہ یہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے ایس ایل کو 2430۔1 کے لیول سے اوپر اور نفع کے اہداف کو 2279۔1 اور 2130۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

                     
                  • #2139 Collapse

                    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                    جی بی پی / جے پی وائے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 31۔129 سے نیچے موجود ہے - اگر پئیر اس ریزسٹنس کو توڑ لیتا ہے تو طویل مدتی کم ترین لیول 52۔126 پر بڑی حد تک ممکن ہے کمزور سپورٹ 70۔127 کے لیول پر فی الوقت ٹیسٹ ہو رہی ہے اور اس کا دباو برداشت کرنا متوقع ہے تاکہ قیمت کمزور ریزسٹنس لیول 67۔128 سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 31۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کر سکے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ باٹم موجود ہے اور 96۔132 اور اس سے اوپر کی ریلی بن سکتی ہے صرف 82۔126 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک تنزلی کا نیا دباو بنائے گی اور قیمت 52۔126 کے لیول تک نیچے جائے گی آر 3: 129.65 آر 2: 129.23 آر 1: 128.51 پیوٹ : 127.94 ایس 1: 127.44 ایس 2: 127.05 ایس 3: 126.82 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 80۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 70۔126 پر موجود ہے

                       
                    • #2140 Collapse

                      سونا - 16 اگست 2019 - 1505 کے سپورٹ لیول کا ایک اور کامیا&

                      میرے گزشتہ تجزیہ سے ابھی تک کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے - سونے کے فلیگ انداز کے اندر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر عمل جاری رکھا ہوا ہے - چونکہ مضبوط بُلش رجحان موجود ہے لہذا مجھے مزید اضآفہ کی توقع ہے

                      سرخ لکیر - متوقع راہ نیلی مستطیل - ریزسٹنس 1 - 1533 نیلی مستطیل - ریزسٹنس 2 - 1550 نیلی مستطیل سونے نے فلیگ انداز کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 1505 کے لیول پر اور ریزسٹنس 1533 کے لیول پر ہے - 1514 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 1533 ۰ 1550 کے لیول تک جائے گی بڑے ٹائم فریمز میں بُلز صورتحال کو قابو میں کئے ہوئے ہیں اور ابھی تک میں نے تبدیلی کا کوئی اشارہ نوٹ نہیں کیا ہے - جب تک سونا 1505 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم لانگ پوزیشن لیں گے - ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے اور یہ لانگ پوزیشن کا عمدہ اشارہ ہے

                         
                      • #2141 Collapse

                        سونا 19 اگست 2019 ڈیلی ٹائم فریم میں ممکنہ طور پر 20

                        ڈیلی ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سونا ایک کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں تجارت کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر 1480 - 1475 کے لیول کے گرد 20 ایس ایم اے کی ٹیسٹنگ ہو رہی ہے - لہذا مزید تنزلی کی موو بنے گی اور اس کے بعد مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے جو کہ شاید کل ملے گی

                        ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق کا تجزیہ



                        ایچ 4 ٹآئم فریم کی بنیاد پر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ میں نے 1503 کے سپورٹ لیول کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ انٹرا ڈے سیل کے دباو کا اشارہ ہے - اے ڈی ایکس کی سطح 35 سے اوپر ہے جوکہ مزید اضآفہ کی موو سے قبل تنزلی کی موو کا اشارہ ہے تجارتی تجاویز مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کی وجہ مارکیٹ میں جاری تنزلی کا رجحان ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 1475 - 1480 پر ہیں - ریزسٹنس لیول 1505 کے لیول پر ہے

                           
                        • #2142 Collapse

                          سونا ایک رینج کے اندر تجارت کر رہا ہے

                          سونے نے 1500 کے اہم لیول کے گرد تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جب کہ رجحان کی کوئی واضح سمت موجود نہیں ہے - قیمت ایک تجارتی رینج کے اندر ہے

                          سبز مستطیل - تجارتی رینج کی حدیں سونے کی قیمت 1500 کے لیول کے گرد تجارت کر رہی ہے - سونے سے گزشتہ چند دنوں سے ذیادہ تر سائیڈ وے رینج میں تجارت کی ہے اور 1533 اور 1480 کی رینج میں تجارت کر رہا ہے - کسی بھی حد کے ٹوٹ جانب سے ایک لمبا کئی ہفتوں کا رجحان ملے گا - 1500 کے لیول کے قائم رہنے سے بُلش اشارہ ملے گا لیکن اگر قیمت ایک لمبے عرصہ تک اس لیول سے نیچے رہتی ہے تو 1480 کی بریک کے بعد 1450 کے لیول تک موو کے امکانات میں اضآفہ ملے گا

                             
                          • #2143 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا 21 اگست 2019 کا تجزیہ : 3 روزہ بیلن&#1

                            آج مارکیٹ ایف ای ڈی کی جانب سے ایف او ایم سی کی میٹنگ کے منٹس کے انتظار میں ہے - یہ بنیادی وجہ یہ ہے کہ 1100۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے

                            مارکیٹ کے حالیہ طرز عمل کا تجزیہ کرنے سے ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یورو 3 روزہ تجاریت رینج میں تجارت کر رہا ہے اور یہ اہم ریزسٹنس 1113۔1 کے لیول قریب ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ممکنہ طور پر بریک آوٹ ہوگا ممکنہ طور پر تاجران ایف او ایم سی کے منٹس کے انتظار میں ہیں تاکہ تجارت کرسکیں دستیاب معلومات کی بنیاد پر یہ ممکن ہے اہم ممکنہ طور پر بننے والی صورتحال پر نظر رکھ سکیں خرید کی پوزیشن لی جا سکتی ہے کہ اگر 1113۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ ہوتا ہے جس میں اہداف 1140۔1 اور 1160۔1 لیولز ہیں سیل کی پوزیشن لی جاسکتی ہے کہ اگر 1064۔1 کے لیول سے نیچے کا مضبوط بریک آوٹ ہوتا ہے ذیادہ امکان ہے کہ اضافہ کا بریک آوٹ ملے گا انڈیکیٹر کا تجزیہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے کہ تنزلی کی موو کمزور ہو رہی ہے اور سلو لائن عمدہ طور پر موجود ہے جو کہ مزید ریلی کا اشارہ ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور سولڈ صورتحال کا حامل ہے اور ممکنہ طور پر اوپر کی جانب کا بریک آوٹ مل سکتا ہے جو کہ ممکنہ ریلی کا ایک اور اشارہ ہے بولینجر بینڈز - ممکنہ طور پر وسطی بولینجر اوسط دوبارہ ٹیسٹ ہوگی

                               
                            • #2144 Collapse

                              سونا 22 اگست 2019 - اہم سپورٹ اور راونڈ نمبر 1500 سے من&#1

                              سونے ایک سائیڈ وے رینج میں 1500 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے {راونڈ نمبر} بہرحال سونا تجارتی رینج کی زیریں حد کے قریب تجارت کر رہا ہے اور مجھَے ممکنہ طور پر اضافہ کی موو کی توقع ہے اور کم از کم 1508 - 1510 کا لیول ٹیسٹ ہوگا

                              اہم لیولز ریزسٹنس لیولز $1,507 $1,525 سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف $1,492 $1,479 ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے اہم سپورٹ 1500 کے لیول سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اضافہ کی موو کے بننے کا ممکنہ اشارہ ہے - ایم اے سی ڈی بُلش ڈائیورجنس کا اشارہ دے رہا ہے اور پس پردہ 20 روزہ اضآفہ کا رجحان پس پردہ ملا ہے - جب تک سونا 1479 کے لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک خرید کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2145 Collapse

                                سونا 26 اگست 2019 - سونے نے ہماری متوقع راہ لی ہے او

                                سونے کی قیمت نے قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور جمعہ کے روز کا ہمارا دوسرا ہدف 1527 کے لیول پر حاصل ہوا تھا بہرحال مجھے ابھی بھی اضآفہ کی توقع ہے اور کم از کم ایک اور اضآفہ کی سوئنگ بنے گی اہم سپورٹ 1525 کے لیول پر قائم رہی ہے جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے

                                سرخ افقی لکیر - اہم ریزسٹنس اور اضآفہ کا ہدف پیلی مستطیل - اہم سپورٹ ایریا جامنی اضافہ کی لکیر - متوقع راہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پس پردہ نئی اضآفہ کی موو کا ظآہر کر رہی ہے اور مجھے کم از کم ایک اور اضآفہ کی موو کی توقع ہے - اہم سپورٹ 1525 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس 1554 کے لیول پر ہے - بئیرز کو خاصا محتاط رہنا چاھیے کیونکہ پس پردہ نئی اضآفہ کی موو بنی ہے اور قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھے جانے چاھیں - جب تک سونا 1525 کے لیول سے اوپر ہے تب تک 1554 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوسکتا ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X