روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1786 Collapse

    یورو / جے پی وائے نے اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی

    یورو / جے پی وائے نے اپنی ریزسٹنس 30۔129 کے لیول {100 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} سے واپسی کی ہے جہاں سے اس کا مزید نیچے اپنی سپورٹ 84۔128 {4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ،5 ، 3} نے 96 فیصد پر موجود اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے تنزلی توقع ہے یورو / جے پی وائے نے اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے مزید تنزلی کی توقع ہے یہ کہ 30۔129 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 56۔129 ، ٹیک پرافٹ لیول 84۔128 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1787 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا لیول

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹمیٹ ، اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، سی پی آئی فلیس ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فرنچ ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ شامل ہے لہذا امکا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1444۔1 مضبوط ریزسٹنس 1437۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1426۔ انر سیل ایریا : 1415۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1388۔1 انر بائے ایریا : 1361۔1 اوریجنل سپورٹ : 1350۔1 مضبوط سپورٹ : 1339۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1332۔1

         
      • #1788 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ رپورٹ ، کنزیومر کانفڈنس ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے شیکاگو پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 98۔113 ریزسٹس 2 : 113.76 ریزسٹنس 1 : 54۔113 سپورٹ 1 : 26۔113 سپورٹ 2 : 04۔113 سپورٹ 3 : 82۔112

           
        • #1789 Collapse

          salam brother .Ma sha Allah app bhut acha work kar rahay hain.is tarah k postb say sab ko fayeda hoga khas ker new logo ko jo abi forex trading k baray main zayda nai janty hain .kun k market ko analyse karna itna asaan nai hota .app kay informative post say yahan pay sab ko information miley gi.our apkay signal k througn log trade b kar sakty hain our yahan say learn b kar sakty hain
          • #1790 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 03 دسمبر 2018

               
            • #1791 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 03 دسمبر 2018

              فی الوقت سونا 00۔1225 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور تنزلی کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے {بُلش} جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا متوقع ہدف 60۔1265 کے لیول پر ہے

                 
              • #1792 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 دسمبر 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی ایشیائی سیشن میں اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1379۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 1375۔1 کے لیول پر ہے خرید کے مواقع دیکھنے کی تجویز ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹآک ایسٹک اوسکیلیٹر اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1282۔1 {ایس 1} اور 1247۔1 {ایس 2} پر موجود ہے

                   
                • #1793 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 03 &#158

                  ہم ممکنہ کمزور پیک کے موجود ہونے سے قبل 89۔130 - 99۔130 کے ریزسٹنس زون کی جانب اوپر کی موو 89۔130- 99۔130 کے ریزسٹنس زون تک دیکھ رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ویوو ای میں حتمی تنزلی کے لئے میدان بھی ہموار ہے - یہ کہ23۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو ڈی کے ٹارگٹ زون کے لئے 89۔130 - 99۔130 کے لیولز تک ریلی کی توقع ہے سپورٹ ابھی 62۔128 کے لیول اہم قلیل مدتی سپورٹ 23۔128 کے لیول پر موجود ہے جس کا نیچے کی جانب قائم رہنا ضروری ہے تاکہ ہمارا تجزیہ درست رہ سکے آر 3 : 130.89 آر 2 : 130.06 آر 1 : 129.62 پیوٹ 129.25 ایس 1 : 128.84 ایس 2 : 128.64 ایس 3 : 128.22 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 25۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔128 پر موجود ہے

                     
                  • #1794 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#158

                    یہ کہ 7929۔1 کے لیول سے نیچے تنزلی کا سفر ابھی باقی ہے اور 6384۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 6335۔1 کے لیول تک نیچے جائے گی - تنزلی کی موو کی واضح کمزوری {آر آیس آئی کی مثبت ڈائیورجنس} ممکنہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی 6396۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی اس بات کا پہلا عمدہ اشارہ ہوگی کہ کم ترین لیول موجود ہے اور 6791۔1 کے لیول تک تصحیحی ریلی شروع ہو گئی ہے - جب کہ 6471۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ کم ترین لیول موجود ہے اور اوپر کی جانب تصحیحی ریلی بن رہی ہے آر 3: 1.6542 آر 2: 1.6471 آر 1: 1.6396 پیوٹ : 1.6375 ایس 1: 1.6334 ایس 2: 1.6298 ایس 3: 1.6237 تجارتی تجاویز ہمارا سٹآپ لاس لیول 6380۔1 کے لیول پر حاصل ہوا تھا ہم یورو میں دوبارہ خرید 6396۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                       
                    • #1795 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#158

                      یورو / جے پی وائے نے ایک مرتبہ دوبارہ اپنی اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 23۔129 سے واپسی کی ہے ریزسٹنس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ 89۔130 - 99۔130 کے ٹارگٹ زون تک ریلی بن رہی ہے سپورٹ ابھی 49۔128 اور 30۔128 کے لیولز پر ہے بعد والا لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا کہ 89۔130 - 99۔130 کے زون کی جانب ریلی بن سکے - 30۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک اضآفہ کی موو میں تاخیر کا سبب ہو گی اور پہلے مرحلہ میں 81۔127 کے لیول تک تنزلی ہو گی آر 3: 130.89 آر 2: 130.06 آر 1: 129.62 پیوٹ : 129.23 ایس 1 : 128.84 ایس 2 : 128.64 ایس 3 : 128.30 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 25۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔128 کے لیول پر ہے

                         
                      • #1796 Collapse

                        چاندی اپنی ریزسٹنس تک بڑھ رہی ہے جہاں سے وا&#1

                        چاندی اپنی ریزسٹنس 49۔14 تک بڑھ رہی ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی سپورٹ} جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ 30۔14 تک {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی 95 فیصد ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے چاندی اپنی ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے یہ کہ 49۔14 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 66۔14 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔14 پر ہے

                           
                        • #1797 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہ&#1575

                          جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ 2660۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ اپنی ریزسٹنس 2820۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک اوپر جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3 } اپنی سپورٹ 5۔4 فیصد تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ اضآفہ کر سکتا ہے جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہم اضآفہ دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 2660۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 2546۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 2820۔1 کے لیول پر ہے

                             
                          • #1798 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 &#158

                            ہم کسی ثبوت کی تلاش میں ہیں یہ 7929۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے عارضی باٹم حاصل کیا تھا کہ یہ کم از کم 6707۔1 کے لیول کی جانب تصحیحی کر سکے اور یہ ممکنہ طور پر اوپر کی جانب بھی جا سکتی ہے - اس بات کی تصدیق کے لئے یہ کہ کم ترین لیول موجود ہے ہمیں 6369۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے کہ قیمت 6624۔1 کے لیول تک ریلی کر سکے جو کہ 6707۔1 کے لیول تک اوپر جانے کے لئے پہلی رکاوٹ ہے جب تک 6369۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس اضآفہ کا عمل محدود رکھتی ہے تو ہمیں 6330۔1 کے لیول سے نیچے کی حتمی کمی کی توقع ہے لیکن تنزلی کی موو کی واضح کمی اس بات کا اشارہ ہو گی کہ کم ترین لیول جلد ہی ملے گا آر 3: 1.6624 آر 2: 1.6471 آر 1: 1.6396 پیوٹ : 1.6375 ایس 1: 1.6330 ایس 2: 1.6298 ایس 3: 1.6237 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 6369۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                               
                            • #1799 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 5 &#1583

                              یورو / جے پی وائے قیمت کو 23۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بھیجنے میں ناکام رہا ہے اور اس کے کی بجائے اس نے 30۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے جس کے ہمارا بئیرش تجزیہ عمل میں آیا ہے جس کے کم از کم 75۔125 کے لیول تک کمی ہو سکتی ہے اور ممکنہ طور یہ 66۔123 کے لیول تک بھی ہو سکتی ہے تاکہ یوو سی اور ای مکمل ہو سکے جو کہ 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈیشن کی ہے ریزسٹنس ابھی 45۔128 کے لیول کے قریب ہے یہ ریزسٹنس ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 77۔127 کے لیول تک کمی ہو سکے اور اس کے بعد قیمت 75۔125 کے لیول تک جاسکے آر 3 : 129.15 آر 2 : 128.89 آر 3 : 128.45 پیوٹ : 127.87 ایس 1 : 127.47 ایس 2 : 127.25 ایس 3 : 126.62 تجارتی تجاویز ہمارا سٹآپ لاس لیول 00۔128 کے لیول پر لگا تھا ہم ابھی سائیڈ وے رہیں گے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1800 Collapse

                                یورو / اے یو ڈی نے اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے

                                یورو / اے یو ڈی نے اپنی ریزسٹنس 5520۔1 سے واپسی کی ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ افقی اوور لیپ ریزسٹنس} جہاں سے یہ اپنی سپورٹ 5431۔1 تک مزید نیچے آسکتا {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} نے 94 فیصد پر موجود اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے کمی کی توقع ہے یورو / اے یو ڈی نے اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے ہم مزید کمی دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 5520۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 5579۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 5431۔1 پر موجود ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X