روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔
ہمارے کمیونٹی کے 15 سال!

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1186 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو/ یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لی

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز پرسنل سپینڈنگ / اخراجات کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2371۔1 مضبوط ریزسٹنس 2364۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2353۔1 انر سیل ایریا : 2340۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2311۔1 انر بائے ایریا : 2282۔1 اوریجنل سپورٹ : 2270۔1 مضبوط سپورٹ : 2258۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2251۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1187 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز پرسنل سپینڈنگ / اخراجات کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 107.29. ریزسٹنس 2 : 107.08. ریزسٹنس 1 : 106.87. سپورٹ 1 : 106.62. سپورٹ 2 : 106.41. سپورٹ 3 : 106.20.

         
      • #1188 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 مارچ 2018

        انڈیکس نے ایک بُلش مضبوطی حاصل کی ہوئی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ یہ 20 مارچ کے بلند ترین لیول تک جاسکے - بہرحال 36۔89 کا سپورٹ زون ٹوٹ سکتا ہے کہ 88۔87 کے سپورٹ لیول تک مزید نقصان کا امکان بن سکے - اوپر کی جانب اہم ریزسٹنس 63۔90 کے لیول پر ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

           
        • #1189 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 مارچ 201

          پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے خاصا اوپر کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے جہاں اس نے 27 مارچ کے سیشن میں ایک سپورٹ حاصل کی تھی یہ لیول قلیل مدتی تناظر میں کیبل کو ایک اضافہ فراہم کرے گا تاکہ مزید ریلی 4225۔1 کے ریزسٹنس زون تک بن سکے - نیچے کی جانب اگر جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 20 مارچ کے کم ترین لیول تک جاسکتا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4225 / 1.4269 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4136 / 1.4061 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4225۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4269۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4185۔1 پر ہے

             
          • #1190 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 مارچ 201

            جی بی پی / یو ایس ڈی 27 مارچ کو بننے والے کم ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد بئیرش انداز میں تجارت کررہا ہے اور ابھی پرائس ایکشن ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اگر پئیر 4061۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو 3985۔1 کے لیول تک تسلسل کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور واپسی کا اشارہ کررہا ہے

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

               
            • #1191 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 مارچ 2018

              یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر قائم ہے اور 63۔90 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 75۔91 کے لیول تک جائے گی - یہ موو بُلز کو مضبوط کرے گی کیونکہ انڈیکس قلیل مدتی تناظر میں واضح رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنے کے لئے کوشش کررہا ہے - نیچے کی جانب اگر پئیر 36۔89 کے لیول کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 88۔87 کا لیول ہوگا

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                 
              • #1192 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 09 اپریل 2018

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا اج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2332. مضبوط ریزسٹنس :1.2325. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2313. انر سیل ایریا : 1.2301. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2272. انر بائے ایریا: 1.2243. اصل سپورٹ: 1.2221. مضبوط سپورٹ: 1.2219. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2212.

                   
                • #1193 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 09 ا&#1

                  آج ایشاء میں جاپان کی جاب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، کنزیومر کانفڈنس اور کرنٹ اکاونٹ ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 107.47. ریزسٹنس . 2: 107.26. ریزسٹنس . 1: 107.05. سپورٹ. 1: 106.79. سپورٹ 2: 106.58. سپورٹ. 3: 106.37.

                     
                  • #1194 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2018

                    یو ایس ڈی ایکس نے جمعہ کے روز این ایف پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ایک بئیرش سیشن بنایا تھا اور 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں حالیہ قیمت کے لیول کے قریب ہے - یہ لیول انڈیکس میں ایک عارضی باٹم بنا سکتا ہے تا کہ یہ 63۔90 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ ٹیسٹ کر سکے - جو کہ 75۔91 کے لیول سے قبل ایک اہم رکاوٹ ہے - بئیرش تسلسل خریداروں کی جانب سے 36۔89 کے لیول پر روکا جا سکتا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیو ل36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹآپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                       
                    • #1195 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 اپریل 2018

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کو بُلز کی حمایت جمعہ کے روز این ایف پی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد ملی تھی اور یہ 4166۔1 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے - جہاں ہمیں بریک آوٹ کی توقع ہے تا کہ قیمت مزید اضافہ کرتے ہوئے 4225۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر ایچ ون چارٹ میں کام کررہا ہے - لیکن اگر یہ خسارہ کے عمل کو روکنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ کمزور ہوتے ہوئے 3985۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ،ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

                         
                      • #1196 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 10 ا&#1

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 107.36. ریزسٹنس . 2: 107.17. ریزسٹنس . 1: 106.96. سپورٹ. 1: 106.70. سپورٹ 2: 106.49. سپورٹ. 3: 106.28. مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہمنائی حاصل کرنا چاھیے

                           
                        • #1197 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی برائے 10 اپریل 2018

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1.2382. مضبوط ریزسٹنس :1.2375. اوریجنل ریزسٹنس : 1.2363. انر سیل ایریا : 1.2351. ٹارگٹ انر ایریا: 1.2322. انر بائے ایریا: 1.2293. اصل سپورٹ: 1.2281. مضبوط سپورٹ: 1.2269. بریک آوٹ سیل لیول: 1.2262.

                             
                          • #1198 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 10 اپریل 2018

                            انڈیکس دباو کا شکار ہے اور یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے - فی الوقت ہمیں ایک تنزلی کی موو کی توقع ہے کہ قیمت 36۔89 کے سپورٹ زون تک جاسکے ۰ جہاں بُلز عمل میں آسکتے ہیں تاکہ یہ 63۔90 کا ریزسٹنس زون دوبارہ ٹیسٹ کرسکیں - نیچے کی جانب اگر سپورٹ لیول کمزور ہوتا ہے تو انڈیکس 88۔87 کے زون تک جاسکتا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹاپ لاس لیول 81۔90 پر ہے

                               
                            • #1199 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 اپریل 2018

                              ایچ ون چارٹ میں پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 4166۔1 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے اگر یہاں بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو ہمیں بئیرش تسلسل 4225۔1 کے لیول تک متوقع ہے کیونکہ تصیحی موو کے لئے سیل کرنے والے عمل میں آسکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بُلز کی حمایت میں ہیں

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4166 / 1.4225 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4061 / 1.3985 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4166۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4225۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4108۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1200 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 11 ا&#1

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوور مشینری آدڑز کی ماہانہ اور بنک لینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ ائل انونٹریز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس لیولز . 3: 107.68. ریزسٹنس . 2: 107.47. ریزسٹنس . 1: 107.26. سپورٹ. 1: 106.99. سپورٹ 2: 106.78. سپورٹ. 3: 106.57.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X