روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #916 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 دسمبر 2017

    انڈیکس ہر لحاظ سے 200 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہا ہے اور یہ 00۔94 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جو کہ خریداروں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے - نیچے کی جانب موونگ ایوریج کا قائم رہنا ضروری ہے تاکہ یہ یو ایس ڈی ایکس میں مزید اضافہ کے عمل کو قائم رکھ سکے - بہرحال اگر اس لیول سے نیچے کی بریک ہوتی ہے تو اس کا اگلا ہدف 70۔92 کا لیول ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.37 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.40 / 92.70 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 00۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 37۔94 اور سٹاپ لاس لیول 73۔93 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #917 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 دسمب&#15

      پئیر نے ہفتہ کا آغاذ ایک مبہم انداز میں کیا ہے کیونکہ سال کے اختتامی لحمات ہیں یہ بات اتار چڑھاو کے تناظر میں کی جارہی ہے - منگل کے روز بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ فیصلہ کا آںا متوقع ہے اور یہ کہ جی بی پی / یو ایس ڈی اگلی راہ لینے کے لئے تیار ہے - اگر پئیر 3417۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 3541۔1 کے لیول تک آضافہ کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی انداز میں ہے اور تنزلی کے رجحان کی حمایت میں ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3417 / 1.3541 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3228 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ اڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3417۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3541۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3298۔1 پر ہے

         
      • #918 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 دسم&#1576

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور فرنچ فائنل پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1833۔1 مضبوط ریزسٹنس 1826۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1815۔1 انر سیل ایریا : 1804۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1776۔1 انر بائے ایریا : 1748۔1 اوریجنل سپورٹ : 1737۔1 مضبوط سپورٹ : 1726۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1719۔1

           
        • #919 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائیری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.07. ریزسٹنس 2 : 113.84. ریزسٹنس 1 : 113.62. سپورٹ 1 : 113.35. سپورٹ 2 : 113.12. سپورٹ 3 : 112.90.

             
          • #920 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 دسمبر 2017

            یو ایس ڈی ایکس۔94 کے نفسیاتی لیول سے نیچے واپسی کررہا ہے اور یہ 200 ایس ایم اے تک نیچے آسکتا ہے جہاں یہ کچھ مضبوطی حاصل کرسکتا ہے - تاکہ اپنا بُلش رجحان دوبارہ بنا سکے - اگر ایساء ہوتا ہے تو اگلا اہم لیول 37۔94 کے لیول پر ہے - نیچے کی جانب اگر یہ 40۔93 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 70۔92 کا لیول ٹیسٹ کرسکے گا

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.37 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.40 / 92.70 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 00۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 37۔94 اور سٹاپ لاس لیول 73۔93 پر ہے

               
            • #921 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 دسمبر 201

              ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد جی بی پی / یو ایس ڈی سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - اور آنے والے گھنٹوں میں 3300۔1 کے لیول پر موجود ایک اہم لیول چیلنج ہوگا - قلیل مدتی تناظر میں ہمیں پئیر میں کوئی واضح راہ نہیں مل رہی ہے لیکن اگر یہ 3417۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا تو ہمیں 3541۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3417 / 1.3541 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3228 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3417۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3541۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3298۔1 پر ہے

                 
              • #922 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 دسمبر 2017

                انڈیکس نے 00۔94 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے اپنا بُلش نظام قائم رکھا ہوا ہے - اس لیول کا ٹوٹ جانا ضروری ہے تاکہ قیمت 37۔94 کے لیول تک اوپر جاسکے - نیچے کی جانب ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے -اور یہ جب ٹیسٹ ہوگا تو تب یو ایس ڈی ایکس کو ایک مضبوطی فراہم کرے گا ۰ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.37 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.40 / 92.70 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید {سیل} کے آڈرز صرف تب لگآئیں کہ یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 00۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 37۔94 اور سٹاپ لاس لیول 73۔93 پر ہے

                   
                • #923 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 دسم&#1576

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ائمپلائمنٹ چینج کی سہہ ماہی ، اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، کروڈ ائل انونٹریز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1802۔1 مضبوط ریزسٹنس 1795۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1784۔1 انر سیل ایریا : 1773۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1745۔1 انر بائے ایریا : 1717۔1 اوریجنل سپورٹ : 1706۔1 مضبوط سپورٹ : 1695۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1688۔1

                     
                  • #924 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوور میشنری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، کروڈ ائل انوٹریز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 114.04. ریزسٹنس . 2: 113.81. ریزسٹنس . 1: 113.59. سپورٹ . 1: 113.33. سپورٹ . 2: 113.10. سپورٹ. 3: 112.88.

                       
                    • #925 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 دسمب&#15

                      پئیر سائیڈ وے رینج میں رُکا ہوا ہے اور اس کو ہر انداز میں 3303۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہا ہے اور یہ جی بی پی / یو ایس ڈی کو 3228۔1 کے لیول تک نیچے لے جانے کے لئے مدد فراہم کرے گا - بہرحال جب تک یہ 3228۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہمارا بُلش آووٹ لووک قائم ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3417 / 1.3541 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3228 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3417۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3541۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3298۔1 پر ہے

                         
                      • #926 Collapse

                        دسمبر 14، 2017 کے لئے eur / usd کا تکنیکی تجزیہ

                        جب یورپی مارکیٹ کھولتا ہے تو، اقتصادی رپورٹوں کا ایک بیچ جیسے کم سے کم بولی کی شرح، ہسپانوی 10 یو بینڈ نیلامی، فلیش سروسز پی ایم آئی، فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، جرمن فلیش سروسز پی ایم آئی، جرمن فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، فرانسیسی فلیش سروسز پی ایم آئی، فرانسیسی فلیش مینوفیکچرنگ PMI، اور فرانسیسی حتمی سی پی آئی ایم / ایم. اقتصادی کیلنڈر بھی امریکی اقتصادی اعداد و شمار کے ساتھ پیک کیا جاتا ہے جیسے قدرتی گیس ذخیرہ، کاروباری انوینٹریز M / M، فلیش سروسز پی ایم آئی، فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، درآمد کی قیمتوں میں ایم / ایم، بے روزگاری کے دعوی، ریٹیل سیلز ایم / ایم، اور کور خوردہ سیلز م / میٹر لہذا رپورٹوں کے مطابق، یورو / USD اس دن کے دوران درمیانے عدم استحکام کے ساتھ منتقل ہوجائے گی.

                        آج کی ٹیکنیکل سطح:

                        بریکآؤٹ BUY سطح: 1.1896

                        مضبوط مزاحمت: 1.1889

                        حقیقی مزاحمت: 1.1878

                        اندرونی فروخت ایریا: 1.1867

                        ہدف اندرونی علاقے: 1.1839

                        اندرونی خرید ایریا: 1.1811

                        حقیقی سپورٹ: 1.1800

                        مضبوط سپورٹ: 1.1789

                        بریکآؤٹ سیل سطح: 1.1782



                           
                        • #927 Collapse

                          14 دسمبر، 2017 کے لئے usd / jpy کے تکنیکی تجزیہ

                          ایشیا میں، جاپان نے تجدید شدہ صنعتی پیداوار ایم / ایم جاری کرے گا. امریکی ڈالر کے سامنے، امریکہ اقتصادی اعداد و شمار کی ایک سلسلہ جاری کرے گا جیسے قدرتی گیس ذخیرہ، کاروباری انوینٹریز M / M، فلیش سروسز پی ایم آئی، فلیش مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، درآمد کی قیمتوں میں ایم / ایم، بے روزگاری کے دعوی، پرچون فروخت میٹر / اور کور پرچون فروخت م / میٹر. لہذا اس امکان کا امکان ہے کہ USD / JPY جوڑی اس دن کے دوران کم از کم درمیانے موٹائی کے ساتھ منتقل ہوجائے.


                          آج کی ٹیکنیکل سطح:

                          مزاحمت 3: 113.22

                          مزاحمت 2: 112.99

                          مزاحمت 1: 112.77

                          سپورٹ 1: 112.52

                          سپورٹ 2: 112.29

                          سپورٹ 3: 112.07


                             
                          • #928 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 دسمبر 2017

                            فی الوقت انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی کنسولیڈیشن کررہا ہے اور یہ 3444۔1 ریزسٹنس زون سے کیپ ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو مزید آضافہ 3516۔1 کے لیول تک متوقع ہے جہاں ایک اہم ریزسٹنس اور آفر زون ہے - نیچے کی جانب قریبی سپورٹ بیان کی گئی موونگ ایوریج پر ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3364 / 1.3303

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                               
                            • #929 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 دسمبر 2017

                              انڈیکس ایف ای ڈی کی جانب سے 25 بیسس پوآئنٹ آضافہ کے بعد لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے جو کہ دسمبر کی میٹنگ میں کیا گیا ہے - ابھی تک انڈیکس کو 30۔93 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 83۔92 کے لیول تک جاَئے گی - بہرحال اضافہ کی موو کے امکانات موجود ہیں اور ہمیں 12 دسمبر کے بلند ترین لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #930 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج جاپان میں ایشیاء کی جانب سے تن کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تن کان مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ اور ائمپاِئر سٹیٹ مینوفکچرنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 112.82. ریزسٹنس 2: 112.60. ریزسٹنس 1: 112.38. سپورٹ 1: 112.10. سپورٹ 2: 111.88. سپورٹ 3: 111.66.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X