روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #826 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائَے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.33. ریزسٹنس 2 : 114.11. ریزسٹنس 1 : 113.88. سپورٹ 1 : 113.61. سپورٹ 2 : 113.39. سپورٹ 3 : 113.16.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #827 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 09 نومبر 2017

      انڈیکس ہرا عتبار سے سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے اور اس کو 200 ایس ایم اے کی سپورٹ حاصل ہے جو کہ ایچ ون چارٹ کے مطابق کی صورتحال ہے - 14۔95 کا ریزسٹنس لیول پرائس ایکشن کو ایک آفر فراہم کررہا ہے اور اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 95۔95 کے لیولز تک تک اضآفہ کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور یو ایس ڈی ایکس میں ایک سائیڈ وے موو کا اشارہ کررہا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یہ بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

         
      • #828 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 نوم&#1576

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای یو اکنامک فارکاسٹ ، ای سی بی اکنامک بُلیٹن اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1644۔1 مضبوط ریزسٹنس 1637۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1626۔1 انر سیل ایریا : 1615۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1588۔1 انر بائے ایریا : 1561۔1 اوریجنل سپورٹ : 1550۔1 مضبوط سپورٹ : 1539۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1532۔1

           
        • #829 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب کی اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کرنٹ اکاونٹ ، کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور بنک اف جاپان سمری آف آپینین کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 59۔114 ریزسٹس 2 : 36۔114 ریزسٹنس 1 : 14۔114 سپورٹ 1 : 87۔113 سپورٹ 2 : 64۔ً113 سپورٹ 3 : 42۔113

             
          • #830 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ ابتدائی پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1708۔1 مضبوط ریزسٹنس 1701۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1690۔1 انر سیل ایریا : 1679۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1651۔1 انر بائے ایریا : 1623۔1 اوریجنل سپورٹ : 1612۔1 مضبوط سپورٹ : 1601۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1594۔1

               
            • #831 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن اور ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 113.93. ریزسٹنس 2: 113.70. ریزسٹنس 1: 113.46. سپورٹ 1: 113.17. سپورٹ 2: 112.94. سپورٹ 3: 112.70.

                 
              • #832 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 نومبر 2017

                یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے انداز میں ہے اور یہ ابھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم کو چینلج کررہا ہے - بُلز قلیل مدتی تناظر میں اضافہ کی کوشش میں ہیں جس کا قریب ترین ہدف 14۔95 کے لیول پر موجود ہے اور یہ لیول بھی کمزور ہوسکتا ہے تاکہ یہ 85۔95 کے لیول کی جانب ریلی بنا سکے - نیچے کی جانب مضبوط سپورٹ 97۔93 کے لیول پر ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

                   
                • #833 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا 10 نومبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش ہے کیونکہ پر انداز میں ایچ ون چارٹ میں موونگ ایوریج ابھی بھی اوپر ہے - قریب ترین سپورٹ لیول 3037۔1 کے لیول پر ہے جو کہ بئیرز پرائس ایکشن کے آگے کمزور ہوسکتا ہے تاکہ یہ 2880۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قدرے بئیرش اور کم و بیش قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کی حمایت میں ہیں

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

                     
                  • #834 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 نوم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1704۔1 مضبوط ریزسٹنس 1697۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1686۔1 انر سیل ایریا : 1675۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1647۔1 انر بائے ایریا : 1619۔1 اوریجنل سپورٹ : 1608۔1 مضبوط سپورٹ : 1597۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1590۔1

                       
                    • #835 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 114.21. ریزسٹنس 2: 113.99. ریزسٹنس 1: 113.76. سپورٹ 1: 113.49. سپورٹ 2: 113.26. سپورٹ 3: 113.04. مشتری ہوشیار باش

                         
                      • #836 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 نومبر 2017

                        انڈیکس نے جمعہ کے سیشن میں اضافہ کے عمل کو کم کیا تھا اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی تنزلی کا عمل بڑھانے کی کوشش میں ہے - اگلا سپورٹ لیول 97۔93 کے لیول پر ہے جہاں بئیرز قلیل مدتی تناظر میں اپنی راہ لینے کے لئے مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں - بہرحال اگر یہ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 14۔95 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتا ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس 47۔94 پر ہے

                           
                        • #837 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 13 نومب&#15

                          پئیر 3200۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے اور یہ 3309۔1 کے لیول پر موجود اگلے ریزسٹنس تک جانے کی کوشش میں ہے جو کہ بُلز پرائس ایکشن کے لئے جی بی پی / یو ایس ڈی میں اگلی اہم رکاوٹ ہوگا - نیچے کی جانب اگر یہ 3037۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ 2880۔1 کے لیول تک کمزوری کرسکتا ہے

                          یچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

                             
                          • #838 Collapse

                            brother achi bat hai ap hum sab ko trading signals day rahy hai or hamay ap itna guide kary k hum khud say forex trading achi tarha kar sakay forex ko anaylais kar skakay ku k ye dunya ka bhot best business ja raha hai is liye hum isko achi tarha say learn kar k profit earn kar sakaty hai very good opportunity.
                            • #839 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 نومبر 2017

                              یو ایس ڈی ایکس کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے تاکہ یہ نئے بلند ترین لیول تک جاسکے اور اپنا بُلش سفر ہر اعتبار سے جاری رکھ سکے - نیچے کی جانب اگر یہ جمعہ کے کمترین لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی 97۔93 کے لیول تک متوقع ہے جب کہ اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے کو ٹوٹ جانا چاھیے تاکہ یہ 7 نومبر کے بلند ترین لیول تک جاسکے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #840 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 نومب&#15

                                قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کا آغاذ بئیرش انداز میں کیا تھا اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 3037۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرتا معلوم ہوتا ہے - اگر یہ زون کمزور ہوتا ہے تو ایک اور تنزلی ممکن ہے اور اس سے اگلا ہدف 2880۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جو کہ سیلز کرنے والوں کے لئے اگلا ہدف ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مزید سائیڈ وے موو کا اشارہ کررہا ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X