روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #811 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 03 نومب&#15

    پئیر جمعرات کے زون ایک مضبوط سیل کے دباو میں ایا تھا جو کہ بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کے بعد کی صورتحال ہے - ٹیکنیکلی طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم سے نیچے تجارت کررہا ہے اور یہ 3037۔1 کے سپورٹ لیول تک جانے کی کوشش میں ہے کیونکہ 27 اکتوبر کا کم ترین لیول بئیرز کے ہاتھوں کمزور ہوا ہے - اوپر کی جانب 3161۔1 کے لیول کی بریک قیمت کو 3309۔1 کے لیول تک لے جائے گی

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3437 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3161 / 1.3037 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ اڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3161۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3282۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #812 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 03 نومبر 2017

      ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے کے گرد موجود ہے اور 14۔95 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے بہرحال ہمیں یہ توقع ہے کہ جلد ہی ایک تصیحی موو بنے گی اور ایک مرتبہ یہ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کر لے تو یو ایس ڈی ایکس 97۔93 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے تیار ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹرز نیوٹرل زون میں ہے اور مزید سائیڈ وے موو کا اشارہ دے رہا ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

         
      • #813 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے اہم رپورٹس میں سپین بے روزگاری کلیمز چینج کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1716۔1 مضبوط ریزسٹنس 1709۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1698۔1 انر سیل ایریا : 1687۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1659۔1 انر بائے ایریا : 1631۔1 اوریجنل سپورٹ : 1620۔1 مضبوط سپورٹ : 1609۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1602۔1

           
        • #814 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 114.51. ریزسٹنس 2: 114.29. ریزسٹنس 1: 114.06. سپورٹ 1: 113.79. سپورٹ 2: 113.57. سپورٹ 3: 113.34.

             
          • #815 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء کی جانب سے مانیٹری پالیسی منٹس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 12۔115 ریزسٹس 2 : 90۔114 ریزسٹنس 1 : 67۔114 سپورٹ 1 : 39۔114 سپورٹ 2 : 17۔ً114 سپورٹ 3 : 94۔113

               
            • #816 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 نوم&#1576

              ج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں یورو گروپ میٹنگ ، پی پی ائِی کی ماہانہ ، اور سنٹیکس انویسٹر کانفڈنس کے ساتھ ساتھ جرمن فائنل سروسز پی ایم آئی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، سپین سروسز پی ایم ائی ، جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1662۔1 مضبوط ریزسٹنس 1655۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1644۔1 انر سیل ایریا : 1633۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1605۔1 انر بائے ایریا : 1577۔1 اوریجنل سپورٹ : 1566۔1 مضبوط سپورٹ : 1555۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1548۔1

                 
              • #817 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 نومب&#15

                جی بی پی / یو ایس ڈی فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش انداز بنا رہا ہے - 3037۔1 کا سپورٹ لیول پئیر میں قلیل مدتی تناظر میں اضآفہ کے امکانات کو بنا رہا ہے لیکن اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو یہ مزید نیچے 2880۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے - اوپر کی جانب قریبی ریزسٹنس لیول 3201۔1 کے لیولز ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3139۔1 پر ہے

                   
                • #818 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 نومبر 2017

                  یو ایس ڈی ایکس میں قلیل مدتی تناظر میں کوئِی اہم تبدیلی سامنے نہیں ائی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - اگر انڈیکس موونگ ایوریج سے اوپر واپسی کرتا ہے تو یہ 95۔95 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرسکتا ہے - جب کہ پُل بیک سے قیمت واپس 97۔93 کے لیول تک جاسکتی ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 95۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

                     
                  • #819 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 نوم&#1576

                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایکو فن میٹنگز ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، ریٹیل پی ایم ائی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک اپٹیمزم اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1669۔1 مضبوط ریزسٹنس 1662۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1651۔1 انر سیل ایریا : 1640۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1612۔1 انر بائے ایریا : 1584۔1 اوریجنل سپورٹ : 1573۔1 مضبوط سپورٹ : 1562۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1555۔1

                       
                    • #820 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک اپٹیمزم اور مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی /جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 47۔114 ریزسٹس 2 : 114.25 ریزسٹنس 1 : 02۔114 سپورٹ 1 : 75۔113 سپورٹ 2 : 53۔113 113سپورٹ 3 : 30۔

                         
                      • #821 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 07 نومبر 2017

                        انڈیکس گزشتہ ہفتہ سے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اوپر موجود ہے - قریبی ریزسٹنس لیول 14۔95 کے لیول پر ہے جہاں بریک آوٹ سے 85۔95 کے لیول تک قیمت جاسکتی ہے - فی الوقت پرائس ایکشن یو ایس ڈی ایکس میں مزید کمزوری کا اشارہ کررہا ہے لیکن آنے والے گھنٹوں میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تنزلی ہوسکتی ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

                           
                        • #822 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 نومب&#15

                          پئیر نے اس ہفتہ کا آغاذ 3037۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیشن سے کیا ہے جہاں یہ مضبوطی حاصل کرسکتا ہے کہ تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکے - بہرحال ہمیں 3037۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے اور اگر کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 2880۔1 کے لیول تک مزید تنزلی کی توقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ زون میں جارہا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

                             
                          • #823 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 نومب&#15

                            جی بی پی / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے کے گرد اپنا پرائس ایکشن کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور سیلز کرنے والوں کی جانب سے ایک بڑے دباو میں ہے - منگل کے سیشن کے دوران اس نے دو فرکچرل بنائے تھے اور وہ ریزسٹنس کے طور پر کام کررہے ہیں اگر یہ ان لیولز کو توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کا 3309۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی بئیرز کی حمایت میں ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3037 / 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2880۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3193۔1 پر ہے

                               
                            • #824 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 نومبر 2017

                              ہر لحاظ سے یو ایس ڈی ایکس ایک رینج میں رُکا ہوا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے ایک عمدہ سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے 14۔95 کا ریزسٹنس لیول مدد کررہا ہے اور مزید دباو بنائے ہوئے ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو اس کا 85۔95 کے لیول کی جانب جانا متوقع ہے - نیچے کی جانب 60۔94 کا سپورٹ لیول بئیرز کے پرائس ایکشن کے لئے ایک رکاوٹ بنا ہوا ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #825 Collapse

                                ورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 نومب&#1585

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ فرنچ ٹریڈ بیلنس کی ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور کروڈ آئل انونٹریز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1648۔1 مضبوط ریزسٹنس 1641۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1630۔1 انر سیل ایریا : 1619۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1592۔1 انر بائے ایریا : 1565۔1 اوریجنل سپورٹ : 1554۔1 مضبوط سپورٹ : 1543۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1536۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X