روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #421 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی اجنب ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکنچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 48۔111 ریزسٹس 2 : 26۔111 ریزسٹنس 1 : 05۔111 سپورٹ 1 : 78۔110 سپورٹ 2 : 56۔ً110 سپورٹ 3 : 34۔110

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #422 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 مئی 2017

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس ، کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1166۔1 مضبوط ریزسٹنس 1159۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1148۔1 انر سیل ایریا : 1137۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1111۔1 انر بائے ایریا : 1084۔1 اوریجنل سپورٹ : 1073۔1 مضبوط سپورٹ : 1062۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1055۔1

         
      • #423 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم خبر جاری ہونا متوقع ہے لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 75۔111 ریزسٹس 2 : 53۔111 ریزسٹنس 1 : 31۔111 سپورٹ 1 : 04۔111 سپورٹ 2 : 83۔ً110 سپورٹ 3 : 61۔110

           
        • #424 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 22 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          یو ایس ڈالر انڈیکس واضح طور پر بئیرش ہے اور یہ ابھی 00۔97 کے نفسیاتی لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ ہونے کی کوشش میں ہے قریب ترین سپورٹ 90۔96 کے لیول پر ہے اور یہ 25۔96 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کی راہ ہموار کرے گا جو کہ ذیادہ متوقع ہے صورتحال ہے یہ بات ذہن میں رہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے نیچے کی جانب اشارہ کررہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئریش صورتحال کی حمایت میں ہے

             
          • #425 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 22 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            جی بی پی / یو ایس ڈی 3000۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل صورتحال کا سامنا کررہا ہے - کیونکہ سٹرلنگ نے گزشتہ ہفتہ بُلش رجحان میں تجارت کی تھی - 3038۔1 کا ریزسٹنس لیول مضبوط ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید اضآفہ کا عمل روکے ہوئے ہے اگر ہمیں 3038۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو 3105۔1 کے لیول کی جانب متوقع ریلی بن سکتی ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3038 / 1.3105 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2984 / 1.2928

               
            • #426 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا 23 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای سی بی معاشی استحکام کے ری ویوو ، فلیش سروسز پی ایم آئی ، مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم آئی ، فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور جرمن فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیزل ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1290۔1 مضبوط ریزسٹنس 1284۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1273۔1 انر سیل ایریا : 1262۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1236۔1 انر بائے ایریا : 1210۔1 اوریجنل سپورٹ : 1199۔1 مضبوط سپورٹ : 1188۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1182۔1

                 
              • #427 Collapse

                یوایس ڈی / جے پی وائے کا 23 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجزی

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے تمام صنتعوں کے لین دین / کاروبار کی ماہانہ رپورٹ جاری جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 63۔111 ریزسٹس 2 : 41۔111 ریزسٹنس 1 : 19۔111 سپورٹ 1 : 93۔110 سپورٹ 2 : 71۔ً110 سپورٹ 3 : 49۔110

                   
                • #428 Collapse

                  mery dost aap bt hi acha kaam ker rahy ho is treh bht sy new commers is sy samjh sakian gy k forex main kam kis treh kerty hain ur kafi kiuch is main eran ker sakin gy
                  • #429 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 مِئ&#1740

                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی کی میٹنگ کے منٹس ، کروڈ آئل ذخائر ، موجود ہوم سیلز اور ایچ پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1231۔1 مضبوط ریزسٹنس 1225۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1214۔1 انر سیل ایریا : 1203۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1177۔1 انر بائے ایریا : 1151۔1 اوریجنل سپورٹ : 1140۔1 مضبوط سپورٹ : 1129۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1123۔1

                       
                    • #430 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ڈیٹا اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی معاشی رپورٹس میں ایف او ایم سی میٹنگ کے منٹس ، کروڈ آئل کے ذخائر ، موجودہ ہوم سیلز اور ایچ پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذآ اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 37۔112 ریزسٹس 2 : 15۔112 ریزسٹنس 1 : 93۔111 سپورٹ 1 : 66۔111 سپورٹ 2 : 45۔ً111 سپورٹ 3 : 25۔111

                         
                      • #431 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 24 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        انڈیکس حالیہ ہونے والے نقصانات کی تلافی کی کوشش میں ہے اور یہ ابھی 41۔97 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے - یہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 11۔98 کے لیول تک ریلی کرسکتی ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے قدرے اوپر ہے - نیچے کی جانب سپورٹ لیول 90۔96 کے لیول پر ہے جو کہ ایک مضبوط ڈیمانڈ لیول ہے جس کا 25۔96 کے لیول تک تنزلی کے لئے کمزور ہونا ضروری ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25

                           
                        • #432 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 25 مئی 2017

                          جی بی پی / یو ایس ڈی ایف او ایم سی کے منٹس کے بعد 2928۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - کیونکہ امریکی ڈالر سیل کے دباو میں آیا تھا - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہورہی ہے اور یہ کہ اس کا 2992۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - کیونکہ بئیرز کمزور ہورہے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر تنزلی کی صورتحال کی حمایت میں ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2992 / 1.3038 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2928 / 1.2872

                             
                          • #433 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 94۔111 ریزسٹس 2 : 72۔111 ریزسٹنس 1 : 50۔111 سپورٹ 1 : 23۔111 سپورٹ 2 : 01۔ً111 سپورٹ 3 : 79۔110

                               
                            • #434 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 مئی 2017

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1226۔1 مضبوط ریزسٹنس 1220۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1209۔1 انر سیل ایریا : 1198۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1172۔1 انر بائے ایریا : 1147۔1 اوریجنل سپورٹ : 1136۔1 مضبوط سپورٹ : 1125۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1119۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #435 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 مئی 2017

                                جی بی پی / جے پی وائے نے جمعہ کے روز ایک مضبوطی تنزلی کی موو بنائی تھی کیونکہ پاونڈ کمزور ہوا تھا اور سیل کے اس دباو کو بڑھانے میں امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی مثبت رپورٹس کے مضبوط کیا تھا 2791۔1 کا سپورٹ لیول پئیر میں راہ لئے ہوئے ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو یہ پئیر میں 2718۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2845 / 1.2911 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2791 / 1.2718

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X